Meet my friend Mubashir Sadiq | Interview | Village Food Secrets

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ธ.ค. 2024
  • Become A Member
    / @yahyaakhanofficial
    For Business Inquiries | Yahyakhantraveler@gmail.com
    Facebook: / yahyakhan25
    Instagram: / yahyakhan25
    #yahyakhan
    #biketour
    #solobiketour #Tochalyemeresath

ความคิดเห็น • 759

  • @yahyaakhanofficial
    @yahyaakhanofficial  5 ปีที่แล้ว +321

    میں زندگی میں بھت کم لوگوں سے متاثر ھوتا ہوں ۔لیکن اس نے پھلی ملاقات میں مجھے اپنا گرویدہ بنایا ۔ اس صوفی اور انسان دوست انسان سے پھلی بار ملا ہوں ۔ لیکن ایسا لگتا ہیکہ جیسے برسوں سے میرا دوست ہے۔ بھت شکریہ مبشر صدیق صاحب ۔

    • @muhammadbilalaslam1500
      @muhammadbilalaslam1500 5 ปีที่แล้ว +8

      Yahya bhai ap jab b sialkot ao mujhy b mahnnawazi ka moka zarur dain my mob 03216105986 M bilal aslam

    • @desertrosedeadsea1999
      @desertrosedeadsea1999 5 ปีที่แล้ว +6

      Yahya bhai logo ne nabi rasool ki zaat ko bhi nhi bukhsha tu hum tu adna se insan hy

    • @hswfitness8880
      @hswfitness8880 5 ปีที่แล้ว +4

      Ma sha Allah both are great people and real content creators 😍👍❤️

    • @yahyaakhanofficial
      @yahyaakhanofficial  5 ปีที่แล้ว +8

      agar zindagi ne sath dia tho inshallah zaroor

    • @MrFoaki
      @MrFoaki 5 ปีที่แล้ว

      @@yahyaakhanofficial bai may peshawar sy hon plz may mubashir bai sy aur ap sy milna chata hon plzzzzz 0332.5845424 my contact number

  • @mzainudinabubakr7128
    @mzainudinabubakr7128 5 ปีที่แล้ว +127

    جب حلال کمایا جائے اور حلال کھایا اور بچوں کو کھلایا جائے تو مبشر بھائی جیسی نیک اولاد ھوتی ہے......... جو اپنے والدین کی نہ صرف خدمت کرتے ہیں بلکہ اپنے والدین کے دل کا سکون بھی ہیں...........

  • @khalidmahmood5084
    @khalidmahmood5084 5 ปีที่แล้ว +165

    آپ دونوں کو ایک ہی وڈیو میں دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی-

    • @muhammadtahir4779
      @muhammadtahir4779 4 ปีที่แล้ว

      Assalam o Alaikum
      Ma Sha Alaikum

    • @saleemjameel7172
      @saleemjameel7172 3 ปีที่แล้ว +1

      😎❤️🌼🌸🌺💮💐🌹🌹🌹💐💐💐👍👍👍

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 4 ปีที่แล้ว +1

    مبشر صدیق صاحب واقعی ایک مخلص سنجیدہ محبت کرنے والا اور محبتیں بانٹنے والا انسان ہیں

  • @sofyakhan6524
    @sofyakhan6524 5 ปีที่แล้ว +66

    جو لوگ ماں باپ کی خدمت کرتے ہیں انھیں خوش رکھتے ہیں وہ دنیا آخرت دونوں میں کامیاب رھتے ھیں

    • @Meriammikirecipes
      @Meriammikirecipes 5 ปีที่แล้ว +2

      MasahAllah theek kaha AP ni

    • @allahbakhsh1487
      @allahbakhsh1487 4 ปีที่แล้ว

      آپ دونوں اکٹھے کام کریں تو بہت اچھا ہو گا

  • @DrMuhammadTahirSiddique
    @DrMuhammadTahirSiddique 5 ปีที่แล้ว +12

    مبشر صدیق کی ذاتی شرافت اور سادگی سے میں بہت متاثر ہوا ہوں۔ آپ دونوں کو اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @undercovereye1
    @undercovereye1 5 ปีที่แล้ว +98

    خان صاحب آپ کی تعلیم و تربیت کو سلام
    اور مبشر صاحب کی سادگی اور عاجزی کو سلام
    👍👍👍👍👍

  • @MrIrfansaleem
    @MrIrfansaleem 5 ปีที่แล้ว +41

    He is Game Changer.
    Mubashir Bhai ne prove kia k kamyabi humari soch mein hoti hay lakho invest kar k nahi.

