Pakistani Khatoon Ne Ek Sath 7 Bachon Ko Janam De Dia - 10 Sal Bad 4 Bete or 3 Betiyon Ki Paidaish

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ต.ค. 2021
  • A woman has given birth to seven babies at a private hospital in Khyber Pakhtunkhwa's Abbottabad. The 4 boys, 3 girls and their Mother are doing well. UrduPoint anchor Amjed Ali khan has interviewed the father of the 7 new born babies. How ecstatic they are let us know in this video.
    #7BabiesBirth #Septuplets #KPK
    Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
    Visit Us on Web : www.urdupoint.com/
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 1.5K

  • @ayeshanazirofficial
    @ayeshanazirofficial 2 ปีที่แล้ว +77

    نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو پھر بھی کروڑوں جانثار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے

    • @adeelahmadchishti265
      @adeelahmadchishti265 2 ปีที่แล้ว +1

      💚💚💚

    • @muhammadusmanmadni895
      @muhammadusmanmadni895 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/_U4LJHMdOk0/w-d-xo.html
      مرزا پلمبر علماء اولیاء تابعین اور صحابہ کی گستاخیاں کرتے کرتے معاذ اللہ نبی کریم ﷺ کی غلطیاں نکالنے لگا ..............

    • @talibkhan8620
      @talibkhan8620 2 ปีที่แล้ว

      Subhan Allaha

    • @rajaawais8359
      @rajaawais8359 2 ปีที่แล้ว

      SubhanALLAh

    • @rajaawais8359
      @rajaawais8359 2 ปีที่แล้ว

      SubhanALLAh

  • @ariftanoli9768
    @ariftanoli9768 2 ปีที่แล้ว +98

    ماشاءاللہ ۔ آپ سب اہل پاکستان کو مبارک ہو بما فیملی ۔ اللہ پاک آپ کے تمام بچوں کو صحت کاملہ عطا کرے اور آپ سب فیملی کو صحیح سلامت رکھے آمین ثم آمین

    • @akeelahmed2725
      @akeelahmed2725 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen allah pak ap ko b salamat rakhy ameen

  • @aryaanrajpoot851
    @aryaanrajpoot851 2 ปีที่แล้ว +22

    بے شک آللَّہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
    اور تم خدا کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے

  • @syeedali1616
    @syeedali1616 2 ปีที่แล้ว +48

    اللہ تعالیٰ ان سب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @shazianaz5020
    @shazianaz5020 2 ปีที่แล้ว +51

    میرا رب ہر شے پر قادر ہے سبھاناللہ

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 2 ปีที่แล้ว +86

    ماشاء اللہ!
    اللہ صالح زندگیوں والے ہوں نظر بد سے بچائے
    جن کے اولاد نہیں انکو اللہ صالح زندگی والے بچے دے.

  • @hasnainm8486
    @hasnainm8486 2 ปีที่แล้ว +41

    اللہ تعالیٰ ہر بےاولاد کو نیک اور صحت مند اولاد سے نوازے نیک نصیب کرے آمین ثم آمین

  • @sardarnawaz2577
    @sardarnawaz2577 2 ปีที่แล้ว +249

    ماشااللہ اللہ بچوں کو اور بچوں کی ماں کو سلامت رکھے

    • @dontrush5980
      @dontrush5980 2 ปีที่แล้ว +4

      Aameen summa Aameen!

    • @uzm832
      @uzm832 2 ปีที่แล้ว

      Ameen😊

    • @uzm832
      @uzm832 2 ปีที่แล้ว +5

      Or Allah Pak mujh samait sb be olad jorhon ko naik salih olad ata farmain

    • @haniakhanz
      @haniakhanz 2 ปีที่แล้ว +1

      @@uzm832 ameen

    • @aijazhussain7716
      @aijazhussain7716 2 ปีที่แล้ว +1

      @@dontrush5980 a good day for you guys to come over and watch the

  • @extrafive.
    @extrafive. 2 ปีที่แล้ว +235

    وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک۞
    میرے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ( اللّٰہ اکبر)📨

