khasiyat | Sulasi Mazeed Fee 01|| Ifaal || افعال

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 22

  • @qasimrazaattarialmadani4264
    @qasimrazaattarialmadani4264 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب جزاك اللہ خیرا واحسن الجزاء

  • @qasimrazaattarialmadani4264
    @qasimrazaattarialmadani4264 ปีที่แล้ว +2

    اللہ عزوجل مفتی صاحب کے علم اور عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @arifbilla-cy1xd
    @arifbilla-cy1xd ปีที่แล้ว +2

    ماشاء الله بارك الله
    848

  • @shakeelattari1310
    @shakeelattari1310 ปีที่แล้ว +2

    Ma sha allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @hasanraza9094
    @hasanraza9094 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ🤫🤫🤫

  • @bialalraza
    @bialalraza ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ👍👍

  • @nasirraza26
    @nasirraza26 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ الکریم ۔۔۔
    مفتی صاحب کے مزید دروس بھی آنے چاہئیں ۔۔۔
    خصوصاً فقہ اور اصول فقہ

    • @thebestlearningofdarsenizami
      @thebestlearningofdarsenizami  2 หลายเดือนก่อน

      ان شاء اللہ
      ضرور آٸیں گے
      مشورہ دینے کا بہت شکریہ

  • @RabiaYousaf23456
    @RabiaYousaf23456 2 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah tanzeem madaris khasa awal kay papers kb hai lrkiyon k

  • @MisbaAnjum-qp3ot
    @MisbaAnjum-qp3ot ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    کیا ان خاصیت کا استعمال قرآن مجید ميں ہوا ہے
    کیا اس کی کوئی کتاب ہے (قرآن مجید کی خاصیت کے افعال کے اعتبار سے)
    اگر آپ بتادیں تو اللہ کا اور آپ کا شکر ہوگا

    • @thebestlearningofdarsenizami
      @thebestlearningofdarsenizami  ปีที่แล้ว

      وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
      خاص اس موضوع پر لکھی گٸی کتاب تو نظر سے کبھی نہیں گزری البتہ تفاسیر میں مفسرین نے خاصیات کو مختلف مقامات پر بیان کیا ہے

    • @MisbaAnjum-qp3ot
      @MisbaAnjum-qp3ot ปีที่แล้ว

      Jazakallahu khairan kasera

  • @shahroz6543
    @shahroz6543 ปีที่แล้ว

    آپ کہاں پڑھاتے ہیں

  • @ReehanReehan-np4jy
    @ReehanReehan-np4jy ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں کیا یہ خاصیات قرآن مجید میں استعمال ہوۓ ہیں

    • @thebestlearningofdarsenizami
      @thebestlearningofdarsenizami  ปีที่แล้ว +2

      وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
      جی ان خاصیات کا استعمال قرآن میں بھی ہوتا ہے
      جیسے سورہ بقرہ میں ہے
      و علی الذین یطیقونہ
      یہاں اطاق یطیق باب افعال ہے جس کا ایک سلب بھی آتا ہے
      لہذا معنی یہ ہوگا کہ
      وہ لوگ جو روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔

    • @ReehanReehan-np4jy
      @ReehanReehan-np4jy ปีที่แล้ว

      Jazakillahu khairan kaseera

    • @MisbaAnjum-qp3ot
      @MisbaAnjum-qp3ot ปีที่แล้ว +3

      السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا اسکی ایک کتاب ہے مطلب کیا علماء نے قرآن مجید کی تمام افعال کی خاصیت کی کتاب مرتب کی ہے اگرچہ آپ ہمیں یہ بات بتا دیں تو اللہ تعالٰی انشاءاللہ۔آپ کو دنیا و آخرت میں وسعت عطا کرے گا آمین

    • @footbollshorts146
      @footbollshorts146 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@MisbaAnjum-qp3otجي بالكل

  • @RabiaYousaf23456
    @RabiaYousaf23456 2 หลายเดือนก่อน

    Ya book kitny number ki hai

    • @thebestlearningofdarsenizami
      @thebestlearningofdarsenizami  2 หลายเดือนก่อน

      40 marks
      Kisi qism ki information k lye ap rabta kr sakty hn
      Wa.me/03478513044