Madina Yaad Aya Hai | New Heart Touching Naat 2020 | Naat Production

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 2.5K

  • @Saeed1hajj
    @Saeed1hajj ปีที่แล้ว +3

    الله پاک کے کرم سے جب سے یہ نعت شریف اپ لوڈ کی گئی ھے الحمد للہ تب سے سن رہا ہوں
    اور اس نعت شریف کی ھماری پیارے حاجی عبدالحبیب بھائی نے بھی ایٹوٹائیز کیا تھا، اور تلقین تہی کے اس نعت شریف کو ضرور سنئیے گا۔
    ما شاء اللہ اس نعت پاک کو سن کے من نہیں بہرتا۔
    جزاكم الله خيرا كثيرا
    من العرب شريف
    ١٥ محرم الحرام ١٤٤٥ هجري

  • @اسلامکیشہزادی-و9ف
    @اسلامکیشہزادی-و9ف 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ،سبحان الله،،قابل تعریف
    مدینہ یا د آیا ہے ۔یا اللہ مدینے کی با ادب حا حا ضر ی نصیب فر ما ۔
    میرا غم بھی تو دیکھو میی پڑا ہو دور طیبہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😭😭

  • @sunnimedianetwork2527
    @sunnimedianetwork2527 ปีที่แล้ว +37

    ہائے ہائے 😢😢😢...
    ہم غلاموں کے دلوں کو چیر دیتے ہو آپ دعوتِ اسلامی والے

    • @AbdulMajeed-yl8ld
      @AbdulMajeed-yl8ld 6 หลายเดือนก่อน +4

      بیشک 😭😭😭🙏😢
      اللہ پاک دعوت اسلامی کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین مرشد ❤💕🙏

    • @nusratpathan590
      @nusratpathan590 4 หลายเดือนก่อน +1

      Masa allah subhan allah 🌹 ❤

    • @muhammadzafariqbal5500
      @muhammadzafariqbal5500 3 หลายเดือนก่อน

      دعا مدینہ منورہ کی اور ساتھ تصاویر بتوں کی۔ کیا جہالت ہے

    • @ShafqatQasim-y7l
      @ShafqatQasim-y7l 2 หลายเดือนก่อน +1

      Mashallah ❤❤ Allah pak SB ko madina shareef ki hazri krny ki saadat frmay 🤲ameen ❤

  • @AbdulMajeed-wz3id
    @AbdulMajeed-wz3id 6 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک مرشد کریم کے صدقے ہم سب کو مدینہ کی حاضری نصیب فرماۓ

  • @HASNAINRAZAQADRI8446
    @HASNAINRAZAQADRI8446 11 หลายเดือนก่อน +11

    ❤ ماشاءاللہ مجھے بھی مدینہ منورہ جانا ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مجھے بھی یادرکھو

  • @syedusmangani669
    @syedusmangani669 4 ปีที่แล้ว +45

    بے چین دل کو اب تک سمجھا بجھا کہ رکھا
    مگر اب تو اس سے آقا نہیں انتظار ہوتا❣️

    • @Sarahaly77
      @Sarahaly77 2 ปีที่แล้ว +1

      جناب اپکا صرف ایک کلک میری مدد کر سکتا ہے اور مدد کرنا نیک کام ہے پلز مدد کیجیے اللّه آپکو اس سال تمام خوشیاں دے اور اپکی ہر مراد پوری ہو آپ مدینے کا سفر کرلیں آمین
      آمین

  • @muhammadishtiaq413
    @muhammadishtiaq413 4 ปีที่แล้ว +66

    سبحان اللہ سبحان اللہ
    ماشاءاللہ عزوجل
    یہ سب میرے مرشدِ کریم کی برکتیں ہیں 😭

  • @attaurrahman8787
    @attaurrahman8787 4 ปีที่แล้ว +30

    🌹🌹🌹🌹🌹ماشاء اللہ 💕💕💕ماشاء اللہ 💕💕💕ماشاء اللہ 💕💕💕سبحان اللہ 💕💕💕سبحان اللہ💕💕💕 سبحان اللہ💕💕💕 اللہ اکبر 💕💕💕اللہ اکبر 💕💕💕اللہ اکبر 💕💕💕اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اپنے گھر کی اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے در کی زیارت کرنی زندگی میں کئی بار نصیب فرمائے آمین ثم آمین. اور ان تمام حضرات کی آواز میں برکت عطا فرمائے اور ان کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین اللھم آمین. 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @gausepasha6619
    @gausepasha6619 2 ปีที่แล้ว +14