  • @GnzZzCreativity
    @GnzZzCreativity 2 ปีที่แล้ว +568

    ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتی ہے مگر دل سے ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت کبھی نہیں اتر سکتی ❤..,

    • @kashifabutt7082
      @kashifabutt7082 2 ปีที่แล้ว +3

      Beshake

    • @ayazayaz2682
      @ayazayaz2682 2 ปีที่แล้ว +2

      یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۶﴾
      اے ابنائے آدم! اگر تمہارے پاس تم میں سے رسول آئیں جو تم پر میری آیات پڑھتے ہوں تو جو بھی تقویٰ اختیار کرے اور اصلاح کرے تو ان لوگوں پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور وہ غمگین نہیں ہوں گے۔
      یہ آیت قرآنی اور بہت سی آیتوں کے علاوہ امکان نبوت کی ایک بڑی دلیل ہے اور وہ ایسے کہ اس آیت میں منکم کے الفاظ آئے ہیں اور دوسرا اس آیت کو اگر ہم گرامر کی اصطلاح سے گردانیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں نون ثقیلہ کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پہلے خصوصاً "ل" کا استعمال ہوتا سے یا "اما " کا ۔ اور اس طرح ہم اس آیت میں مضارع موکد بہ نون ثقیلہ دیکھتے ہیں۔ جو مضارع کو مستقبل کے لئے خاص کر دیتا ہے۔
      پس اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ کوئی پرانا رسول جیسا کہ حضرت عیسی علیہ السلام جو اسرائیلی رسول تھے وَ اِذۡ قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ وہ امت محمدیہ میں نہیں آ سکتے کیونکہ وہ “منکم” کی شرط پوری نہیں کرتے ۔ اب جو بھی امام مہدی آئیگا وہ ضرور امت محمدیہ سے آئیگا ۔ پس ثابت ہوا کہ موسوی عیسی اسلام میں نہیں آ سکتے ورنہ اللہ تعالی کا فرمان جو اس آیت میں لکھا ہے وہ غلط ہو جائے گا ۔
      پھر اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ نبی کریم ؐ اور ان کی امت کے لئے ہے کیونکہ گرامر کی اصطلاح میں یہ مضارع موکد بہ نون ثقیلہ ہےجومضارع کو مستقبل کے لئے خاص کر دیتا ہے۔
      دوسرا اس آیت سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ خدا تعالی جب ضرورت محسوس کرے گا رسول بھجوا سکتا ہے کیونکہ یہ آیت آئندہ کے متعلق بتا رہی ہے ۔ اس سے یہ بھی صاف ظاہر ہے خاتم النبین کا مطلب آخری نبی لینا غلط ہے ۔ اس کا مطلب سب سے اعلی نبی ہی کیا جا سکتا ہے ۔ پس یہ آیت اکیلی دونوں مسائل کا حل ہے ۔
      اب جو بھی نبی آئیگا وہ دین اسلام پہ ہی قائم ہو گا اور امت محمدیہ سے ہی آئیگا ۔
      اگر کوئی یہ کہے کہ اس آیت سے مراد گزشتہ آدم بھی ہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ ان آیات میں اور گذشتہ اور آیات میں بنی آدم کا لفظ امت محمدیہ کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ جیسا کہ الاعراف آیت نمبر ۳۲ یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ خُذُوۡا زِیۡنَتَکُمۡ عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ وَّ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا وَ لَا تُسۡرِفُوۡا ۚ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡرِفِیۡنَ

