Qaiser Raja aur Khalid Zahir ki ghamidi Sahib ki fikar par Guftagu | Dr Khalid Zaheer

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 80

  • @saleemkhan12
    @saleemkhan12 หลายเดือนก่อน +6

    I simply loved this vlog. Mashallah, you did justice by explaining Ghamidi Sahab's research on pure Islam. The interviewer does not seem a gentleman by alleging everyone he dislikes. On the other hand, Doctor Khalid did wonderful work. Excellent!

  • @VoiceofUmerKhan
    @VoiceofUmerKhan หลายเดือนก่อน +4

    bohat achi tarah say Dr. Khalid sahib nay apna muaqif biyan kia, bohat shukria

  • @Umairhuzain
    @Umairhuzain หลายเดือนก่อน +2

    Your answers were very precise,m yet influential. Gamdism is just very A clear understanding of Quran without ifs and buts.
    Sir your way of debating is sooooooooo good. You never hurt anyones sentiments.
    Waiting for the second podcast!!

  • @tahirali6992
    @tahirali6992 หลายเดือนก่อน +9

    Raja Sahib is spokesperson of Sects who have street power and influence to make sure his business keep running in that country. Raja Sahib will attack all those soft targets who are not violent and are disliked by Molvies. Raja Sahib will do post analysis and hypocritically misquote Zaheer Sahib. However Raja will never dare to question Badmash Molvies like TLP, Sipah-e-Sahaba etc...

  • @IshratBukhari-e7t
    @IshratBukhari-e7t หลายเดือนก่อน +2

    Ghamidi Sahab Dr khalid zaheer sahab very respectable and humble scholars of Islam truly follow the sunnah and practices of the prophet Muhammad peace be upon him and knows the ethics of debate

  • @viquarunnisaabdulaleem5214
    @viquarunnisaabdulaleem5214 หลายเดือนก่อน

    "يَرْفَعِ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ"
    فَبَدَأَ بِأَوْعِيَتِهِمْ قَبْلَ وِعَاءِ أَخِيهِ ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وِعَاءِ أَخِيهِ كَذَلِكَ كِدْنَا لِيُوسُفَ مَا كَانَ لِيَأْخُذَ أَخَاهُ فِي دِينِ الْمَلِكِ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَنْ نَشَاءُ وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ(76سورہ یوسف)
    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ ۖ وَإِذَا قِيلَ انشُزُوا فَانشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ (11سورہ المجادلہ)
    ان آیات کی روشنی میں ہمیں ہر عالم کی سمجھ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
    شخصیت پرستی کی وبا ہی اختلافات کو جنم دیتی ہے اور فرقے وجود میں آتے ہی۔
    غامدی صاحب کوماننے والے آگے سونچنے کی زحمت ہی نہیں کرتے انکی نقل میں ہی خوش اسی طرح غامدی صاحب بھی فراہی صاحب کی سرپرستی میں خوش
    بخاری مسلم کی تخیق پہ غور کرنے لئے بہت کچھ پڑھنا پڑتا ہے آسان زندگی کے لئے عوام چرب زبانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔

  • @AsifMongol
    @AsifMongol หลายเดือนก่อน +1

    یہ انٹرویو شرکاء کے مابین خوب مرکّز رہا۔۔ شرکاء بیدار مغزی سے اپنے موقف پر جامع دلائل دیتے رہے۔۔ آخر میں یہ تقاضہ بھی محسوس ہوا کہ نتیجہ خیز حد تک پہنچے میں ان شرکاء کے مابین کئی نشستیں اور درکار رہیں گیں۔
    جناب قیصر احمد راجہ صاحب اور ڈاکٹر خالد صاحب دونوں کا بہت شکریہ
    شکر ہے کہ الیاس صاحب کے ھذیان سے ہٹ کر کسی سمجھدار کو سننے کا موقع ملا

  • @shahidsandhuofficial
    @shahidsandhuofficial หลายเดือนก่อน

    It was much needed Sir..JazakAllah

  • @wqskhan
    @wqskhan หลายเดือนก่อน +5

    26:42 قیصر ڈاکٹر صاحب کی بات کو سمجھ ہی نہیں رہا۔ زبردستی منوانے کی کوشش کر رہا ہے کہ غامدی صاحب حدیث کو نہیں مانتے جبکہ ڈاکٹر صاحب نے واضح طور پے بتا دیا ہے کہ حدیث کو سمجھنے کا طریقہ کیا ہے۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt หลายเดือนก่อน

