حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی، مہتمم دارالعلوم دیوبند نے ہندوستان کے موجودہ ناموافق حالات اور مسلمانانِ ہند پر غیروں کے ظلم و ستم کے تناظر میں، جمعے کے روز، ایک بصیرت افروز اور حوصلہ افزا خطاب فرمایا تھا، جس نے عوام و خواص میں بھرپور پزیرائی حاصل کی، بڑوں نے اس کی تحسین کی اور نوجوانوں نے اسے اپنے دل کی آواز سمجھا۔ بنابریں بعض احباب کی خواہش تھی، کہ صوتی شکل کے ساتھ، تحریری پیرہن میں بھی اس خطاب کو شایع کرنا چاہیے، تاکہ افادیت مزید عام ہو۔ اس لیے حضرت کی نظرِ ثانی اور تصحیح و اضافے کے بعد مکمل خطاب، بہ شکلِ تحریر، اہلِ فکر و نظر کی خدمت میں پیش ہے۔ استناد کے پیشِ نظر، خطاب میں مذکور احادیث کی تخریج کر دی گئی ہے، آپ حضرات خود بھی استفادہ کریں اور اس پی ڈی ایف کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ حضرت کے ارشادات، تقاریر، تحریرات اور خبروں کے لیے، حضرت کے اکاؤنٹس کو فالو کریں۔ linktr.ee/muftiabulqasimnomani خطاب کی پی ڈی ایف لنک drive.google.com/file/d/1-JqI6bFudbFqS_O7zdIKJ59xl9mdhz4z/view?usp=drivesdk
بہت ہی زبردست بیان ہے ماشاءاللہ ہمت و حوصلہ اور ایمانی قوت میں اضافہ کیلئے ایک بار اس بیان کو ضرور سنیں اللہ تعالیٰ حضرت والا کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے آمین
ان حالات میں ایسے قائدانہ اور سرپرستانہ خطاب کی بہت سخت ضرورت ہے جس سے ملت اسلامیہ کو حوصلہ ملے اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہم خدام پر پوری صحت وعافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے آمین
موجودہ حالات میں ایسے قائدانہ اورحوصلہ افزا خطاب کی زبردست ضرورت تھی.جزاک اللہ حضرت والا.اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت والا سایہ دراز فرمائیں,حضرت والا کا فیض پوری دنیا میں عام فرماےْ
اللہ تعالی جزائے خیر دے حضرت مہتمم صاحب کو۔ ان کے بصیرت افروز خطاب نے آنکھیں کھول دیں اور موجودہ حالات میں کرنے کے ضروری کاموں کی تفصیل بتا کر امت کی صحیح رہنمائی فرمائی۔ ان شاء اللہ اس خطاب سے امت کو بہت فائدہ ہوگا اور نوجوانوں کے دلوں میں موجود ڈر اور خوف کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔ سید اختیار جعفری ، آگرہ
اللہ تعالی حضرت والا کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے اور امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے حضرت نے جو نصیحت ہمیں کی ہے اللہ تعالی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک
Allah tala hazrat aqhdas ki har har bat par amal karne ki taufiq ata farmaye aameen ya rabbul alameen . Allah hazrat ku har musibat pareshani se hifazat farmaye aameen
ماشاء اللہ ملک کے بگڑتے حالات پر بہت زبردست خطاب حضرت والا کا اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے حضرت مفتی صاحب کا سایہ تا دیر قائم ودائم فرمائیں آمین
حضرت اقدس دامت برکاتہم العالیہ کی نصیحتیں بڑی قیمتی اور بہت قابل عمل ہیں اللہ تعالیٰ حضرت الشیخ کواپنی شایانِ شان جزاےخیر عطا فرمائے اور حضرت والا کی عمر مبارک میں بہت برکت عطا فرمائے مجھے بھی حضرت اقدس سے کامل استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین رئیس احمد قاسمی خطیب مکہ مسجد گوتم پوری سیلم پور دھلی ۵۳
Aam admi keliye 4mahina ulma ke liye 1saal kyunke ulma ko awam ki rahebari karni hogi ulma ilm me hi ambiya ke waris nahi taklifo me bhi ambiya ke waris hai allah hazrat mufti kasim Nomani sahab ko zajaikhair atafarmaye Ameen
