ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Huzoor Main Ek Faqeer Banda Salaam Laya Hun | ؐحضور | New Naat 2024 | Mufti Saeed Arshad Al Hussaini

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2024
  • Presented by: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
    Poet: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
    Voice: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
    Video Link: • Huzoor Main Ek Faqeer ...
    For Contact: teamalhussaini313@gmail.com
    @Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
    #muftisaeedarshadalhussainiofficial
    #heartouchingpoetry #hearttouchingstatus
    #muftisaeedarshadalhussaini
    #mufti_saeed_arshad_al_hussaini_fans
    #mufti_saeed_arshad_al_hussaini_official
    #hearttouching
    #Al_Hussaini #muftisaeedarshadalhussaini #hearttouching
    #Mah-e-Ramzan #love #heartouchingpoetry #poetry #poem
    #2023 #hearttouchingstatus #pakistan
    #love #muhammad #abubakar #umar #omar #umer
    #usman #osman #ali #mujtaba #newnaat #newnaat2024
    #naat #murshid #naatsharif #status #new
    #madina #newnaat #2024 #nabimuhammadsaw
    #mustafa #nabimuhammad #msa #dambadam

ความคิดเห็น • 1.4K

  • @hamdonaat7869
    @hamdonaat7869 6 หลายเดือนก่อน +320

    مرشد آج ہمیں یونیورسٹی سے چھٹی تھی جیسے ہی یہ نوٹیفکیشن دیکھا دل باغ باغ ہوگیا ہماری خوشی دوبالا ہو گئی آللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤

  • @user-lv1vv9pf7s
    @user-lv1vv9pf7s 6 หลายเดือนก่อน +7

    مفتی اسلام علیکم مفتی صاحب آپ یقین یہ 3 بار سن چکا ہوں آنسوں ہی نہیں رک رہے کتنی محبت سے پیارے انداز سے پڑھ رھے ہیں آپ دعا ہے اللہ آپ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Daood_info
    @Daood_info 16 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب دل کو خوشی ہوئی

  • @hafeezullah9080
    @hafeezullah9080 6 หลายเดือนก่อน +29

    میرا آج حرمین شریفین کا سفر ہے
    حضرت مفتی صاحب کا کلام سن کر آنکھیں اشکبار ہو گئیں
    اللہم زد فزد

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  6 หลายเดือนก่อน +5

      🤲🌹🌹

    • @gulshanahmad9200
      @gulshanahmad9200 4 หลายเดือนก่อน +1

      اللہ مجھ جیسے گناہ گارکوبھی نصیب فرمائے آمین ثم آمین💖💖

  • @AmaaraUmar-gr7cs
    @AmaaraUmar-gr7cs 6 หลายเดือนก่อน +38

    مفتی صاحب اس صدی میں بے مثال لا جواب بے باک نڈر مجاہد شاعر ہیں ان کا کوئ ثانی نہیں

  • @hafizzubair617
    @hafizzubair617 6 หลายเดือนก่อน +11

    حضور ؐ میں اک حقیر بندہ
    سلام لایا ہوں حاضری کو

  • @muhammaduzair345
    @muhammaduzair345 6 วันที่ผ่านมา

    مفتی صاحب کیا کمال کرتےہیں جب بھی یہ کلام سناآنکھؤوں سے آنسو جاری ہوگۓ۔

  • @alhafizmedia814
    @alhafizmedia814 19 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ مفتی بہت پیارا کلام لکھا❤❤❤

  • @umerludhyanvi313
    @umerludhyanvi313 6 หลายเดือนก่อน +38

    گزشتہ سال ہم سفر پر تھے آج سنا تو دوبارہ دل کر رہا ہے سن کر کمال ہے مفتی صاحب

    • @hafizmuhammadarshadofficial
      @hafizmuhammadarshadofficial 2 หลายเดือนก่อน

      🎉🎉🎉

    • @QariUmairMuavia
      @QariUmairMuavia 2 หลายเดือนก่อน

      Time jdy you too I have to get out old Dtr you have a Text good 👍 you duftroy
      Fhfogu
      Fjfirutrtr❤❤❤❤❤❤❤ hun