      غامدی صاحب پر بہتان لگانا نہیں چھوڑتے کم ظرف لوگ ہیں کیا کہ سکتے ہیں

  • @hakai02
    @hakai02 หลายเดือนก่อน

    Due to respect raja SB etraaz serial eik Baar study ker lyte tu I think es podcast KY saray sawalat ky jawab majood hein❤❤❤

  • @ahmadnaveed92
    @ahmadnaveed92 หลายเดือนก่อน +7

    راجہ قیصر صاحب اس پوری گفتگو میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ غامدی صاحب حدیث کا انکار کرتے ہیں ۔۔
    جبکہ خالد ظہیر صاحب نے خوبصورت طریقے سے ان کی کوشش کو ناکام کیا

    • @mobeenakhan3630
      @mobeenakhan3630 หลายเดือนก่อน

      Tu ap ka kya kehal hy ky gamdi saab hadees ka inkar kerthy hy ya nein

    • @ahmadnaveed92
      @ahmadnaveed92 หลายเดือนก่อน +1

      @mobeenakhan3630 جتنا میں نے غامدی صاحب کو سنا ہے وہ سادہ سی بات کرتے ہیں کہ قرآن کی نص کے مقابل حدیث نہیں قرآن کو فوقیت حاصل ہوگی اور اگر آپ غامدی صاحب کی کتاب میزان کا مطالعہ کریں تو اس میں غامدی صاحب نے تقریباً بارہ سو احادیث کا حوالہ دیا ہے

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction หลายเดือนก่อน +1

      تو تم لوگ مان لو عیسیٰ علیہ السلام کا نزول قبل از قیامت۔

  • @riazahmed-nv1gs
    @riazahmed-nv1gs หลายเดือนก่อน +5

    یہ کہنا کہ “حدیث، سنت کا تحریری ریکارڈ ہے” بلکل بے بنیاد جملہ ہے

  • @kanasangat
    @kanasangat หลายเดือนก่อน +1

    bohat zabardast Dr Khalid zaheer sahib

  • @riazahmed-nv1gs
    @riazahmed-nv1gs หลายเดือนก่อน +13

    اس وقت تک جتنے بھی سوال / اعتراض ہوئے ہیں اِس پروگرام میں اُن سب کو غامدی نے خود ایڈریس کیا ہے اُن کے جوابات کی ویڈیوز “غامدی سیٹر آف اسلامک لرننگ” پر تلاش / دیکھی جا سکتی ہیں

    • @viquarunnisaabdulaleem5214
      @viquarunnisaabdulaleem5214 หลายเดือนก่อน

      میں نے جب بھی موقع ملا خود انکی محفل میں سوال کیا ہے لیکن کبھی جواب نہیں ملا۔
      غامدی صاحب کی گفتگو اکثر ہی دفاعی انداز کی ہوتی ہے۔
      کسی زمانے میں کتاب لکھی تھی اور آج تک اسی کے حوالے بات ہوتی ہے۔
      ہر لمحے منظر بدلتے ہیں اور قرآن پہ تدبر تو قیامت تک کرتے رہنا ہے

    • @baba-ly7vj
      @baba-ly7vj หลายเดือนก่อน

      غامدی صاحب کے جوابات بھت ھی مدلل کے ساتھ ھیں لیکن آپ کیوں مطمئن نھیں ھوتے شاید آپ بھی قیصر صاحب اور روایتی مولویوں کی طرح سوچتے ھیں یہی وجہ ھے ک آپ سمجھتے ھیں کہ غامدی جواب نھی دیتے حالانکہ وہ دلیل کے ساتھ جواب دیتء ھیں اسی وجہ سے وہ ایک بوجھل دل کے ساتھ اسے پاکستامن چھوڑنے پر مجبورکیا ھے

  • @shahidraza7561
    @shahidraza7561 หลายเดือนก่อน

    Quality of answers / responses were articulated much better then questions raised for discussion. Despite having more solid grounds questions were posted without clarity, sometimes feels ambiguous statements. It doesn’t mean approach of Ghamdi sb is perfect . Submission.

  • @ghauriofficial2172
    @ghauriofficial2172 หลายเดือนก่อน +2

    Dr Khalid Zaheer is clear, Boht mehnat krni hogi apko Qaiser Raja

    • @saleemkhan12
      @saleemkhan12 หลายเดือนก่อน

      Qaisar Raja will never learn after watching this vlog. He just wants to feed his biases and that’s it. He won’t go ahead to understand things from start.

