مجھے بہت اچھا لگا کہ اپ نیچے تہ خانے میں بھی لے کے گئے اور اپ نے اتنا بڑا رسک لیا اور جہاں پہ نا ویڈیو بنانے والا ڈنڈی مار رہا ہوتا ہے وہاں سے پتہ چل جاتا ہے اور اپ کی محنت جو ہے وہ الحمدللہ سب کو نظر ارہی ہے بس اپ اسی طرح اور مزید اچھی ویڈیوز ہمارے لیے بناتے رہیں اور محنت کے ساتھ مجھے جو چیز سب سے زیادہ پسند ائی ہے نا وہ اپ کا نیچے تہ خانے میں جانا ہے کہ مطلب اپ نے بغیر کسی ڈر کے ہمیں دکھانے کے لیے جو ہے نا وہ نہ صرف وہاں سے ویڈیو شوٹ کی بلکہ ایک بہت بڑا رزق لیا اور میں اس کے لیے اپ کا پھر سے شکریہ ادا کرتی ہوں
Excellent video! Beshak aap ne aik unique Kam Kia hai, Mein aksar is qillah ko baher se dekh Kar socha karta thaa keh iss ke undar Kia ho ga, aaj wo mystery haall ho gai, Mujhey hairat hai ke aap is ke undar akelai kion gai, aindah please aisi jaghoun per Kissee sathi ko Saath lai Kar Jain (ye aik hadees bhi hai)
Bhai jaan apki video bht achi hoti hen mjhay bht intzar hota h apki video ka leki 1 baat h agar is pe amal kr lain to mjhay bht khushi hogi video ki resoloshan ko behtar bnain shukria ❤
Shah ge ap ya video bohat bohat kamal ke ha. Zabardast. My name is Amjad Awan I live in Lahore near shalamar garden. I am student of history ( historical buildings) this very beautiful & interesting video I like very much. Now the building is very dangerous conditions. I strongly request to the historical / Aarchaeology department to save historical this building. Allah pak ajara Azeem ata kara Ameen. And also shah ge ap really very great 👍 man . I love ❤️ your efforts to visit the dangerous building without the team. You are really great 👍 God bless you. I will call you and meet you Insha Allah zaroor. Ok dear take care. I feel no other any one like you. You are really great very very nice 👍. Ok brother inshallah mulakat zaroor ho ge.
Thank you very much bro. This is your great kindness, otherwise, where am I capable of this? May Allah bless you with immense honors and sustenance. You can call me whenever your heart desires. Jazak Allah. ❤️❤️❤️
شاہ صاحب اسلام و علیکم ۔ اپکی ہمت کوشش کو سلام وافرین ہے۔ہم پاکستانی عوام نہ ملک سے مخلص ہیںی نہایک دوسرے سے محبت اور قومی یکجہتی کا فقدان ہے۔ایک بھ سچا مخلص سیاستدان نہیں ہے ۔ سواے مومن پاک افواج کے سب ادارے کرپٹ ہیں پھر کیسے اثار قدیمہ ان نادر تعمیرات کو سنبھالے سب حرام کی روز ی چل چلا رہے ہیں ۔۔ اور کہنا پڑتاہے ۔۔ بجھ رہے ہیں دہر وحرم کے چراغ۔۔۔ اب دل جلاو کہ روشنی کم ہے ۔
بہت ہی خوبصورت اور جرات مندانہ کام کیا اپ نے یقین مانیں میں نے اس سے پہلے کسی یوٹیوبر کو اس طرح ویڈیو بناتے نہیں دیکھا لیکن بھائی جان اپ اپنی حفاظت بھی کیا کریں