    • @mahammukhtar8123
      @mahammukhtar8123 5 ปีที่แล้ว +2

      Irfan Shah rana sanaullah post arrest protocol

  • @punjabitourvlogs
    @punjabitourvlogs 5 ปีที่แล้ว +88

    یحییٰ خان شپونکی ۔بھائی میں نے تو ویڈیو آنے سے پہلے کہہ دیا تھا کہ یوٹیوب دنیا کے دو انتہائی با اخلاق اور بہترین انسان ایک ساتھ دیکھ کر مزہ آ گیا ۔ایک دفعہ پھر کہتا ہوں کہ زبردست بھائی مزہ آ گیا ۔
    بھائی جان آپ سے ایک گزارش ہے کہ مجھ جیسے کچھ لوگ پشتو زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو vlogs میں اردو الفاظ کو پشتو میں بھی تھوڑا تھوڑا بتایا کریں ۔اللہ آپکو اور زیادہ عزت اور ترقی دے آمین ۔

  • @sahraishkhuram8747
    @sahraishkhuram8747 5 ปีที่แล้ว +8

    MashALLHA....superb..mindblowing interview...qasam sy Mei ny apni life Mei aisa insan nhe dikha...agr sub ki souch aisy ho jay to life aik dum pur sakoon ho jay. ..😊😊

  • @ImranKhan-bv9wo
    @ImranKhan-bv9wo 5 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءالله کتنا اچھا انسان ہے مبشیر بھائی ۔۔
    Welcome to kpk mubashir bhai

  • @MIMClubCA
    @MIMClubCA 5 ปีที่แล้ว +45

    Nice interview n his humbleness to parents are completely honour to him
    Well appreciated

  • @roohulabrar8369
    @roohulabrar8369 4 ปีที่แล้ว +1

    بڑی خواہش کا سوال اور بہت بڑا اور خوبصورت جواب، جس نے میرے تن بدن میں بجلی سی دوڑا دی۔۔ ۔۔۔ میرے سمیت تمام دوستوں کو چاہیے کہ اپنے والدین کی قدر کریں بس!!!

  • @jamshed328
    @jamshed328 5 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ بہت سادہ اور سچہ آدمی ہے صدیق بھائی

  • @BHAI5II4355
    @BHAI5II4355 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ آپ دونوں نیک ماں باپ کی اولاد ہیں. آپ کے اخلاق آپ کی اچھی تربیت کا ثبوت ہیں. اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے. ایک چھوٹی سی نصیحت انتہائی عاجزی کے ساتھ کہ نماز وقت پر ادا کیا کریں جس ملک کائنات نے آپ پر اتنی رحمت کی اسکا بھی تو شکر ادا کرنا ہے.

  • @maqsoodahmad95
    @maqsoodahmad95 5 ปีที่แล้ว +67

    ماشاءاللہ آپ دونوں میرے فیورٹ ہے

  • @nabeelnomani3971
    @nabeelnomani3971 5 ปีที่แล้ว +18

    بہت اعلیٰ جناب اللّٰہ تعالیٰ آ پ دونوں حضرات کوخوش خرم رکھے آمین۔

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 5 ปีที่แล้ว +21

    شپونکی اور مبشر آپ دونوں قلندروں کے لۓ دل سے دعا ہے Ehsan from Virginia

  • @tauqeerminhas6561
    @tauqeerminhas6561 5 ปีที่แล้ว +26

    اسلام وعلیکم آپ دونوں بھائیوں کو ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ دونوں کو یحیی خان بھائی کے چینل پر الله پاک آپ دونوں کو سلامت رکھے اور لمبی عمر اور اچھی صحت اور بہت ساری ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین مبشر بھائی کے کھانے اور یحیی خان بھائی کے پاکستان کے خوبصورت مناظر دیکھنے کامزہ آتا ہے میں توقیر حسین سعودی عرب الریاض سے.