    • @ayazayaz2682
      @ayazayaz2682 2 ปีที่แล้ว +2

      یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۶﴾
      اے ابنائے آدم! اگر تمہارے پاس تم میں سے رسول آئیں جو تم پر میری آیات پڑھتے ہوں تو جو بھی تقویٰ اختیار کرے اور اصلاح کرے تو ان لوگوں پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور وہ غمگین نہیں ہوں گے۔
      یہ آیت قرآنی اور بہت سی آیتوں کے علاوہ امکان نبوت کی ایک بڑی دلیل ہے اور وہ ایسے کہ اس آیت میں منکم کے الفاظ آئے ہیں اور دوسرا اس آیت کو اگر ہم گرامر کی اصطلاح سے گردانیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں نون ثقیلہ کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پہلے خصوصاً "ل" کا استعمال ہوتا سے یا "اما " کا ۔ اور اس طرح ہم اس آیت میں مضارع موکد بہ نون ثقیلہ دیکھتے ہیں۔ جو مضارع کو مستقبل کے لئے خاص کر دیتا ہے۔
      پس اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ کوئی پرانا رسول جیسا کہ حضرت عیسی علیہ السلام جو اسرائیلی رسول تھے وَ اِذۡ قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ وہ امت محمدیہ میں نہیں آ سکتے کیونکہ وہ “منکم” کی شرط پوری نہیں کرتے ۔ اب جو بھی امام مہدی آئیگا وہ ضرور امت محمدیہ سے آئیگا ۔ پس ثابت ہوا کہ موسوی عیسی اسلام میں نہیں آ سکتے ورنہ اللہ تعالی کا فرمان جو اس آیت میں لکھا ہے وہ غلط ہو جائے گا ۔
      پھر اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ نبی کریم ؐ اور ان کی امت کے لئے ہے کیونکہ گرامر کی اصطلاح میں یہ مضارع موکد بہ نون ثقیلہ ہےجومضارع کو مستقبل کے لئے خاص کر دیتا ہے۔
      دوسرا اس آیت سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ خدا تعالی جب ضرورت محسوس کرے گا رسول بھجوا سکتا ہے کیونکہ یہ آیت آئندہ کے متعلق بتا رہی ہے ۔ اس سے یہ بھی صاف ظاہر ہے خاتم النبین کا مطلب آخری نبی لینا غلط ہے ۔ اس کا مطلب سب سے اعلی نبی ہی کیا جا سکتا ہے ۔ پس یہ آیت اکیلی دونوں مسائل کا حل ہے ۔
      اب جو بھی نبی آئیگا وہ دین اسلام پہ ہی قائم ہو گا اور امت محمدیہ سے ہی آئیگا ۔
      اگر کوئی یہ کہے کہ اس آیت سے مراد گزشتہ آدم بھی ہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ ان آیات میں اور گذشتہ اور آیات میں بنی آدم کا لفظ امت محمدیہ کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ جیسا کہ الاعراف آیت نمبر ۳۲ یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ خُذُوۡا زِیۡنَتَکُمۡ عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ وَّ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا وَ لَا تُسۡرِفُوۡا ۚ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡرِفِیۡنَ

    • @QasimAli-gk4tx
      @QasimAli-gk4tx 2 ปีที่แล้ว +1

      @Village Pak Valley 0 hutto

    • @Ammaraadeel188
      @Ammaraadeel188 2 ปีที่แล้ว +2

      Beshak mashallah apka ye comont subhanallah

  • @mdajazmdajaz4608
    @mdajazmdajaz4608 2 ปีที่แล้ว +11

    اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو صحتمند زندگی عطافرمائے آمین ثم

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +117

    ماشاء اللہ بہت بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی خان صاحب بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کے بچوں کو ہمیشہ صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے آمین

    • @alanwalker1207
      @alanwalker1207 2 ปีที่แล้ว +2

      ارے بھائی پاکستان پر کون سا ایسا احسان عظیم کیا ہے جو آپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کہہ رہے ہیں
      عقل نام کی کوئی چیز ہے آپ کے دماغ میں

    • @mazhariqbalislamicvideos4828
      @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +8

      @@alanwalker1207 جو لوگ اولاد سے محرومی کا شکار ہیں اس کارنامے کی قدر ان سے پوچھیں اللہ تبارک وتعالی آپ کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین

    • @Rikuchan_Shorts
      @Rikuchan_Shorts 2 ปีที่แล้ว +2

      @@alanwalker1207 بھائ ایسا نہیں بولو ماشاءاللہ کہنا بھی ایک عبادت ہے آپ مسلم نہیں ہے کیا کہ ایسا عجیب بات کیا ہے آپ نے