السلام علیکم سر بہت ہی اچھی ویڈیو تھی دیواروں پہ بہت خوبصورت نقش و نگار بنے ہوئے تھے اور جو دروازے تھے وہ بھی دیکھنے میں بہت اچھی کنڈیشن میں لگ رہے تھے لیکن قابل حیرت بات ہے کہ جو فرش ہے وہ جگہ جگہ سے اکھڑا ہوا تھا اور چھتیں جو تھی نا وہ بالکل گرنے والی تھی لیکن بہت اچھا لگا اور میں بالکل انوالو ہو گئی تھی جیسے میں لائیو نہیں مطلب میں وہاں جا کے دیکھ رہی ہوں ایسے ایسے احساسات آ رہے تھے ہم بہت اچھا لگا اپ نے اتنی تفصیل سے جو ہے وہ ویڈیو بنائی اور اللہ تعالی جو ہے نا وہ اپ کو کامیاب کرے
Thanks alot ap ne is fort ki basement ko jistrh apni jan ka risk le kr dikhy koi vlogr nhi dikhata sb 4 step se hi waps a jaty hain bht acha lga fort se zada is ke teh khane ko dekh kr ap wahid vlogr hain
شکریہ شاہ جی ! ھمارے شہر کاقلہ دکھانے کا شکریہ ،اس کے بارے کہانیان لوگو نے مشہور کر رکھی ھین ،رانی اور بھوت یا اسی طرع کی اور باتین مشھور کر دی ،71 ء کی جنگ بنگلہ دیش کے بہاری کتنے ماہ رہتے رھے ان مہاجرو نے اسے برباد کرنے کا زیادہ ھاتھ انکا ھے ،لکری ساری جلادی ا نھو نے کھانا بنانے کے واسطے ،
مین شہر شیخوپورہ مین رہتا ہون اور مین نے قلعہ کا ٹاپ جہان گول برجیان بنی ہوءی ہین پر گیا تھا مگر مکمل وزٹ اج اپ نے کروایا ہے جس مین تہ خانے دکھاے ہین اور معلومات فراہم کی ہین ہماری خواہش ہے کہ اسے مکمل رینو ویٹ کیا جاے اور تہ خانون مین جانے کے لیے صاف صفاءی اور راستون کا انتظام کیا جاے اور جنھون نے دس لاکھ ڈالر ہضم کیے ہین وہ ان سے واپس لیے جاءین تاکہ یہ تاریخی قلعہ انے والی نسلون تک باقی رہے اور عمدہ حالت مین رہے شکریہ
شاہ صاحب ھمت ھے آپکی۔ اچھی کاوش ھے فلم یو ٹیوب پر محفوظ ھو گئ۔ جہاں تک اس قلعے کے رینوویٹ کی مد میں دس لاکھ ڈالر کی بات ھے وہ دس لاکھ ڈالر لے کر ھی یہ پلر بناۓ گۓ ہیں۔ باقی آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے توسط سے جیبوں میں گۓ۔
Bhai Jan mehal ho ya jhonpari makeeno se hi abad hota Hy jb tk log un me itefaq se rehte Hy ye salamat rehte Hy jese hi is k makeen isko chorr jate Hy ye khasta hal hone lgte Hy end me khandrat reh jate Hy
اور بھی ولاگرز ہیں جو ویڈیو بنا رہے ہیں سٹوریکل پلیس کی لیکن جو جگہ دکھانے والی ہوتی ہے وہ چھوڑ دیتے ہیں کہ یہاں سے جو ہے وہ خطرہ ہے لیکن مجھے جو بات پسند ائی ہے وہ ائی ہے اپ کی ویڈیوز کی کہ اپ خطرہ مول لیتے ہیں اور پھر ہمیں جو ہے نا وہاں سے ویڈیو دکھاتے ہیں اور میں اس ویڈیو کو جب دیکھ رہی تھی نا تو مجھے خود یقین مانے کہ مطلب فیلنگز ا رہی تھی خوف کی تو مجھے بہت اچھا لگا
اور بھی جو ولاگرز ہیں وہ تاریخی پلیسز کی جو ہے ویڈیوز بنا رہے ہیں اور بلاگ جو ہے ان پہ تیار کر رہے ہیں لیکن جو جگہ دکھانے والی ہوتی ہے نا جو واقعی میں خوفناک جگہ ہوتی ہے وہاں سے جو ہے وہ دکھاتی نہیں ہے کہ جی اب یہاں سے تو ہم نہیں دکھا سکتے جبکہ مجھے اپ کی ویڈیوز میں یہی تو بات اچھی لگتی ہے کہ اپ خطرہ مول لیتے ہیں اور وہاں سے جو ہے اپ شوٹ لیتے ہیں جہاں پہ واقعی میں جو ہے وہ ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے
جہانگیر نے اپنے بیٹے خسرو کو اندھا کروا تھا تاکہ وہ بادشاہ نہ بن جائے کیونکہ وہ اکبر کا لاڈلا تھا بادشاہوں کی تاریخ بہت بھیانک ہوتی ہے ساری دنیا کے بادشاہت کی
مجھے بہت اچھا لگا کہ اپ نیچے تہ خانے میں بھی لے کے گئے اور اپ نے اتنا بڑا رسک لیا اور جہاں پہ نا ویڈیو بنانے والا ڈنڈی مار رہا ہوتا ہے وہاں سے پتہ چل جاتا ہے اور اپ کی محنت جو ہے وہ الحمدللہ سب کو نظر ارہی ہے بس اپ اسی طرح اور مزید اچھی ویڈیوز ہمارے لیے بناتے رہیں اور محنت کے ساتھ مجھے جو چیز سب سے زیادہ پسند ائی ہے نا وہ اپ کا نیچے تہ خانے میں جانا ہے کہ مطلب اپ نے بغیر کسی ڈر کے ہمیں دکھانے کے لیے جو ہے نا وہ نہ صرف وہاں سے ویڈیو شوٹ کی بلکہ ایک بہت بڑا رزق لیا اور میں اس کے لیے اپ کا پھر سے شکریہ ادا کرتی ہوں
جزاک اللہ
Excellent video!
Beshak aap ne aik unique Kam Kia hai,
Mein aksar is qillah ko baher se dekh Kar socha karta thaa keh iss ke undar Kia ho ga, aaj wo mystery haall ho gai,
Mujhey hairat hai ke aap is ke undar akelai kion gai, aindah please aisi jaghoun per Kissee sathi ko Saath lai Kar Jain (ye aik hadees bhi hai)
Aapke vlog bahut acche hote Hain dekh Kar zihn ko sukun milta hai
Thanks 🥰
ماشاءاللہ بھائی اپ نے بہت محنت کی ہے
جزاک اللہ ❤️
شاہ جی آپ بہت محنت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ سر
Very interesting video Brother
Khush rahen Abad Rahen 💗
Jazakallah
Aap ne waqia hi kamal kr dya. Good woork
Jazakallah Sir
Bhai jaan apki video bht achi hoti hen mjhay bht intzar hota h apki video ka leki 1 baat h agar is pe amal kr lain to mjhay bht khushi hogi video ki resoloshan ko behtar bnain shukria ❤
Inshallah Zaroor
بڑے بڑے مہاراجے نہیں رہے ہمیشہ آخرت کو یاد کرتے رہے
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen
جیو۔شاہ۔جی۔جیو۔الللہ۔اپ۔کو۔اپنی۔حیفازت۔میں۔رکھےامین❤❤❤🎉🎉🎉
آمین ثمہ آمین جی
جزاک اللہ
Shah ge ap ya video bohat bohat kamal ke ha. Zabardast. My name is Amjad Awan I live in Lahore near shalamar garden. I am student of history ( historical buildings) this very beautiful & interesting video I like very much. Now the building is very dangerous conditions. I strongly request to the historical / Aarchaeology department to save historical this building. Allah pak ajara Azeem ata kara Ameen. And also shah ge ap really very great 👍 man . I love ❤️ your efforts to visit the dangerous building without the team. You are really great 👍 God bless you. I will call you and meet you Insha Allah zaroor. Ok dear take care. I feel no other any one like you. You are really great very very nice 👍. Ok brother inshallah mulakat zaroor ho ge.