  • @Abubakarveloger12
    @Abubakarveloger12 6 หลายเดือนก่อน +39

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ایسی پیاری آواز ہے اور پیارے الفاظ دل کو سکون مل گیا اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  6 หลายเดือนก่อน +6

      🤲🌹

    • @muftikvoice6547
      @muftikvoice6547 6 หลายเดือนก่อน

      🌍🌕 نقیب ملت نیوز پاکستان 🌕🌍
      ❄️ درس قرآن ❄️
      سورۃ نمبر 3 آل عمران
      آیت نمبر 68
      أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۞
      بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞
      اِنَّ اَوۡلَى النَّاسِ بِاِبۡرٰهِيۡمَ لَـلَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡهُ وَهٰذَا النَّبِىُّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ‌ؕ وَاللّٰهُ وَلِىُّ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞
      🍃 ترجمہ 🍃
      بیشک لوگوں میں زیادہ مناسبت ابراھیم سے ان کو تھی جو ساتھ اس کے تھے اور اس نبی کو اور جو ایمان لائے اس نبی پر اور اللہ والی ہے مسلمانوں کا
      💦 تفسیر 💦
      ان کے دعووں کی تکذیب کے بعد فرمایا کہ ابراھیمی ہونے اور ابراھیم سے زیادہ قریب ہونے کا صرف وہی لوگ حق رکھتے ہیں جو ان کے دین کے صحیح متبع تھے اسی طرح یہ پیغمبر یعنی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ اور آپ پر ایمان لانے والے حضرت ابراھیم ؑ سے قریب تر ہیں۔ کیونکہ یہ سب ان کی ملت کے متبع ہیں۔ وَاللہُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ۔ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا مددگار اور ناصر ہے اہل باطل کی ریشہ دوانیوں سے دنیا میں انہیں محفوظ رکھے گا بشرطیکہ وہ ایمان کے تقاضوں کو پورا کریں کیونکہ اللہ کی ولایت اور نصرت وامداد وصف ایمان سے متعلق ہے۔

  • @informationofpolitical3302
    @informationofpolitical3302 6 หลายเดือนก่อน +3

    اللّہ تعالی بارگاہ عالیہ میں قبول فرمائے ❤
    اور ہمارے مقدر میں بھی سفر حجاز لکھ دے اور وہ سفر حجاز آپ کے ساتھ ہو❣️آمین

  • @amirhussainamirjanan3784
    @amirhussainamirjanan3784 6 หลายเดือนก่อน +33

    مفتی صاحب آپ کا کلام سننے کے بعد وہ عشق کا وہ کنارہ جاگتا ہے جو حال دل بتانا بھی نا ممکن ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @QariMuhammadTayyabOfficial
    @QariMuhammadTayyabOfficial 6 หลายเดือนก่อน +11

    سنتے ہوئے آنکھیں اشکبار اور دل جانے کی تمنا سے سرشار ہے۔
    مرشد کا اخلاص اشعار میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔

  • @MAsghar-qp1cj
    @MAsghar-qp1cj 6 หลายเดือนก่อน +56

    کیا خوب لکھا جب بھی لکھا میرے مرشد نے ، رب اصحاب محمد آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دیں آمین ❤❤

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  6 หลายเดือนก่อน +9

      🤲🌹

    • @M_Samiullah_Farooqi
      @M_Samiullah_Farooqi 6 หลายเดือนก่อน

      Inshallah zaroor murshid aap se bhi duaoon ki darkhast he❤❤​@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini

    • @anwarhayat5873
      @anwarhayat5873 6 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤

    • @abdulquddoos5854
      @abdulquddoos5854 6 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @user-en5sp9vd6v
      @user-en5sp9vd6v 6 หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ ۔۔۔
      اللہ پاک أپ کی ہر شرور سے اور ہر قسم کی أفات سے حفاظت فرمائے أمین۔۔۔ُ
      مرشد دعاؤں کی درخواست ۔۔۔

