ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

ishq da Nara Lawan Larrden عشق دا نعرہ لاواں لڑدن | New Kalaam 2022 | Mufti Saeed Arshad Al Hussaini

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ม.ค. 2022
  • Presented by : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
    Poet : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
    Voice : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
    Video Link : • ishq da Nara Lawan Lar...
    For Contact : teamalhussaini@gmail.com
    @Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
    #muftisaeedarshadalhussaini
    #mufti_saeed_arshad_al_hussaini_fans
    #Mufti_Saeed_Arshad_Al_Hussaini_Official
    #Al_Hussaini

ความคิดเห็น • 899

  • @tahirghafoor6498
    @tahirghafoor6498 2 ปีที่แล้ว +475

    میں بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں لیکن مفتی سعید ارشد صاحب میرے پسندیدہ نعت خواں ہیں،،مجھے دو سال ہوئے ہیں موبائل لیے ہوئے،مفتی صاحب کا ایک کلام بھی مس نہیں ہوا

  • @qarimuhammadshahidofficial1830
    @qarimuhammadshahidofficial1830 2 ปีที่แล้ว +75

    میں احلحدیث سے ہوں میں رو پڑتا ہوں جب مفتی سعید ارشد کا کلام سنتا ہوں مفتی صاحب اللہ پاک اپکو ہر مقصد میں کامیاب کریں امین

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  2 ปีที่แล้ว +14

      🤲🌹🌹

    • @ayazmehmoodvlogs9773
      @ayazmehmoodvlogs9773 2 ปีที่แล้ว +6

      بھائی جب مشن حق نواز کو سمجھ کے مفتی صاحب کے کلام سنو گے تو مزید سکون ملے گا۔۔

    • @muhammadihsanzafar7478
      @muhammadihsanzafar7478 2 ปีที่แล้ว +4

      بےشک جزاک اللّٰه مفتی صاحب

    • @AltafHussain-gr7gm
      @AltafHussain-gr7gm ปีที่แล้ว +1

      اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کو بہت اعلیٰ صلاحیتوں سے نوازا ہے
      مرشد کی آواز گونجتی رہے گی انشاء اللہ

  • @abdullahmustufa5132
    @abdullahmustufa5132 2 ปีที่แล้ว +6

    بیشک مرشد سچ فرمایا آپ نے اللّٰہ ہدایت عطاء فرمائے عشق دا نعرہ لاواں لڑدن سچی گال ڈساواں لڑدن ،🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🌹🌹🌹

  • @malikshani7741
    @malikshani7741 2 ปีที่แล้ว +13

    الحَمْدُ ِلله میں سنی حنفی بریلوی ہوں لیکن مفتی صاحب کا ہر کلام سنا ہے ماشاءاللہ کمال

  • @Electrician101
    @Electrician101 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ مرشد لمبیاں حیاتیاں

  • @aladabeducation9198
    @aladabeducation9198 2 ปีที่แล้ว +6

    مفتی صاحب شاعری کی دنیا میں عصر حاضر کے بے تاج بادشاہ ہیں❤️

  • @ikbarsanavi1450
    @ikbarsanavi1450 2 ปีที่แล้ว +6

    میرے سب سے پسندیدہ شاعر اور نعت خواں مفتی صاحب ہیں
    محمد اسحاق برسانوی. ( انڈیا)

  • @mazharmhussain9094
    @mazharmhussain9094 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشااللہ مفتی سعید ارشد آپ کے کلام کا انتظار رہتا ہے💓💕🌹💞💟💖😘😍😘

  • @agofficial7772
    @agofficial7772 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ بہت خوب مرشد تلخ حقیقت کے ساتھ ایک ایک لفظ سچاٸ کے ساتھ
    ایسے لگ رہاہے جیسے لفظوں سے لہو ٹپک رہا ہے