Thank you very much bro. This is your great kindness, otherwise, where am I capable of this? May Allah bless you with immense honors and sustenance. You can call me whenever your heart desires. Jazak Allah. ❤️❤️❤️
السلام علیکم
شاہ جی کافی دن بعد اس قلعہ کی ویڈیو دیکھی ماشاءاللہ بہت محنت کی ہے آپ نے
❤❤❤❤
وعلیکم السلام
جزاک اللہ سر ❤️❤️❤️
بڑی محنت ہے اپکی اللّه پاک مزید کامیابی دیں آپکو
آمین ثمہ آمین
شاہ صاحب اسلام و علیکم ۔ اپکی ہمت کوشش کو سلام وافرین ہے۔ہم پاکستانی عوام نہ ملک سے مخلص ہیںی نہایک دوسرے سے محبت اور قومی یکجہتی کا فقدان ہے۔ایک بھ سچا مخلص سیاستدان نہیں ہے ۔ سواے مومن پاک افواج کے سب ادارے کرپٹ ہیں پھر کیسے اثار قدیمہ ان نادر تعمیرات کو سنبھالے سب حرام کی روز ی چل چلا رہے ہیں ۔۔ اور کہنا پڑتاہے ۔۔ بجھ رہے ہیں دہر وحرم کے چراغ۔۔۔ اب دل جلاو کہ روشنی کم ہے ۔
شاہ صاحب بہت شاندار جگہ ھے
اس میں کوئی شک نہیں ہے بھائی جان
عمدہ ❤
ASA SYED SAHIB ZABERDAST VIDEO HAI KHUSH RAHEIN INSHA ALLAH JAZAK ALLAH DUAON KI DERKHAST HAI ASA
Jazakallah ul khair. Allah pak ap ko sehat Eman izat khushion ke sath rakhy. Ameen ap ne bht hi achy tareky se qila explor Kea
Bundle Of Thanks ❤️ Ameen
boht zabrdast allah aap ki hifazt farmay ameen
Ameen Suma Ameen
میرا سوہنا شہر شیخوپورہ ❤
❤️❤️❤️
Very nice
Thanks ❤️
Shah gee ....chaa Gaye Hain ap.... tremendous job
Bundle Of Thanks ❤️
Buhat achi video banai hai
Thank You
Maza AA gya video Dekh kr
Thanks
اللہ اکبر
بہت ہی خوبصورت اور جرات مندانہ کام کیا اپ نے یقین مانیں میں نے اس سے پہلے کسی یوٹیوبر کو اس طرح ویڈیو بناتے نہیں دیکھا لیکن بھائی جان اپ اپنی حفاظت بھی کیا کریں
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت عمدہ وڈیو
جزاک اللہ
AOA
JANAB VERY GOOD PROGRAM YOURE EFFORTS ❤ AND VERY STRONG 💪MISSION VERY BEAUTIFUL ❤.