  • @Hamza_Arif62
    @Hamza_Arif62 2 ปีที่แล้ว +75

    ماشااللہ اللہ تعالی ان کو لمبی عمیرے عطا فرما اور انہیں نیک بنا یا اللہ ہر ایک کو بچوں جیسی نعمت عطا فرما

  • @extrafive.
    @extrafive. 2 ปีที่แล้ว +152

    کشمیر !!!!!!
    اللّٰہ تعالیٰ مجاہدین جموں و کشمیر کی مدد فرمائے 🥺ان کو آزادی کی نعمت سے نوازے اور ظلم سے بچائے ۔

  • @pakeezavillage.9299
    @pakeezavillage.9299 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ تعالیٰ سب کے بچوں کو نیک صالح بنائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا 👍🇩🇪🇵🇰

  • @kehkashanzaidi3687
    @kehkashanzaidi3687 2 ปีที่แล้ว +11

    الحمدللہ اللہ پاک سلامت رکھے صحت کاملہ کہ ساتھ سب بچوں کو والدین کو رزق حلال عطا فرمائے آمین

  • @adnaniftikharbasriofficial3815
    @adnaniftikharbasriofficial3815 2 ปีที่แล้ว +26

    یہ ھے میرے اللہ کی شان قدرت سبحان اللہ عزوجل
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @lovumuhammad
    @lovumuhammad 2 ปีที่แล้ว +36

    Such a decent man ma sha Allah. May Allah keep the kids healthy.

  • @sukooneqalbayeshahadia4450
    @sukooneqalbayeshahadia4450 2 ปีที่แล้ว +159

    سورہ البقرہ میں بہت طاقت ہے۔۔۔۔جو بھی روز پڑھتا ہے، اسی سال اولاد کی نعمت ضرور ملتی ہے

    • @sukooneqalbayeshahadia4450
      @sukooneqalbayeshahadia4450 2 ปีที่แล้ว +3

      @M Sheharyar روز جتنا ہو سکے

    • @AmjadKhan-hx1qu
      @AmjadKhan-hx1qu 2 ปีที่แล้ว +3

      Adi adi paren.roz

    • @sukooneqalbayeshahadia4450
      @sukooneqalbayeshahadia4450 2 ปีที่แล้ว +4

      @@AmjadKhan-hx1qu جتنا آسانی ہو لیکن پڑھنی روز ہے

    • @memonkidstv
      @memonkidstv 2 ปีที่แล้ว +2

      JAZAK ALLAH!

    • @atiatahir4884
      @atiatahir4884 2 ปีที่แล้ว +4

      @@sukooneqalbayeshahadia4450 آپ نے پڑھی ہے؟ اور کیا آپ کو اسکے پڑھنے کی برکت سے اولاد ہوئ ہے؟؟؟؟

  • @bilalahmed5752
    @bilalahmed5752 2 ปีที่แล้ว +20

    الحمدللہ رب العالمین،
    اللّٰہ قادر قل شئ
    اللّٰہ تعالٰی آپ کے تمام بچوں کو اور انکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اور سب کی عمر دراز کرے، اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔

  • @cookingclasswithhamna
    @cookingclasswithhamna 2 ปีที่แล้ว +89

    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    اللہ سبحانہ وتعالی ان بچوں کو نظر بد سے محفوظ بناے
    سب کی حفاظت فرماے
    اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے

  • @NadiaFawad
    @NadiaFawad 2 ปีที่แล้ว +151

    یا اللہ جتنے لوگ بیمار ہیں ان سب کو ھمیشہ تندرستی والی زندگی نصیب عطا فرما آمین....