    یااللہ جسم میں جب تک کہ میری جان رہے تجھ پہ صدقے تیرے محبوب پہ قربان رہے کچھ رہے یا نہ رہے نزع کے وقت سلامت میرا ایمان رہے اللہم آمین صلوا علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @mr.khan4062
    @mr.khan4062 ปีที่แล้ว +38

    اللہ پاک اپنے مدنی حبیب کے صدقے ہمیں سب کو مدینے کی حاضری نصیب فرما دے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭

  • @RazastoriesTv126
    @RazastoriesTv126 4 ปีที่แล้ว +283

    یہ کلام سن کر مدینے جانے کی تڑپ میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے
    اللہ پاک اس تڑپ میں اضافہ نصیب فرماۓ

    • @shabistaansari3747
      @shabistaansari3747 4 ปีที่แล้ว +5

      آمین یارب العالمین

    • @imtiyazali9901
      @imtiyazali9901 4 ปีที่แล้ว +5

      Mashaallah Ashfaq bhai aap charo ne to madine ki yaad hi dila di aur madine ki yaad me rula diya aur aap ne kamal ker diya

    • @AliRaza-ut6ec
      @AliRaza-ut6ec 3 ปีที่แล้ว +2

      Bilkul

    • @mohenkhan7210
      @mohenkhan7210 3 ปีที่แล้ว +1

      Sahii kahah k

    • @mohenkhan7210
      @mohenkhan7210 3 ปีที่แล้ว +3

      Mer dua hai k jaey to wapis na ayei waha hi madfan hojay

  • @AhmadRaza-pj5ph
    @AhmadRaza-pj5ph 4 ปีที่แล้ว +45

    یاد آتی ہے مجھے اہل مدینہ کی وہ بات
    زندہ رہنا ہو تو انسان مدینے میں رہے

  • @nisarshah6410
    @nisarshah6410 4 ปีที่แล้ว +25

    سبحان اللہ!
    یا اللہ عز و جل اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ و الہ و اصحابہ و سلم کے طفیل مجھ سمیت تمام عاشقان و عاشقات رسول کو بار بار مدینے کی با ادب حاضری کی سعادت نصیب فرما۔

  • @ayanhamayoun3376
    @ayanhamayoun3376 7 หลายเดือนก่อน +11

    آقا میر ے ہماری بھی مدینے میں حاضری لگا دو نہ میرے گھر والوں کی بھی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @kamranmemon1860
    @kamranmemon1860 10 หลายเดือนก่อน +17

    Ya allah pak mujy or mery ghar walon ko bhi apna ghar makkah or aaqa ka madina dikha

  • @RidaKhan-cw8uh
    @RidaKhan-cw8uh 5 หลายเดือนก่อน +8

    ماشاء االلہ اللہ پاک میری دعوت اسلامی کو شاد و آباد رکھے

  • @najmakhan8860
    @najmakhan8860 3 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤😭😭 Allah paak murshid ke sadqe hamein bh madine ki hazri naseeb farmaye😭😭😭

  • @almasshoukat5254
    @almasshoukat5254 3 ปีที่แล้ว +11

    مدینہ یاد آیا ہے.. کلام پاک سن کہ روح اور جزبات مدینہ کے لیۓ مزید گرما دیۓ..😥😥😥 میرا غم بھی تو دیکھو یہ پڑی ہوں دور طیبہ سے😟😩😩😩😩

  • @haseebmehboob5188
    @haseebmehboob5188 2 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ بہت پیارا کلام پڑھا ہے آقا کا مدینہ یاد آرہا ہے ۔۔

  • @hasoonahasoona390
    @hasoonahasoona390 3 ปีที่แล้ว +15

    مدینہ یاد آیا ہے اے اللہ ہم سب کو جلد مدینے کی حاظری نصیب فرمائے 😭😭🤲🏻🕋

  • @akbarqadriattari2119
    @akbarqadriattari2119 4 ปีที่แล้ว +103

    دعوت اسلامی کے سارے نعت خواں ایک سے بڑھ کے ایک ھے سب کا انداز پیارا ہے۔کوئی کسی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔اللہ عزوجل ان سب کو حاسدین کی حسد سے بچائے۔امین