W Salaam
Bundle Of Thanks Sir 😊
Best of luck ❤
Jazakallah
mola aka ap ko slamt rakhen or kamybian ata kren ameen elahe ameen
Ameen Suma Ameen
appreciable effort. where the rsk was very high
السلام علیکم سر بہت ہی اچھی ویڈیو تھی دیواروں پہ بہت خوبصورت نقش و نگار بنے ہوئے تھے اور جو دروازے تھے وہ بھی دیکھنے میں بہت اچھی کنڈیشن میں لگ رہے تھے لیکن قابل حیرت بات ہے کہ جو فرش ہے وہ جگہ جگہ سے اکھڑا ہوا تھا اور چھتیں جو تھی نا وہ بالکل گرنے والی تھی لیکن بہت اچھا لگا اور میں بالکل انوالو ہو گئی تھی جیسے میں لائیو نہیں مطلب میں وہاں جا کے دیکھ رہی ہوں ایسے ایسے احساسات آ رہے تھے ہم بہت اچھا لگا اپ نے اتنی تفصیل سے جو ہے وہ ویڈیو بنائی اور اللہ تعالی جو ہے نا وہ اپ کو کامیاب کرے
آمین ثمہ آمین
Thanks alot ap ne is fort ki basement ko jistrh apni jan ka risk le kr dikhy koi vlogr nhi dikhata sb 4 step se hi waps a jaty hain bht acha lga fort se zada is ke teh khane ko dekh kr ap wahid vlogr hain
Bundle Of Thanks
Kamal Collection❤👍
MASHA ALLAH.
Mit jathay han nam namyoo kay sab kuck fani only Allah pak baqi ha.
Beshak G
Walecomslam slamti imaan. Shah g ab aap khush hean log aap kay video ko psand kar rahay hean
یہ میرا کوئی کمال نہیں بھائی جان یہ اللہ تعالی کا فضل و کرم ہے اور آپ جیسے بہن بھائیوں کی محبت ہے جنہوں نے مجھ جیسے بندے کو عزت دی ہے۔سلامت رہیں ❤️
@@tahirshahvlogs g aap ko allah kuhshyan de
Ameen Suma Ameen ❤️
شکریہ شاہ جی ! ھمارے شہر کاقلہ دکھانے کا شکریہ ،اس کے بارے کہانیان لوگو نے مشہور کر رکھی ھین ،رانی اور بھوت یا اسی طرع کی اور باتین مشھور کر دی ،71 ء کی جنگ بنگلہ دیش کے بہاری کتنے ماہ رہتے رھے ان مہاجرو نے اسے برباد کرنے کا زیادہ ھاتھ انکا ھے ،لکری ساری جلادی ا نھو نے کھانا بنانے کے واسطے ،
Excellent work
Thanks for the visit
Beautiful place
Thanks for visiting
Good job shah g
Thank You ❤️
Thank you so much! Awesome commentary!
Bundle Of Thanks 😊
❤❤❤❤😮😮😮be careful
Well-done bro
Thank You 😊
Beautiful
Thank you
So Nice❤
Good shah g
Apki har rawish zabar 10 👌Hoti hai
Jazakallah Sir
Best efforts historical and ancient. Fort is in very worst conđtion
Nice informative blog i really liked your background classical music what the name
Sir please check description for details
Shekhupura is my favorite city 🏙️🏙️
❤❤❤❤
impressive
AP q , k din men Gaye thay , agr raat men jao gay to bhoot pret zrur nzr ayen gay , phir b AP ki himmat or mehnat ki daad deta hun
Jazakallah Sir
Nice
Thanks
❤🎉😅
مین شہر شیخوپورہ مین رہتا ہون اور مین نے قلعہ کا ٹاپ جہان گول برجیان بنی ہوءی ہین پر گیا تھا مگر مکمل وزٹ اج اپ نے کروایا ہے جس مین تہ خانے دکھاے ہین اور معلومات فراہم کی ہین ہماری خواہش ہے کہ اسے مکمل رینو ویٹ کیا جاے اور تہ خانون مین جانے کے لیے صاف صفاءی اور راستون کا انتظام کیا جاے اور جنھون نے دس لاکھ ڈالر ہضم کیے ہین وہ ان سے واپس لیے جاءین تاکہ یہ تاریخی قلعہ انے والی نسلون تک باقی رہے اور عمدہ حالت مین رہے شکریہ
جزاک اللہ سر
Interesting video.shah shb yaha AP k sth paranormal activities hui hain rep
😉
شاہ صاحب ھمت ھے آپکی۔ اچھی کاوش ھے فلم یو ٹیوب پر محفوظ ھو گئ۔ جہاں تک اس قلعے کے رینوویٹ کی مد میں دس لاکھ ڈالر کی بات ھے وہ دس لاکھ ڈالر لے کر ھی یہ پلر بناۓ گۓ ہیں۔ باقی آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے توسط سے جیبوں میں گۓ۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
Sir, you may use drone. Safety is first
G Inshallah
O mery bhai ye darkhat ki umar
Ok Bro
شاہ جی کیا بات ہے ،آپ کی ہر وڈیو خوفناک ہی کیوں ہوتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہر ویڈیو تو نہیں ہوتی محترم
Bhai Jan mehal ho ya jhonpari makeeno se hi abad hota Hy jb tk log un me itefaq se rehte Hy ye salamat rehte Hy jese hi is k makeen isko chorr jate Hy ye khasta hal hone lgte Hy end me khandrat reh jate Hy
Agree 100%
Excellent Video!
