(160) Allama Khadim Hussain Rizvi Rahmatullah Alaihi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2020

ความคิดเห็น • 618

  • @ranajee8128
    @ranajee8128 3 ปีที่แล้ว +67

    Shah sb aapne kamal kr dia...dil e jeet liya humara...ALLAH PAK aapko deeno duniya ki mazeed bhaliyaan ata frmaye😘

    • @m.aamirm.ismail5778
      @m.aamirm.ismail5778 ปีที่แล้ว +1

      حضور پاک ﷺ کے صدقے پاک سے
      آمین

  • @ummehani7767
    @ummehani7767 3 ปีที่แล้ว +11

    کس کا اتنا سوہنا مرشد ہوگا اللہ کا شکر اس نے ہمیں وہ دور. دکھایا جس میں علامہ خادم رضوی صاحب جیسی عظیم ہستی موجود تھی
    اور آپ۔نے شاہ صاحب بلکل بجا فرمایا سب کی ہی یہ۔کیفیت تھی کہ کئی دنوں تک سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کھو دیا ہم نے یقین جانیں حضرت آج بھی یہی حال ہوتا ہے جب بھی آپ جناب کا ذکر ہوتا ہے
    آپ نے بھت کمال ذکر فرمایا حضرت اللہ اور اس کے رسولؐ َصلی اللہ علیہ والہ وسلم آ پ سے راضی ہوں
    آہ امیر عاشقاں آہ 💔

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +21

    جب روح میرے پیراہن خاکی سے نکلی
    تو روضے سے آواز آئی او میرا فقیر آیا ،
    عاشق رسول ﷺ ❤️❤️❤️

  • @TechHour1.0
    @TechHour1.0 ปีที่แล้ว +4

    جس نے ختم نبوّت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پہ پہرادیا
    اس خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
    لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ

  • @aslamshah8733
    @aslamshah8733 3 ปีที่แล้ว +10

    ہم وہ خوش نصیب جنھونے علامہ خادم حصین رضوی کو دیکھا ہیں

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +12

    دل میں عشق محمدﷺ نہیں ہے اگر
    کلمہ سن نے سنا نے سے کیا فا ئداہ
    قلب میں شوق طیبہ نہیں ہے اگر
    مکہ میں انے جانے سے کیا فائدہ

  • @mohamadimran4347
    @mohamadimran4347 3 ปีที่แล้ว +11

    Hazrat mai india allahabad district se hun mai hujoor allama khadim Hussain rizvi Rahmatullah ko 2017 se dekna suna suru kiya or aj meri ye halat h ki kisi bhi alimee deen se jb hujoor khadim Hussain rizvi Rahmatullah ke mutaliq kuch bhi sunta hun to mere ankho se ghanto ansu band nhi hote

  • @user-is9yt1mi5e
    @user-is9yt1mi5e 3 ปีที่แล้ว +77

    جس نے ختم ء نبوت پہ............پہرا دیا
    ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @nafeesakram6762
    @nafeesakram6762 3 ปีที่แล้ว +17

    حضرت آپ نے بالکل صحیح کہا۔۔۔۔ حضرت کی تصویر دیکھ دیکھ کر کئی دنوں تک روتے رہے ہیں اور اب بھی جب بھی سنتے ہیں تو آنکھ بھر آتی ہے😭
    کس قسم اور کس ذات کے یہ لوگ ہیں جو ڈسلائک کیے ہیں۔۔۔
    یقیناً بے غیرت ہونگے جو امیر المجاہدین علیہ الرحمہ جیسی ذات بابرکت کے مجاہدانہ کردار کو سن کر دیکھ کر بھی اہلسنت کے اس داعی سے اسقدر دشمنی ۔۔۔ الله ایسوں کو یدایت دے۔

  • @umarkhayam3646
    @umarkhayam3646 3 ปีที่แล้ว +20

    جس نے ختم نبوّت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پہ پہرادیا
    اس خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
    لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @user-is9yt1mi5e
    @user-is9yt1mi5e 3 ปีที่แล้ว +78

    لاکھوں سلام میرے بابا جان علامہ خادم حسین رضوی رح پہ❤❤😢😢😢😢آئے مس یو سو مچ بابا جان😭😭😭😭😭😭😭

