Indus Queen I Dying Love of Bahawalpur Nawabs I Sutlej Queen I Yesterday’s Royal Ship Become a Myth

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น •

  • @SoundSFX
    @SoundSFX ปีที่แล้ว

    Bahut hi informative content... 👍

  • @MuhammadArif-gl7mz
    @MuhammadArif-gl7mz ปีที่แล้ว

    ❤i love shah g zabrdst

  • @azrabegham15
    @azrabegham15 ปีที่แล้ว

    Bohat khoob Shah sb
    God bless you
    Ameen

  • @mrahmed6534
    @mrahmed6534 ปีที่แล้ว

    Mashalah terrific thank for good information shah ji ❤riaz uk

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      It's my pleasure. Lots of love, respect & regards from Pakistan.

  • @razaniazi5560
    @razaniazi5560 ปีที่แล้ว

    Excellent informative Vlog. Love you peyaray Gilani bhai 👍👍💐💐🥰🥰

  • @farwatahira7169
    @farwatahira7169 ปีที่แล้ว

    سر۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے ستلج خشک دریا کی داستان سنائی اس دریا کی داستان ایسا لگتا ھے کہ وہ دریا خود بیان کر رھا ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      بہت شکریہ کہ آپ کو وی لاگ پسند آیا۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

  • @caustubhaanand6082
    @caustubhaanand6082 ปีที่แล้ว

    अच्छी जानकारी

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      प्रिय आपको बहुत बहुत धन्य्वाद

  • @adanxxxxz-dg8nc
    @adanxxxxz-dg8nc ปีที่แล้ว

    ❤🎉

  • @gilanichannel4348
    @gilanichannel4348 ปีที่แล้ว

    Zbrdst Mamu g

  • @MurtazaAli-mb1lg
    @MurtazaAli-mb1lg ปีที่แล้ว

    سر جی سلام ہیں آپ کو۔ جو آپ اتنا سچ بولنے پر اور احسان ہئے پاکستانی عوام پر جو معلومات آپ دیتے ھیں وہ بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں ۔ شکریہ ایک چھوٹا لفظ ہے آپ کی خدمت میں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      آپ کی محبت ہے۔ میری طرف سے بھی سلام قبول کیجیے۔

    • @MurtazaAli-mb1lg
      @MurtazaAli-mb1lg ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani thnx alot

  • @irfanalvi3744
    @irfanalvi3744 ปีที่แล้ว

    بہت بہترین سر ❤

  • @rubinalatifpoetry1141
    @rubinalatifpoetry1141 ปีที่แล้ว

    Thanks bhi

  • @nasirbasra
    @nasirbasra ปีที่แล้ว

    واہ گیلانی صاحب آپ تو وہ کُچھ دیکھا رہے ہیں جو کبھی سنائی بھی نہی دئیے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      حیرتوں کے بہت جہاں ابھی باقی ہیں جناب۔ کوشش ہے کہ سب دکھاوں، اللہ کی مرضی شرط ہے۔

  • @gmexplorerpk2545
    @gmexplorerpk2545 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @tariqismail3518
    @tariqismail3518 ปีที่แล้ว

    informative...

  • @irfanhabeeb3660
    @irfanhabeeb3660 ปีที่แล้ว

    luv u sir....

  • @fahmidahameed6124
    @fahmidahameed6124 ปีที่แล้ว

    Is me koi shak nhi Nawab sahab ki apni state ki public k ley bhot khidmat hen jo k pakistan ki histri me golden word se likhi jae ge weldon gelani sahab

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Main aap se agree karta hon aur aek vlog men un ki detail bhi batai hen.
      Thanks for liking and commenting.

    • @fahmidahameed6124
      @fahmidahameed6124 ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani thanks for replay gelani sahab .fahmi

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw ปีที่แล้ว

    Stay Blessed Shah sb

  • @khalidnazir8815
    @khalidnazir8815 ปีที่แล้ว

    Nice vlog sir
    you have full command on history MashaAllah

  • @asimfaiz9888
    @asimfaiz9888 ปีที่แล้ว

    Nice gilani ❤❤❤❤

  • @ranimani133
    @ranimani133 ปีที่แล้ว +1

    Great sir, your vlogs are a wealth of information, thank you very much for making vlogs for us with so much effort, may God bless you, Amen.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Thanks a lot for your appreciation. May Allah bless you too.

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 ปีที่แล้ว +3

    جہاز ١٩١٧ کو ملا جبکہ حضرت پیر فرید رح۔ ١٩٠١ کو وصال ہوا مطلب ١٦ سال بعد جہاز دیا گیا ۔۔۔اور یہ جلا کم مگر چوری زیادہ ہوا اور سید صاحب ہماری قوم کا مزاج ہے کسی کے مرنے کے بعد بڑی عزت پیار دیا جاتا ویسے ہی اس ملکہ کے ساتھ ہوا پہلے بڑی بے دردی سے مارا گیا پھر اسکا ایک مجسمہ بنا دیا گیا ۔واہ واہ گیلانی صاحب کا اخلاق اچھا ہے😍😍😍