  • @riffathabib140
    @riffathabib140 2 ปีที่แล้ว +21

    اللہ پاک مجھے بھی اولاد سے نوازے۔۔سات سال بعد حمل ھوا۔لیکن مس کیرج ھو گیا ھے دو ماہ میں۔۔۔اللہ پاک دوبارہ جلد گود آباد کرے۔۔سب بہنوں کو اس نعمت سے نوازے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔

  • @MastaniK454
    @MastaniK454 2 ปีที่แล้ว +24

    ALLAH PAK jo bi log beaulad hain un sab pr Karam kar dain sab ko is nemat se nawaz dain ameen sum ameen 🤲

  • @haroonasuleman8699
    @haroonasuleman8699 2 ปีที่แล้ว +36

    MashaAllah Allah pak nazr e badd se mehfooz rakhy aameen

  • @NisarAhmad-yb1ye
    @NisarAhmad-yb1ye 2 ปีที่แล้ว +74

    ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے

  • @abbuhassan838
    @abbuhassan838 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاء اللہ
    اللہ پاک جلد شفا عطا فرماے

  • @naziaijaz3242
    @naziaijaz3242 2 ปีที่แล้ว +14

    Allah Paak bless mother and children with good health and long life

  • @sarwatara849
    @sarwatara849 2 ปีที่แล้ว +3

    کروانا کمال کر گیا۔۔۔سعودی سے پاکستان جانا راس آگیا۔۔واہ بھی واہ ماشآاللہ تبارک اللہ۔۔سات بچے پیدا کر گیا۔۔۔مولوی صاحب کو بہت بہت مبارک ھو اللہ بچوں کو اور انکی امی کو صحت ولبمی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین 🤲🥰😊🥰😊

  • @zeeshanmotorcarsinfo5288
    @zeeshanmotorcarsinfo5288 2 ปีที่แล้ว +23

    ALLAH her cheez per Qadir ha Beshaq...😍👍

  • @trendingvid9404
    @trendingvid9404 2 ปีที่แล้ว +11

    ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 😘
    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚

  • @Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_786
    @Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_786 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءﷲ یاﷲ پاک ہم سب کو دُنیا اور آخرت کی تمام برکتیں اور رحمتیں نصیب فرما
    آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن

  • @shahidameen8605
    @shahidameen8605 2 ปีที่แล้ว +129

    اللہ ان بچوں کو صدقہ جاریہ بناے ❤❤❤❤

  • @P.G.T
    @P.G.T 2 ปีที่แล้ว +16

    اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💝💝💗💞🌲🌲

  • @fizzahussain9122
    @fizzahussain9122 2 ปีที่แล้ว +2

    ۔۔ماشاءالله ۔۔میرا اللّه ہر چیز پہ قادر ہے ۔۔بہت بہت مبارک ہو اللّه آپکو اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے ۔۔آمین ۔۔۔

  • @user-kn6bl9rc2y
    @user-kn6bl9rc2y 2 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست
    بھت بہت مبارک ہو
    اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو خوشیاں نصیب فرمائے، اللّٰہ کریم بے اولادوں کو
    اولادِ نرینہ عطاء فرمائے،
    اللّٰہ تعالیٰ بچوں کے والدین اور بچوں کی حفاظت مددونصرت فرمائے،

  • @ummeabbad7147
    @ummeabbad7147 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @hasibaadnan1736
    @hasibaadnan1736 2 ปีที่แล้ว +76

    Meri sister ki shdi ko 12 sal ho gy lkn ulaad nhi ha ALLAH Pak meri sister ko b ulaad ki nemat se nawazy Ameen Sumameen

  • @cookingwithnad7345
    @cookingwithnad7345 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشااللّہ سٌبحان اللہ ❤️❤️👍🏼👏🏼😇🇵🇰

  • @abdulmanangujjar1923
    @abdulmanangujjar1923 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    اللہ تعالیٰ سب کو
    سلامت رکھے
    🌷💝🌷

  • @infoeverything
    @infoeverything 2 ปีที่แล้ว +10

    الحمداللہ ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللّہ ❤️🙏

  • @noorharam9555
    @noorharam9555 2 ปีที่แล้ว +13

    Allah mujy b naik olad Ata kr dy Ameen

  • @mahboobsultan9769
    @mahboobsultan9769 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ
    اللہ سب کو عمر دراز دے والدین کو بہت بہت مبارکباد