  • @shahzadahmed1059
    @shahzadahmed1059 2 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ کے والیوں کی شان ہی نرالی ہے علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ۔ایک سچے عاشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔۔تھے۔۔ اللّٰہ پاک ان جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohmmadhussainpatel6021
    @mohmmadhussainpatel6021 3 ปีที่แล้ว +44

    Jisne Khatme Nabuwatt Par Pehra Diya,
    Us Khadim Ki Khidmat Pe Lakho Salam

  • @abohuzefa6348
    @abohuzefa6348 3 ปีที่แล้ว +68

    حضور اپ نے دل خوش کر دیا ۔ اتنا پیارا تعارف کروایا قبلہ امیر المجاہدین رحمة الله تعالى عليه کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @imranvirk5475
    @imranvirk5475 3 ปีที่แล้ว +44

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک یارسول اللّٰہ تاجدارِ ختمِ نبوت ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد

  • @Ghousia92
    @Ghousia92 3 ปีที่แล้ว +61

    ‎پھولوں کی صحبت سے خوشبو پیدا ہوتی ہے
    ‎اُور بزرگوں کی صحبت سے بزرگی!!!
    ‎حضرت مولانا جلال الدین رومی

  • @Ghousia92
    @Ghousia92 3 ปีที่แล้ว +55

    تیری صورت کو دیکھنے والے
    اپنی آنکھوں پر ناز کرتے ھیں !!!!❤️

  • @waqarabbasi3801
    @waqarabbasi3801 3 ปีที่แล้ว +14

    علامہ صاحب خادم حسین رضوی ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ رہے گا لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  • @Hafiz_Brother_Abaya
    @Hafiz_Brother_Abaya 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان

  • @abdulshakoorsiddiqui6980
    @abdulshakoorsiddiqui6980 3 ปีที่แล้ว +33

    بابا جی حضرت خادم حسین رضوی رحمہ اللہ کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی اللہ پاک بابا جی کے درجات کی بلندی فرمائے آمین

  • @muhammadjahangir5271
    @muhammadjahangir5271 3 ปีที่แล้ว +25

    واہ شاہ جی کیا جملہ عطا فرمایا
    کہ جنازے سے زندگی شروع ہوئ
    بہت عمدہ

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +7

    عشق نبی ﷺ دا ذائقہ ذوق والا، جس چکھ لیا اوہی جاندا اے
    ہمت ہاریاں دا کم عشق نبی ﷺ نئیں، کم شیر دلیر جوان دا اے

  • @ahmadishaq3002
    @ahmadishaq3002 3 ปีที่แล้ว +12

    الله پاک کا شکر ہے کہ ہم بہت عرصے سے بابا جی کی دل میں چاہت رکھتے ہیں
    اور گنہگار کو ایک بار لاہور میں زیارت کا بھی شرف حاصل ہوا

  • @mueenkhan5946
    @mueenkhan5946 3 ปีที่แล้ว +27

    *Peer o Murshid Huzoor TajushShariya Aleiherehma ke wisaal ke baad agar sabse zyada gam hua to vo Allama Khadim Hussain Rizvi rehmtullah alaih ka hua* 😭😭😭

  • @mohammadgulfreen2239
    @mohammadgulfreen2239 3 ปีที่แล้ว +7

    میں شیخ السلام جناب بابا جی کو بہت چاہنے والا ہوں پر آپکے بیان انداذ نے مجھے بہت رولایا جی بھر کے آپکے ہر ہر بات پر رونا آیا اللہ پاک بابا جی کو بلند سے بلند جنت میں مقام عطاء فرماے اور اللہ پاک آپکو اور آپکی عزت آبرو کی حفاظت فرماے

  • @nawazmalik2309
    @nawazmalik2309 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @zaingujjar9092
    @zaingujjar9092 7 หลายเดือนก่อน +1

    جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا🇸🇦🙏🏻💚
    اسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 💓

  • @faizanahmad2008
    @faizanahmad2008 3 ปีที่แล้ว +14

    علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ زندباد
    الله پاک آپ رحمہ اللہ تعالی علیہ کو جنّت فردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 3 ปีที่แล้ว +9

    Mai india se ho. Wallah bata raha hoo. Jitna unke janaze me log shamil thhe usse jayada log india me unke chahne wale hai ...❤❤
    Haye afsos ab baba ji na rahe.