  • @asaddgkofficial2931
    @asaddgkofficial2931 2 ปีที่แล้ว +3

    قربان جائو آپ کی قلم پر آپ کی آواز پر قربان⚘⚘

  • @abubakrusmani1363
    @abubakrusmani1363 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرشد جی مفتی ابوبکر عثمانی جتوئی

  • @arifchuhan4628
    @arifchuhan4628 2 ปีที่แล้ว +54

    میں مسلک اہلسنت بریلوی سے تعلق رکھتا ہوں مفتی صاحب کا ہر کلام بغور سنتا ہوں مجھے بڑے پسند ہیں ان کے کلام

    • @muhammadshahbazkhaldi1746
      @muhammadshahbazkhaldi1746 2 ปีที่แล้ว +1

      شکریہ بھائ

    • @musman3029
      @musman3029 2 ปีที่แล้ว +2

      Ap Sahabah ko Passnd Karty ho Is Liye Ap ko Mufti Sahib Pasand Hain
      Ma Sha ALLAH

    • @ubaidullahrabbani9726
      @ubaidullahrabbani9726 2 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالی جزاۓخیرعطافرماۓ

    • @rasati846
      @rasati846 2 ปีที่แล้ว +1

      mashallah achi bt ha

    • @imranbhara04
      @imranbhara04 2 ปีที่แล้ว +1

      Mashallah

  • @zubairahmad2754
    @zubairahmad2754 2 ปีที่แล้ว +9

    محمد رسول اللّٰہ صحابہ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے

  • @maazukasha5060
    @maazukasha5060 2 ปีที่แล้ว +11

    مفتی صاحب بھت خوب جلنے والے جلتے رھیں گے

  • @nasarullah8530
    @nasarullah8530 2 ปีที่แล้ว +4

    Main brelvi hon lekin mufti Saeed Arshad sy piyar hai keonky mufti aahab ny Jo sahaba e karam bibi Fatima azwaje mutahrat k bary likha hai hamary dilon ko munawar Kar diya hai allah mufti sahaba ka saya hamary Saron par slamat rakhy ameen jind Jan Hain sahaba eeman Hain sahaba mufti Saeed Arshad zinda baad

  • @attaattajm7746
    @attaattajm7746 2 ปีที่แล้ว +8

    صدقے او شیرا
    ماشااللہ
    دل خوش کردیا

  • @muhammadyaqoobofficial9067
    @muhammadyaqoobofficial9067 2 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @qarimuhammadishaqofficial650
    @qarimuhammadishaqofficial650 2 ปีที่แล้ว +13

    بلکل حق کہا آپ نے مفتی صاحب اللہ سلامت رکھی ہرشر سے اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرماۓ اپنوں سے بھی اور دشمن صحابہ سے بھی

  • @aladabeducation9198
    @aladabeducation9198 2 ปีที่แล้ว +6

    أنت أشعر الشعراء في العصر الحاضر...❤️

  • @habeeka4766
    @habeeka4766 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ہے کہ اس نے ہمیں محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا اُمتی بنایا
    الحمدللہ

  • @Affanjanjua
    @Affanjanjua 2 ปีที่แล้ว +4

    میرے پسندیدہ شاعر و نعت خواں مفتی سعید ارشد الحسینی

  • @zishanjanjowa8689
    @zishanjanjowa8689 2 ปีที่แล้ว +11

    کمال کر دیا ۔۔۔ مفتی صاحب ایک کلام بہن عافیہ صدیقی کیلۓ ھونا چاھیۓ۔۔

  • @ateequrrehmanwani
    @ateequrrehmanwani 2 ปีที่แล้ว +12

    بندہ ارض کشمیر سے سلام پیش کرتا ہے اس وقت ازہر ہند دارالعلوم دیوبند میں سن رہا ہوں اللہ خلوص عطا فرمائے

