اللّہ رب العزت حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی زید مجدھم کی عمر میں برکت پیدا فرمائے اور خطیب العصر حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی نوراللّہ مرقدہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے حضرت کا مظاھر علوم سھارنپور سے ایک گھرا تعلق رھا ھے وقتاً فوقتاً آپ مظاھر علوم تشریف لاتے تھے راقم السطور (محمد سھیل سھارنپوری متعلم جامعہ مظاھرعلوم )کے نانا جان شیخ المعقول والمنقول امام النحو والمنطق حضرت اقدس الحاج مولانا علّامہ محمد یامین صاحب سھارنپوری نوراللّہ مرقدہ استاذ وناظم تعلیمات ونائب ناظم جامعہ مظاھر علوم سھارنپور سے حضرت کا کافی تعلق تھا حضرت مولانا سالم صاحب نور اللہ مرقدہ نے حضرت مولانا علامہ یامین صاحب نور اللّہ مرقدہ کی نماز جنازہ مدرسہ مظاہرعلوم میں پڑھائی تھی
📚 قاسمی علوم کا نادر و نایاب ذخیرہ 📚 ھند و بیرونِ ھند میں بے شمار مدارسِ دینیہ ، مکاتیبِ اسلامیہ اور مساجد و مراکز کے سرپرستِ اعلی ، بالخصوص مدرسہ جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن کے تاسیسی سرپرست ، ازہرِ ہند امّ المدارس جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ( وقف ) دیوبند کے صدر مہتمم و شیخ الحدیث ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور مصر علماء کونسل کے نائب صدر ، آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر ، جامعہ دینیات ( اردو ) دیوبند کے بانی ، مجلس شوریٰ جامعہ اسلامیہ مظاہر العلوم سہارن پور اور مجلس انتظامیہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ اور مسلم یونیورسٹی کورٹ علی گڑھ کے عظیم الشان رکن ، علومِ قاسمی ، وقارِ احمدی ، حکمتِ طیّبی کے امین ، تلمیذِ رشید حضرت حکیم الامّت ، " خطیب الاسلام " کے نام سے مشہور و معروف شخصیت ، رئیس المتکلمین عارف باللہ حضرت اقدس مولانا قاری محمد سالم قاسمی صاحب کی افادات پر خطیبِ دکن حضرت اقدس مولانا قاری محمد یامین قاسمی صاحب ( ایم اے علیگ ) بانی و مہتمم جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن کی قابلِ قدر و لائق تحسین ، عظیم الشان خدمات واضح رہے کہ حضرت خطیبِ دکن ہی وہ واحد شخصیت ہیں کہ جنہوں نے حضرت خطیب الاسلام کی حیاتِ بابرکتہ میں ہی حضرت والا کی افادات پر مشتمل تقریباً 100 کتابوں کو ترتیب کے ساتھ سلسلہ وار مرتب فرما کر ناقابلِ فراموش ، تاریخی ، یادگار ، لاثانی کارنامہ انجام دیا ہے - ان میں سے بعض کتابیں جو کہ کئی کئی جلدوں پر مشتمل ہیں مثلاً (1) خطبات خطیب الاسلام 20 جلدیں (2) مجالس خطیب الاسلام 10 جلدیں (3) مقالات خطیب الاسلام 8 جلدیں (4) مضامین خطیب الاسلام 6 جلدیں (5) ملفوظات خطیب الاسلام 5 جلدیں (6) مکتوبات خطیب الاسلام 4 جلدیں (7) معارف خطیب الاسلام 3 جلدیں (8) تبرکات خطیب الاسلام 2 جلدیں (9) تحقیقات خطیب الاسلام (10) تذکرہ اکابرینِ اربعہ (مولانا محمد قاسم حافظ محمد احمد قاری محمد طیب مولانا محمدسالم ) (11) دعوت و تبلیغ کے پیغمبرانہ اصول اور حضرت مولانا محمد