اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ اس جھیل کی ہسٹری بتانے والے تھے مگر دو اور جھیل کا ذکر کرتے ہوۓ لاٸف جیکٹس تک آۓ اور ہسٹری بتانا بھول گۓ۔۔۔۔۔ خیر کوٸی بات نہیں گھومتے پھرتے رہیں ویڈیوز بناتے رہیں اور ہمیں بھی خوش کرتے رہیں۔۔ شکریہ
یحئییٰ خان، میں سال ۲۰۰۱ میں اُوشو اور مہؤڈنڈ گیا تھا راستہ ویسا ہی ہے جیسے اٹھارہ سال پہلے تھا اللّٰہ ان علاقوں کو represent کرنے والے سیاسی اور حکومتی لوگوں کو فہم اور دردِ دل دے۔ اوشو اور مہؤڈنڈ انتہائی خوبصورت ہیں میں جب مہؤڈنڈ پہنچا تو مجھے ایسا لگا کہ میں کسی پینٹنگ میں اتر گیا ہوں ، اُس وقت یہاں کیبن نہئیں تھے جھیل کے کنارے گھوڑے آزاد گھومتے تھے..... میں آج تک اُس منظر کے سحر سے نہئیں نکل سکا۔ آپ نے بلکل صحیح کہا کہ اس کے راستے میں آنے والے پہاڑ، درخت اور نیچے بہتا دریا نلتر کی مُماثلت رکھتے ہیں۔
سب دوستوں سے گزارش کیجاتی ہے کہ یحیی بھائی بہترین اور محبت بھری vlogs بناتے ہیں لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے ان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اب ایک کمپنی نے sponsor کرنے کا کہا ہے لیکن شرط ایک لاکھ subscribers کا لگایا ہے اب ہم سب کو چائیے کہ ان کے سبسکرائیب ایک لاکھ تک پہنچانے میں مدد کرے تاکہ وہ اسطرح اخلاق محبت اور سب سے بڑھ کر خوبصورت علاقے دکھائے جس سے دوسرے لوگ بھی motivate ہوجائے۔شکریہ
او جیو میرے دوست یہ پیشن ہے آپ پاکستان کی جو سیاحت کی معلومات دے رہے ہیں یہ عوام کے لئے زبردست ترغیب ہے کہ وہ اپنے ملک کی خوبصورتی کو سراہیں اور اس کا خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر قدرت کی سناعی کو سراہیں
یحییٰ بھائی۔ یار کلام ایک بذات خود بہت پیارا گاؤں ہے۔ آپنے کآلام کی توہین کر دی بھائی۔ کمراٹ اور اشو جنگل تو بہت دور کی بات ہے۔۔کالام کے ارد گرد بہت پیارے علاقے ہیں۔ پہلے تو کآلام میں داخل ہوتے وقت جنگل ان آبشار آتی ہے۔ پھر کالام کے بازار کے داییں طرف کس گاوں ہے جس میں خالد خان آبشار ہے۔ اسی راستے پے ایک 4 گھنٹوں کا جیپ ٹریک ہے جو کے داسان چراگاں پر ختم ھوتا ہے۔ اس کے علاوہ کلام بازار کے داییں طرف دریا کے اس پار ایک گھنٹے کے جیپ ٹریک پے بایون گاؤں ہے ۔اس گاؤں سے 4 گھنٹے کے فاصلے پر مانكیال بیس کیمپ ہے اور بےشین چرا گاں ہے۔اس کے علاوہ کالام جنگل ہے۔ اس کے علاوہ بیشمار چھوٹی بڑی جھیلیں ہیں۔ یہ سب خوبصورت جگہین مین کلام میں ہیں بھائی۔ آپ نے ابھی پورا کالام دیکھا ہی کہا ہے۔
Masa Allah bhut khub surat nzare hai..hamare India me Sem usu forest hai asi jagh simla or Manali me dekhne ko milti hai...magar mahudan zil bhut hi difrant hai...Allahhhhh jannat numa..sach me ..Aapki vidio dekh Kar bhut sukoon milta hai..bas Ek is jañnat ki sher karade khuda..😘😘😘🇮🇳love from india 🇮🇳❤🇵🇰
Super commentary and super view, main issi jheel pe 2017 main gaya hoon Allah ka inaam ha sab lig try karain yahan jane ki waqi bohat khoobsoorat ha, welldone 👍👍👍👌👌👌👌
Jar kana dost...hm musafre loge ap ke video ke intizar me thy... ab aagya yahya khan ke video sub dost es video ko like r Facebook me share kry.. from kohat
Govt must make some arrangements there ......I was there three years back ....on this spot Very sad to say .....There is no proper place to sit .....no arrangement of wash rooms...!!! No hotel ....!!!