  • @ITx_Diabolic
    @ITx_Diabolic 2 ปีที่แล้ว +17

    بے شک اللہ پاک صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

  • @khurramnoman9448
    @khurramnoman9448 2 ปีที่แล้ว +20

    MashaAllah Allah Pak bachoon ko seht or tandrusti aata farmaey

  • @hirarajpoot1856
    @hirarajpoot1856 2 ปีที่แล้ว +17

    یااللّه ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین

  • @musarataslam106
    @musarataslam106 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالی مبارک کرے اور ان تمام نھنے محنت بچوں کو صحت والئ لمبی عمر عطا فرمائے امینیا ربالعالمیان🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🎂🎂🎂🤩🤩🤩🤩🤩😍😍😍😍

  • @sheenakhan3743
    @sheenakhan3743 2 ปีที่แล้ว +2

    میرے اللہ تعالیٰ کی شان اللہ رحم کرنے والا ہے جن کی اولاد نہیں ہے اللہ تعالیٰ ان بھی اولاد عطاء فرمائے آمین یارب العالمین آمین

  • @learninghub0518
    @learninghub0518 2 ปีที่แล้ว +9

    Mubarak ho ❤️.I'm also from Abbottabad.

  • @Ali45K
    @Ali45K 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ حو اکبر♥️

  • @khajaazheruddin4175
    @khajaazheruddin4175 2 ปีที่แล้ว +7

    Masha Allah
    Allah ki In Sub Children's ko Health Diyou
    Deen or Duniya me taraqee Diyou ameen

  • @MuhammadKaUmmati
    @MuhammadKaUmmati 2 ปีที่แล้ว

    ماشا اللہ، بے شک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاَللّہ سبحان اَللّہ وہ کہتے ہے نا کہ جب اَللّہ پاک ديتا ہے تو بِمثال ديتا ہے اَللّہ پاک اِن بچوں کو صحت عطا فرمايئں اور اَللّہ پاک تمام بے اولإدوں کو نورينہ اولإد عطا فرمايئں

  • @abdulmateen2347
    @abdulmateen2347 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین یا رب العالمین عبد المتین

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ بہت کامیابی عطا فرمائے سب بچوں کو دین ودنیا کی کامیابی آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @pinddalifeandstyle1177
    @pinddalifeandstyle1177 2 ปีที่แล้ว +7

    Ma sha Allah. Allah sub bachon ko zandgi ata kry.

  • @shizarajpoot6247
    @shizarajpoot6247 2 ปีที่แล้ว +5

    MashAllah subhan Allah Allah pak in bachon ko sehat wali zindgi dy Ameen❤❤🤲🤲🤲

  • @maliksafdarawan9907
    @maliksafdarawan9907 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللّٰہ پاک ان سب کو سدا سلامت رکھے نظر بد سے بچائے عمر دراز عطا فرمائے نصیب اچھے کرے ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین بہت بہت مبارک ہو

  • @TechnicallyExplained
    @TechnicallyExplained 2 ปีที่แล้ว +1

    Yeh Allah Ka Karam hai..10 Saal sei koi bacha Nahi tha..ab ek dam 7 Bache..beshak Allah is the greatest..

  • @pretty1405
    @pretty1405 2 ปีที่แล้ว +5

    Ya Allah sb ko olad naseeb kryn mery samait....plzzz sb ameeen kr dyn.ameeeen sumameeen yaRabulalameeeen🙏🙏😪😪😪😪😪😪😪😪

  • @Nonspendbtc
    @Nonspendbtc 2 ปีที่แล้ว +9

    Allah Rab ull izzat ki Shan h beshak.....

  • @tahreemejaz2029
    @tahreemejaz2029 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah zindage da bacho ko Allah bacho ka maa bap ko zindage da ameen Suma ameen inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah allhumdulillah

  • @AyeshaKhan-vd4ro
    @AyeshaKhan-vd4ro 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah yay hai mery rabb ki qudrat💗 wo kuch b kr skta h

  • @madina9449
    @madina9449 2 ปีที่แล้ว +9

    الله in k bachon ko seht khair afiyat wali lambi umar ata kary

  • @ammijan7523
    @ammijan7523 2 ปีที่แล้ว +10

    💞
    Congratulations
    MashaAllah
    SubhanAllah
    Alhamdulillah
    Allah Pak inke aur sabke bachon ko apni Amaan mein rakhein sabke naseeb ache karein Panjtan Pak g ke sadqay Aameen sum aameen Ya RabbulAalameen 🙏

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 10 หลายเดือนก่อน

    مااااشاءاللہ!
    اللہ زندگی صحت اور ایمان کی سلامتی والے ہوں.