اسی کو کہتے ہیں سڑا ہوا تبلیغی ،اور انہی جیسے چند جاہلوں کی وجہ سے تبلیغ جیسا عظیم الشان کام آج بدنام ہورہاہے ،بانی تبلیغ مولانا الیاس نے تو اس مقصد سے یہ کام شروع کیا کہ کہ عوام کو دین کی کچھ شد بد ہوجایے ،ضروریات دین سے واقف ہوجائیں،لیکن یہ بے چارے دین کیا سیکھتے علماء ہی کے استاد بن بیٹھے ، علماء ہی اصلاح کی فکر انہیں ہونے لگی ،اور خود سے غفلت و بے خبری، پتہ نہیں یہ کتنا جاہلانہ فتوی ہے کہ علما ءکا ایک سال نکلنا ضروری، ہے،کیوں دس پندرہ سال مدرسے انہوں نے مدر سے میں گھاس چھیلا ہے ،امامت کیلئے سال کی شرط ، ان کے درمیان وعظ کیلئے سال کی شرط ،یہ کیا تحریف فی الدین ہے پھر تو اس کام کی ابتدا یعنی سوسال سے پہلے کسی عالم نے سال نہیں لگا یا ،امت کی رہبری اور رہنمائی کیلئے سال اور تبلیغی جماعت کی شکل وصورت میں ،تو تمام ہمارے ماضی کے تمام اکابرین محدثین و محققین اور خادمین دین اسلام سب کے سب دین کے ضروری چیز کے تارک پائے گیے،خدا سمجھ عطا کرے عقل سلیم عطا فرمائے ، خدارا اپنا سورہ فاتحہ درود شریف صحیح کرو نماز قرآن سیکھ لو ،اور باز آجاؤ علماء کے خلاف زبان درازی اور بد زبانی سے کیونکہ ان کا تو کچھ بگڑنا نہیں تم خود اپنی عاقبت برباد کر بیٹھو گے،
ماشاءاللہ بہت اہم بیان ہے جزاک الله خیرا میری گذارش حضرت کے چینل کے ایڈیٹر سے ہے کہ تھوڑا سا ٹائم نکال کر کچھ حضرت کے بیان پر کام کر لیا کریں بیک گراؤنڈ کی آواز بہت زیادہ آرہی ہے اس پر تھوڑی توجہ درکار ہے تکلیف کے لیے معافی والسلام العارض محمد عاقل قاسمی گنگوہی
In 1945 ,there were 3 crores Hindus in Pakistan and Bangladesh areas, and 3 crores Muslim in Indian areas, if Muslim destroyed Hindus in Pakistan Bangladesh and Afghanistan ,Hindus must repeat it on Muslim, it is law of nature, or they will vanish in future plan of Gawza a Hind.
استاذ الاساتذہ مقرر بےمثال نمونہ اسلاف حضرت مولانا سید شاھد حسین صاحب دامت برکاتہم صدرالمدرسین مدرسہ دارالعلوم اسعدیہ ایکڑ خورد ضلع ہریدوار صوبہ اتراکھنڈ الہند خلیفہ و مجاز ۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت الحاج مولانا مفتی حکیم سید محمد مکرم حسین صاحبؒ سنسارپوری موضوع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا ڈر بمقام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدرسہ دارالعلوم سعدیہ ایکڑ خورد شریف بموقع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجگان بتاریخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 october 2021 مطابق 13 ربیع الاول 1443 بیان لنک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ th-cam.com/video/IACT6r-HMYw/w-d-xo.htmlsi=cVakm-DbJxWfjXeb
آپ نے تو توبہ نہیں کی ہوگی ؟ جہاد ہمیشہ بالسنان ہی مشروع نہیں جناب ؟جہاد باللسان بھی ایک چیز ہے کیا جہاد کیلئے کوِئی شرائط واصول نہیں ہیں ؟یا آپکے ذہن میں جو آئے وہی جہاد ہے ؟ بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے یہ نہیں کہ قلم آپکے ہاتھ میں ہو تو کچھ بھی لکھدیں ؟
حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی، مہتمم دارالعلوم دیوبند نے ہندوستان کے موجودہ ناموافق حالات اور مسلمانانِ ہند پر غیروں کے ظلم و ستم کے تناظر میں، جمعے کے روز، ایک بصیرت افروز اور حوصلہ افزا خطاب فرمایا تھا، جس نے عوام و خواص میں بھرپور پزیرائی حاصل کی، بڑوں نے اس کی تحسین کی اور نوجوانوں نے اسے اپنے دل کی آواز سمجھا۔
بنابریں بعض احباب کی خواہش تھی، کہ صوتی شکل کے ساتھ، تحریری پیرہن میں بھی اس خطاب کو شایع کرنا چاہیے، تاکہ افادیت مزید عام ہو۔
اس لیے حضرت کی نظرِ ثانی اور تصحیح و اضافے کے بعد مکمل خطاب، بہ شکلِ تحریر، اہلِ فکر و نظر کی خدمت میں پیش ہے۔
استناد کے پیشِ نظر، خطاب میں مذکور احادیث کی تخریج کر دی گئی ہے، آپ حضرات خود بھی استفادہ کریں اور اس پی ڈی ایف کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