الیاس صاحب دعوت و تبلیغ کے مجدّد (12) سیرتِ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (13) رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ (14) مسنون نکاح اور پر سکون زندگی (15) تحفہ حفّاظ اور معجزہ قرآن کریم (16) شجرہ طیبہ خطیب الاسلام (17) اکسیری عمل قرآنی " واضح ہو کہ یہ کتاب شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا حافظ محمد احمد قاسمی صاحب ( مہتمم دارالعلوم دیوبند ، صدر الصدور میر مجلس جامعہ نظامیہ و چیف جسٹس عدالتِ عالیہ آصف جاہ سابع نظام سرکار حیدرآباد دکن ) کے معمولات پر مشتمل ہے " (18) مجموعہ نماز (19) عبادت حج (20) خطیب الاسلام کے اسفار وغیرہ مرتب کی ہیں حضرت خطیبِ دکن کا یہ کارنامہ قاسمی خانوادہ سے قدیم اور گہرے ، قریبی ، قلبی اور علمی ، روحانی تعلق کی مضبوط دلیل ہے یہ سب علمی مواد جو ہند اور بیرونِ ہند میں بکھرا ہوا تھا حضرت خطیبِ دکن نے اس کے لئے بڑی محنت اور دلچسپی کے ساتھ اپنی زندگی کے دن رات ایک کر دئیے اور مواد کی فراہمی کے لئے ہند و بیرونِ ہند کے طول طویل اسفار کئے اور بڑی فکروں کے بعد یہ سب حضرت خطیب الاسلام ہی کی زندگی میں وجود پذیر ہوا جن کو کتابی صورت میں ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن نے اکابرینِ امّت کی آراء کو شامل کر کہ آیات و احادیث و روایات کا قرآنی رسم الخط ، بلارپور کمپنی 80 گرام کے معیاری کاغذ اور مزین کتابت اور عمدہ طباعت اور مضبوط جلد اور جاذب نظر سروق کے ساتھ منظرِ عام پر پیش کیا ہے - جس کے کئی ایڈیشن حضرت خطیب الاسلام کی حیات میں آچکے ہیں اگر حضرت خطیبِ دکن کی کوششوں سے یہ علمی و فکری سرمایہ شائع نہ ہوا ہوتا تو عجب نہیں کہ یہ بھی بہت سے علمی کاموں کی طرح گوشہ گم نامی میں چلا جاتا اور بحمدہ تعالٰی اب تک ریاستِ جموں و کشمیر ، ریاستِ اترپردیش ، ریاستِ مدھیہ پردیش ، ریاستِ آندھراپردیش ، ریاستِ تلنگانہ ، ریاستِ مہاراشٹر ، ریاستِ کرناٹک ، ریاستِ ٹملناڈو ، ریاستِ راجھستان اور ریاستِ گجرات کے علماء و طلباء ، مدارسِ دینیہ و مکاتیبِ اسلامیہ ، اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں تک پہنچ گیا ہے اور انشاءاللہ تعالٰی بقیہ ریاستوں کو بھی پہنچانے کا عزم و ارادہ ہے والسلام مع الاکرام محمد یاسین نائب مہتمم و استاذِ تجوید جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن پن کوڈ :- 500005 فون نمبر :- 9441224026
غلامان مصطفى كا یہ کام دیکھ کر خود مصطفیٰ ﷺ بھی خوش ہوتے ہونگے th-cam.com/video/jM3YHs9EMW4/w-d-xo.html गुलामाने मुस्तफा के ये काम देख कर खुद मुस्तफा सल्लालाहु अलयही वसल्लम भी खुश हो गए होंगे
مولانا پر حملہ بہت افسوسناک ہے ۔ یہ شخصی حملہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے بہت بڑی سازش ہے ۔ ایک بڑے اور مسلمانوں میں معروف و مشہور عالم دین جن کی پاکستان کی دینی اور اسلامی زندگی میں بڑی کلیدی اہمیت ہے ، پر حملہ اسلام دشمن طاقتوں کی سازش ہی سمجھ میں آتی ہے ۔ اللہ تعالی ان کی حفاظت فرما ئے اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور پاکستان کے مسلمانوں کو ان کی علمی و روحانی صلاحیتوں سے مستفید فرمائے ۔ امین ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