  • @Muhammadismail-zw4hd
    @Muhammadismail-zw4hd 2 ปีที่แล้ว +6

    جب تک سورج چاند رہے گا مفتی تیرا نام رہے گا سب کھاؤ ان شاءاللہ

  • @malikjawadumar6560
    @malikjawadumar6560 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ ربلعزت مفتی سعید ارشد الحسینی کو ہر قسم کے شر نجس اور ہر کالے سے محفوظ رکھے،
    ہم اسی طرح صدائے صحابہ سنتے رہیں ،اللہ پاک سلامت رکھے،آمین

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  2 ปีที่แล้ว +1

      آمین یارب العالمین 🤲🌹🌹🌹

    • @malikjawadumar6560
      @malikjawadumar6560 2 ปีที่แล้ว +1

      @@mufti_saeed_arshad_al_hussaini جزاک اللہ اللہ پاک سلامت رکھے

  • @adeelalyan1458
    @adeelalyan1458 2 ปีที่แล้ว +11

    اللہ کی قسم دل باغ باغ ہو گیا
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وبرکت وسلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mdmohsin366
    @mdmohsin366 2 ปีที่แล้ว +9

    میں محمد محسن۔
    مکہ مکرمہ سے سن رہا ہوں۔۔۔۔
    سلام پیش کرتا ہوں مفتی صاحب
    صحابہ زندہ باد۔
    وہ صحابہ وہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    علماء دیوبند زندہ باد

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ، سبحان اللہ، اللہ اکبر 👌👌👌

  • @muteeurrahmansahib510
    @muteeurrahmansahib510 2 ปีที่แล้ว +6

    واہ مرشد الحسینی
    حسینیت زندہ باد

  • @azanyousif447
    @azanyousif447 2 ปีที่แล้ว +13

    مفتی صاحب اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے❤

  • @hifzurrehmanusmaniofficial
    @hifzurrehmanusmaniofficial 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ بہت خوب 🌷❤️🌷❤️🌷🤲🤲🤲🤲❤️

  • @Riaz_ullah_chagharzai
    @Riaz_ullah_chagharzai 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ
    حضرت جی میں مولانا تاج محمد حنفی صاحب کا شاگرد ہو
    دعائیں کی طلب گار ہو اپ سے 🇵🇰❤

  • @ZUBAIR-AMEER
    @ZUBAIR-AMEER 2 ปีที่แล้ว +7

    مَاشَاء اللّٰہ میڈا مرشد جیو ہزاراں سال

  • @user-vc3lh3mx4k
    @user-vc3lh3mx4k 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءالله جيد أحسن الله صوتك اطال الله في عمركم يا شيخي

  • @hafizehsanullahajwad4309
    @hafizehsanullahajwad4309 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

  • @muhammadrafiq230
    @muhammadrafiq230 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @m.huzaifa1326
    @m.huzaifa1326 2 ปีที่แล้ว +4

    مرشد جی کا ہر انداز نرالہ ہے😘😘😘😘😘

  • @shoaibgraphics1926
    @shoaibgraphics1926 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah Bahooooot piyara andazzzz ha
    Subhan Allah

  • @muhammadsuleman815
    @muhammadsuleman815 2 ปีที่แล้ว +5

    بہت ہی خوب صورت
    Love you all❤❤❤

  • @Animalzone190
    @Animalzone190 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ۔ مفتی صاحب کمال ہوگئے۔ زبردست

  • @usmanghaniofficial8807
    @usmanghaniofficial8807 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب بھائی۔

  • @tariqraina1237
    @tariqraina1237 2 ปีที่แล้ว +4

    مجھے بھی مفتی صاحب کی شاعری اور اواز سب سے زیادہ پسند ہے❤️

  • @MuhammadZahid-ub5rz
    @MuhammadZahid-ub5rz 2 ปีที่แล้ว +9

    صدیق ناں چاواں لڑدن
    خلیفہ اول آکھاں لڑدن
    ۔کیا بات مرشد۔ صد سلامت رہو

  • @masoodfarooqi2824
    @masoodfarooqi2824 2 ปีที่แล้ว +2

    مرشد جگ جگ جیویں شالا تاریاں جتنی تھیویں🤲😘

  • @hafizusman7864
    @hafizusman7864 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللّٰه
    الله پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @MohdJaved-gn6mt
    @MohdJaved-gn6mt 2 ปีที่แล้ว +5