  • @NaveedAhmed-ng8sh
    @NaveedAhmed-ng8sh หลายเดือนก่อน +3

    بہرحال حدیث پر غامدی صاحب کی تحقیق قابل تعریف ہے

  • @upquark31415
    @upquark31415 หลายเดือนก่อน +1

    The problem with personalities like Qaiser Raza shahib is that they fix the conclusions first, then adjust the principles to accommodate them. Whereas it should be the other way round. The fact that he mentioned there are huge differences between Imam Farahi and Ghamidi Sab clearly indicates that he has not really understood the approach of Imam Farahi neither that of Ustad Ghamidi.
    The problem with Qaiser Sab and speakers like them is more or less the same, not knowing islam in its epistemic core where one experiences how knowledge is gained and applied. Hence everything in the name of islamic knowledge becomes a dialectical or argumentative sets of premises and conclusions based on reaction to secularism, liberalism. One chooses from either the set that appeases and go along with western enlightenment baggage or the one that vehemently opposes it. It never gets to, experiences or creates independent knowledge in the way muslim scholars traditionally built and carried forward.

  • @syedarshadali8351
    @syedarshadali8351 หลายเดือนก่อน +3

    قیصر صاحب غامدی صاحب پر بات کرنے سے پہلے کم از کم انکی کتاب میزان یا 23 اعتراضات سیریز سن لیں پھر بات کریں ۔ انشااللہ پھر مزہ آۓ گا

    • @muhammadimran-kv6ou
      @muhammadimran-kv6ou หลายเดือนก่อน

      محترم غامدی صاحب تو معراج تک کے منکر ہیں۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt หลายเดือนก่อน

      معراج کے متعلق۔ سورت بنی اسرائیل آیت 60۔ سورت انجم ابتدائی۔ آیات۔ کاش پڑھ کر سمجھ پاتے۔ تو غامدی صاحب پر تنقید نیء کر تے تمہیں تو اللہ پاک کے کلام پر وشواس۔ ہی نہیں ہے مولویوں کے پوجاری۔ آپ لوگ۔ مبارک ہو

    • @mylens1
      @mylens1 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadimran-kv6ouآپ بھی قیصر صاحب والی باتیں کر رہیں ہیں۔ بھائی آپ پہلے غامدی سب کا موقف سن لیں دلیل ساتھ۔

    • @muhammadimran-kv6ou
      @muhammadimran-kv6ou หลายเดือนก่อน

      @Walkingaroundtheword2686
      بھائی غامدی صاحب معراج جسمانی کے منکر ہیں جبکہ قرآن میں صاف الفاظ میں اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ ہم نے اپنے بندے کو ایک رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر کرایا ۔

  • @abulubabaqasmi786
    @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

    منصوص احکام کو تغیر زمانہ کی بنا پر بدلا نہیں جاتا ۔فروعی احکام کو کسی حد تک بر بنائے ضرورت تبدیل کیا جاسکتا ہے

  • @007-i7c
    @007-i7c หลายเดือนก่อน

    ❤️❤️

  • @syedasig
    @syedasig หลายเดือนก่อน +1

    That’s the problem for Quran deniers , they don’t even comes close to its teaching . First fill your mind with scholars opinions lets alone Hadeeth then if confronted or discomforted by Quranic explanation , they resort back to their comfort and ignore the book

  • @syedarshadali8351
    @syedarshadali8351 หลายเดือนก่อน +1

    محترم آپ کو اپنی تقریر کرنے کا اتنا شوق ھے تو خواہمخواہ سامنے مہمان کو بٹھایا ھوا ھے ۔ اپنی تقریر پر کلپ بناٶ 😅

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 หลายเดือนก่อน +1

    استاد غامدی کی بنو امیہ دوستی سےانکی تعلیمات متاثر ہوگی ،فرماتے ہیں کہ معاویہ کی حکومت میں امنیت تھی لہذا معاویہ علی سے بہتر سیاستدان تھا ،کیا تلوار کی زور سے امنیت لائی جاسکتی ہے ؟ اگر ہاں، تو پھر موسی کا فرعون کے خلاف ،ابراہیم کا نمرود کے خلاف قیام درست ہے ؟

  • @NaveedAhmed-ng8sh
    @NaveedAhmed-ng8sh หลายเดือนก่อน

    دین کی تعبیر پر بھی ایک ڈیبیٹ کریں۔

  • @saadatyaseen115
    @saadatyaseen115 หลายเดือนก่อน

    Dr khalid Sahb baar baar keh rahy hain hain Hadees se akhtalaf nhi hy, qabil e ehtraam hai,, us k bawajud Qaisar Sahb usi ko defend krty huye swaal utha rahy hain... Halankah Topic Hadees hi interpretation ka procedure hona chahiye tha..

