Imam Shaykh Nasiruddin Al-Albani [RA] - Yaad e Raftgan Episode 01 - Nahd Studio

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 45

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 4 วันที่ผ่านมา +3

    محدث کبیر ، عالم ربانی الشیخ ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ تعالی' عز و جل ۔*

  • @IbnulIslam-oc9rh
    @IbnulIslam-oc9rh 5 วันที่ผ่านมา +7

    الامام المحدث مجدد العصر
    ناصر الدین البانی
    رحمه ﷲ سبحانه رحمۃ واسعا

  • @UmerMajeed-zw7tk
    @UmerMajeed-zw7tk 4 วันที่ผ่านมา

    شکریہ

  • @rehanalam159
    @rehanalam159 5 วันที่ผ่านมา +3

    امام الباني رحمة الله

  • @SHAHALAM-ve5nr
    @SHAHALAM-ve5nr 4 วันที่ผ่านมา

    بہت اچھی گفتگو، سب کچھ دلائل پر ہی منحصر ہے جزاکم اللّہ خیر

  • @mdwamik8561
    @mdwamik8561 วันที่ผ่านมา

    Jazak-Allahu khairan

  • @mohammadibrahim6576
    @mohammadibrahim6576 5 วันที่ผ่านมา +3

    جزاک اللہ

  • @mohammadibrahim6576
    @mohammadibrahim6576 5 วันที่ผ่านมา +2

    بعض لوگ موضوع روایات پر دین کی بنیاد رکھے ہوئے ہیں ،🎉🎉❤❤

  • @abdurrahmanabdurrafay7946
    @abdurrahmanabdurrafay7946 4 วันที่ผ่านมา

    نا شاء اللہ، بارک اللہ فیکم۔

  • @IbnulIslam-oc9rh
    @IbnulIslam-oc9rh 5 วันที่ผ่านมา +3

    Much needed podcast ❤
    Keep up the good work!! 💪🏻💯
    بارکـــــــــ الله فیک

  • @AwaisIqbal-y8s
    @AwaisIqbal-y8s 8 วันที่ผ่านมา +4

    ماشاء الله
    اللہ سبحان و تعالی شیخ ندیم ظہیر صاحب اور ابوبکر قدوسی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ❤❤❤

  • @fayyazqazi5238
    @fayyazqazi5238 7 วันที่ผ่านมา +4

    مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ

  • @DawahToday
    @DawahToday 7 วันที่ผ่านมา +3

    Jazak Allah Khaira

  • @touseefdukroo1246
    @touseefdukroo1246 6 วันที่ผ่านมา +3

    Very good anchor

  • @hafizumair8634
    @hafizumair8634 4 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @PREPACADEMYY
    @PREPACADEMYY 6 วันที่ผ่านมา +2

    MASHALLAH, A GREAT STATEMENT GIVEN AT THE END BY THE HOST.

  • @sohailaziz2976
    @sohailaziz2976 6 วันที่ผ่านมา +2

    MashAllah for bringing this topic ❤

  • @user-rahman99
    @user-rahman99 8 วันที่ผ่านมา +2

    Mashallha ❤❤❤

  • @farhatnaheed-bx7gp
    @farhatnaheed-bx7gp 4 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum
    Allama was a great great person Alhumdulillah