  • @muhammadnadeem6521
    @muhammadnadeem6521 5 ปีที่แล้ว +43

    ماشاءاللہٰ
    آپ لوگ بہت اچھےہیں۔ اللہٰ تعالیٰ آپکو خوش و خرم رکھے اور کامیابیوں سے نوازے۔
    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا

  • @rashidhussain9953
    @rashidhussain9953 5 ปีที่แล้ว +35

    یحیٰ خان آپ بھی ایک اچھے اور سادہ انسان ہو، لوگوں کی باتوں کا کبھی بھی بُرا نہیں منانا، یہ بات لکھ لیں میری

    • @rashidhussain9953
      @rashidhussain9953 5 ปีที่แล้ว +2

      دو لفظ بھی لکھ دیا کریں جواب میں کوئی حرج نہیں ہوگا آپ کا آپ تو محبت کے بھوکے ہیں ناں!

    • @yahyaakhanofficial
      @yahyaakhanofficial  5 ปีที่แล้ว +4

      @@rashidhussain9953 شکریہ سر

  • @maliksbesturdupoetrycollec3314
    @maliksbesturdupoetrycollec3314 5 ปีที่แล้ว +4

    مجھے ہر اس شخص سے بھی پیار ہے جو مبشر بھائی سے اتنے پیار سے ملے

  • @khalidmahmood5084
    @khalidmahmood5084 5 ปีที่แล้ว +37

    آپ دونوں حقیقت پسند لوگ ہو,

  • @saimajamil6761
    @saimajamil6761 5 ปีที่แล้ว +8

    I am Urdu speaking but I love when Pakhtuns Speak Urdu they speak very soft

  • @haideralirp1555
    @haideralirp1555 5 ปีที่แล้ว +22

    آپ دونوں میرے فیورٹ بن چکے ہیں,,👌

  • @sabaahmd256
    @sabaahmd256 5 ปีที่แล้ว +59

    مبشر بھائی عاجزی اور انکساری کا پیکر ۔۔۔۔ماشاء اللہ

  • @abbasaslam6215
    @abbasaslam6215 5 ปีที่แล้ว +24

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ہاں بھاٸی ماں ہے یا باپ ہے تو سب کچھ ھے Thanks مبشر آپ تو سب کو ایک ہی بات کرتے ھو ماشاءاللہ ❤❤❤ آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ سادہ خوش رہو الله حافظ

  • @faisalnadeem120
    @faisalnadeem120 5 ปีที่แล้ว +10

    YAHYA BHAI ALLAH PAK AP KO KHAMIYAB KARE. AP DONO BEST HO MASHA ALLAH. 😊

  • @rickyloverain7063
    @rickyloverain7063 5 ปีที่แล้ว +2

    جایا خان بھائی آپکی اورد ماشاءاللہ بہت اچھی ھے ہر سمجھنے والا آدمی آپ کو سمجھتا ھے آپ دل چھوٹا مت کیا کریں ماشاءاللہ آپکا کام بہت اچھا ھے آل دی بیسٹ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیوں کی بلندیوں پہ پہنچائے آمین۔

  • @farzananazar1092
    @farzananazar1092 5 ปีที่แล้ว +5

    Very nice Ma Shaa Allah insan wahi acha hey jo apney rishton k taqudus ko hamaisha bahal rukhey or sath hi apni mehnat ka sila sirf apney Allah sey hi mangey

  • @kingenglishshow7853
    @kingenglishshow7853 5 ปีที่แล้ว +27

    You both are really beautiful persons bro Yahiya your Urdu is very beautiful cause it has fragrance of Sarhad best of luck

  • @MuhammadAhmed-vu5ez
    @MuhammadAhmed-vu5ez 5 ปีที่แล้ว +1

    مبشر بھائی ایک بہت ھی پیارا اور مزیدار انسان ھے- ان سے ملنے کی خواھش ھے- امید ھے کہ ھمارے شہر ملتان میں جلد آئیں گے-

  • @kishwermahmood8119
    @kishwermahmood8119 5 ปีที่แล้ว +8

    It feels very nice to hear such nice, humble and down to earth people..May God bless you both.