    Allaha thala mofti sayeed arshad shab ko salamat raka🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @muhammadtahirhazarvi6720
    @muhammadtahirhazarvi6720 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ لاقوہ الاباللہ
    اللہ تعالی مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین

  • @gamingzone0090
    @gamingzone0090 2 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah Mufti Shb ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hamzanawab2915
    @hamzanawab2915 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah mufti Sab ♥️

  • @AmeerHamza-jz5rj
    @AmeerHamza-jz5rj 2 ปีที่แล้ว +2

    سلامت رہیں مرشد ❤️🥰🥰

  • @user-gf6kd2qo2o
    @user-gf6kd2qo2o 2 ปีที่แล้ว +7

    بلکل سھی فرمایا مرشد نے

  • @nawansojhlafoundation1911
    @nawansojhlafoundation1911 2 ปีที่แล้ว +6

    hamary haq nawaz bhi ap ho hamary farooqi bhi ap ho hmary qasmi bhi ap ho hamry azam bhi ap ho hamary haidri bhi ap ho....love u murshid

  • @ameermauvia6670
    @ameermauvia6670 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ❣️❣️ مرشد الحسینی حفظہ الله تعالی

  • @murtazarahemiofficial
    @murtazarahemiofficial 2 ปีที่แล้ว +2

    اللّہ تعالیٰ صحابہ غلام دوست کی حفاظت فرمائے آمین ❤️🤲🤲

  • @AmeerHamza-4050
    @AmeerHamza-4050 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲 ثم آمین 🤲

  • @hafizgr792
    @hafizgr792 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ماشاءاللہ

  • @abidfarooqiabidfarooqi6780
    @abidfarooqiabidfarooqi6780 2 ปีที่แล้ว +2

    بیشک بیشک بہت خوب جناب مفتی صاحب

  • @TheHolyQuranandscience
    @TheHolyQuranandscience 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadbinsaleem2588
    @muhammadbinsaleem2588 2 ปีที่แล้ว +8

    مرشد اللّٰہ پاک آپکی اور مرشد زادے کی حاسدین کے حسد سے حفاظت فرمائے

  • @habibullahkhanniazi5888
    @habibullahkhanniazi5888 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ واہ ارشد بھرا زبردست

  • @ikramhussainikramhussain5078
    @ikramhussainikramhussain5078 2 ปีที่แล้ว +10

    ہوائی فائرنگ والا🤣🤣
    مرشد کمال کردیا۔۔ رب اصحابِ محمد آپ کو سلامت رکھے🤗♥️

  • @almadniproduction3590
    @almadniproduction3590 2 ปีที่แล้ว +3

    کمال ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش ہوا 🌹

  • @al-maarufstudio5157
    @al-maarufstudio5157 2 ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم مین اور عمل میں برکت دے

  • @ikbarsanavi1450
    @ikbarsanavi1450 2 ปีที่แล้ว +8

    میں آپکی نعتیں 2010 سے سن رہا ہوں

  • @mubashirwrites7756
    @mubashirwrites7756 2 ปีที่แล้ว +1

    Jeo hazaroon saal murshid 💕

  • @raissanwal2985
    @raissanwal2985 2 ปีที่แล้ว +1

    Salamat rahin murshid aameen sum aameen

  • @chillishortsme1814
    @chillishortsme1814 2 ปีที่แล้ว +9

    مرشد !! ﷲ رب العزت آپ کو حاسدین و منافقین سے محفوظ رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔۔ اٰمین ثمہ اٰمین❤️❤️

  • @javeriakaleem3699
    @javeriakaleem3699 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @storybookteller1
    @storybookteller1 2 ปีที่แล้ว +1