Bike me FCC ka clutch plate or SUN ka pressure plate dalaan g Q k ap ka safr lamba hota hy Or ye wali clutch plate kbi ap ko mayoos nae karain ge Kahin se original lay ka dalna Zayada tr duplicate hote han
Aap ki video se such main aisa lagta k hum b sath sath travel ker rhy Hain... bohat himat hai k Yun bike main advantuer kerna...rukna explain kerna....such a great personality....
Ye kon log hain jo hamaray itnay pyaray bhai ko dislike ker daitay hain bhaio? Lakin meri duain meray bhai k sath hain Allah pak khush rakhay aor barkat day ameen
اسلام علیکم یحیئی خان شوپنکے کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے آپ کوئی جن ہو ہر جگہ موجود ہیں ہر طرف ہر چیز کا پتہ ہے آپ کو اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے صحت دے آمین ثم آمین
Yes Mr Yahya Khan you are truly great to add this clip, I too tried to reach Mahodand lake way back over 10 years ago, but was stopped in my tracks when the glacier was rolling over the Abshar water falls and cut off the road!! but thanks to your video, now i know what i missed, God bless you and hope your hand is better now, Best regards
Assalam o Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu ! Yehya bhai Allah Ta'ala aap ko jaza e khair se nawaze aap hamesha hi tourists k liyey bohat achhi aur mufeed information provide karte hain jis se wahan (Northern Areas main) jane k liyey logon ko bari madad milti he. Allah Ta'ala aap ko sehatmand, tandrust o tawana rakhe aur issi tarha se aap mukhtalif areas main jate rahain aur achhi achhi informative videos banate rahain. Jazak Allah khair
I visited this place on 25 July 19 after 18 years and found most of the trees have been cut down. Many have been marked for cutting. People are destroying this heaven like place. Moudand is extremely beautiful but no facility is available for the tourists... It's streams are like flowing milk. Path is difficult but better to start you adventure by 7:00 early in the morning to see the beauty of this area.
Bahi jan paharon ka jhomor drakhat hotaty hain yah jaga drakhton ki waja say khoobsorat lagrahi hai. Unfortunately hum nay apnay saray pharon ko drakht kaat kaat ka bunjar barron waste land banadia hai. Aur dusari baat yah kachay pakay aur oonchay nichay rastay hi tour ko adventurous n memorable banatay hain. As usual beautiful lovely video
A-O-A Yahya Bhai.. ab mahodhandh dobara jany ka khyaal dil se nikaal de q k ab os pori jaga se khaima basti bani hoe he kam az kam 3000 tents lagy hoe hy and os jaga ki pori khobsurati tabah kar k rakh de hy
Sir, extra tyre bhi pas rakha karen. kuch medicines bhi pass honi chahye hain. anyhow aap ne yad taza kara di. hum 2002-2003 me mahudand tak gye thay. mazedar jagha hai.
اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت زمین خوبصورت وادیاں سر سبز جنگل بہت ہی پیاری جگہ ہے کبھی آپ ایسے ہی اکیلے خوبصورت وادی میں گھوم رہے ہوں گے تو اچانک ایک پری اترے گی اور کہے گی اے جی میرے ہاتھ میں ہاتھ دیں اور چلیں 😎 سنا ہے کہ جھیل پر رات کے وقت چاندنی میں پریاں آتی ہیں
یحییٰ بھائی اپنا بہت خیال رکھیں،اللہ آپکو جلد اور کامل صحت عطاء فرمائے آمین۔ کوئی شک نہیں اللہ نے ہمیں بہت ہی خوبصورت ملک عطاء فرمایا ہے، جو ہو چکا وہ واپس نہیں آسکتا، قوموں کی زندگی میں یہ مرحلے آتے ہیں، جب تک ہم ایک قوم بن کر سوچنا شروع نہیں کریں گے کچھ نہیں بدلے گا، اور اچھی خبر یہ ہے کے ہم نے اب ایسا سوچنا شروع کر دیا ہے۔ تبدیلی شروع ہو چکی ہے۔
Salam, Yahya Bahi aap Suzuki 150 bike per trip kiya kerin. Honda 125 kay shocks hard hein. Suzuki 150 ki power bhi achia hay aor shocks bhi bohat fit hein.