    • @marifa40
      @marifa40 6 หลายเดือนก่อน +1

      ameen bhot achi duaen di h allah apko bhi kamiyabi de ameen

    • @AbdulMajeed-yl8ld
      @AbdulMajeed-yl8ld 6 หลายเดือนก่อน +3

      آمین ثم آمین یارب العالمین ❤

    • @Afzalhusain-p6s
      @Afzalhusain-p6s 6 หลายเดือนก่อน

      Nni
      Nnt 0:48 7👍80😅😊❤❤❤

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 6 หลายเดือนก่อน +1

      آمین ثم آمین 🕋

    • @RafaqatAli-k7d
      @RafaqatAli-k7d 5 หลายเดือนก่อน

      Mje madina dekhne ka bra shok h aur bri tarap rkhti hu madinay ki mere liye dua krde allah mje aur ap sb ko jald madinay bula le ameen😂😢

  • @salehaameer9646
    @salehaameer9646 2 ปีที่แล้ว +14

    ما شاء اللہ مدینہ کی یاد نہں نکلتی اس کلام نے انکھوں سے انسو روا کر دے

  • @farazattari8419
    @farazattari8419 4 ปีที่แล้ว +45

    Kalam sun kar madina ki yad me aur mohhbat me iajafa ho gaya hai.
    ALLAH AAPK 4 KO SALAMAT RAKHA. AAMIN

  • @sayemaattariya667
    @sayemaattariya667 ปีที่แล้ว +14

    ماشاء اللہ بہت ہی پیارا کلام ہے مدینے کی یاد میں رُلانے والا😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @kamranali7053
    @kamranali7053 2 ปีที่แล้ว +19

    یا رسول اللّٰہ ہمیں مدینہ بلا لیجئے اب دل نہیں لگتا کہیں بھی 😭😭😭😭🙏🙏🙏

    • @HasnainAli-hv5rt
      @HasnainAli-hv5rt 5 หลายเดือนก่อน

      ameen

    • @muhammadzafariqbal5500
      @muhammadzafariqbal5500 3 หลายเดือนก่อน

      چار تصاویر بتوں کی بنائی ہیں۔ان سے دل لگا لو

  • @ummealfia4030
    @ummealfia4030 2 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءاللہ الکریم ❤️ یا اللہ ھم سب کو اور خوسوس بل خوسوس آ پ چاروں کو مدینے کی با ادب ہازری کا شرف عطا فرمائے آمین 😭😭💔😭🥺😞😭💔💔💔

  • @AbdulMajeed-yl8ld
    @AbdulMajeed-yl8ld 6 หลายเดือนก่อน +7

    مدینہ یاد آیا ہے 😢😢😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😓😓😓😭😭
    مدینہ یاد آیا ہے
    آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا 😭😭💕

  • @mohdaazamqadri
    @mohdaazamqadri 2 ปีที่แล้ว +4

    🌹🌹مدینہ یاد آیا ہے😭😭😭😭😭مدینہ یاد آیا ہے😭😭😭🌹🌹اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین💚💚 کیا خوبصورت کلام پھڑا ہے❤❤ سبحان الله 💓💓سبحان الله💓💓 ماشااللہ💖💖 ماشااللہ💖💖 اللہ پاک دعوت اسلامی کو ترقی عطا فرمائے آمین ثم 💚💚💚💚💚

  • @madanqueen1677
    @madanqueen1677 3 ปีที่แล้ว +15

    کاش ہم بھی مدینہ جاءے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @ayshaansari3368
    @ayshaansari3368 2 ปีที่แล้ว +13

    Ya Rasulallah 😭😭😭 ek baar to hame apne waliden ke saath madina dikhye 😭😭 hame madina bahoot yaad aata he hame bhi madine ki hazri ho jaaye😭😭😭😭😭😭😭

  • @kamalrao3576
    @kamalrao3576 4 ปีที่แล้ว +53

    ماشاءاللہ الحمدللہ
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

    • @Sarahaly77
      @Sarahaly77 2 ปีที่แล้ว

      جناب اپکا صرف ایک کلک میری مدد کر سکتا ہے اور مدد کرنا نیک کام ہے پلز مدد کیجیے اللّه آپکو اس سال تمام خوشیاں دے اور اپکی ہر مراد پوری ہو آپ مدینے کا سفر کرلیں آمین
      آمین

  • @ashfaqpholwale9598
    @ashfaqpholwale9598 4 ปีที่แล้ว +79

    ماشاء اللہ
    Dil ko cho jane wala kalam 💖💖💖💖💖
    مولا آپ چاروں کو مدینے کی با ادب حاضری عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😭😭😭🙏🙏😭😭