  • @muhammadusmanfarooqi1262
    @muhammadusmanfarooqi1262 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلامِ مرشد لکھا ہے اللہ تعالیٰ آپکاحامی وناصر ہو❤❤

  • @alessonoftheday7860
    @alessonoftheday7860 6 หลายเดือนก่อน +15

    حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ میرا سب کچھ ہے ۔۔۔۔آپ پر اہل و عیال اور میری جان آپ پر قربان ہے۔۔۔ اللہ مجھے موت آپ کے محبوب کی حرمت پر موت دینا۔

  • @BasheerBaloch552
    @BasheerBaloch552 6 หลายเดือนก่อน +62

    سبحان اللہ العظیم مفتی صاحب تیرے چاہنے والوں کی خیر❤️❤️❤️👍🏻👍🏻👍🏻

  • @ConfusedAstroStation-nm1wc
    @ConfusedAstroStation-nm1wc 6 หลายเดือนก่อน +5

    Masha Allah❤❤❤ dil kush hoo gya ha

  • @GhulamMustafaJee-zi8uy
    @GhulamMustafaJee-zi8uy 6 หลายเดือนก่อน +11

    I'm big fan mufti Saeed Arshad Al Hussaini

  • @asifzargar3686
    @asifzargar3686 3 หลายเดือนก่อน +3

    حضور میں صبح کے اجالے میں حاضری کے کہاں تھا قابل
    چھپا کے چہرا جھکا کے نظریں میں شام آیا ہوں حاضری کو
    ❤❤❤

  • @hafizusamabhutta
    @hafizusamabhutta 6 หลายเดือนก่อน +60

    مفتی صاحب پوری امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤❤❤

  • @Adilffedit84
    @Adilffedit84 6 หลายเดือนก่อน +4

    Mashaallah heart touching naat

  • @user-vl7dg1zk1i
    @user-vl7dg1zk1i 26 วันที่ผ่านมา +2

    مرشد اپکے ہر کلام میں ایک جان سی ہوتی ہے سنتے جاو اور عشق میں ڈوبتے جائے اللہ سے دعا ہے اللہ ربلعزت اپکو ہمیشہ مسکراتے ہوئے رکھے اور عدوں اور شر پسندوں کے شر سے پناہ دے

  • @user-ej1zl5mp4w
    @user-ej1zl5mp4w 6 หลายเดือนก่อน +5

    Love u Murshid 🥰

  • @Not_Zain.
    @Not_Zain. 6 หลายเดือนก่อน +15

    ماشااللہ اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے ( آمین ) ❤ 🥹

  • @ghazihaqnawaz
    @ghazihaqnawaz 6 หลายเดือนก่อน +26

    واہ سبحان اللّٰہ کیا بات ہے
    سلامت رہیں ❤❤

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 6 หลายเดือนก่อน +17

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    • @QariUmairMuavia
      @QariUmairMuavia 2 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @believersofallah
    @believersofallah 6 หลายเดือนก่อน +16

    حضور میں آپ کے صحابہ کو عین ایمان ہوں سمجھتا !
    اللہ کیا قطعہ ہے۔ ❤️

  • @habibrehandgk7868
    @habibrehandgk7868 6 หลายเดือนก่อน +24

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب ❤🤲🏻😘

  • @GhulamMustafaJee-zi8uy
    @GhulamMustafaJee-zi8uy 6 หลายเดือนก่อน +5

    Mashaallah BHT khub

  • @ZohaibOfficialchannle
    @ZohaibOfficialchannle 6 หลายเดือนก่อน +11

    Mere Pyare murshad aapke Har Naat aur Kalam aur nazam bahut acchi hoti ye bh bhot achi hai

  • @haqeeqat904
    @haqeeqat904 6 หลายเดือนก่อน +24

    ماشاءاللہ ۔ یہ کلام سننے کے بعد آنکھیں اشکوں سے بھر گئی ہیں اور دل باغ باغ ہو گیا ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ۔