    • @noname8171
      @noname8171 5 ปีที่แล้ว +2

      May ALLAH bless you both

  • @shahidmalik8448
    @shahidmalik8448 3 ปีที่แล้ว

    Mubashir sadeeq ik nahait he nafees
    aor waldain ki khidmat krne wala insaan he, in ko ap k sath dekh kr bri khushi hoi
    👍👍👍🌹🌹🌹💙❤️💚💜💗💓🌷🌷🌷🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥀🥀🥀✌️✌️✌️✌️✌️

  • @kashifraza757
    @kashifraza757 5 ปีที่แล้ว +20

    yahya bhai app ki urdu aachi hai .. app ka lehja kamal hai ... love u
    God bless you .

  • @AhsanAbbas
    @AhsanAbbas 5 ปีที่แล้ว +12

    ماشاء اللہ دونوں بھائیوں کو اللہ پاک خوش رکھے

  • @rajputreports3962
    @rajputreports3962 5 ปีที่แล้ว +9

    Yahya Khan u r such a nice person don't worry abt your Urdu u r doing good job and also lot of respect for mubashir bhai too 💝

  • @ahmadsiddique5318
    @ahmadsiddique5318 3 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ۔۔۔ بہت اچھا لگاآپ دونوں سادہ طبیعت انسانوں کو دیکھ کر اللہ آپ دونوں کو ہر آفت اور پریشانی سے حفظ وامان میں رکھے

  • @BusinessGuideOfficial
    @BusinessGuideOfficial 5 ปีที่แล้ว +26

    ماشاء اللہ دونوں بڑی ہستیاں اکٹھی ہوئی ہیں۔ اللہ ان کو ہمیشہ سلامت رکھے

    • @gudubhai6271
      @gudubhai6271 5 ปีที่แล้ว

      allah apki nek nyt ka ajr dy

    • @saleemjameel7172
      @saleemjameel7172 3 ปีที่แล้ว

      Ameeen.❤️🤲💐💐💐

  • @WajidAbbasiVlogs
    @WajidAbbasiVlogs 5 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ دو انتہائی سادہ اور سچے انسانوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ دونوں کو خوش رکھے یحییٰ بھائی کے vlogs بہت inspirational ہوتے ہیں اور ممبشر بھائی پاکستان کی شان ہیں

  • @Rehmanarshadvlogs
    @Rehmanarshadvlogs 5 ปีที่แล้ว +19

    May Allah bless on both of you with great success.
    You're a great man yahya bhai.
    Wish you all the best..❤❤

  • @alishanchaudhary9384
    @alishanchaudhary9384 5 ปีที่แล้ว +6

    خان بهای انشاءالله انشاءالله الله آپ کو ضرور ترکی دے گا آپ بہت اچهے انسان هيں . هماری دعايں آپ کے ساتھ هيں . فکر نہ کريں آپ کی اردو بهی ٹهيک هو جاے انشاءالله .

  • @mohamedsalim8111
    @mohamedsalim8111 5 ปีที่แล้ว +4

    This man,I mean Mubashar,is all rounder.He is good cook and a very fit farmer.He knows much about
    vegetable farming and grows crops in villages Ma shaa Allah.

  • @farzanashah2737
    @farzanashah2737 5 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah. What a fantastic man. I wish there was more people like him around.

  • @missnoshi2907
    @missnoshi2907 5 ปีที่แล้ว +11

    MASHALLAH SO SWEET BHAI

  • @sohailkhan7966
    @sohailkhan7966 5 ปีที่แล้ว +5

    Mubashir bai k kamyabi ka raaz waladeen k khidmaat aur sadgii...