Assalam o Alaikum.... Apki vedios boht achi hoti ha or men ny kafi vedios dekhi han.. Hmary pakistan ki srzmeen boht khobsurt ha MA SHA ALLAH... Aik request ha... Kia ap Abbottabad k aik village Satora main bhi gaye han..? Wahan ki vedio bhi share kren plz....
@@khushbaz1516 me safar 12 sal se kar raha ho aor vidoes me ik sal bana raha ho . jis time me gaya tha us time me video nahi banata tha , ab inshallah per jawonga aor ghazir ke video banawonga
Bhai main bhi 2017 main gya tha mahodhand lake.Aur iss se aage jo lake ha saifullah wahan bhi.1 chez aap iss jagah ki kuch history bata rahe the.Lkin phir kuch nahi bataya.Mere kheyal se ye rasta aage gilgit bultistan bhi jata ha.Chetral ki taral
میں نے 2002 میں وزٹ کیا تھا, کالج دور میں. اس جھیل سے زیادہ پٰر کشش ساتھ والے پہاڑ ہیں, ان کی اونچائی اور اس علاقے کی وسعت... دیکھ کے پتہ چلتا ہے کہ ہم انسان کس قدر بے وقعت ہیں..کچھ فیلنگز بتانے والی نہیں بلکہ فیل کرنے والی ہوتی ہیں.🥰😊
Follow Me On Instagram | instagram.com/yahyakhan25 :)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ اس جھیل کی ہسٹری بتانے والے تھے مگر دو اور جھیل کا ذکر کرتے ہوۓ لاٸف جیکٹس تک آۓ اور ہسٹری بتانا بھول گۓ۔۔۔۔۔ خیر کوٸی بات نہیں گھومتے پھرتے رہیں ویڈیوز بناتے رہیں اور ہمیں بھی خوش کرتے رہیں۔۔
شکریہ
Assalam o alaikm yahya bhai xp wli feel again hahaha or mai 2007 mai aya yhha rsta boht khrb thha idhr ka ab behtren hy
یحئییٰ خان،
میں سال ۲۰۰۱ میں اُوشو اور مہؤڈنڈ گیا تھا راستہ ویسا ہی ہے جیسے اٹھارہ سال پہلے تھا اللّٰہ ان علاقوں کو represent کرنے والے سیاسی اور حکومتی لوگوں کو فہم اور دردِ دل دے۔ اوشو اور مہؤڈنڈ انتہائی خوبصورت ہیں میں جب مہؤڈنڈ پہنچا تو مجھے ایسا لگا کہ میں کسی پینٹنگ میں اتر گیا ہوں ، اُس وقت یہاں کیبن نہئیں تھے جھیل کے کنارے گھوڑے آزاد گھومتے تھے..... میں آج تک اُس منظر کے سحر سے نہئیں نکل سکا۔
آپ نے بلکل صحیح کہا کہ اس کے راستے میں آنے والے پہاڑ، درخت اور نیچے بہتا دریا نلتر کی مُماثلت رکھتے ہیں۔
اب بھی گھوڑے گھوم رہے ہوتے ہیں بھائی
Janab Me 2004 me Gia tha,
Usky Bad Aj tak Nahi gia hou,
Dil Khush howa,
Msg Awr Vedio Daik kr.
کمال کر دیا Window Xp کا مشہور وال پیپر بھی دکھا دیا۔۔۔۔ بےشک پاکستان بہت خوبصورت ہے 👏👍😘🥰🤗🤩
آپ جیسے لوگوں کو سلام!
صرف آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی اتنے خوبصورت مقامات همیں دیکہنے کو ملتے ہیں.