  • @junaidlatif567
    @junaidlatif567 3 ปีที่แล้ว +6

    Mera MURSHID ne kafi arsa pehly frmaya tha K KHADIM HUSSAIN RIZVI SB KA Makam LOG ROZE MEHSHAR DEKAHIN GE😭😭😭LABAIK YA RASOOL ALLAH S.A.W.W.

  • @TilawateQuranMajeed92
    @TilawateQuranMajeed92 3 ปีที่แล้ว +7

    لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    احبک یا حضرت حافظ خادم حسین رضوی
    I am Indian Muslim

  • @imranvirk5475
    @imranvirk5475 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللہ حضرت اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے امین

  • @abohuzefa6348
    @abohuzefa6348 3 ปีที่แล้ว +19

    سبحان اللہ سبحان اللہ حضور قبلہ حضرت علامہ مختار شاہ صاحب آپ نے بہت خوبصورت بیان فرمایا ۔۔۔۔۔۔

  • @Munirabbasi191
    @Munirabbasi191 3 ปีที่แล้ว +23

    اللہ تعالی ہمیں اہلبیت صحابہ اکرام اور اولیاء اللہ کے وسیلہ سے سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بناے آمین ۔

  • @user-wt2sx7rf8e
    @user-wt2sx7rf8e 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 💗
    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ سبحان تعالی
    شیخ الاسلام مجدد امیرالمجائدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے آمین

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu 3 ปีที่แล้ว +13

    جزاکاللہ شاہ صاحب۔۔ اللّه آپکو صحت لمبی عمر دے امین۔۔ مجدد دین و ملت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رح پر لاکھوں سلام۔۔

  • @user-ul5dm7qu7s
    @user-ul5dm7qu7s 2 ปีที่แล้ว +2

    شاہ صاحب آپ نے کمال بیان کیا ہے دل و دماغ معطر ہو گیا ہے

  • @aamirnoori2010
    @aamirnoori2010 3 ปีที่แล้ว +53

    SO SWEET OF YOU QIBLA HAZOOR ALLAMA MUKHTAR SHAH SAHIB.

  • @mohammadgulfreen2239
    @mohammadgulfreen2239 3 ปีที่แล้ว +4

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ

  • @zaingujjar9092
    @zaingujjar9092 7 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤

  • @arshadtufail9409
    @arshadtufail9409 3 ปีที่แล้ว +14

    ماشاء اللہ لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد

  • @faizkhanashrafinaimi4355
    @faizkhanashrafinaimi4355 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤️ حضرت آپ نے اپنے مختصر سے وقت میں حضرت امیر المجاھدین کی تعریف وتوصیف کا حق ادا کردیا جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء ❤️

  • @mohammadgulfreen2239
    @mohammadgulfreen2239 3 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللہ بہت اچھا کیا آپنے علامہ خادم حسین رضوی مرحوم جی کو اتنے اچھے الفاظ میں بیان کیا اللہ پاک آپکو دنیا و آخرت کامیابی عطاء فرماے

  • @SamKhan
    @SamKhan 3 ปีที่แล้ว +10

    اکھوں سلام میرے بابا جان علامہ خادم حسین رضوی رح پہ

  • @wtiger6100
    @wtiger6100 3 ปีที่แล้ว +35

    اکثر لوگوں کی زندگی پیدائش سے شروع ہوتی ہے

    علامہ خادم حسین رضوی کی زندگی جنازے سے شروع ہوئی 💖💖💖

  • @qudratullah2054
    @qudratullah2054 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشااللہ ،،، اللہ پاک سلامت رکھے،،،

  • @aksooncar79
    @aksooncar79 3 ปีที่แล้ว +2

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @shamimismaeeli4917
    @shamimismaeeli4917 3 ปีที่แล้ว +21

    Masha Allah.... Allah paak hazrat khadim Husain rizwi rahmatullah ko zannat me aala se aala maqam ata farmaye.... Ameen....