  • @tahirmahmoodvlog7371
    @tahirmahmoodvlog7371 2 ปีที่แล้ว

    تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے

  • @missmaryammiss9293
    @missmaryammiss9293 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah ❤️ Allah pak salamat rakhe or Lambi Umar de Ameen 💗

  • @zafariqbalmughal2446
    @zafariqbalmughal2446 2 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH ki dain hy jis ko chahy jitna marzi nwaz dy: sehat tand rusti dy bachon ko ALLAH

  • @asifqureshi8628
    @asifqureshi8628 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک سب بچوں کو صحت سے رکھے آمین

  • @fahimjaan7424
    @fahimjaan7424 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah beshak Mera Allah pak her chez pe qadir he.

  • @nopelindoputraperkasa5869
    @nopelindoputraperkasa5869 2 ปีที่แล้ว +27

    حیرت انگیز ، بہترین دوست .. آپ کے بہترین دوست انڈونیشیائی روایتی سونے کے متلاشی کی طرف سے سلام۔🇲🇨🇵🇰💖✋👍👍

    • @StorybyAsif
      @StorybyAsif 2 ปีที่แล้ว

      Thanks
      Love from #pakistan 🇵🇰 ❣️

  • @cookingtown5808
    @cookingtown5808 2 ปีที่แล้ว +43

    Allah sare bachco ko sehat tandurusti de aameen summa ameen

  • @azizrahim7
    @azizrahim7 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ اللہ پاک سب کو سلامت رکھے

  • @Hina-Zafar
    @Hina-Zafar 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma-Sha-Allah Subhan-Allah.
    Mery Rab ki Shan he niraali hai.
    Wo jisy chahta hai ata krta hai.

  • @gmhasni958
    @gmhasni958 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ سب بچوں کو سلامت رکھے آمین

  • @Ali-fm1bk
    @Ali-fm1bk 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ لا حول ولا قوہ الا باللہ
    اللہ تعالیٰ نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @WorldInfoNewsWIN
    @WorldInfoNewsWIN 2 ปีที่แล้ว +1

    ‏‎💕💕💕 SUBHAN ALLAH 💕💕💕
    💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
    💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
    💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
    💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
    💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕

  • @hayakhan6273
    @hayakhan6273 2 ปีที่แล้ว +1

    Everyone is Prefect In their own Way Because GOD make No Mistake

  • @aqeelhamza
    @aqeelhamza 2 ปีที่แล้ว +125

    میرا ایک معذور بھائی ہے جو قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہے۔اس کے علاجِ کے لیے یہ چینل بنایا ہے۔آپ تمام احباب سے سپورٹ کی گزارش ہے۔اللہ مجھے سپورٹ کرنے والے کے ماں باپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین۔

    • @nailahanaan7872
      @nailahanaan7872 2 ปีที่แล้ว +1

      I join your channel stay blessed

    • @CrochetknittingloveArt46
      @CrochetknittingloveArt46 2 ปีที่แล้ว +1

      Oper video main paon juty hn toh nichy ap moqadas name Mubarak ki bey adbi kr rhy hn likh k please 🙏

    • @CrochetknittingloveArt46
      @CrochetknittingloveArt46 2 ปีที่แล้ว +1

      Bs srf likha kro k support kro log khud hi apka content dekh kr k support kry ga q k lognko content ki zarorat hti hy

  • @Alizaiqbal8506
    @Alizaiqbal8506 2 ปีที่แล้ว +24

    ماشاءاللّٰه بہت بہت مبارک ہو .اللہ پاک صحت اور زندگی دے آمین ثم آمین ۔ پلیز سب میرے لیے بھی دعا کریں میری شادی کو گیارہ سال ہو گئے ہیں لیکن میری کوئی اولاد نہیں ہے ۔اللہ پاک مجھے اور جو بھی بے اولاد ہیں اللہ پاک سب کو نیک صالح اور زندگی والی اولاد دے ، آمین ثم آمین

