شاکر بھائی۔ شیخ صاحب کی اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے ان باتوں کو ڈناۓ نہیں کیا کہ میرے لڑکیوں سے تعلقات نہیں تھے۔ حالانکہ یہ ایک پرسنل لیول کی باتیں ہوتی ہیں پھر بھی انہوں نے تسلیم کیا فرینچ لڑکی کے ساتھ انکا تعلق تھا نیلی کے حوالے سے بھی تسلیم کیا کہ ہماری انڈراسٹینڈنگ تھی۔ باقی جہاں تک یہ بات کہ نیلی اور شیخ صاحب ایکدوسرے کو کاسٹ کراتے تھے تو یہ بات بھی غلط ہی ہے کیونکہ اس دور میں نیلی کی کئی ایسی فلمز ہیں جن میں وہ اظھارقاضی۔ اسماعیل شاھ۔ فیصل۔ سلطان راہی صاحب۔ ندیم صاحب کی بھی ہیروئن بنی تھیں تو اگر ایسی بات ہوتی تو ان میں بھی شیخ صاحب ہیرو ہوتے۔۔ اس لحاظ سے شیخ صاحب کا موقف درست لگتا ہے کہ فلمساز خود ہماری جوڑی کو ساتھ کاسٹ کرتے تھے۔۔ اوورآل آپ نے زبردست انٹرویو لیا۔۔ ویلڈم
I am watching all episodes of this interview .. v informative .. great Javed sheikh .. .. keep up .. He must write a book, biography..
Thanks for liking. He is working on it 👍
Very nice Zabardast 👍
👍♥️
V nice interview ,, well done
Thanks a ton♥️
Izhar qazi and javiad sheikh nice actor of 80
♥️👍
شاکر بھائی۔ شیخ صاحب کی اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے ان باتوں کو ڈناۓ نہیں کیا کہ میرے لڑکیوں سے تعلقات نہیں تھے۔ حالانکہ یہ ایک پرسنل لیول کی باتیں ہوتی ہیں پھر بھی انہوں نے تسلیم کیا فرینچ لڑکی کے ساتھ انکا تعلق تھا نیلی کے حوالے سے بھی تسلیم کیا کہ ہماری انڈراسٹینڈنگ تھی۔
باقی جہاں تک یہ بات کہ نیلی اور شیخ صاحب ایکدوسرے کو کاسٹ کراتے تھے تو یہ بات بھی غلط ہی ہے کیونکہ اس دور میں نیلی کی کئی ایسی فلمز ہیں جن میں وہ اظھارقاضی۔ اسماعیل شاھ۔ فیصل۔ سلطان راہی صاحب۔ ندیم صاحب کی بھی ہیروئن بنی تھیں تو اگر ایسی بات ہوتی تو ان میں بھی شیخ صاحب ہیرو ہوتے۔۔ اس لحاظ سے شیخ صاحب کا موقف درست لگتا ہے کہ فلمساز خود ہماری جوڑی کو ساتھ کاسٹ کرتے تھے۔۔
اوورآل آپ نے زبردست انٹرویو لیا۔۔
ویلڈم
Thank you so much for your appreciation ❤️