  • @madnifoodindutry
    @madnifoodindutry 6 หลายเดือนก่อน +8

    ALLAH pak salamat rakhe murshid Al husaini ko ❤❤❤❤❤❤

  • @user-cs6lw9by4t
    @user-cs6lw9by4t 6 หลายเดือนก่อน +14

    شدت سے انتظار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Al.Tarjuman
    @Al.Tarjuman 6 หลายเดือนก่อน +2

    جو منتظر حاضری کے اب تک ہیں ان کے بارے میں کچھ کہیں نا
    کہیں کہ آقا میں ان سبھی کا سلام لایا ہوں حاضری کو
    ❤❤
    حیدر فاروقی

  • @NewsBakery98
    @NewsBakery98 6 หลายเดือนก่อน +45

    آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے 😢😢😢
    اللّٰہ ﷻ سلامت رکھے آمین

  • @mohammadnoorsamad
    @mohammadnoorsamad 6 หลายเดือนก่อน +3

    سوز💘
    تخیل👏
    الفاظ پر قدرت 💝
    کمال کمال 💞✍️
    دربار رسالتﷺ میں حاضر ہونے والے ہر اہل ایماں کے ❤️ کے حال کو قلم کے ذریعے زبان پر لانے کا آنجناب کا انداز حقیقتاً دل کو لگا🙏🙏

  • @muhammadyahyah1994
    @muhammadyahyah1994 6 หลายเดือนก่อน +17

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @malikyaseen7936
    @malikyaseen7936 6 หลายเดือนก่อน +9

    کیا بات ہے❤کمال ہوگیا حضرت ❤❤❤

  • @zeeshanch6800
    @zeeshanch6800 6 หลายเดือนก่อน +7

    سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Nazimkhan-fx3ml
    @Nazimkhan-fx3ml 6 หลายเดือนก่อน +12

    4:38 مرشد رات کے اس وقت میری دعاء ہے کہ اللہ پاک اپ کو پاک بیغمبر صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم قیامت کے دن اپ کی سفارش فرمائے امین ثم امین ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AHZ1140
    @AHZ1140 6 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاءاللہ 🌹❤
    بہت ہی زبردست ہم منتظر ہیں

  • @mha8110
    @mha8110 26 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ اکبر
    ❤❤

  • @Asad92173
    @Asad92173 6 หลายเดือนก่อน +15

    حضور میں آپ کے صحابہ کو عین ایمان ہوں سمجھتا کہ پی کے ارشد میں ان کی الفت کے جام آیا ہوں حاضری کو ❤

  • @user-mg4ld5kd4v
    @user-mg4ld5kd4v 6 หลายเดือนก่อน +13

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @muhmmadhuzaifaalhussaini1241
    @muhmmadhuzaifaalhussaini1241 6 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا کہنے مرشد الحسینی کے دل باغ باغ ہوگیا ربِ اصحابِ محمد مرشد الحسینی کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے قلم اور علم میں اضافہ عطا فرمائے آمین اللہم امین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤

  • @user-zm2xf1jf5s
    @user-zm2xf1jf5s 6 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ میری جان بیتاب رہتے ہیں دل منتظر رہتی ہیں آنکھیں آپ کے کلام کے ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAhmad-ro1wl
    @MuhammadAhmad-ro1wl 6 หลายเดือนก่อน +5

    ❤❤ Gi Masha Allah 👍🌹🌹

  • @user-xy2vf8oi9k
    @user-xy2vf8oi9k 6 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللہ مفتی صاحب❤❤❤❤❤❤ ما شاء اللہ

  • @AbdulWahid-kg6in
    @AbdulWahid-kg6in 6 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام
    ہر شعر قابل داد ہے سبحان اللہ
    اشعار بھی خوب
    انداز بھی خوب

  • @user-bb6xq1fc1n
    @user-bb6xq1fc1n 5 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ ♥️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ ماشاءاللہ ♥️

  • @Abubakarveloger12
    @Abubakarveloger12 6 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب انتظار ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @user-do4sd2tg1z
    @user-do4sd2tg1z 6 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے

  • @umeumair1894
    @umeumair1894 6 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah mufti sb bht khoobsurat kalaam

  • @MasoodUsmani-vh4yi
    @MasoodUsmani-vh4yi 6 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جب تک سورج چاند رہے گا مرشد تمہارا نام رہے گا انشاءاللہ⁦❤️⁩🌹⁦❤️⁩🌹⁦❤️⁩🌹

  • @muhammadmubashir4147
    @muhammadmubashir4147 6 หลายเดือนก่อน +17

    ماشاءاللہ مرشد جان ❤️
    دعا ہے کہ رب اصحاب محمد صحابہ کی غلامی کے صدقے آپ کا عمرہ مبارک قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🌹
    اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنے گھر اور سوہنڑے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🌹

  • @Yaarnikamma3355
    @Yaarnikamma3355 6 หลายเดือนก่อน +15

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤

  • @moon_g_313
    @moon_g_313 6 หลายเดือนก่อน +2

    دل بے قرار ہے حاضری کیلٸے آپ کا کلام سن کر

  • @MuhammadJunaid-qg6kj
    @MuhammadJunaid-qg6kj 6 หลายเดือนก่อน +6

    ❤MASHAALLAH MUFTI SAHIB ❤

  • @aliqureshi2953
    @aliqureshi2953 6 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاءاللہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @classicdesine7483
    @classicdesine7483 6 หลายเดือนก่อน +11

    Mashallah Heart Touching Naat ❣❣❣

  • @AsadInfonical
    @AsadInfonical หลายเดือนก่อน +2

    4:43 یا اللہ ہمیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے غلاموں کہ لیسٹ میں شامل فرما ۔
    اور روز قیامت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا سفارش نصیب فرما

  • @abdulraoofqasmi1993
    @abdulraoofqasmi1993 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ
    سن کر آنسوجاری ہوجاتے ہیں،

  • @hafizusamabhutta
    @hafizusamabhutta 6 หลายเดือนก่อน +40

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤ کیا خوب آواز کیا خوب اشعار ❤❤ اللہ سلامت رکھے❤❤

  • @SaifUllah-ev1td
    @SaifUllah-ev1td 6 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤❤❤❤

  • @proteinfaram218
    @proteinfaram218 6 หลายเดือนก่อน +9

    اللّٰہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤

  • @miqbal1889
    @miqbal1889 6 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ آپ کی محبتوں کو سلامت رکھے آمین اور آپ کا مبارک سفر قبول فرمائے

  • @user-Z313
    @user-Z313 6 หลายเดือนก่อน +4

    Barakallah...❤❤❤..... BEHTAREEN....❤❤❤❤❤

  • @yousufmujahid1691
    @yousufmujahid1691 6 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ ۔۔❤😍
    اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو قبول فرمائے ۔۔ اور ہمیں بہی حاضری کا شرف نصیب فرمائے آمین 🤲🏻😘

  • @ayubbbb-xn4qs
    @ayubbbb-xn4qs 6 หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ مرشد اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم ❤❤

  • @nidaehaq7
    @nidaehaq7 6 หลายเดือนก่อน +5

    Subhan Allah
    Pora kalam son kar dil khosh hogiya
    Allah mufti sahab ko salamat rakhe ameen ❤❤❤❤❤❤❤

  • @hafsawaqas4333
    @hafsawaqas4333 6 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah ❤️

  • @MumarMumarkhan-hr1ot
    @MumarMumarkhan-hr1ot 6 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🤲💯🌷🌷💯💯💯🌷💜

  • @adeelabbasi371
    @adeelabbasi371 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah zabrdast mufti sahib

  • @asifzargar3686
    @asifzargar3686 3 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ توفیق دے یہ نعت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑہنے کا۔
    بڑائی و کبریائی والے اللہ مفتی صاحب کو دنیاں و آخرت کا خیر عطاء فرما آمین یارب العالمین ❤️