  • @mylens1
    @mylens1 หลายเดือนก่อน

    قیصر صاحب غامدی صاحب حدیث کے معاملے میں یہی کام کر رہے ہیں، آپ جاوید احمد غامدی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں وہاں حدیث سیکشن میں جائیں وہاں آپکو یہ چیز نظر آئے گی

  • @bewithshakir
    @bewithshakir หลายเดือนก่อน +1

    Kaiser Raza bhai ko Direct Ghamidi Sahab se baat karni chahiye

    • @ApexTmg
      @ApexTmg หลายเดือนก่อน +2

      Nhi krskta ye. Ghamidi sb is top class scholar of this era

  • @007-i7c
    @007-i7c หลายเดือนก่อน

    Qaiser bhai zindabad ❤️

  • @kamranali914
    @kamranali914 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi sahab sathia gaie hain , ghamdi sahab har bat hi fazul kar rahay hain aaj kal

    • @SAnsari-k5m
      @SAnsari-k5m หลายเดือนก่อน

      Kuch bhi 😂😂

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 หลายเดือนก่อน +2

    مجھے قیصر راجہ کے رویئے سے اختلاف ہے۔ جو کوئی ان کے بیانیئے سے اختلاف کرے ان پر ذاتی حملے کرنا اور سازشی اور یہودی ایجنٹ قرار دینا ایک عالم کا نہیں بلکہ انتہا پسندوں کا طریقہ ہے۔ بجائے دوسروں پر فتوے اور الزام لگانے کے آپ اپنا نقطہ نظر اور بیانیہ پیش کریں اور فیصلہ لوگوں پر چھوڑ دیں۔ یہی درست طریقہ ہے۔

  • @mylens1
    @mylens1 หลายเดือนก่อน

    Qaiser sb please try to learn how to articulate a question

  • @razaulmustafa52
    @razaulmustafa52 หลายเดือนก่อน +1

    ڈاکٹر صاحب صرف سنت متواترہ پر ہی سنت کا اطلاق کر رہے ہیں جو غامدی صاحب کا طریقہ ہے اور باقی حدیث پاک کو محض مواد کا نام دے رہے ہین جو کہ سراسر حدیث پاک کی توہین ہے۔ اگر آج تک ہزاروں محدیثین نے ایسا فرق روا نہیں رکھا تو غامدی اور آج کا کوئی شخص کون ہوتا ہے جو آج یہ فرق کرنے کی جسارت کرے؟

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt หลายเดือนก่อน

      جاہلوں کی کمی نہیں ہے

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt หลายเดือนก่อน

      غامدی صاحب کا استدلال بلکل تھیک ہے۔ آپ کے اندر قلت علم اور تدبر کی کمی ہے

  • @NadeemKhan-x4s
    @NadeemKhan-x4s หลายเดือนก่อน

    Qaiser Sahab AP pehle sawalat Karne ka ilm hadil karain

  • @mylens1
    @mylens1 หลายเดือนก่อน

    قیصر صاحب معذرت کے ساتھ آپکو اگر غامدی صاحب پر تنقید کرنی ہے تو پہلے انکی کتابوں کا تفصیلی جائزہ لیں اور پھر تنقید کریں۔ آپکی تنقید بہت کمزور ہے

    • @baba-ly7vj
      @baba-ly7vj หลายเดือนก่อน

      بلکل درست فرمایا آپ نے اگر واقعی آپکو اختلاف ھے غامدی کے نظریات سے تو پہر کیوں ملاقات نھیں کرتے اور سیدھا ان سے سوال نھیں کرتے تاکے آپکے اعتراضات کا جواب دیں بجاے اسکے کے ڈاکٹر صاحب سے جوابات مانگ رھےھیں جھاں تک میرا خیال ھے قیصر صاحب کا موقف بھت ھی کمزور ھے اور غامدی کے توجیھات کے سامنے بے بس رئینگے جسطرح بات اور سوال کررھےھیں ایسا لگ رھاھے کہ حدیثوں کا سمجھنے کا عمل بھت کمزور ھے صرف ترجموں پر انحصار ھے اللہ عالم

  • @ResearchMaster-x1t
    @ResearchMaster-x1t หลายเดือนก่อน

    QAISER RAJA HAS A TYPICAL MIND AND CANT THINK OUT OF THE BOX..HOWVER JAVED AHMED GHAMIDI SAHB THINKING IS RATIONALE AND APPEALING TO THE MIND.