اللّہ رب العزت حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی زید مجدھم کی عمر میں برکت پیدا فرمائے اور خطیب العصر حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی نوراللّہ مرقدہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے حضرت کا مظاھر علوم سھارنپور سے ایک گھرا تعلق رھا ھے وقتاً فوقتاً آپ مظاھر علوم تشریف لاتے تھے راقم السطور (محمد سھیل سھارنپوری متعلم جامعہ مظاھرعلوم )کے نانا جان شیخ المعقول والمنقول امام النحو والمنطق حضرت اقدس الحاج مولانا علّامہ محمد یامین صاحب سھارنپوری نوراللّہ مرقدہ استاذ وناظم تعلیمات ونائب ناظم جامعہ مظاھر علوم سھارنپور سے حضرت کا کافی تعلق تھا حضرت مولانا سالم صاحب نور اللہ مرقدہ نے حضرت مولانا علامہ یامین صاحب نور اللّہ مرقدہ کی نماز جنازہ مدرسہ مظاہرعلوم میں پڑھائی تھی
اللّٰہ حضرت مہتمم صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌺🌺
اللہ مخدوم ملت حضرت والا کا سایہ ھم پر تا دیر قائم. رمھے
ماشاءاللہ.اللہ تعالیٰ حضرت مہتمم صاحب دارالعلوم دیوبند کی عمر میں برکت فرماےْ
اللہ تعالیٰ برکت عطا فرماے
اللہ تعالی حضرت مھتمم صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرماۓ ۔آمین۔
از طیب مظاہری
اللہ تعالی حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Allah tala Hazrat ki ziyarat Naseeb farmae mujh Jese nachis ko
اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کو نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین
اللہ بقیۃ السلف حضرت مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی مہتمم دارالعلوم دیوبندکوصحت وعافیت عطاءفرمایےانکاسایہ تادیرقائم ودائم رکہےاورمادرعلمی کوترقیات عطاءکریے
آمین
Msah Allah
مولانا محمد امجد صدیقی آ میں ثم آمیں
Ameen
Masha Allah. Hazrat ki baat Direct Dil or Dimag me jati hai. Allah ham sabko amal karne ki Taufeeq ata farmae
اللہ حضرت کو بعافیت عمر خضر عطا فرماے آمین بھت درد انسیت حضرت کے الفاظ سے محسوس ھوتی ھے سراج انصاری سورت
ماشاء اللہ. اللہ حضرت دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکتیں عطاء فرمائیں
اللہ ان اکابر سایہ امت پر تادیر قاٸم فرماہیں آمین
آمین
اللّٰہ تعالیٰ مولانا سالم صاحب کی قبر پر
کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
اَلله ﷻ سلامت رکھے حضرت کو۔
ماشاء اللہ بہت خوب
SUBHAAN ALLAAH
AMEEN
الحمد للہ بہت خوب بیان ہے
Subhan Allaha
Masha Allah Allah hazrat aap ke Umar me brkat Ata farme
سبحان اللہ
سبحان الله إستاد مهترام بهت جعمه بات كي هي
اللہ اکبر زبان میں کیا سلاست ہے الفاظ کو موتی کی طرح پروتے چلے گئے اللہ حضرت کو سلامت رکھے
ماشأاﷲ
Mashalla
Allah in akabreen ke naqshse qadam pr chalne ki tawfeeq ataefarmae