    • @NahdStudio
      @NahdStudio  4 วันที่ผ่านมา

      No doubt

  • @mathsworld9974
    @mathsworld9974 วันที่ผ่านมา

    براہ کرم شیخ احمد محمد شاکر رحمہ اللہ پر بھی پروگرام کریں۔

  • @shoaibshakeel572
    @shoaibshakeel572 8 วันที่ผ่านมา +9

    *خاتمۃ المحدثين ومجدد العصر شیخ البانی رحمہ اللہ...*
    جناب مولانا تقی عثمانی دیوبندی و اشعری صاحب نے شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں کہا ہے کہ: وہ حدیث کی تصحیح و تضعیف میں حجت نہیں ہیں...الخ
    مولانا تقی عثمانی صاحب کا یہ کلام شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں اتنا ہی اہمیت کا حامل ہے جتنا زاہد الکوثری جہمی کا کلام شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں اہمیت رکھتا ہے..
    سچ تو یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے پورے عالم اسلام میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے علم اور ان کی تحقیق حدیث کو پہنچا دیا ہے، اپنے تو اپنے غیر بھی شیخ البانی رحمہ اللہ کے علم سے استفادہ کرتے ہیں...
    بلکہ چشم فلک نے ایسے افراد بھی دیکھے ہیں کہ جو رات کے اندھیرے میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی تخریج سے استفادہ کرتے تھے اور صبح کا سورج نکلتے ہی شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بولنا شروع کر دیتے تھے..
    شیخ البانی رحمہ اللہ کے معاصرین اہل علم نے ان کی تصحیح و تضعیف پر اعتماد کیا ہے، چنانچہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے شیخ البانی رحمہ اللہ کو تصحیح و تضعیف کے باب میں "عمدہ" قرار دیا ہے.
    شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ اپنی کتابوں میں احادیث پر شیخ البانی رحمہ اللہ کا ہی حکم نقل کرتے ہیں، دنیا بھر کی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اور ایم اے کے مقالات و رسائل میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے حکم پر اعتماد کیا جاتا ہے...
    حرمین کے منبر و محراب سے شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصحیح تضعیف پر اعتماد کیا جاتا ہے.
    کیا خود مولانا تقی عثمانی صاحب علم حدیث میں اس مقام و مرتبہ ہر ہیں کہ ان کی بات قابل حجت ہو؟
    ان کی بات شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں سرے سے قابل قبول ہی نہیں، اس کی دو وجہیں ہیں:
    پہلی: مولانا تقی عثمانی صاحب کا عقیدہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے مخالف ہے.
    دوسری: مولانا تقی عثمانی صاحب اس مقام پر نہیں کہ ان کی بات حدیث و محدثین کے سلسلے میں قابل حجت ہو.
    اور محدثین ان دو اسباب کی بنیاد پر جارح کا جرح رد فرما دیا کرتے تھے.
    مزید یہ کہ مولانا تقی عثمانی صاحب کو چاہیے کہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بولنے کے بجائے خود جن کی تقلید کرتے ہیں - یعنی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ - ان کا مقام و مرتبہ محدثین کے نزدیک کیا ہے اسے بھی بیان کر دیں!!!
    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث کے سلسلے میں تصحیح و تضعیف کو تو چھوڑیں، بالاتفاق محدثین نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو حدیث میں ضعیف قرار دیا ہے، یعنی جس حدیث کی سند میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہوں گے وہ حدیث ضعیف ہوگی....
    مولانا تقی عثمانی صاحب نے شیخ البانی رحمہ اللہ پر سلف صالحین کے حق میں بے ادبی کا الزام لگایا ہے..
    در اصل یہ مولانا تقی عثمانی صاحب کا تقلیدی مزاج اور اہل حدیث و سلفیت کے تئیں ان کی نفرت بول رہی ہے، ورنہ شیخ البانی رحمہ اللہ جس قدر سلف صالحین کا اور ان کے اقوال کا احترام کرتے ہیں اس کی مثال پوری دیوبندیت میں نہیں ملتی...
    شیخ البانی رحمہ اللہ نے تو صفہ صلاۃ النبی کے مقدمے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا دفاع کیا ہے، مختلف مقامات پر ائمہ احناف، جیسے ابن ہمام، انور شاہ کشمیری وغیرہما رحمہما اللہ کا ذکر بڑے عزت و احترام سے کیا ہے...
    کاش کہ مولانا تقی عثمانی صاحب زاہد کوثری جہمی، غماری اور ابو غدہ وغیرہم کی کتابوں اور مقالات و رسائل کا بھی جائزہ لے لیتے تو اندازہ ہوجاتا کہ سلف صالحین کے حق میں کھل کر یا بین السطور بے ادبی و بد زبانی اور گستاخی کس نے کی ہے؟
    پوری دیوبندیت سلف صالحین کے نام پر صرف ان علما کرام کا احترام کرتی ہے جو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہوں، باقی ائمہ کو تو یہ لوگ پر کاہ کی بھی حیثیت نہیں دیتے...
    خود مولانا تقی عثمانی صاحب پر تصوف غالب ہے، اور ان کی حالت یہ ہے کہ جب چاہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھ لیتے ہیں اور اس خواب پر دنیاوی حکم کی بنا بھی رکھ دیتے ہیں، آپ قارئین کو کورونا کا خواب تو یاد ہی ہوگا جس کا ذکر مولانا تقی عثمانی صاحب نے کیا تھا...
    اس قسم کے مفتیان شیخ البانی رحمہ اللہ پر کلام صرف انہی دو اسباب کی بنیاد پر کرتے ہیں جن کا ذکر میں نے اوپر کیا.
    كناطحِ صخرةٍ يوما ليُوهِنَها
    فلم يَضِرْها، وأوْهى قَرنَه الوَعِلُ
    آخری بات: محدث مدینہ شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ فرماتے ہیں: جو مقام امام احمد رحمہ اللہ کا ان کے زمانے میں تھا وہی مقام شیخ البانی رحمہ اللہ کا آج کے زمانے میں ہے.
    یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جسے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی فقہ کے ساتھ ان کے عقیدے سے نیز ائمہ اربعہ کے عقیدے سے بھی محبت ہو، لیکن مولانا تقی عثمانی صاحب صرف فقہ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اپنا امام مانتے ہیں، اور عقیدے میں منصور ماتریدی، اور صوفیت میں کسی اور کو مانتے ہیں، جو اپنے امام کیلئے مخلص و وفادار نہیں، جنہیں اپنے امام کے عقیدے سے محبت نہیں وہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے مقام و مرتبہ کو کیا سمجھیں گے..
    واللہ المستعان
    ابو احمد کلیم الدین یوسف
    الجامعه الإسلامية بالمدينة المنورة..