  • @zubairgee2668
    @zubairgee2668 5 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہت اچہا لگا۔۔۔۔

  • @yasminsahar6326
    @yasminsahar6326 5 ปีที่แล้ว +1

    گریٹ شخصیات ایک ساتھ کمال ویڈیو
    سر اللہ سلامت رکھے
    آ پ دونوں کو

  • @cartoon-network814
    @cartoon-network814 4 ปีที่แล้ว

    الحمد اللہ۔ میں خوش قسمت ہوں کہ میرے دونوں بھائی جن دونون کے چینلز کا میں سبسکرائبر ہوں ایک ہی جگہ موجود ہیں۔ آپ دونوں پاکستان کی وہ خدمت کر رہے ہیں جو کہ بڑے بڑے ادارے نہِں کر سکتے۔ آپ پاکستانیوں کا وہ چہرہ دنیا کو دکھا رہے ہیں جو کسی نے نہیں دیکھا۔ اللہ آپ دونوں کا بہت زیادہ کامیابی دے اور ترقی دے۔ آمین۔

  • @saeedaakhtar6094
    @saeedaakhtar6094 5 ปีที่แล้ว +45

    Yahya you did a great job, don’t worry about your Urdu, all the Pashtun speaks urdu in the same way and accent, just keep it up 👍

  • @zainhamza9152
    @zainhamza9152 5 ปีที่แล้ว +4

    maSha ALLAH ap Or Mubashir bhai dono he buhat he khush ikhlaq or behtreen insan ho muhabbat bantne walay

  • @asifbaigsaifiofficial3888
    @asifbaigsaifiofficial3888 5 ปีที่แล้ว +10

    Allah Pak aap Dono ko Salamat Rakhe Ameen🤲

  • @علی110-ش8ظ
    @علی110-ش8ظ 5 ปีที่แล้ว +18

    مبسر بھاٸ اللہ آپکو صحت دے آمین

    • @bajwasaifivlogs088
      @bajwasaifivlogs088 4 ปีที่แล้ว

      Mashallah kiy bat hy Khan bahi me b aik channel chat hn ap ke ratar gomn chat hn jsay Ap terwll k leya muj kiy karn chaya

  • @doordawin
    @doordawin 5 ปีที่แล้ว

    Nice1....Although i never comment on ur videos but im big admirer of both of u. Mubashir ka admirer iss liye b hu k ma b ussi area ( Gujrat ) sa belong krta hu but apki humbleness, straightforwardness, accent, limited resources ma reh k new places explore krna orr phir hm sa share krna, sa boht mutasir hu orr aj ki vid na apki intellectual side mzeed bright kr di ha. Ma maan hi nhi skta k ap unparh hain. boht suljhy huy orr professional type k questions kiye hain ap na. well done sir.
    Neechy aik bhai na comment kia ha k behter tha k kisi scientist ya professor ka interview krty to ma uss bhai sa sirf itna kehna chahta hu k ma orr ap itny resourceful hony k bawjud millions log hm ko nhi janty but inn logo ko janty hain jo gaon k rehny waly orr highly educated nhi hain, kch to guts hain na inn logo ma.
    apki urdu boht achi ha dont worry....uss vloger ka name zrur share krna jo rude ha orr sai tarah nhi mila ap sa.
    jb tk ap ap log apni position ko misuse (advertising etc) nhi krty, parents,society n country ki respect krty rahain gy Allah talah apki respect n popularity qaim rakhy ga.

    • @yahyaakhanofficial
      @yahyaakhanofficial  5 ปีที่แล้ว

      buht buht shokria sir

    • @doordawin
      @doordawin 5 ปีที่แล้ว

      @@yahyaakhanofficial u r welcome bro

    • @doordawin
      @doordawin 5 ปีที่แล้ว

      @@yahyaakhanofficial u r welcome brother

    • @doordawin
      @doordawin 5 ปีที่แล้ว

      dare dare mehrbani haji syb

  • @Baji_1969
    @Baji_1969 5 ปีที่แล้ว +5

    Allah ap dono bhaiyon ko slamt rakhy. Insaniyat se mohabt boht km log kerty hen.