سبحان اللہ کتنا خوبصورت جگہ ہے
یحیی خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو حفاظت رکھے
سب دوستوں سے گزارش کیجاتی ہے کہ یحیی بھائی بہترین اور محبت بھری vlogs بناتے ہیں لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے ان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اب ایک کمپنی نے sponsor کرنے کا کہا ہے لیکن شرط ایک لاکھ subscribers کا لگایا ہے اب ہم سب کو چائیے کہ ان کے سبسکرائیب ایک لاکھ تک پہنچانے میں مدد کرے تاکہ وہ اسطرح اخلاق محبت اور سب سے بڑھ کر خوبصورت علاقے دکھائے جس سے دوسرے لوگ بھی motivate ہوجائے۔شکریہ
Zaror kar daty ha bhai
An sha Allah
Really beautiful place
We visit here bt logo ny booht gandagi ki hui ha
Assalamualaikum
ماشاءالله یحی بھائ اپ بھی عیدکا چاند ہو بہت مشکل سے نظر آتے ہو
او جیو میرے دوست یہ پیشن ہے آپ پاکستان کی جو سیاحت کی معلومات دے رہے ہیں یہ عوام کے لئے زبردست ترغیب ہے کہ وہ اپنے ملک کی خوبصورتی کو سراہیں اور اس کا خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر قدرت کی سناعی کو سراہیں
یحییٰ بھائی۔ یار کلام ایک بذات خود بہت پیارا گاؤں ہے۔ آپنے کآلام کی توہین کر دی بھائی۔ کمراٹ اور اشو جنگل تو بہت دور کی بات ہے۔۔کالام کے ارد گرد بہت پیارے علاقے ہیں۔ پہلے تو کآلام میں داخل ہوتے وقت جنگل ان آبشار آتی ہے۔ پھر کالام کے بازار کے داییں طرف کس گاوں ہے جس میں خالد خان آبشار ہے۔ اسی راستے پے ایک 4 گھنٹوں کا جیپ ٹریک ہے جو کے داسان چراگاں پر ختم ھوتا ہے۔ اس کے علاوہ کلام بازار کے داییں طرف دریا کے اس پار ایک گھنٹے کے جیپ ٹریک پے بایون گاؤں ہے ۔اس گاؤں سے 4 گھنٹے کے فاصلے پر مانكیال بیس کیمپ ہے اور بےشین چرا گاں ہے۔اس کے علاوہ کالام جنگل ہے۔ اس کے علاوہ بیشمار چھوٹی بڑی جھیلیں ہیں۔ یہ سب خوبصورت جگہین مین کلام میں ہیں بھائی۔ آپ نے ابھی پورا کالام دیکھا ہی کہا ہے۔
Masa Allah bhut khub surat nzare hai..hamare India me Sem usu forest hai asi jagh simla or Manali me dekhne ko milti hai...magar mahudan zil bhut hi difrant hai...Allahhhhh jannat numa..sach me ..Aapki vidio dekh Kar bhut sukoon milta hai..bas Ek is jañnat ki sher karade khuda..😘😘😘🇮🇳love from india 🇮🇳❤🇵🇰
Super commentary and super view, main issi jheel pe 2017 main gaya hoon Allah ka inaam ha sab lig try karain yahan jane ki waqi bohat khoobsoorat ha, welldone 👍👍👍👌👌👌👌
Yahya Khan bhai taso deer zabardast Insaan ye.....yo jehaan manannaa....sta Da wake ma deer khkoli zayoona olidaal.......abaaad ose o khaad ose.....
Jar kana dost...hm musafre loge ap ke video ke intizar me thy... ab aagya yahya khan ke video sub dost es video ko like r Facebook me share kry.. from kohat
shokria dost
بہت شاندار فلک بوس پہاڑ حسین نغمہ کناں آبشار جھیلیں قدرت کتنی خوبصورت تصور کا شاہکار ہے الحمدلللہ .
Beautiful, I visited kalam and ishu glacier 1985
Mashallah hamari paidaish se pehle
Govt must make some arrangements there ......I was there three years back ....on this spot
Very sad to say .....There is no proper place to sit .....no arrangement of wash rooms...!!! No hotel ....!!!
بہت خوبصورت ہے۔ ۱۹۹۵ میں اوشو گلیشیئر تک گیا تھا۔ اب آپ کی ویڈیو دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں۔ اللہ خوش رکھے۔
Bhai meri Ammi ko ap ki videos buht pasand hain asy jaisy hum whan ghoom rhy hon. Buht shukriya
i visted mahodand lake on 24 july 2019 and stayed in kalam for eight days
بوھت خوبصورت جگہ ہے ۔نیکسٹ سال انشاءلله ضرور یہاں جائے گی
thank you Yahya Khan bahi for uploading such scenic and informative videos....