    • @Alizaiqbal8506
      @Alizaiqbal8506 2 ปีที่แล้ว

      @Kashif Supari
      جزاک اللّٰه
      آمین ثم آمین

    • @rukhsanayasmeen2644
      @rukhsanayasmeen2644 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثمہ آمین

    • @sadafrasheed4660
      @sadafrasheed4660 2 ปีที่แล้ว

      Aameen summa Aameen

    • @Alizaiqbal8506
      @Alizaiqbal8506 2 ปีที่แล้ว

      @@rukhsanayasmeen2644
      جزاک اللّٰه

    • @Alizaiqbal8506
      @Alizaiqbal8506 2 ปีที่แล้ว

      @@sadafrasheed4660
      جزاک اللّٰه

  • @fahimjaan7424
    @fahimjaan7424 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak in sb bucho ko sehat wali zindage ata farmai aameen

  • @zarahayat5719
    @zarahayat5719 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله اللہ پاک لمبی عمر دیں

  • @Stitchwithlnk
    @Stitchwithlnk 2 ปีที่แล้ว +5

    Beshak Allah pak hr chez par qadir hai❤️❤️

  • @BawagShah
    @BawagShah 2 ปีที่แล้ว +4

    MASHA ALLAH ❤️❤️❤️🙏🙏❤️❤️❤️❤️

  • @fazalmahmood7425
    @fazalmahmood7425 ปีที่แล้ว

    Masha Allah, Tabarak Allah.
    Dair ayed drust ayed .

  • @nadeembhutto5675
    @nadeembhutto5675 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ

  • @dxbfamilylife874
    @dxbfamilylife874 2 ปีที่แล้ว +7

    MashAllah Allah Pak tamam bachon ko nazr e bad sy bachye ameen

  • @ptitig3r453
    @ptitig3r453 2 ปีที่แล้ว +5

    BEYSHAK MERA WAHDA HU LAA SHAREEK RAB ALLAH JO CHAHTA HAI KRTA HAI 💗 BAS INSAN SABAR KRY 💗 AUR YAQEEN RAKHY ALLAH E RAHEEM PR PHIR WO APNI REHMATIEN AUR BARKATIEN NAZIL KRTA HAI 💗

  • @sharjeelsahab945
    @sharjeelsahab945 2 ปีที่แล้ว

    Very good zabardst ماشااللہ 🌹

  • @muhammadsadiqhashmi7061
    @muhammadsadiqhashmi7061 2 ปีที่แล้ว +2

    مآشآاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ چشم بد دور ب بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم آپ کے بچوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu 2 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ ۔ ماشاءاللہ ۔ سب تعریف خداوند پاک کی ۔۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ سبھی بچوں کو صحت و تندروستی عطاء فرمائے ۔۔ اللہ آپ کے اہل خانہ کو خوش و خرم رکھے ۔امین ثمہ امین( انڈین شہری کویت سے )

  • @ramalriaz4179
    @ramalriaz4179 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah ki qudrat hai wo Jo chye kr skhta hai 💞 congratulations 🎉🎊

  • @shabnammukhtar4906
    @shabnammukhtar4906 2 ปีที่แล้ว +1

    فیملی مکمل ہو گی ماشااللہ

  • @Propakistani1224
    @Propakistani1224 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک اپکے اور تمام مسلم امہ کے بچوں کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین

  • @easycookingwithifh7141
    @easycookingwithifh7141 2 ปีที่แล้ว +31

    MashAllah Allah pak bachon ko sehat day ameen

  • @NafeesAthar51
    @NafeesAthar51 2 ปีที่แล้ว +5


    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @mrshari5093
    @mrshari5093 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah na zandagi di han sehat bi da da ga inshallah

  • @riffathabib140
    @riffathabib140 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت مبارک ھو۔۔۔

  • @asgharaligujjar6331
    @asgharaligujjar6331 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالی تمام بچوں کو صیحت کاملہ عطا فرمائے