حضرت کے ارشادات، تقاریر، تحریرات اور خبروں کے لیے، حضرت کے اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
linktr.ee/muftiabulqasimnomani
خطاب کی پی ڈی ایف لنک
drive.google.com/file/d/1-JqI6bFudbFqS_O7zdIKJ59xl9mdhz4z/view?usp=drivesdk
Tamim adnani
😅h
بہت ہی زبردست بیان ہے ماشاءاللہ
ہمت و حوصلہ اور ایمانی قوت میں اضافہ کیلئے ایک بار اس بیان کو ضرور سنیں
اللہ تعالیٰ حضرت والا کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے آمین
جزاك الله خيرا
allah hazrat ki hifazat farmaye aameen
اے الله ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور گیانما فی کی ہفازت فرماے
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کی کہی ہوئی بات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی لاجواب خطاب
اللہ تعالیٰ حضرت والا کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اے اللہ مفتی صاحب کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرما ۔
اے اللہ ایسے علماء کرام کو ہمت اور طاقت عطا فرما۔ آمین
ان حالات میں ایسے قائدانہ اور سرپرستانہ خطاب کی بہت سخت ضرورت ہے جس سے ملت اسلامیہ کو حوصلہ ملے اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہم خدام پر پوری صحت وعافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے آمین
امین یارب العالمین
آمين
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Allahtala ummat muslima ki hifazat farmaye ameen
آمین آمین اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر دراز عطا فرماۓ اور ایسے قاٸد و سرپرست کا سایہ ہم پر تا دیر قاٸم فرماۓ نیز ملت اسلامیہ کے حوصلے کو بلندی عطا فرماۓ
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرما امین یا رب العالمین
Allah humlogon ko apke bataye hue rasta pe AMAL KARNE ki Taufique ata FARMAYE jo Allah ne apke Juban humlog tak pauchaya. AMEEN YA RABBUL ALEMEEM
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی تمام نصیحتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عنایت فرمائے آمین 🤲🤲🤲۔ اللہ تعالیٰ حضرت والا کو سلامت رکھے آمین 🤲🤲
اللہ تعالیٰ سے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ پر حضرت کا سایہ تادیر قائم ودائم فرمائے آمین 🤲
ماشاءاللہ 🔥🔥🔥 اللہ پاک مولانا کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم رکھے ۔
اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر صحت وقوت کے ساتھ قائم وفرماے آمین۔از طیب سھارنپوری
اللہ ہم سبھوں کو عمل کی تو فیق نصیب فرمائے
موجودہ حالات میں ایسے قائدانہ اورحوصلہ افزا خطاب کی زبردست ضرورت تھی.جزاک اللہ حضرت والا.اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت والا سایہ دراز فرمائیں,حضرت والا کا فیض پوری دنیا میں عام فرماےْ
اللہ رب العزت تمام دنیا کے تمام مسلمانوں پر رحم فرمائے اور حضرت مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے (آمین)
ماشاءاللہ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے
حضرت والا کی عمر دراز فرمائے
اللہ پاک استاد محترم کے عمر میں برکت عطا فرمائے 🌹 🤲
اللہ حضرت والا کی بال بال حفاظت فرمائے آمین
جو باتیں کھئ گئ ہیں ان پر ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے... ملک کے موجودہ حالات پر بہت عمدہ خطاب ہے
اللہ تعالی جزائے خیر دے حضرت مہتمم صاحب کو۔ ان کے بصیرت افروز خطاب نے آنکھیں کھول دیں اور موجودہ حالات میں کرنے کے ضروری کاموں کی تفصیل بتا کر امت کی صحیح رہنمائی فرمائی۔ ان شاء اللہ اس خطاب سے امت کو بہت فائدہ ہوگا اور نوجوانوں کے دلوں میں موجود ڈر اور خوف کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔
سید اختیار جعفری ، آگرہ
اللهم انا نجعلك في نحورهم ونعوذبك من شرورهم..