Mujhe hairat hai keh aap is khatarnak per akelai kion gai, aap ko apne sath kissee aur ko bhi lejana chahye tha, aur snake bite kit bhi sath rakhni chahye thee
Aap key baat shai hy mugar dur k mary under koi ni jata
Sha Sahab Rani ki roh se mile ka tim Raat 11:00 se subha 4:45 tak ka time hai or waqt ki pabandi zaruri hai 😅😅
😅🤣😅😂
تہ
🤔
ye to sab khatam hai sab khander bun gya zahir hai jab koi dekh ball nae ho gi to badrohen hi aengi
اور بھی ولاگرز ہیں جو ویڈیو بنا رہے ہیں سٹوریکل پلیس کی لیکن جو جگہ دکھانے والی ہوتی ہے وہ چھوڑ دیتے ہیں کہ یہاں سے جو ہے وہ خطرہ ہے لیکن مجھے جو بات پسند ائی ہے وہ ائی ہے اپ کی ویڈیوز کی کہ اپ خطرہ مول لیتے ہیں اور پھر ہمیں جو ہے نا وہاں سے ویڈیو دکھاتے ہیں اور میں اس ویڈیو کو جب دیکھ رہی تھی نا تو مجھے خود یقین مانے کہ مطلب فیلنگز ا رہی تھی خوف کی تو مجھے بہت اچھا لگا
😊😊😊کامیابی کے لئے رسک لینا پڑتا ہے باقی ڈر میرے رب کا
Please senf location map
Thanks
This is very famous place of Sheikhupura you can ask anyone but don't trust google map.
Sirf 35 sall hai humny esy ak poda dykha hai
G bhtr bro
کھنڈر بتاتے ہیں عمارت عظیم تھی 💔
اور بھی جو ولاگرز ہیں وہ تاریخی پلیسز کی جو ہے ویڈیوز بنا رہے ہیں اور بلاگ جو ہے ان پہ تیار کر رہے ہیں لیکن جو جگہ دکھانے والی ہوتی ہے نا جو واقعی میں خوفناک جگہ ہوتی ہے وہاں سے جو ہے وہ دکھاتی نہیں ہے کہ جی اب یہاں سے تو ہم نہیں دکھا سکتے جبکہ مجھے اپ کی ویڈیوز میں یہی تو بات اچھی لگتی ہے کہ اپ خطرہ مول لیتے ہیں اور وہاں سے جو ہے اپ شوٹ لیتے ہیں جہاں پہ واقعی میں جو ہے وہ ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے
ڈر صرف اللہ کا
جہانگیر نے اپنے بیٹے خسرو کو اندھا کروا تھا تاکہ وہ بادشاہ نہ بن جائے کیونکہ وہ اکبر کا لاڈلا تھا بادشاہوں کی تاریخ بہت بھیانک ہوتی ہے ساری دنیا کے بادشاہت کی
تاریخ بڑی بھیانک ہے
❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️