    • @youthpowera.s6271
      @youthpowera.s6271 7 วันที่ผ่านมา

      ❤❤❤

    • @muaazahmadmuaaz4428
      @muaazahmadmuaaz4428 7 วันที่ผ่านมา

      ماشاءاللہ جی صحابہ رض کے زمانے میں جو بندہ ہوا اور ان کا شاگرد بھی ٹھہرا اس پہ تو پوری غیر مقلدیت طعن کرتی ہے اور البانی جو گئے گزرے زمانے کا ہے اور جو کہ امت میں اہل علم کا ایک طبقہ اس کو جس طرح آپ منوانا چاہتے ہیں ماننے کو تیار ہی نہیں جبکہ امام ابوحنیفہ رح کے علم پہ جمہور امت اعتماد کرتی
      جب مت ماری جاتی ہے تو اس کی آواز تھوڑی آتی ہے حرکتوں سے پتا چلتا ہے

    • @ArifSameer-ej8ry
      @ArifSameer-ej8ry 7 วันที่ผ่านมา

      آپ نے لکھا شیخ مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم کے بارے میں کہ ان کی بات شیخ البانی، رحمہ اللہ کے بارے میں قابل قبول نہیں اور آپ نے دو وجھیں بتا ئیں ایک یہ کہ ان دونوں کے عقائد مختلف ہیں کیا اسی بنیاد پر آپ بخاری شریف کو ناقابل قبول کہیں گے کیونکہ اس میں شیعہ راوی موجود ہے؟ آپ کے اس اصول کے مطابق حقیقت پسندانہ جواب دیجیئے گا

    • @99abdulbasit
      @99abdulbasit 7 วันที่ผ่านมา

      ​@@youthpowera.s6271
      آپ کی بات بھی تقی عثمانی صاحب کے بارے میں محض بکواس ہے کیونکہ آپ البانی رحمہ اللہ کے غالی مقلد ہیں اور عقائد میں مجسمہ ہیں

