غامدی نے میزان میں صاف لکھا ہے کہ حدیث متواتر ہو یا خبر واحد سے کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا، صحابہ کے زمانہ میں خبر واحد حجت تھی اور عقیدہ بھی بھی حاصل ہوتا ہے۔
امین اصلاحی نے یسئلونک عن الاھلہ، قل ھی مواقیت لناس ولحج ۔ اپنی تفسیر القرآن میں لکھتے ہیں، یہ سوال نئے چاند کے بارے میں بھی ہوسکتا ہے نئے مہینے کے بارے میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان لوگوں نے قرآن کو معنا ظنی بنا دیا دو معنی بتا کر۔
ماشاءاللہ
Very informative podcast
جزاک اللہ
قیامت تک مسلمانوں کو حکم آخری نبی کی اتباع کا ہے۔
From Bangladesh,
Ghamidi shab is the scholar of this century.
Talha bhai mai aapse bat karna chata hu, barahe karam kaise contact karu zara batai
@@ahlussuffiya4225 Channel Banner pr Number Mentioned ha
غامدی نے میزان میں صاف لکھا ہے کہ حدیث متواتر ہو یا خبر واحد سے کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا، صحابہ کے زمانہ میں خبر واحد حجت تھی اور عقیدہ بھی بھی حاصل ہوتا ہے۔
میری عاجزانہ گزارش ھیکہ vdo میں بات کریں مزہ آجایئگا
غامدی کے چیلوں کو چیلنج ہے کہ غامدی کا عربی گرائمر کا کسی ٹیچر کا نام بتائیں۔
ایسے چیلنج پر انسان ہنس ہی سکتا ہے اور کچھ نہیں
استاد محترم امین احسن اصلاحی رح
Talha bhai yeh qaiser Raza aur hafiz zubair sahab ab beimani per utar aaya hai inke khilaf baat karna bahut zaroori hai
Eng Mirza and Qaisar Raja both are blindly follow hadiths