ماشاءاللہ
Masha Allah very nice
Shahabuddin Bihar
Mashallah bahutkub Allah ulamae deoband ki hifazat
Mash Allah
ماشاء اللہ
Mashaallah
Mashallah
آواز نہیں ہے
Mashaalah
📚 قاسمی علوم کا نادر و نایاب ذخیرہ 📚
ھند و بیرونِ ھند میں بے شمار مدارسِ دینیہ ، مکاتیبِ اسلامیہ اور مساجد و مراکز کے سرپرستِ اعلی ، بالخصوص مدرسہ جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن کے تاسیسی سرپرست ، ازہرِ ہند امّ المدارس جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ( وقف ) دیوبند کے صدر مہتمم و شیخ الحدیث ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور مصر علماء کونسل کے نائب صدر ، آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر ، جامعہ دینیات ( اردو ) دیوبند کے بانی ، مجلس شوریٰ جامعہ اسلامیہ مظاہر العلوم سہارن پور اور مجلس انتظامیہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ اور مسلم یونیورسٹی کورٹ علی گڑھ کے عظیم الشان رکن ، علومِ قاسمی ، وقارِ احمدی ، حکمتِ طیّبی کے امین ، تلمیذِ رشید حضرت حکیم الامّت ، " خطیب الاسلام " کے نام سے مشہور و معروف شخصیت ، رئیس المتکلمین عارف باللہ حضرت اقدس مولانا قاری محمد سالم قاسمی صاحب کی افادات پر خطیبِ دکن حضرت اقدس مولانا قاری محمد یامین قاسمی صاحب ( ایم اے علیگ ) بانی و مہتمم جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن کی قابلِ قدر و لائق تحسین ، عظیم الشان خدمات
واضح رہے کہ حضرت خطیبِ دکن ہی وہ واحد شخصیت ہیں کہ جنہوں نے حضرت خطیب الاسلام کی حیاتِ بابرکتہ میں ہی حضرت والا کی افادات پر مشتمل تقریباً 100 کتابوں کو ترتیب کے ساتھ سلسلہ وار مرتب فرما کر ناقابلِ فراموش ، تاریخی ، یادگار ، لاثانی کارنامہ انجام دیا ہے - ان میں سے بعض کتابیں جو کہ کئی کئی جلدوں پر مشتمل ہیں مثلاً (1) خطبات خطیب الاسلام 20 جلدیں (2) مجالس خطیب الاسلام 10 جلدیں (3) مقالات خطیب الاسلام 8 جلدیں (4) مضامین خطیب الاسلام 6 جلدیں (5) ملفوظات خطیب الاسلام 5 جلدیں (6) مکتوبات خطیب الاسلام 4 جلدیں (7) معارف خطیب الاسلام 3 جلدیں (8) تبرکات خطیب الاسلام 2 جلدیں (9) تحقیقات خطیب الاسلام (10) تذکرہ اکابرینِ اربعہ (مولانا محمد قاسم حافظ محمد احمد قاری محمد طیب مولانا محمدسالم ) (11) دعوت و تبلیغ کے پیغمبرانہ اصول اور حضرت مولانا محمد الیاس صاحب دعوت و تبلیغ کے مجدّد (12) سیرتِ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (13) رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ (14) مسنون نکاح اور پر سکون زندگی (15) تحفہ حفّاظ اور معجزہ قرآن کریم (16) شجرہ طیبہ خطیب الاسلام (17) اکسیری عمل قرآنی " واضح ہو کہ یہ کتاب شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا حافظ محمد احمد قاسمی صاحب ( مہتمم دارالعلوم دیوبند ، صدر الصدور میر مجلس جامعہ نظامیہ و چیف جسٹس عدالتِ عالیہ آصف جاہ سابع نظام سرکار حیدرآباد دکن ) کے معمولات پر مشتمل ہے " (18) مجموعہ نماز (19) عبادت حج (20) خطیب الاسلام کے اسفار وغیرہ مرتب کی ہیں