Wah kiya bat ki hai yahya khan sab yaqin mano jab main b pehli bar is jaga par aya ta to meri b feeling kuch yahi ti..👫☕
Bike me FCC ka clutch plate or SUN ka pressure plate dalaan g
Q k ap ka safr lamba hota hy
Or ye wali clutch plate kbi ap ko mayoos nae karain ge
Kahin se original lay ka dalna
Zayada tr duplicate hote han
Aap ki video se such main aisa lagta
k hum b sath sath travel ker rhy Hain... bohat himat hai k Yun bike main advantuer kerna...rukna explain kerna....such a great personality....
Ye kon log hain jo hamaray itnay pyaray bhai ko dislike ker daitay hain bhaio? Lakin meri duain meray bhai k sath hain Allah pak khush rakhay aor barkat day ameen
اسلام علیکم یحیئی خان شوپنکے کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے آپ کوئی جن ہو ہر جگہ موجود ہیں ہر طرف ہر چیز کا پتہ ہے آپ کو اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے صحت دے آمین ثم آمین
اللہ پاک کامیابیا دے ۔
زبردست اپکی ہر ویڈیوں بہت ہی خوبصورت ۔اور بولنے کا انداز بہت پیارہ ہوتا ہے۔۔سلامت رہو۔
پاکستان زندہ باد
So simple, pure, and such a beautiful explanation... GOD BLESS U
Nice place yahya bhai apki himmat ko salam waiting for your next video
Yes Mr Yahya Khan you are truly great to add this clip, I too tried to reach Mahodand lake way back over 10 years ago, but was stopped in my tracks when the glacier was rolling over the Abshar water falls and cut off the road!! but thanks to your video, now i know what i missed, God bless you and hope your hand is better now, Best regards
Buhat khubsorat hey pakistan aap ka shukreya ya sub dekhaney ka app buhat mahentey ho bhai
میں جھیل گیا ہوں۔ بہت خوبصورت جھیل ہے۔ اوشو بھی کمال کی جگہ ہے۔ جیو جگر۔ خوش رہو ہمیشہ۔ آمین۔
God bless you yahya bhai ...
beautiful video
You are doing great job in promoting our country 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 👍👍👍
Thank you all those who Subscribed to me. ***Yesterday we booked flights to Pakistan for later this year. I am coming to Pakistan!!***
Have a great time while in Pakistan .
@@junjurakhman4779 Thank.you
You welcome...
Assalam o Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu !
Yehya bhai Allah Ta'ala aap ko jaza e khair se nawaze aap hamesha hi tourists k liyey bohat achhi aur mufeed information provide karte hain jis se wahan (Northern Areas main) jane k liyey logon ko bari madad milti he.
Allah Ta'ala aap ko sehatmand, tandrust o tawana rakhe aur issi tarha se aap mukhtalif areas main jate rahain aur achhi achhi informative videos banate rahain.
Jazak Allah khair
سہولت کے لۓ صرف راستے بنا دیں اور قدرتی ماحول کو ایسے ہی قائم رکھیں
Jis taraf rasta ban jata hay to log us ki khobsorti ko tabah Kar dete hain
Beautifull Pakistan Ma Sha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
واہ جناب واہ کیا خوبصورت مشاہدہ اور حافظہ پایا ہے آپ نے۔
وال پیپر یاد دلانے کا شکریہ۔
camera kon sa istmal karty hen sir
ماشااللہ جی بہت خوبصورت آپ سلامت رھیں بہت کمال بھائی
Exactly, bilkul aesa hi hai Maine bhi Kai bar ushu forest dekha hai bohot khubsoorat hai specialy tree cafe is super 👍👌
MaeshAllah , Bohoot Khubrost Yahya Bhai. Allah Bless you .
Yahya bai bohat achi vidios banatay han asy hi achy achy arias dakhty rahan...Amir baig
.بہت محنت کرتے ہے آپ اللہ تعالی کامیاب کرے. امین
اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے انجان منزل کے مسافر بہت ببرشیر انسان ہوں سدا مسکراتے اور ہنستے رہو
Allah Aapko sehut or himmat de. Taake aap hamare liye is se bhi achchi videos banate rahen. Aameen
Great Work You Are Doing Very Well Keep It Up 👍
I visited this place on 25 July 19 after 18 years and found most of the trees have been cut down. Many have been marked for cutting. People are destroying this heaven like place. Moudand is extremely beautiful but no facility is available for the tourists... It's streams are like flowing milk. Path is difficult but better to start you adventure by 7:00 early in the morning to see the beauty of this area.