    Mash Allah Murshad Sdky Slmt Rehain Ameen Suma Ameen

  • @ranaadnan9622
    @ranaadnan9622 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @RizwanAli-de7kh
    @RizwanAli-de7kh 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah Mufti Sahib ❤️

  • @Affanjanjua
    @Affanjanjua 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @hafizkhizar3907
    @hafizkhizar3907 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah
    Allah pak apko sallamt rakhe

  • @mubashirwrites7756
    @mubashirwrites7756 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @abdulrasheedabdulrasheed3435
    @abdulrasheedabdulrasheed3435 2 ปีที่แล้ว +1

    دل کی باتیں کی ہیں دل آپ نے مرشد الحسینی خوش کردیا

  • @islamicguidelines676
    @islamicguidelines676 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے

  • @hafizadnanmasoodofficial
    @hafizadnanmasoodofficial 2 ปีที่แล้ว +6

    مَاشَاءاللہ مَاشَاءاللہ کیا کہنے مفتی صاحب کے بہت خوب ہمیشہ کی طرح کمال کیا اللہ پاک سلامت رکھے آمین❤️👍💞😍😊🌹

  • @qarisahfeeqqurrahmansalfi9435
    @qarisahfeeqqurrahmansalfi9435 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ

  • @nwabzada4419
    @nwabzada4419 2 ปีที่แล้ว +5

    ہاے مرشد 💙 کمال کے ہو مرشد

  • @latestvideos4162
    @latestvideos4162 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah salamat rakhey mufti sahib ko

  • @usmanghaniofficial8807
    @usmanghaniofficial8807 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @ayoubhafiz8836
    @ayoubhafiz8836 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کردیا

  • @asaddgkofficial2931
    @asaddgkofficial2931 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah 💗

  • @muzairnafees3049
    @muzairnafees3049 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎
    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎
    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @MalikAwan-pl3dv
    @MalikAwan-pl3dv 2 ปีที่แล้ว +3

    ہاے مرشد کمال کر دیا❤❤👌

  • @qarinaimatullah4743
    @qarinaimatullah4743 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah... bhut zbardast...👍😘😘😘👍

  • @ameermauvia6670
    @ameermauvia6670 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ❣️❣️❣️

  • @PublicationOfIslamBwp
    @PublicationOfIslamBwp 2 ปีที่แล้ว +6

    مفتی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ شاد باد رکھے ماشاءاللہ آپ نے کمال کر دیا ہے

  • @ranaadnan9622
    @ranaadnan9622 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @ShoaibAbbasi711
    @ShoaibAbbasi711 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی سلامت رکھے آمین

  • @faheemmugahl7735
    @faheemmugahl7735 2 ปีที่แล้ว +5

    میری جان صحابہ

  • @shafiqahmed651
    @shafiqahmed651 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah allah apne hifz o aman mein rakhe

  • @salmandaula6026
    @salmandaula6026 2 ปีที่แล้ว +1

    میری جان قربان میرے پیارے مرشد کامل اکمل حضرت مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب پر

  • @MuhammadHamza-jd1ii
    @MuhammadHamza-jd1ii 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @yousufmujahid1691
    @yousufmujahid1691 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ۔حضرت مفتی صاحب حفظہ اللہ❤🌹🌹🤲🏻

  • @islamisgood4340
    @islamisgood4340 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء االلہ مفتی صاحب

  • @user-el4wq6dn3i
    @user-el4wq6dn3i ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے

  • @musabvehla1219
    @musabvehla1219 2 ปีที่แล้ว +3

    Sallmat raho mufti sab

  • @kamibaba6587
    @kamibaba6587 2 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah mufti sahb kamal kar deya apne allah pak apko salamt rhky aameen

  • @zkwrites786
    @zkwrites786 2 ปีที่แล้ว +1

    salamat raho murshid....