حضرت خطیبِ دکن کا یہ کارنامہ قاسمی خانوادہ سے قدیم اور گہرے ، قریبی ، قلبی اور علمی ، روحانی تعلق کی مضبوط دلیل ہے
یہ سب علمی مواد جو ہند اور بیرونِ ہند میں بکھرا ہوا تھا حضرت خطیبِ دکن نے اس کے لئے بڑی محنت اور دلچسپی کے ساتھ اپنی زندگی کے دن رات ایک کر دئیے اور مواد کی فراہمی کے لئے ہند و بیرونِ ہند کے طول طویل اسفار کئے اور بڑی فکروں کے بعد یہ سب حضرت خطیب الاسلام ہی کی زندگی میں وجود پذیر ہوا جن کو کتابی صورت میں ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن نے اکابرینِ امّت کی آراء کو شامل کر کہ آیات و احادیث و روایات کا قرآنی رسم الخط ، بلارپور کمپنی 80 گرام کے معیاری کاغذ اور مزین کتابت اور عمدہ طباعت اور مضبوط جلد اور جاذب نظر سروق کے ساتھ منظرِ عام پر پیش کیا ہے - جس کے کئی ایڈیشن حضرت خطیب الاسلام کی حیات میں آچکے ہیں
اگر حضرت خطیبِ دکن کی کوششوں سے یہ علمی و فکری سرمایہ شائع نہ ہوا ہوتا تو عجب نہیں کہ یہ بھی بہت سے علمی کاموں کی طرح گوشہ گم نامی میں چلا جاتا
اور بحمدہ تعالٰی اب تک ریاستِ جموں و کشمیر ، ریاستِ اترپردیش ، ریاستِ مدھیہ پردیش ، ریاستِ آندھراپردیش ، ریاستِ تلنگانہ ، ریاستِ مہاراشٹر ، ریاستِ کرناٹک ، ریاستِ ٹملناڈو ، ریاستِ راجھستان اور ریاستِ گجرات کے علماء و طلباء ، مدارسِ دینیہ و مکاتیبِ اسلامیہ ، اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں تک پہنچ گیا ہے اور انشاءاللہ تعالٰی بقیہ ریاستوں کو بھی پہنچانے کا عزم و ارادہ ہے
والسلام مع الاکرام
محمد یاسین نائب مہتمم و استاذِ تجوید جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن
پن کوڈ :- 500005
فون نمبر :- 9441224026
th-cam.com/video/WRWXtMDKVPM/w-d-xo.html حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب رحمۃ اللہ کی شان میں قاری احسان محسن کا شاندار کلام
Bhai masjid kab khulegi aurton ke lye. Hum thodi deen ki bat sun lete h ..wo nhi sun pati..mahol na milney se deen ka jajba khatam ho gya.
غلامان مصطفى كا یہ کام دیکھ کر خود مصطفیٰ ﷺ بھی خوش ہوتے ہونگے
th-cam.com/video/jM3YHs9EMW4/w-d-xo.html
गुलामाने मुस्तफा के ये काम देख कर खुद मुस्तफा सल्लालाहु अलयही वसल्लम भी खुश हो गए होंगे
مولانا پر حملہ بہت افسوسناک ہے ۔ یہ شخصی حملہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے بہت بڑی سازش ہے ۔ ایک بڑے اور مسلمانوں میں معروف و مشہور عالم دین جن کی پاکستان کی دینی اور اسلامی زندگی میں بڑی کلیدی اہمیت ہے ، پر حملہ اسلام دشمن طاقتوں کی سازش ہی سمجھ میں آتی ہے ۔
اللہ تعالی ان کی حفاظت فرما ئے اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور پاکستان کے مسلمانوں کو ان کی علمی و روحانی صلاحیتوں سے مستفید فرمائے ۔ امین
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
Hii
Masha Allah
Mashallah
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ
Masha Allah