Same situation in kaghan, kumrat and other areas also cutting trees...!!!
I think path is not difficult because i looked more dangerous areas like lalazar saiful malook in kaghan Valley
Bahi jan paharon ka jhomor drakhat hotaty hain yah jaga drakhton ki waja say khoobsorat lagrahi hai. Unfortunately hum nay apnay saray pharon ko drakht kaat kaat ka bunjar barron waste land banadia hai.
Aur dusari baat yah kachay pakay aur oonchay nichay rastay hi tour ko adventurous n memorable banatay hain. As usual beautiful lovely video
A-O-A Yahya Bhai.. ab mahodhandh dobara jany ka khyaal dil se nikaal de q k ab os pori jaga se khaima basti bani hoe he kam az kam 3000 tents lagy hoe hy and os jaga ki pori khobsurati tabah kar k rakh de hy
Yahya , bohat achi video . waterfall par bohat zyada time lagaya apnay...
السلام وعلیکم کیسے ہیں بھائی بھائی ماشاءاللہ آپ تو بہت اچھی اچھی جگہ جا رہے ہیں ہیں
Sir, extra tyre bhi pas rakha karen. kuch medicines bhi pass honi chahye hain. anyhow aap ne yad taza kara di. hum 2002-2003 me mahudand tak gye thay. mazedar jagha hai.
2017 میں ہم گئے تھے مہودنڈ بہت مزاہ آیا تھا راستے میں آبشار ھے گلسیر بھی ہیں
Month?
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 😍😍😍
Salam alikom hial kawa pashakal da rora da baran pta n lage ehtiat zarore da
Pakistan Ek Eshq Ek junoon ❤
OMG bhai hm June me abi gae te Kalam yi sb jaga dekh chuke .apne aik bar pir yaha ki sair krwa kr Kia yad dila dia .nice video
Bhi jaan jheel kitni gehri hoti hy ye b btya kren .جھیل کتنی گھری ھوتی ھے یہ بھی بتایا کریں
Ma Shaa Allah g
Bht zabrdast
Allah bless you
Masha ALLAH... Yahya bhai Welcome... Abi m ny video dekhni hai.....
Aoa
Well done yahya bhai...
Mai is jagha gai hu kafi martaba bhtt khubsurat jagha hy bus gvt se apeal hy k wo is jagha par tawajo dyn
Lala G as usual outstanding! Congratulations for having 39k nature lovers subscriptions! 😀
Wah .ap ki achi efforts hein
Bohot khoob janab.aap ki baToo sei andaza hota hei aap bohot mohabat karnay walay insan hain.allah aap koniska ajar dei ameen
Great Bhai...done excellent job...Tamam tareef Allah ki..THE BEST CREATOR...SUBHAN ALLAH
اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت زمین خوبصورت وادیاں سر سبز جنگل بہت ہی پیاری جگہ ہے
کبھی آپ ایسے ہی اکیلے خوبصورت وادی میں گھوم رہے ہوں گے تو اچانک ایک پری اترے گی اور کہے گی اے جی میرے ہاتھ میں ہاتھ دیں اور چلیں 😎
سنا ہے کہ جھیل پر رات کے وقت چاندنی میں پریاں آتی ہیں
Yahya bahi hum b gy hain mohdand lake bohat khoubsurat hai Mara tou dil kerta Phir jany ko , mohdand lake k pakoray b mazzy k houty
یحییٰ بھائی اپنا بہت خیال رکھیں،اللہ آپکو جلد اور کامل صحت عطاء فرمائے آمین۔ کوئی شک نہیں اللہ نے ہمیں بہت ہی خوبصورت ملک عطاء فرمایا ہے، جو ہو چکا وہ واپس نہیں آسکتا، قوموں کی زندگی میں یہ مرحلے آتے ہیں، جب تک ہم ایک قوم بن کر سوچنا شروع نہیں کریں گے کچھ نہیں بدلے گا، اور اچھی خبر یہ ہے کے ہم نے اب ایسا سوچنا شروع کر دیا ہے۔ تبدیلی شروع ہو چکی ہے۔
Swat boht khobsurat ha bur swat k rehney waly stone hearted hain...