  • @SaleemKhan-sh6pm
    @SaleemKhan-sh6pm หลายเดือนก่อน

    Allah k nabe s.a.w.jab dunia say gae tu mukamal deen quran day k gae.ise ke hifazat ka zima Allah nay lia.hadees k kitabe qaser shb nay pareh nahy kis qisim ke gustakhna jhote mozo rewayatay in kitabo may derj hyn.koe musalman nabe s.a.w. ke bat ka inkar ker he nahe sakta lekin ap ka na nam lay k jhot bola jae wo bhe toheen ameez kia ap berdash karen gy.

  • @aaminsaan4693
    @aaminsaan4693 หลายเดือนก่อน

    آسٹریلیا نے جو جانوروں کو کل کیا کیا وہ صیحی ہے ؟

  • @abulubabaqasmi786
    @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

    اس حدیث اور آیت میں کوئی تضاد نہیں ۔شراح حدیث نے اس اعتراض کا جواب دیا ہے ۔

    • @abulubabaqasmi786
      @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

      کتے کے واقعہ کا آپ تضاد بیان کرنا آپ کے ناسمجھ ہونے کی دلیل ہے ۔قرآن میں لکھا ہے ۔
      ويغفر ما دون ذلك لمن يشاء.ما دون ذالک میں زنا بھی داخل ہے۔

    • @abulubabaqasmi786
      @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

      عدم غفران کا تعلق صرف شرک سے ہے ۔نا کہ زنا سے ۔آیت اور حدیث میں تضاد آپ کی خانہ زاد اختراع ہے

    • @abulubabaqasmi786
      @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

      ماشاء االلہ ۔قیصر صاحب آج شہ رگ پکڑ لی۔

    • @abulubabaqasmi786
      @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

      معارضہ کے اصول ڈاکٹر صاحب پڑھے ۔آپ کو قرآن و حدیث میں کوئی تضاد نظر نہیں آءے گا

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt หลายเดือนก่อน

      خاک۔ شہ رگ پکڑی

  • @mir-na
    @mir-na หลายเดือนก่อน

    قیصر راجہ صاحب پھر سرگرم عمل 😂

  • @NadeemKhan-x4s
    @NadeemKhan-x4s หลายเดือนก่อน

    Mr.Qaiser emotional person it is not any scholer atitute

  • @shabih2008
    @shabih2008 หลายเดือนก่อน +1

    Aapki baaton ko misrepresent kar rha tha

  • @shahbazshaukat9757
    @shahbazshaukat9757 หลายเดือนก่อน

    قیصر صاحب اپنی بات میں تبیّن احتصار اور صراحت پیدا کرنے کی کوشش کریں ۔

  • @professoraftab7488
    @professoraftab7488 หลายเดือนก่อน

    سوال نہ تو مناسب اور نہ معلومات پر مبنی سوال ۔

  • @abulubabaqasmi786
    @abulubabaqasmi786 หลายเดือนก่อน

    قصير بہاءی۔آپ اس پوچھے امت کے سارے فقہاء و محدثین حدیث کو حجت مانتے ہیں ۔خواہ اخبار احاد ہی کیوں نہ ہوں۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ھے ۔ويتبع غير سبيل المومنين نوله ما تولي و نصليه جهنم کا مطلب ڈاکٹر صاحب سے پوچھے ۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt หลายเดือนก่อน

      یار آپ لوگ غامدی صاحب کو نہیں سنے اس آیت پر مفصل کلام کیا ہے

  • @BilaluddinSahab
    @BilaluddinSahab หลายเดือนก่อน

    امت مسلمہ میں ایک تبقہ ھے جس کے سارے دین کا انحصار صرف اور صرف روایات پر ھی مبنی ھے انکی پوری کوشش یہ ہوتی ھے کہ حدیث( روایات ) کی ایسی اہمیت قایم رھے کہ جیسے سارا کا سارا دین ان حدیثوں(روایات ) میں قید ھے ،
    قرآن اس سے بالکل مختلف جگہ کھڑا ھے کہ دین کے معاملے میں قرآن میزان ھے ۔

  • @NadeemKhan-x4s
    @NadeemKhan-x4s หลายเดือนก่อน

    Qaiser Sahab confused admi hain

  • @NadeemKhan-x4s
    @NadeemKhan-x4s หลายเดือนก่อน

    Mr.Qaiser emotional person it is not any scholer atitute