    • @URRPstudio
      @URRPstudio 2 ปีที่แล้ว

      Ameen 🤲🤲😭🥺

    • @mukarmali9083
      @mukarmali9083 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sum ameen 🤲😭

  • @saydazaheenattariya3880
    @saydazaheenattariya3880 4 ปีที่แล้ว +6

    سبحان الله سبحان الله 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
    Mera gham bhi to dekho ..
    Main pari hu dur taiba sy😭😭😭😭

  • @WaseemAli-yz4vl
    @WaseemAli-yz4vl ปีที่แล้ว +5

    🥰علی میرا ایمان 💖
    🥰ابوبکرمیری جان💖
    🥰عمر میری شان 💖
    🥰عثمان میری آن💖
    قربان جاٶ حضورﷺ آپ کے صحابہ پر
    یہی ھے میری پہچان کہ کسی ایک صحابی کے ساتھ بغض رکھنے والا نہیں ہے مسلمان ...ماشاء الله
    سبحان الله 💝 مجھے ناز ہے کہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں💝

  • @annysenterprises4748
    @annysenterprises4748 8 หลายเดือนก่อน +3

    بے چین دل کو اب تک سمجھا بجھا کہ رکھا
    مگر اب تو اس سے آقا نہیں انتظار ہوتا
    MADINA YAAD AYA HAI ALLAH ALLAH

  • @afzaameen6201
    @afzaameen6201 4 ปีที่แล้ว +44

    Ankho may bas gya h MADINA HUZOOR ka....
    MADINA YAD ATA H 😣💫💚😭😭🙌

  • @bintezakir8576
    @bintezakir8576 4 ปีที่แล้ว +13

    🙏🥺 badi ummeed hai sarkar صلی اللہ علیہ وسلم
    Qadmon me bulayenge .
    Karam ki jb nazr hogi madine hm bhi jayenge🥺🥺🥺🥺

  • @msalahuddin953
    @msalahuddin953 3 ปีที่แล้ว +7

    Bahut hi khubsurat Kalam hai Allah Pak Ham sabko madine k hazri ata farmaye,,,,,, ameen 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😀😀😀😀😀😀😀😀😢😢😢😢😢😢

    • @Aqsaazeeaqsa
      @Aqsaazeeaqsa 3 หลายเดือนก่อน

      In emoji ki KIA zaroorat thi

  • @AhmedRaza-rh2yt
    @AhmedRaza-rh2yt 3 ปีที่แล้ว +15

    ہم کو بھی بلا لو یا رسول اللہ😭😭😭😭😭😭

  • @AroojRajput-yf9nl
    @AroojRajput-yf9nl 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔بےشک ہم سب کا آسرا ہے مدینہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا۔۔۔۔اے کاش ہمیں بھی بلاوا آئے ۔۔۔امیین

  • @ummemakki8671
    @ummemakki8671 4 ปีที่แล้ว +35

    Kiya Kalam Pada Hai Mehmood Bhai Ashfaq Bhai Arif Bhai Asif Bhai
    Allah Aap Charo Ko Bapa Jan Ke sath Hajj ki Saadat Ata Farmaye ❤️😭😢☺️😇💕

  • @idreeskhan6025
    @idreeskhan6025 4 ปีที่แล้ว +15

    جب کہ سب کچھ ھمارا مدینے میں👌💞

  • @ahmedraza9238
    @ahmedraza9238 4 ปีที่แล้ว +52

    ماشاءاللہ زبردست
    اللہ سب نعت خوانوں کو نظر بد سے بچاٸے آمین

  • @Naveed_Khan00
    @Naveed_Khan00 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @khalidkhalidunar5215
    @khalidkhalidunar5215 2 ปีที่แล้ว +4

    اس آس پہ جیتا ہوں کوئی کہہ دے مجھے آ کر
    چل تجھ کو مدینے میں سرکارﷺ بلاتے ہیں
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم❤

  • @akmalahmedsiddiqui1211
    @akmalahmedsiddiqui1211 4 ปีที่แล้ว +19

    دعا کریں اللہ ہر مسلمان کو مدینے کی حاضری نصیب کرے

  • @fiazpapi9034
    @fiazpapi9034 4 ปีที่แล้ว +24

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ بہت خوب
    الفاظ نہیں ہیں 👆 تعریف کے لئے
    اللہ تعالیٰ آپ سب کا دونوں جہاں میں اقبال بلند فرمائے آمین یارب العالمین 🌷🌷🌷