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +4

    کبھی آوارہ و بے خانماں عشق
    کبھی شاہ شہاں نوشیرواں عشق
    کبھی میداں میں آتا ہے زرہ پوش
    کبھی عریان و بے تیغ و سناں عشق!
    علامہ محمد اقبال ؒ

  • @ijazsikander3305
    @ijazsikander3305 ปีที่แล้ว +1

    میرے مرشد بابا جی پر لاکھوں سلام

  • @AliHamza-pr7ur
    @AliHamza-pr7ur 3 ปีที่แล้ว +5

    یہ شان ہے خدمت گاروں کی،
    سرکار ﷺ کا عالم کیا ہوگا۔۔۔
    Allah pak apko ajar ata kren Allama mukhtar shah Naeemi Ashrafi. Kash k log inhey pele smjh letey 😭😭

  • @lightvelly8303
    @lightvelly8303 3 ปีที่แล้ว +5

    Baba g ka naara qyamat tk sunny waly har dil ko roshan or munawr krta rahy ga.Allah un ki turbat pr kroron rehmton ka nazol farmay or un k sadqy hmari bhi maghfirat farmy ameen.

  • @Hafiz_Brother_Abaya
    @Hafiz_Brother_Abaya 3 ปีที่แล้ว +9

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +3

    بیکھاری ہوں میں تو محمد ﷺ کے در کا
    زمانے کے شاہوں کی پروہ نہیں ھے مجھے
    💚💞لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ💞💚

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +3

    تو ‏آیا نا در تے تو کیوں بدنصیبا
    ہزاراں رنگاں وچ رنگیندے محمد ﷺ ❤️

  • @islamicmesg9244
    @islamicmesg9244 3 ปีที่แล้ว +11

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واسلم
    تاجدار ختم نبوب زندباد زندباد زندباد

  • @noormohmmadqadri6981
    @noormohmmadqadri6981 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ سبحان الله

  • @user-wu6zh9ip5i
    @user-wu6zh9ip5i 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اچھا بیان کیا لیکن عاشقوں کو ہاڈاٹیک نہیں ہوتا لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @buaabua7092
    @buaabua7092 3 ปีที่แล้ว +20

    لبیک لبیک لبیک یارسول الله صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @mohammadnuman77
    @mohammadnuman77 3 ปีที่แล้ว +10

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد

  • @nidasyedattaria761
    @nidasyedattaria761 3 ปีที่แล้ว +3

    ‏تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ باد
    لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺلَبَّیڪ

  • @UsmanAli-mf7ce
    @UsmanAli-mf7ce 3 ปีที่แล้ว +10

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @faizanetaajushshariah7531
    @faizanetaajushshariah7531 3 ปีที่แล้ว +7

    Allama Khadim Husain رحمة الله عليه
    zindabaad

  • @muhammadsaeed8230
    @muhammadsaeed8230 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ سبحان اللہ میرے مرشد

  • @Chaudharysaad-su5lc
    @Chaudharysaad-su5lc 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشآء اللّٰہ

  • @zulfiqaarhusainrazvizulfiq3515
    @zulfiqaarhusainrazvizulfiq3515 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤️

  • @ramzanchaudry6355
    @ramzanchaudry6355 3 ปีที่แล้ว +6

    جرمنی سے نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں
    لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم

  • @hajiakramkundi1772
    @hajiakramkundi1772 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے بابا جی خادم حسین رضوی صاحب کے

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 2 ปีที่แล้ว +4

    "اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہوجاؤ۔"
    (قرآن 9:119)

  • @muhammadfarooq9909
    @muhammadfarooq9909 3 ปีที่แล้ว +5

    اسلام علیکم ورحمتہ وبراکاتہ
    ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

  • @user-mf7sr8ih6l
    @user-mf7sr8ih6l 3 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ مجھے اور میری اولاد کو ان جیسا عشق رسول عطا فرمائے

  • @husainraza8244
    @husainraza8244 3 ปีที่แล้ว +6

    LABBAIK YA RASOOL ALLAH ﷺ

  • @asarasar7054
    @asarasar7054 11 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک یا رسول اللہ ﷺ