Zaberdast excilent mashallah mashallah jazakallah shukriya
Bhai allah apko apni pnah me rakhay.bhai video pay tuar ki date zaror dedia karain.shokria
Wow.... amazing, gorgeous view......... Yahya Khan sb Well done... !
Great bro Bohat pyari Lake Dil Khush ho gya
ALLAH Bless you ❤❤❤
Bhai long ride niklo to kindly bike k zarori spare parts or tolls sath le k chala karo clutch plates or ek oil ki bottle lazmi sath rakho.
Buhut khosurat jaga hay aur aap ki advise k life jacket k baray main kash en chezon per govt tawaju dai
واہ واہ کسی ہاتھ مے دوسری کا ہاتھ
Aap security position b btaya kreen k aam family k liay secure hay k nai
Yahya shponke der kha aw dae zabar10 had de kare de ror allah de kha aw abad sata
SubhanAllah Yahya bhai you are so great aap bahut azeem insan ho
me dhk chuka hun ye jga bht khubsurat ha mashahAllah
Salam, Yahya Bahi aap Suzuki 150 bike per trip kiya kerin. Honda 125 kay shocks hard hein. Suzuki 150 ki power bhi achia hay aor shocks bhi bohat fit hein.
Ma Sha Allah good job brother
Bohot Achcha
Brother, the tourist, like what you go in these places to enjoy the breathtaking scenery. Leave it clean, so others can enjoy this nature.
ہماری حکومت کو پتہ ہی نہیں کے ہمارا ملک کتنا خوبصورت ہے.
ZABAR DAST ZABAR DAST
VERY GOOD VERY GOOD
ZINDA BAD ZINDA BAD
AESA PUBLIC BOLTI HE
MITHAN IN DEVTA MOVIE
Yahya Bhai aap ne kya mistake ki jo clutch plates farigh ho gai plz bataien
Bhai behrain to kalam road ban gaya hai kya.
My dear app boht mehnat kerta ho Allah app ko as ka ajar da ga aamean
you are working good.
Nanga Parbet,rakaposhi, and K2 side b dikha sakty hen to dikha den
Ma Sha Allah beautiful lake, people need to be educated to keep our places clean.
Assalam o Alaikum....
Apki vedios boht achi hoti ha or men ny kafi vedios dekhi han..
Hmary pakistan ki srzmeen boht khobsurt ha MA SHA ALLAH...
Aik request ha...
Kia ap Abbottabad k aik village Satora main bhi gaye han..?
Wahan ki vedio bhi share kren plz....
Apne gilgit ka khubsurth wadi abi deykha nhi hai...
pakistan me isy koy wadi nahi he jo me ne dekhe na ho
@@yahyaakhanofficial sir pher ap ne gilgit ka sub se khubsurth wade ghazir ka abi thak video q nhi bana yaa.
@@khushbaz1516 me safar 12 sal se kar raha ho aor vidoes me ik sal bana raha ho . jis time me gaya tha us time me video nahi banata tha , ab inshallah per jawonga aor ghazir ke video banawonga
@@yahyaakhanofficial zabar10 hume intizar rahe gaa...
Arey khan wahan rehney Ka scene Kia he chota Ghar kese banasaktey he
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ.آپ نے ١٠ سال پہلے کی یاد تازہ کرا دی میر ی دعا آپ کے ساتھ ہے.
Bhai main bhi 2017 main gya tha mahodhand lake.Aur iss se aage jo lake ha saifullah wahan bhi.1 chez aap iss jagah ki kuch history bata rahe the.Lkin phir kuch nahi bataya.Mere kheyal se ye rasta aage gilgit bultistan bhi jata ha.Chetral ki taral
میں نے 2002 میں وزٹ کیا تھا, کالج دور میں.
اس جھیل سے زیادہ پٰر کشش ساتھ والے پہاڑ ہیں, ان کی اونچائی اور اس علاقے کی وسعت... دیکھ کے پتہ چلتا ہے کہ ہم انسان کس قدر بے وقعت ہیں..کچھ فیلنگز بتانے والی نہیں بلکہ فیل کرنے والی ہوتی ہیں.🥰😊
Dear september me visit ho sakta hy