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ...... اللہ تعالٰی حضرت والا کا سایہ ہم لوگوں پر تادیر قائم و دائم فرمائے..
Allah gazeat ki umr men khub barkat ata fatmaye
Subhaan allah hazrat🙂🇮🇳🌴🌴🌴🕋👍👍👍
جزاكم الله عنا و عن جميع المسلمين خير الجزاء
ماشاءاللہ بہت قیمتی نصیحتیں
Beshak mashaallah bahut khoob mufti Sahab ❤️❤️❤️
Beshak sach h
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے،اور عمر میں برکت عطا فرما ۓ۔آمین
Ameen summa ameen
اللہ حضرت کی جان ومال کی حفاظت کریں اور حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ. اللہ حضرت کا سایہ ہم پر تا دیر قائم رکھے
ماشاءاللہ لاقوۃ الا بااللہ
ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ
ماشاءاللہ حضرت نے جو بیان کی ہیں آج مسلمانوں کے ایسی بیان کی بہت ضرورت ہے آج ہمارے علماء کرام کہاں سوئے ہوئے ہیں پتہ نہیں
نفرت کا جواب محبت سے دینا ہے 👍
Lekin iynt ka jawab pathar se dena h
اللہ تعالی حضرت والا کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے اور امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے حضرت نے جو نصیحت ہمیں کی ہے اللہ تعالی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک
Masha allah
Allah tala hazrat aqhdas ki har har bat par amal karne ki taufiq ata farmaye aameen ya rabbul alameen . Allah hazrat ku har musibat pareshani se hifazat farmaye aameen
ماشاءاللہ 🌹
ماشاء اللہ ملک کے بگڑتے حالات پر بہت زبردست خطاب حضرت والا کا
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے
حضرت مفتی صاحب کا سایہ تا دیر قائم ودائم فرمائیں آمین
ماشاءاللہ
حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے قیادت کا حق ادا کر دیا ہے
احسن اللہ جزاءك
اللہ پاک عمل کی توفیق عطاء فرمائے
آمین ثم آمین
allah mufti sab ki umar me izafa farmay
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ سے بڑھ کر کسی کے اعمال درست نہیں تھے۔ لوگ دشمن تھے۔
Mashallah bahot khub
ماشاءالله بهت خوبصورت بيان حضرت کی
حضرت اقدس دامت برکاتہم العالیہ کی نصیحتیں بڑی قیمتی اور بہت قابل عمل ہیں
اللہ تعالیٰ حضرت الشیخ کواپنی شایانِ شان جزاےخیر عطا فرمائے اور حضرت والا کی عمر مبارک میں بہت برکت عطا فرمائے
مجھے بھی حضرت اقدس سے کامل استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
رئیس احمد قاسمی خطیب مکہ مسجد گوتم پوری سیلم پور دھلی ۵۳
آمين ثم آمین.
Masha allah,
Aam admi keliye 4mahina ulma ke liye 1saal kyunke ulma ko awam ki rahebari karni hogi ulma ilm me hi ambiya ke waris nahi taklifo me bhi ambiya ke waris hai allah hazrat mufti kasim Nomani sahab ko zajaikhair atafarmaye Ameen
اسی کو کہتے ہیں سڑا ہوا تبلیغی ،اور انہی جیسے چند جاہلوں کی وجہ سے تبلیغ جیسا عظیم الشان کام آج بدنام ہورہاہے ،بانی تبلیغ مولانا الیاس نے تو اس مقصد سے یہ کام شروع کیا کہ کہ عوام کو دین کی کچھ شد بد ہوجایے ،ضروریات دین سے واقف ہوجائیں،لیکن یہ بے چارے دین کیا سیکھتے علماء ہی کے استاد بن بیٹھے ، علماء ہی اصلاح کی فکر انہیں ہونے لگی ،اور خود سے غفلت و بے خبری، پتہ نہیں یہ کتنا جاہلانہ فتوی ہے کہ علما ءکا ایک سال نکلنا ضروری، ہے،کیوں دس پندرہ سال مدرسے انہوں نے مدر سے میں گھاس چھیلا ہے ،امامت کیلئے سال کی شرط ، ان کے درمیان وعظ کیلئے سال کی شرط ،یہ کیا تحریف فی الدین ہے پھر تو اس کام کی ابتدا یعنی سوسال سے پہلے کسی عالم نے سال نہیں لگا یا ،امت کی رہبری اور رہنمائی کیلئے سال اور تبلیغی جماعت کی شکل وصورت میں ،تو تمام ہمارے ماضی کے تمام اکابرین محدثین و محققین اور خادمین دین اسلام سب کے سب دین کے ضروری چیز کے تارک پائے گیے،خدا سمجھ عطا کرے عقل سلیم عطا فرمائے ، خدارا اپنا سورہ فاتحہ درود شریف صحیح کرو نماز قرآن سیکھ لو ،اور باز آجاؤ علماء کے خلاف زبان درازی اور بد زبانی سے کیونکہ ان کا تو کچھ بگڑنا نہیں تم خود اپنی عاقبت برباد کر بیٹھو گے،
اللہ حضرت کو سلامت رکھے.