    • @shoaibshakeel572
      @shoaibshakeel572 5 วันที่ผ่านมา

      @@ArifSameer-ej8ry
      جی جزاک اللہ خیرا
      محترم
      ایک وجہ یہ بھی شامل کیجیے کہ شیخ محترم جناب تقی عثمانی حفظہ اللہ محدثِ نہیں ان کی جرح کرنے قابل قبول نہیں ۔۔۔
      کیا آپ اس بات کو تسلیم فرمائیں گے ؟
      اور دوسری گزارش یہ ہے مقلد مفتی نہیں ہوتا ۔۔
      تیسری بات امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مقام محدثین کی نظر میں کیا ہے ۔۔۔
      میں آپ کو ان دو وجوہات کے بارے بھی آگاہ کردیتا ہوں ۔۔۔
      آپ اس بارے میں بتا دیجے کیونکہ اس ویڈیو میں گفتگو کے دوران کچھ وضاحت ہوچکی ہے ۔۔۔
      اور شیعہ اور روافضی میں فرق ہوتا ہے امام نسائی رحمۃ اللہ بھی شیعہ تھے جہاں تک میری معلومات ہے آپ کیا فرماتے ہیں۔۔۔

  • @abubakarsiddiq7505
    @abubakarsiddiq7505 8 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum wa rehmatullahi wabarkatuh khariyat shaikh kya ye kehna sahi hai k wo Allah ki nisahiyo me se ak nisani hai

  • @SAFEER-UL-ISLAM
    @SAFEER-UL-ISLAM 7 วันที่ผ่านมา

    دوسری قسط کب آئے گی؟

  • @mrsharifdanish9435
    @mrsharifdanish9435 5 วันที่ผ่านมา +1

    Ye Sheikh Mubashir Rabbani ke bete hain kia, bikul same shakal hai donon ki.

    • @mqsofficial5589
      @mqsofficial5589 4 วันที่ผ่านมา

      Nahi.
      Ye Hafiz nadeem zahir
      Hafiz zubair Ali zai R.a ka shagirid.
      Mufti mubashir rabbani r.a k 2 bete
      Hassan aur hussain

  • @mewzi
    @mewzi 2 วันที่ผ่านมา

    تقی عثمانی دیوبندی کو حفظہ اللہ کہنا؟

    • @NahdStudio
      @NahdStudio  วันที่ผ่านมา

      درست ہے۔ اہل حدیث علماء بھی درست سمجھتے ہیں۔ مثلا ارشاد الحق اثری، مسعود عالم، حافظ شریف حفظھم اللہ

  • @Professor73788
    @Professor73788 8 วันที่ผ่านมา +1

    mujy smj ni ati ahle hadees debandio ko mushrik bidati or kya kya khty hain phr in bidtaio k imaam jali shaikh ul islam taqi usmani ko itni izat q dety hain . bidati ki koi izat ni logo ko gumrah kr rha ye bidati quran hadees se hata k imam abu hanifa k pechy laga rha . ulama ko khayal krna chahiye bidatio ki tareef ni krni chahiye

  • @tanzeelurrahman6496
    @tanzeelurrahman6496 7 วันที่ผ่านมา +2

    اعتماد ہی کا مطلب تقلید ہے نا محترم ائمہ کرام کو کوئی پیغمبر علیہ السلام تو نہیں سمجھتا اعتماد ہی کی بنیاد پر استنباط کو قابل عمل قرار دیا جاتا ہے علامہ البانی رحمۃاللہ علیہ کی یقیناً دور حاضر میں حدیث کی عظیم خدمات ہیں لیکن علامہ کا مزاج تعلیم اور دعوت فکر مسلک اہل حدیث کے مزاج سے یکسر مختلف ہے

    • @hafizismail2056
      @hafizismail2056 6 วันที่ผ่านมา +4

      ہم البانی رحمہ اللہ کو آنکھیں بند کر کے حرف آخر نہیں سمجھتے ۔ کسی حدیث میں وہ صحت یا ضعف کی بتاتے ہیں تو ہم مانتے ہیں ۔ اگر کوئی اور ان کی تحقیق غلط ثابت کر دے تو اس کی بات بھی ماننے کے لیے تیار ہیں لیکن دلیل کے ساتھ

    • @yousufbaloch6545
      @yousufbaloch6545 6 วันที่ผ่านมา

      یعنی خود تحقیق نہیں کرنی
      البانی کی تقلید کریں گے یا جس البانی کا رد کیا اس کی تقلید
      کرنی تقلید کے بس ایک کی نہیں
      ہر ایک کی

  • @fayyazqazi5238
    @fayyazqazi5238 7 วันที่ผ่านมา +1

    مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