  • @ejazahmed5792
    @ejazahmed5792 4 ปีที่แล้ว

    Allah bless both of you. Both have golden hearts. They pay attention to their Respected parents, Mashallah. My belive, both are never let down in life.

  • @duniakimefal2009
    @duniakimefal2009 5 ปีที่แล้ว +4

    Bht zabrdast mubashir nice interview

  • @kamranhaider851
    @kamranhaider851 4 ปีที่แล้ว

    Mubashir Siddique is a very down to earth and humble man....I am impressed by his simplicity and nature...

  • @sajaidali1677
    @sajaidali1677 5 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH yahya bhai and mubashar bhai ap ko kamyab kry ...and MA SHA ALLAH boht achii guftgoo

  • @TheClipNetwork
    @TheClipNetwork 4 ปีที่แล้ว

    مبشر بھائی آپ کو پہلے بھی دیکھتے ہیں مگر آج تو بس آپ نے دل ہی جیت لیا۔۔
    اور یحیی بھائی آپ کے چینل کو لاسٹ ویک سے وزٹ کر رہے ہیں۔۔ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ۔۔ماشااللہ

  • @ahmedtarar402
    @ahmedtarar402 5 ปีที่แล้ว +6

    MA SHA ALLAH. You both are my favourite vlogger and I am your subscriber.

  • @aasimabbas3741
    @aasimabbas3741 4 ปีที่แล้ว

    اللہ ھم سب پاکستا نیںوں کو اس اخلاق اور محبت سے نوازے جس طرح یہ دونوں بھائی ہیں

  • @ahadahmedshaikh6338
    @ahadahmedshaikh6338 4 ปีที่แล้ว +1

    MUBASHIR BHAI ZINDABAD GREAT BHAI LOVE YOU KEEP IT UP I AM YOUR BIG FAN
    LOVE FROM PAKISTAN

  • @rizwanberjees6215
    @rizwanberjees6215 3 ปีที่แล้ว

    یہ دونوں پاکستان کے سچے لیجنڈ ہیں قابل تقلید ہیں یہ دونوں حضرات سلام ہے اپ دونوں کے لیے 🥰❤👍

  • @gvochannel2.0
    @gvochannel2.0 5 ปีที่แล้ว +6

    Great meeting both are very simple person Allah bless you.

  • @mushtaqkhokhar66
    @mushtaqkhokhar66 4 ปีที่แล้ว +1

    meray 2 pasandeda V LOGER aik sath dekh kar dill bagh bagh hogaya ZABARDAST

  • @Belowfreezing365
    @Belowfreezing365 4 ปีที่แล้ว

    Mussadiq bhai apki soch buhat unchi hai , you are God gifted man, Jo cheezain aur batian main ne Ph.D karke aur zindagi ki 45 sal guzar ki sikhi hai woh apne buhat chotti umar mai kam taleem ke sath hasil ki hai. I salute you Dost. Allah Apko salamat rakhain

  • @shakeelshaft6714
    @shakeelshaft6714 5 ปีที่แล้ว +3

    Ma sha Allah bohat he zabrdast mulaqat rahi I love both of you.zindaggi rahi to AP dono sy mulaqat ho gi. From Kuwait

  • @peermuhammadhumayunfazli7583
    @peermuhammadhumayunfazli7583 4 ปีที่แล้ว

    Zabardast... ALLAH SWT BLESS both of you...

  • @tahreemfatima3692
    @tahreemfatima3692 5 ปีที่แล้ว +4

    He is so hardworking and inspiring personality

  • @muhammadtalha7855
    @muhammadtalha7855 5 ปีที่แล้ว +36

    Assalamalikum kesy ho yahya khan sahib..bohat intezar ta is video ka..allah ap dono ko apni hifazt me rakhin ameen

  • @mrboysvlogs4756
    @mrboysvlogs4756 3 ปีที่แล้ว

    Mashallah one of the best interview, I have ever seen, lots of love for both of you sir

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 5 ปีที่แล้ว

    بہت ہی عمدہ بھائی جان
    مبشر صدیق صاحب کو اس کے والد محترم کی دعائیں ہیں اسی لئے ہی کامیابیوں سے ہمکنار ہوتا چلا جا رہا ہے

  • @hinakhan3298
    @hinakhan3298 5 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah bro apki sab videos bht achi hoti hyn mre Jase log Jo travel ka shok tu rakhty hn but KR nhi sakty unk leye BHT khas hyn apki videos,mubashr bahi r AP dono k lye👏👏👏

  • @MsKhusbo
    @MsKhusbo 5 ปีที่แล้ว

    دو انتہائی با اخلاق اور بہترین انسان

  • @rehmandawood
    @rehmandawood 5 ปีที่แล้ว +4

    Zabardast interview,, ap dono ko menay already subscribe kia huwa hai.. Allah aap dono ko kamyabi ata farmay.. aameen

  • @adnanahmed7451
    @adnanahmed7451 5 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah brothers you both are beautiful persons. Allah apko eman o sehat de.

  • @zahidhassan8321
    @zahidhassan8321 5 ปีที่แล้ว +10

    دِل جیت لیے آپ دونوں نے

  • @khaledazyz5542
    @khaledazyz5542 5 ปีที่แล้ว +1

    No words to appreciate Mubashar Siddique.
    Yahya Khan, wonderful work.

  • @muhammadbilalaslam1500
    @muhammadbilalaslam1500 5 ปีที่แล้ว +7

    (muhabat ka bhoka ) shzada yahya khan.salam from sialkot ap ki video sy inspire ho k main apni azadi mana k a ra hun gahr wapis hunza khunjrab sy .thanks

  • @mudassirmazhar9700
    @mudassirmazhar9700 5 ปีที่แล้ว

    MashaAllah....tusi dono great ho.....Allah aap dono ko kush rakhe.

  • @shahzadvocministries6518
    @shahzadvocministries6518 4 ปีที่แล้ว

    Nice to see you guys, Mubashar Bhai you are such a nice and humble person. I appreciate your kindness and humbleness. Yahya bhai I am your Fan from Canada. I wish you could come to Canada and make videos for your channel. Yahya bhai one day your gonna be a big star like Mubashar bahi. I pray for you. Warm greetings and best wishes from Canada 🇨🇦🇨🇦🇨🇦🍁🍁🍁🍁🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦

  • @shahidmateen5272
    @shahidmateen5272 4 ปีที่แล้ว

    Good......Yae sub Allah ka fuzzul hay...rightly said Mr. Mubbashur.....sudda khush ruhoo. nice to see Yahya khan sb too.

  • @rafaqatrashid5539
    @rafaqatrashid5539 4 ปีที่แล้ว

    جیو خان صاحب مبشر بھائی کی کیا بات ہے بہت اچھے انسان ہیں اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو مبشر بھائی کو امین

  • @faisalshahzad8217
    @faisalshahzad8217 5 ปีที่แล้ว +6

    MA SHAA Allah Nice to see you both. Yahya bahi ap wasif Ali wasif key books read karain.

  • @iicyyh0tt
    @iicyyh0tt 5 ปีที่แล้ว +6

    Yahya brother watching u from Europe and believe it brother I skip 5 ads in ur video it happen v less and mubashir brother said and I subscribe ur chennel may Allah give u more and more success Dua for u from another pukhton.......