جزاكم الله تعالى عني و عن جميع المسلمين.....
انشاء اللہ
آمین
الھم احفظنا من کل بلاء
barakallah feekum
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اگر اس کو کتابی شکل میں شائع کر کے تمام ائمہ تک پہنچایا جائے اور جمعہ میں یہں بات سامنے لائی جائے تو کیا ہی بہتر ہے
الحمدللہ یہ بیان کتابی شکل میں شائع ہو چکا ہے
Lahe amal sirf ladai aur moqabla ka nahi hota .
balke amal o iman ko banane aur barhane ka bhi hota h
ماشاءاللہ بہت اہم بیان ہے جزاک الله خیرا
میری گذارش حضرت کے چینل کے ایڈیٹر سے ہے کہ تھوڑا سا ٹائم نکال کر کچھ حضرت کے بیان پر کام کر لیا کریں بیک گراؤنڈ کی آواز بہت زیادہ آرہی ہے اس پر تھوڑی توجہ درکار ہے
تکلیف کے لیے معافی
والسلام العارض محمد عاقل قاسمی گنگوہی
assalamualikum plz upload new boyanat...
In 1945 ,there were 3 crores Hindus in Pakistan and Bangladesh areas, and 3 crores Muslim in Indian areas, if Muslim destroyed Hindus in Pakistan Bangladesh and Afghanistan ,Hindus must repeat it on Muslim, it is law of nature, or they will vanish in future plan of Gawza a Hind.
I'm not able zo hit a like on it...the facility is blocked...
ہندوستان میں موجودہ دیوبندی اکابر و علماء کا بس یہی کام رہے گیا ہےکی اپنی صدارت ,اہمیت اور مرکزیت باقی رہے باقی مسلمانوں کا جو ہونا ہو سو ہو
فأ غفرله میں
را پر زبر ہے
وقس علی ھذا
استاذ الاساتذہ مقرر بےمثال نمونہ اسلاف حضرت مولانا سید شاھد حسین صاحب دامت برکاتہم
صدرالمدرسین مدرسہ دارالعلوم اسعدیہ ایکڑ خورد ضلع ہریدوار صوبہ اتراکھنڈ الہند
خلیفہ و مجاز ۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت الحاج مولانا مفتی حکیم سید محمد مکرم حسین صاحبؒ سنسارپوری
موضوع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا ڈر
بمقام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدرسہ دارالعلوم سعدیہ ایکڑ خورد شریف
بموقع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجگان
بتاریخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 october 2021 مطابق 13 ربیع الاول 1443
بیان لنک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ th-cam.com/video/IACT6r-HMYw/w-d-xo.htmlsi=cVakm-DbJxWfjXeb
مسلمانوں حضرت کا بیان سمجھو. بزدلی چھوڑو
Tablighwale 100 saal se yeh amal karne Ke liye kahe rahe hai
Srf tableeg wale?
حضرت جہاد سے تو آپ نے توبہ کررکھی ہے سیکولرازم پر ایمان ہے تو اس پر ہی عمل کی ترغیب دیجئے
آپ نے تو توبہ نہیں کی ہوگی ؟ جہاد ہمیشہ بالسنان ہی مشروع نہیں جناب ؟جہاد باللسان بھی ایک چیز ہے کیا جہاد کیلئے کوِئی شرائط واصول نہیں ہیں ؟یا آپکے ذہن میں جو آئے وہی جہاد ہے ؟ بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے یہ نہیں کہ قلم آپکے ہاتھ میں ہو تو کچھ بھی لکھدیں ؟
Bhai sab jo kam mufti sab na karna ko kha ha phela wo karo
ماشاء اللہ
آمین
Mashallah bahut khoob
ماشاء اللہ