بخآری صاحب لگتا ھے ساھیوال کے انجینئرز اور کنٹریکٹرز میں خوبصورت گھر بنانے کا مقابلہ ھے ۔کوی معمولی کمی ھو تو وہ آپ اپنے بتانے کے انداز سے پوری کر دیتے ھیں ۔
اسلام علیکم سر ہم آپ سے گھر کا نقشہ بنوانا چاہتے ہیں کیا آپ نقشہ بنا دو گے اگر آپ نے جواب دیا تو باقی بات واٹس ایپ پر ہو گی۔ جواب کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں
ماشاءالله ماشاءالله شاه جى زبردست
Veey good design
بخآری صاحب لگتا ھے ساھیوال کے انجینئرز اور کنٹریکٹرز میں خوبصورت گھر بنانے کا مقابلہ ھے ۔کوی معمولی کمی ھو تو وہ آپ اپنے بتانے کے انداز سے پوری کر دیتے ھیں ۔
❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹
Nice house and good price
بھائی جی ون سیٹی میں کم پرائس والے گھر دکھایا کریں
😍😍😍
App stairs backside pa kyn banaty hain ?
Aur stairs cover bhe nai hoti uper aa safety issue bhe ha
7 Marla house or plot find kary gulberg residential area block L, M, T, V mein
ساہیوال چھوڑ چکے 1994میں لیکن ۔۔آج بھی ساہیوال کا نام سنتے ہی دل دھڑکتا ہے
Ape ki khair ho sir
Total cost estimated?
اسلام عليكم
شاء جی، اس گھر کا نقشہ بھی شیئر کر دیں پلیز
Share ka naqsha laod kre shukria
Video myn room pLus drawing room ki dimantion bi bty kre
Demand
Iska naksha milega
1 caro 70
Lora h itni prics
اسلام علیکم
سر ہم آپ سے گھر کا نقشہ بنوانا چاہتے ہیں کیا آپ نقشہ بنا دو گے
اگر آپ نے جواب دیا تو باقی بات واٹس ایپ پر ہو گی۔
جواب کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں
Naksha jis city main ape nay ghar banwana ha wahan sa banwain
@@Pakhousedesign سر یہاں پہ کوئی ایسا بندہ نہیں ہے ناں ورنہ آپ سے کیوں کہتے۔یہاں پہ سارے آرٹس والے لوگ ہی رہتے ہیں۔ آپ بنا دیں ناں۔پلیز
15 marla wala 6 room wala house daikhai
Video dekhain 16 Marla wala mil jay ga