  • @bismaattariya794
    @bismaattariya794 4 ปีที่แล้ว +58

    Bht zbrdst ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله dil k tar chehrh diye 😭😭😭

  • @mustafaali4307
    @mustafaali4307 9 หลายเดือนก่อน +7

    Aai fir yaad madine ki rulane ke liye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 آقا آقا آقا

  • @maqsoodr1
    @maqsoodr1 21 วันที่ผ่านมา +3

    یا اللّٰہ پاک عزوجل ہم سب کو مدینہ منورہ شریف کی با ادب حاضری عطا فرما ۔۔ امین یارب العالمین عزوجل

  • @AshfaqAttari
    @AshfaqAttari 4 ปีที่แล้ว +577

    Madina yaad Aya hai 😭😭
    Kaisa Laga apko ye Kalam
    Like or Share Zroor Kr dijiyega

    • @rizwanali.1315
      @rizwanali.1315 4 ปีที่แล้ว +13

      buhat zabardast kalamhai ashfaq bhai new program kab araha hai ap ka

    • @rizwanali.1315
      @rizwanali.1315 4 ปีที่แล้ว +8

      inshallah

    • @syedusmangani669
      @syedusmangani669 4 ปีที่แล้ว +7

      Bht acha Kalam he..
      Allah Pak madine k asbab bana de آمين..

    • @chintubutt6449
      @chintubutt6449 4 ปีที่แล้ว +4

      Bohat khoob😍

    • @iiynarani2465
      @iiynarani2465 4 ปีที่แล้ว +5

      Masha Allah ❤️❤️❤️ Allah apko Madina mai padnai ki tofiq dai Ameen

  • @asadrazaattarifan1223
    @asadrazaattarifan1223 4 ปีที่แล้ว +14

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ یاد آ یا ہے

  • @JavedAnsari-xw9bi
    @JavedAnsari-xw9bi 4 ปีที่แล้ว +12

    ما شاء اللہ
    سبحان اللہ
    با رک اللہ
    اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے
    مدینہ یا دآیا ہے 😭

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ۔ سبحان الله۔ الله اکبر
    لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔
    الھم صل على سيدنا و مولانا ونبینا وشفیعنا وحبیبنا وکریمنا محمد وعلى آله وازواجہ وأصحابه وبارک وسلم🙏
    لبیک یارسول اللہﷺ۔ 🙏🙏
    یاالله عزوجل میری، میرے والدین کی اور ساری امت محمد ﷺ کی حتمی بخشش اور مغفرت فرما کر اپنے محبوب جناب محمد رسول الله ﷺ کے پڑوس میں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرما آمین ثم آمین🙏🙏

  • @bintetariq9027
    @bintetariq9027 ปีที่แล้ว +6

    روح تسکین پائے تو پائے کہاں😭😭😭
    ما شاءاللہ بہت زبردست کلام

  • @nalainfatima1473
    @nalainfatima1473 4 ปีที่แล้ว +44

    MashaAllah bht hi khobsurat kalam Parha hain ❤❤❤
    Allah pak is kalam ky sadqay hamein bar bar madinah bulaye
    Ameen 🤲🤲🤲

    • @ranajavaid9790
      @ranajavaid9790 3 ปีที่แล้ว +2

      Allah hum. Sab ko madina dikha de ameen bohat acha kalam hai is ke sadqy hum sab ko madiny ki hazri ho jaye

  • @MereMurshidHainAttar
    @MereMurshidHainAttar 4 ปีที่แล้ว +112

    Ya Rasullah Aa kar dekhlo😭😭
    Ya Madine me Bula kar dekhlo🙏😭
    Very emotional Kalam 😭😭😭
    😭😭😭😭😭😭😭
    Bilkul Madina Yaad Aaya Hai 😭😭😭

    • @AttariHooofficial
      @AttariHooofficial 4 ปีที่แล้ว +3

      Ameen

    • @farhanabbasi4243
      @farhanabbasi4243 4 ปีที่แล้ว +3

      Ameeeen

    • @ummemakki8671
      @ummemakki8671 4 ปีที่แล้ว +3

      😭 😭 😭

    • @kingmd5719
      @kingmd5719 4 ปีที่แล้ว +3

      Aameen

    • @skriazuddin4740
      @skriazuddin4740 4 ปีที่แล้ว +3

      Ameen summa ameen aye mere pyare allah paak hum sb musalmaano ko pyara pyara mithe mithe madina ka deedar ata frmaa 😭😭ameen summa ameen

  • @creativewoman30
    @creativewoman30 4 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست کلام ہے اور بہت زبردست کلام پڑھا اللہ ان سب کو مدینے کی حاضری نصیب فرمائے اور ان کے صدقے ہمیں بھی آمین

  • @ShaheenHoon
    @ShaheenHoon 6 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت بہت خوب ❤️

  • @SubhanKhan-mi9ut
    @SubhanKhan-mi9ut 2 ปีที่แล้ว +6

    Mashallha allha pak or barkat de ameeeeen Madina yad araha he😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢Bula lo aqaa madine me Bula lo aqaa

  • @muhammadtayyab3425
    @muhammadtayyab3425 4 ปีที่แล้ว +18

    مدینہ یاد آیا ہے 😭😭😭
    بڑی اُمید ہے سرکار ﷺ قدموں میں بلائیں گے
    کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے
    انشاءاللہ عزوجل

  • @arshadrazaashrafi4984
    @arshadrazaashrafi4984 4 ปีที่แล้ว +313

    کیا بات ہے نعت خواں حضرات کی
    بہترین کلام پڑھا اللہ پاک اس کلام کے صدقے ہمیں حاضری مدینہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @angelpari8723
      @angelpari8723 4 ปีที่แล้ว +7

      Ma sha Allah

    • @ahmedrazaattari3917
      @ahmedrazaattari3917 4 ปีที่แล้ว +8

      AMEEN

    • @sobiaamjad2810
      @sobiaamjad2810 4 ปีที่แล้ว +5

      Ameen

    • @HaroonAttari
      @HaroonAttari 4 ปีที่แล้ว +4

      آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

    • @madinamadina3123
      @madinamadina3123 4 ปีที่แล้ว +3

      آمین آمین آمین یارب العالمین وایاک

  • @talibemadeena6069
    @talibemadeena6069 4 ปีที่แล้ว +11

    Kash Aye bulawa mujhe darbar Nabi se🙏💚😭

  • @mtmfaizaealahazrat7944
    @mtmfaizaealahazrat7944 5 หลายเดือนก่อน +8

    اس کلام کو جتنی بار سنتا ہوں اتنی بار ایمان میں ایک تازگی پیدا ہوتی ہے

  • @saleemhussain1918
    @saleemhussain1918 2 ปีที่แล้ว +8

    Hijr me dill behlta nhi ya Muhammad madine bula lo😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @merajaliqadri
    @merajaliqadri 4 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ سبحان اللہ خوبصورت نعت شریف

  • @ummemakki8671
    @ummemakki8671 4 ปีที่แล้ว +35

    Mera Gham😩😭💔 Bhi To Dekho Me Pada Hu Dur Teba Sai😢😢
    Suku Paega Mera Bhi Dile Muztar💕💖💔 Madine Me 😭😭😭

  • @RazastoriesTv126
    @RazastoriesTv126 4 ปีที่แล้ว +17

    بہترین ماشاءاللہ کیا بات ہے
    مدینہ یاد کروا دیا

  • @AbsaFatima
    @AbsaFatima 7 หลายเดือนก่อน +4

    Mery liya madina hazry ki duo Kar dy😢😢😢😢

    • @AbdulMajeed-yl8ld
      @AbdulMajeed-yl8ld 6 หลายเดือนก่อน

      🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @rizwanattar3313
    @rizwanattar3313 5 หลายเดือนก่อน +6

    ❤😂 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @smartstudy7292
    @smartstudy7292 4 ปีที่แล้ว +15

    Really cryful tearful kalaam
    Jazak Allah Naat Production Team
    Allah Pak Ap ko bhi Madina main jldi bula lee
    Ameen

  • @sohailsaeed9291
    @sohailsaeed9291 4 ปีที่แล้ว +66

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام. اللہ پاک ہم سب مدینے کی حاضری نصیب فرمائے آمین

  • @aashiqemadina3821
    @aashiqemadina3821 4 ปีที่แล้ว +82

    ⁦❤️ مــجـھـے مــرنا ہے آقـــاﷺ گــمــبدے خــضــرا کے ســاۓ مــیـں
    وطــن⁦🇮🇳⁩ مــیـں مـــر گـــیــا تـــو کـــیــا کـــرونــگــا😭 یـــا رســـول اللّٰـــہﷺ۔۔⁦❤️⁩😭😭😭

    • @mda5592
      @mda5592 3 ปีที่แล้ว +3

      Sachi bhai allah paak madine me aaqa ke kadmo me mout nasib farmaye ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺

    • @Sarahaly77
      @Sarahaly77 2 ปีที่แล้ว

      جناب اپکا صرف ایک کلک میری مدد کر سکتا ہے اور مدد کرنا نیک کام ہے پلز مدد کیجیے اللّه آپکو اس سال تمام خوشیاں دے اور اپکی ہر مراد پوری ہو آپ مدینے کا سفر کرلیں آمین
      آمین

  • @farahkhan-sn4pn
    @farahkhan-sn4pn ปีที่แล้ว +1

    😭😭😭😭😭😭😭Dua farma dijye hmr lye.madine ki hazri naseeb ho

  • @nikhatfatima5264
    @nikhatfatima5264 3 ปีที่แล้ว +2

    Subhan allah heart touching naat I miss a lot madina shareef meri jaan madina dil ka chain madina allah hum sabko madine ki hazRi naseeb ata farmaye ameen

  • @ayeshahussain3631
    @ayeshahussain3631 4 ปีที่แล้ว +31

    Allah pak aap sab naat khuan ko salamat rakhe

  • @hamidrazakhalidraza762
    @hamidrazakhalidraza762 4 ปีที่แล้ว +47

    ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ چاروں کو برکتیں عطا فرمائے کلام" مدینہ یاد آیا ہے "ایک نئے انداز میں پڑھ کر مدینہ مدینہ کردیا سبحان اللّٰہ عزوجل،🌟

  • @muhammadasifhameed1477
    @muhammadasifhameed1477 4 ปีที่แล้ว +10

    Dawat e islami Ka saiya hamesa Siya salamt rhY❤
    AmahreAhesunnat Ap k UpeR jan Qurban❤

  • @muhammadtayyab9333
    @muhammadtayyab9333 3 ปีที่แล้ว +64

    Who Truly Loves Dawat e Islami From Heart.
    I Love Dawat e Islami❤❤❤

    • @Sarahaly77
      @Sarahaly77 2 ปีที่แล้ว +4

      جناب اپکا صرف ایک کلک میری مدد کر سکتا ہے اور مدد کرنا نیک کام ہے پلز مدد کیجیے اللّه آپکو اس سال تمام خوشیاں دے اور اپکی ہر مراد پوری ہو آپ مدینے کا سفر کرلیں آمین
      آمین

  • @BinteAleemudin
    @BinteAleemudin 5 หลายเดือนก่อน +8

    اللّه میری دعوت اسلامی کو سلامت رکھے اور دعوت اسلامی کے نعت خوان سب کو سلامتی عطاء کرے بری نذر سے بچاۓ آمین ❤

  • @Pakistani1340
    @Pakistani1340 4 ปีที่แล้ว +40

    ماشاءاللّٰہ بہت پیارا کلام ہے اللّٰہ پاک آپ سب کو اور ہم سب کو بھی مرشدِکریم کے ساتھ چل مدینہ کی سعادت عطا فرمائے
    آمین

    • @Sarahaly77
      @Sarahaly77 2 ปีที่แล้ว +1

      جناب اپکا صرف ایک کلک میری مدد کر سکتا ہے اور مدد کرنا نیک کام ہے پلز مدد کیجیے اللّه آپکو اس سال تمام خوشیاں دے اور اپکی ہر مراد پوری ہو آپ مدینے کا سفر کرلیں آمین
      آمین

    • @AbdulMajeed-yl8ld
      @AbdulMajeed-yl8ld 6 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین یارب العالمین 😢😢🤲🤲

  • @iiynarani2465
    @iiynarani2465 4 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah ❤️❤️ ❤️ Ya Allah humari Dawate Islami Ka mahol ko ta Qamat tak salamat rakhna aur khooob izat o taraqi dai... Ya Allah hum sab ko b Madina bula Ameen 🤲🤲🤲🤲

  • @madinamadina3123
    @madinamadina3123 4 ปีที่แล้ว +23

    ماشاءاللہ عزوجل 😍😍😍
    کمال کلام اور کمال آوازیں❤❤❤
    اللہ پاک نظربدسےمحفوظ فرمائے،حاسدین کےحسدسےمحفوظ فرمائے،شریروں کےشرسےمحفوظ فرمائے۔۔۔آمین یارب العالمین💕💖💕

    • @Sarahaly77
      @Sarahaly77 2 ปีที่แล้ว

      جناب اپکا صرف ایک کلک میری مدد کر سکتا ہے اور مدد کرنا نیک کام ہے پلز مدد کیجیے اللّه آپکو اس سال تمام خوشیاں دے اور اپکی ہر مراد پوری ہو آپ مدینے کا سفر کرلیں آمین
      آمین

  • @laibamalik4131
    @laibamalik4131 ปีที่แล้ว +6

    آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم مدینے میں مجھے بھی بولا لو 🤲🏻😭❤️❤️

  • @awaisshabbir6636
    @awaisshabbir6636 ปีที่แล้ว +10

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم 🌺❣

  • @homemobile8458
    @homemobile8458 4 ปีที่แล้ว +34

    ماشاءاللہ اللہ اپ سب کو نظر بد سے بچاے آمین

  • @mohdfiroz1240
    @mohdfiroz1240 4 ปีที่แล้ว +4

    🌸🌺🌺🌺❣❣❣🇮🇳 ...masha allah .aap sab bohot pyari nat padhte hai ...bhaiyo ...showk se dekhte hai aap ko ..mere sare dost .aur ..yaha .lakho logo ki aap sab psand hai..

  • @aaliyaattariya1764
    @aaliyaattariya1764 4 ปีที่แล้ว +14

    Madina Madina Mera Dil Tadap Raha Hai Mera Jal Raha Hai Seena 😭😭😭

  • @gholamqadir1192
    @gholamqadir1192 ปีที่แล้ว +8

    ماشااللہ. ماشااللہ. ماشااللہ. ماشااللہ. ماشااللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ. ماشااللہ. ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

  • @nisarbinyousuf6635
    @nisarbinyousuf6635 2 ปีที่แล้ว +2

    Pyaray Nabi Par Har Pal Lakhon Durood O Salam

  • @maulanafahadmadaniofficial8207
    @maulanafahadmadaniofficial8207 4 ปีที่แล้ว +14

    ماشاءاللہ بہت خوب
    الہی دکھا دے وہ مدینہ کیسی بستی ہے
    جہاں دن رات میرے مولا تیری رحمت برستی ہے

  • @AmirBaloch-m7z
    @AmirBaloch-m7z 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ
    Beautiful Naat My Foverate Naat I Love Madani Channel Naat Khuwaan

  • @hamidraza9288
    @hamidraza9288 4 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah Azzawajal naat sun kar dil Madine Madina hogaya Allah paak hmen Madine ki ba adab hazri naseeb farmae Ameen 🤲

  • @saadbinmuhammad738
    @saadbinmuhammad738 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ بہت اچھی نعت ہے

  • @farooqzattariya517
    @farooqzattariya517 2 ปีที่แล้ว +1

    Aah kia kalaam h or dawat e Islami k mubalig ki awaaz h Dil khush hogaia esa Dil Chara h hum bhi madinah jald poch Jain esne bhi madinah dekh liya usne bhi madinah dekh liya kabhi to kahen aqa humne bhi madinah dekh liya h 😭😭😭😭😭

  • @akmalahmedsiddiqui1211
    @akmalahmedsiddiqui1211 4 ปีที่แล้ว +46

    ماشاء اللہ
    محمود بھائی، آصف بھائی، عارف بھائی اور ہمارے پیارے اشفاق مدنی حفظہم الله 💖

  • @Bilal-nu9mc
    @Bilal-nu9mc 4 ปีที่แล้ว +12

    Bht zbrdst ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله dil k tar chehrh diye 😭😭😭 masha allah mera favarat kalaam

  • @kbdoughcreations5272
    @kbdoughcreations5272 3 ปีที่แล้ว +4

    میں صدقے یا رسول اللہ علیہ والہ وسلم 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

    • @ArshmanChuzza
      @ArshmanChuzza 24 วันที่ผ่านมา +1

      😢😢😢😢😢😢😢

  • @ayeshaowais2912
    @ayeshaowais2912 2 ปีที่แล้ว +2

    Mjhe dawet e islami se piyr hai Allah humesha salamt kre hamri dawet e islami ko

  • @HappyStoryHub-e
    @HappyStoryHub-e ปีที่แล้ว +3

    Ya allah hamari madine me hajari Naseeb ata ferma 🕋🙏😭🕋