  • @Lofer-_-Series
    @Lofer-_-Series 6 หลายเดือนก่อน +4

    MashaAllah Mufti Sahib ❤🤲🌹

  • @msufyanmuavia9616
    @msufyanmuavia9616 6 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ
    بہت پیارا کلام ہے

  • @user-lb2fr8ky9t
    @user-lb2fr8ky9t 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤اللہ پاک اپنے حفظ امان میں رکے مرشد آمین❤

  • @amirhussainamirjanan3784
    @amirhussainamirjanan3784 6 หลายเดือนก่อน +18

    مفتی صاحب آپ میرے دل میں اس طرح ہیں کہ میرے ہر سفر ہر حضر ہر جگہ ہر دعا میں ہر وقت ہر گھڑی ہر آن رہتے ہیں ❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadrafiq230
    @muhammadrafiq230 6 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @amhedlar8560
    @amhedlar8560 6 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Anatullahislamicvideo
    @Anatullahislamicvideo 6 หลายเดือนก่อน +4

    مرشد کیا بات ہے آپ کی 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤

  • @HafizSohaibZain
    @HafizSohaibZain 6 หลายเดือนก่อน +5

    صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @MuhammadAbdullah-vk3ue
    @MuhammadAbdullah-vk3ue 6 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءالله ماشاءالله سبحان الله‎ سبحان الله‎❤❤❤❤❤

  • @user-nx9qv4fr2z
    @user-nx9qv4fr2z 6 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ❤❤❤❤ ماشاءاللہ

  • @circketloverwithbhatti
    @circketloverwithbhatti 6 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah bahot beautiful voice❤❤❤

  • @MudassirAltaf-dl1cg
    @MudassirAltaf-dl1cg 6 หลายเดือนก่อน +5

    Mufti Saeed Arshad Zinda Baad 🌹🌸🌸🌸🌸

  • @muhammadharis9026
    @muhammadharis9026 6 หลายเดือนก่อน +5

    سبحان اللہ ❤

  • @aslamawan3005
    @aslamawan3005 6 หลายเดือนก่อน +4

    ❤❤❤❤ماشاءاللہ سحان اللہ

  • @SurprisedAirplane-vm3sk
    @SurprisedAirplane-vm3sk 6 หลายเดือนก่อน +6

    Subah Allah mashallah ❤❤❤

  • @user-ki7un5vc5k
    @user-ki7un5vc5k 6 หลายเดือนก่อน +4

    Dil ko cho dina wala klam❤

  • @user-te9fw2eu2f
    @user-te9fw2eu2f 6 หลายเดือนก่อน +4

    😭😭سلام لایا ہوں حاضر ی کو

  • @user-go6yd9wt9v
    @user-go6yd9wt9v 6 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Pak salamat rakhy ameen

  • @user-ft4ys4vl1c
    @user-ft4ys4vl1c 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @MuhammadKhalid-tn7gi
    @MuhammadKhalid-tn7gi 6 หลายเดือนก่อน +4

    ما شا اللہ ما شا ء اللہ بہت خوب مر شد ❤❤❤

  • @pakistaninazzary9084
    @pakistaninazzary9084 6 หลายเดือนก่อน +4

    Masha Allah ajj to kamal ho gya😢❤❤

  • @afrhsn
    @afrhsn 6 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Everythingreal549
    @Everythingreal549 6 หลายเดือนก่อน +5

    Love you مرشد

  • @amirhussainamirjanan3784
    @amirhussainamirjanan3784 6 หลายเดือนก่อน +5

    قربان جاؤں مفتی صاحب کے قلم پر آپ کے لکھے الفاظ پر آپ کے دل سوز آواز پر مفتی صاحب آپ کے عشق کو دیکھنے کے بعد آپنی تمامی عمر جو صحت سلامتی والی ہے ہمیشہ آپکی خدمت پیش کرتا ہوں ہر دعا میں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ArshadAli-fo9cr
    @ArshadAli-fo9cr 6 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءالله کیا خوب لکھا مفتی صاحب الله پاک مزید ترقی دے