  • @nadeemuddin9070
    @nadeemuddin9070 4 ปีที่แล้ว

    Mubashir is a purely great person is ki kamiyabi sirf aur sirf Allah key naam ka kasrat sey zikar aur Ikhlaq ki bulandi ki waja sey hey Allah Aap sab mehnat karney walun ko apni rehmat sey nawazey Ameen

  • @bhkhangulsocial5644
    @bhkhangulsocial5644 5 ปีที่แล้ว +6

    Very nice grate video we like very much both off you brother mr yahya and mubashir bhai B Hussain Khan from Dubai UAE

  • @ahadahmedshaikh6338
    @ahadahmedshaikh6338 4 ปีที่แล้ว +1

    YAHYA BHAI ZINDABAD GREAT BHAI LOVE YOU KEEP IT UP I AM YOUR BIG FAN
    LOVE FROM PAKISTAN

  • @MakeeneMadina76
    @MakeeneMadina76 5 ปีที่แล้ว

    Yahya khan Bhai ap khud ak great insan hn,os Bry v longer ne ap se ye slok kia to apna nuqsan kia,Allah k bnday ka dill torna Allah kbi maaf nhe krta,or gharor ka anjam tabahi ha,dunya me bhe or akhirat me bhe
    Maine aj first time ap ke video dekhi, kura kram wali.dil Khush hua,mujhy Pakistan k in areas ko dekhny ka bht shoq tha bachpan se.
    Ap be ye khwahish ap e pori kr de.Allah ap ke hifazat kre or tarraqi de.Aameen
    Mubashar Bhai bhe mere favorite ha,hum sb Ghar waly in k program shoq se dekhty hn
    Or ye apny father ke Jo respect krty or dety hn,dil me mubashar Bhai ke izzat or barh jati hai😃 Allah ke rahmat or maa baap ke mhbt ne aj mubashar Bhai ap ko itni izzat or piyar dia,koe shak nhe.

  • @maqsoodarts8677
    @maqsoodarts8677 4 ปีที่แล้ว

    اسلام و علیکم دونوں بھائیوں کو
    مبشر بھائ کی باتیں سن کر یہ احساس ہوا ہے کہ میں کتنا نکما انسان ہوں ۔
    اللّٰہ پاک آپ سب کو خوش رکھے ۔اور مجھ نا چیز کو بھی سیدھا راستہ دکھا دے ۔آمین

  • @alertbaby7566
    @alertbaby7566 5 ปีที่แล้ว +9

    Aap dono hi ache insan ho

  • @parnany
    @parnany 5 ปีที่แล้ว

    You are so innocent. Your way of speaking has made me v.happy
    I have seen uptill Kalam and visited many times .but your videos are so good .I feel I am there. My memories come back . You are great son.( a grand mother )

  • @kitchenpractical7967
    @kitchenpractical7967 5 ปีที่แล้ว +4

    Sustain the remarkable work !! Lovin' it!

  • @osamakhan5351
    @osamakhan5351 5 ปีที่แล้ว

    Mubashr ko Allah bohat khush rakhy us k banaya hoa her khana me gahr me bana chuki hon jo bohat acha banta he or meri dua he k Allah is bachy ko bohat khush rakhy Beta Allah ap ko bhe bohat khush rakhy ameen .walda osama.

  • @imranfarooqui4240
    @imranfarooqui4240 4 ปีที่แล้ว +1

    Wonderful thank you 👍👏

  • @yasminsahar6326
    @yasminsahar6326 5 ปีที่แล้ว

    بہت خوبصورت بات ماشااللہ ماں پاپ کی دعائیں بہت قسمت سے ملتی ہیں

  • @hadiakbarkargili637
    @hadiakbarkargili637 4 ปีที่แล้ว

    Great respect and love to Yaha Khan, you are great human azeem insan Hain, may apky tamaam vedios buht shok say dekhta ho. App Naik niyati say kaam krtey jao. Koi bura kry to ye usk zarf samaj kr bhol jao. Thanks a lot.👍♥️🌼🌹👍♥️🌼🌹👍♥️🌼🌹👍♥️🌼🌹

  • @advancedagriculture
    @advancedagriculture 5 ปีที่แล้ว

    I salute u. Ur way of talk is great. Kash sab esay hi apna ikhlaq rakhain also for me

  • @qwertyuiop124172
    @qwertyuiop124172 3 ปีที่แล้ว

    Alhumdullilah
    Do your best for your parents especially your mother (mum).
    Allah ta'laa bless you all.
    Leicester, England U.K.