  • @mallahakramrizvi2509
    @mallahakramrizvi2509 ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah❤❤❤Baba Rizvi Salaam❤❤❤

  • @aijazumar7586
    @aijazumar7586 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاء اللہ شکریہ جزاک اللہ خیر

  • @sheemazia8100
    @sheemazia8100 3 ปีที่แล้ว +4

    سبحان الله
    لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صل الله تعالى عليه وسلم تسليمه 🌹

  • @asadmehmood5831
    @asadmehmood5831 3 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک یارسول الله

  • @Attari25265
    @Attari25265 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله ، سبحان اللّه

  • @SUFICHANNEL17
    @SUFICHANNEL17 3 ปีที่แล้ว +21

    MA sha Allah Murshid Bilkul sahi waqt pr bayan Kiya

  • @awaiskamoka6125
    @awaiskamoka6125 2 ปีที่แล้ว +1

    لبیک یارسول اللہ لبیک💕💕

  • @rayanraza3262
    @rayanraza3262 หลายเดือนก่อน +1

    ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جو ہم نے بابا جی کا دور پایا ہمیں اللہ ثابت قدم عطا فرمائے آمین

  • @shaikhfiroz3604
    @shaikhfiroz3604 3 ปีที่แล้ว +3

    Aap mere peer bhai ho alhamdolillah, Magar jitna aap khadim husain Rizvi se muhabbat rakhte ho itni hi mujhe bhi baba saab se muhabbat hai.

  • @aksooncar79
    @aksooncar79 3 ปีที่แล้ว +4

    جزاکم اللہ خیرا جناب مفتی صاحب

  • @UsmanAli-mf7ce
    @UsmanAli-mf7ce 3 ปีที่แล้ว +15

    حضرت اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشااللہ سبحان اللہ الحمداللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ ختم نبوت زندہ باد اھلسنت و جماعت زندہ بادہے

  • @hendrxx-thehercules2350
    @hendrxx-thehercules2350 3 ปีที่แล้ว +6

    ❤🌹Hazrat Ustad of Ulama, Shayk ul hadees, Ameer ul mujahideen Maulana Khadim Hussain rizvi R.A❤🌹

  • @aamirshazad2778
    @aamirshazad2778 3 ปีที่แล้ว +7

    لبیک یارسول اللہ 🌹🌹🌹

  • @user-is9yt1mi5e
    @user-is9yt1mi5e 3 ปีที่แล้ว +14

    ماشااللہ. ..❤❤

  • @ahteshaamrashed2052
    @ahteshaamrashed2052 10 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک یا رسول اللہ

  • @asadraza9113
    @asadraza9113 3 ปีที่แล้ว +15

    آپ نے دل خوش کردیا
    جزاک اللہ

  • @ashfaqahmed6594
    @ashfaqahmed6594 3 ปีที่แล้ว +4

    جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ 😭😭😭😭

  • @naseemahamedkadari3176
    @naseemahamedkadari3176 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah subhanallah hazrat I am from India and I love allama khadim Hussain rizvi

  • @muhammadsaeed8230
    @muhammadsaeed8230 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @desiboy4309
    @desiboy4309 ปีที่แล้ว +3

    بابا جی رحمہ اللہ سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ہم جیسے دنیا داروں کو آپ نے سیدھی راہ دیکھائ ان جیسا میں نے کوئ نڈڑ نہیں دیکھا تھا ❤❤❤❤

  • @shaikhsajid5803
    @shaikhsajid5803 3 ปีที่แล้ว +1

    لببیک لببیک یا رسول اللہ

  • @saqibwahab533
    @saqibwahab533 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر جزاك اللهُ‎

  • @ismaielrazaksultani6571
    @ismaielrazaksultani6571 ปีที่แล้ว +2

    امام انقلاب، علامہ خادم حسین رضوی۔ 💓

  • @umairayub4440
    @umairayub4440 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ الحَمْدُ ِلله الله أكبر ﷻ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه سبحان الله جزاك اللهُ‎

  • @TheOne-mu7tx
    @TheOne-mu7tx 3 ปีที่แล้ว +30

    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین