Application for Gay Club to DC Abbottabad | Homosexuality in Pakistan | LGBT |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 พ.ค. 2024
  • Application for Gay Club to DC Abbottabad | Homosexuality in Pakistan | LGBT | ‪@azmatnama‬
    ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو ایک ہندو کی جانب سے دی جانے والی درخواست کا معاملہ
    ہم جنس پرستی کلب کے قیام کیلئے دی جانے والی درخواست پر کارروائی کیوں کی گئی ؟
    درخواست DC آفس ایبٹ آباد میں 8 مئی 2024 کو جمع کرائی گئی ۔
    درخواست کو لوئر ملازمین نے ڈائری نمبر لگا کو ریسیو کر لیا ۔
    درخواست LORENZO GAY CLUB کی NOC کے لیئے جمع کروائی گئی ۔
    عملے نے ڈپٹی کمشنر کو معاملے کی حساسیت بتائے بغیر لیٹر مارک کرایا ۔
    درخواست پر عمل درآمد نہیں کیا جائیگا : ڈپٹی کمشنر آفس ۔
    درخواست پریٹم گیانی نامی غیر مسلم شہری نے جمع کروائی ۔
    پریٹم گیانی گلستان کالونی ایبٹ آباد کا رہائشی ہے ۔
    کلب میں gay یا non gay ممبرز کو سیکس نہ کرنے کی باقاعدہ وارننگ دینے کا اعلان بھی کیا گیا ۔
    کلب کا قیام باقاعدہ طور پر بنیادی انسانی حقوق سے ہم آہنگ بتایا گیا ۔
    اراکین اور غیر اراکین دونوں کے لیے یہ کلب کھلا رہے گا ۔
    جس میں اراکین کو قدرتی طور پر زیادہ سہولیات دستیاب ہونگی ۔
    کلب ایبٹ آباد اور ملک کے دیگر حصّوں میں رہنے والے ہم جنس پرستوں کیلئے ہو گا ۔
    ملک بھر میں اس درخواست کے بعد شدید اضطراب پایا جانے لگا ۔
    #lgbtq #lgbt #breakingnews #azmatkhan #homosexulaity #

ความคิดเห็น • 8

  • @azmatnama
    @azmatnama  หลายเดือนก่อน

    ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستی کا کلب ؟
    پریتم گیانی نے کیا کھیل کھیلا ؟
    ڈپٹی کمشنر آفس کی غلطی کیا ہے ؟
    فحش پروگرامات کی بھر مار

  • @SamiSwati
    @SamiSwati หลายเดือนก่อน +1

    بہترین کاوش ❤️ جزاکم اللہ خیرا ❤️

  • @PandhaTV
    @PandhaTV หลายเดือนก่อน +1

    عظمت صاحب آپ نے بہترین چیز کی طرف نشاندہی کی

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      شکریہ جناب عالی

  • @muzammil2828
    @muzammil2828 หลายเดือนก่อน +1

    V.bad situatio. PL be carefull

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      Ji bilkul