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      بہت جلا کٹا تبصرہ ہے آپ کا۔ زندگی رہی تو آوں گا کوٹ مٹھن اور اس شاہی کشتی یا خواجہ غلام فرید کے مزار پر کھڑے ہو کر وہ سارے سلوک بتاوں گا جو نواب صاحب نے اپنے مرشد کے ساتھ کیے۔
      اللہ کی مرضی اور زندگی شرط ہے۔
      بہت شکریہ آپ کا، گیلانی صاحب واقعی بہت اچھے آدمی تھے۔ اللہ مغفرت فرمائے۔

    • @darwaishonbike1231
      @darwaishonbike1231 ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani شکر کریں اور شکر کریں کہ یہ قوم زندگی میں پیار دے رہی آپنے اصول توڑ کے بہت کم خوشنصیب ہوتے ہمارے ہاں جو خود سن سکتے ۔۔۔اور کیا خبر آپکے تشریف لانے تک میری جھوٹی تعریفیں ہوں اور میری قبر پر آپ آپنی خوبصورت آواز میں فرما رہیں ہوں یہ میں نہی کہہ رہا لوگ کہتے ہیں مرحوم ۔۔۔۔کی خصوصیات ۔۔۔۔مگر مجھے آپکے آخری الفاظ کا انتظار ہو کہ الله مغفرت فرمائے ۔۔جس سے قبر میں راحت ملے گی مجھے آمین

    • @wajiya8972
      @wajiya8972 ปีที่แล้ว

      @@darwaishonbike1231 اللہ آپ کو زندگی دے

    • @darwaishonbike1231
      @darwaishonbike1231 ปีที่แล้ว

      @@wajiya8972 موت برحق ہے اور زندگی تب تک پیاری لگتی جب تلک اسکی سمجھ نا ہو جیسے جیسے سمجھنے لگتے ویسے ویسی سب بےمعنی ہونے لگتا ۔۔۔۔اور موت مانگنا منع ہے خاص طور پر میرے جیسے گناہ گار اور مقروض کے لیے۔۔۔۔

  • @adnanghorivlog5417
    @adnanghorivlog5417 ปีที่แล้ว

    Thanks for the information 🔥

  • @hussainuppal8268
    @hussainuppal8268 ปีที่แล้ว

    love you murshad
    love from
    Hussain uppal TH-cam channel

  • @tmk5
    @tmk5 ปีที่แล้ว

    بہت ہی خوبصورت مگر دکھی داستان ۔ کیا ہی اچھا ہو کہ ستلج اور راوی دریاؤں کو جھیلوں میں بدل دیا جائے۔ بارشوں اور سیلابوں کے پانیوں کو جمع کرلیں تو ہہ علاقہ پھر سے سرسبز ہوسکتا ہے اور اس جیسے جہاز نہ صحیح چھوٹی بڑی کشتیاں تو ان میں چل پائیں گی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      آپ کی تجویز بہت اچھی ہے لیکن اس کے لیے ایسے حکمران کہاں سے لائیں جن کے دل میں ملک کا درد ہو۔ یہاں اپنے محلات بنانے سے فرصت نہیں تو ایسی جھیلیں کون بنائے گا۔
      وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

  • @adnanghorivlog5417
    @adnanghorivlog5417 ปีที่แล้ว

    Ap Karachi kab aingay?? Waiting for you 🔥

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Jab Allah ne chaha. In sha Allah mulaqat ho gi aap se.

  • @naseemkhan-ey8mc
    @naseemkhan-ey8mc ปีที่แล้ว +1

    دراصل مجھے محبت کرنے کے علاؤہ کچھ نہیں آتا کاش ایسا ہوتا کہ میں بھی آپ کے ساتھ کسی تاریخی مقام کی تحقیق میں شامل ہوتا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      محبت، حوصلے کا دوسرا نام ہے کیونکہ یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ آپ محبت کرتے رہیں اور ہم محنت، ایک نقطہ ہی تو اوپر نیچے کرنا ہے۔ میں آپ کی محبت کو اپنی محنت میں شریک سمجھتا ہوں۔ خوش رہیں۔

  • @nasirbasra
    @nasirbasra ปีที่แล้ว +1

    13:29 پہلے vlog میں تو آپ کی خریت کی دعا کی لیکِن اس بار کُچھ درخواست ہے جس کا تجربہ بھی ہے موٹر سائیکل پر اگر ہیلمیٹ ، دستانے اور مضبوط جوتے پہن لئے جائے تو بہت محفوظ رہا جا سکتا ہے

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 ปีที่แล้ว

      Yes

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      @nasirbasra
      سرکار، زندگی تو ویسے ہی ہر وقت داو پر رہتی ہے، کون جانتا ہے کہ کب غبارے سے ہوا نکل جائے۔ پھر بھی احتیاط ضروری ہے۔آپ کے کہے پر عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔

  • @wajiya8972
    @wajiya8972 ปีที่แล้ว

    Sirf apk vlog k lia aysa time selet kia jata ha jb video k beech koi distrbance na ho..

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Yeh meray liye khushi aur honor ki bat hai. Stay blessed.

  • @umernaeem8826
    @umernaeem8826 ปีที่แล้ว

    Pakistan m jo rains hote hain wo pani kahan jata hai

  • @chshahzadalijoiya5968
    @chshahzadalijoiya5968 ปีที่แล้ว

    سر آپ نے وہ کشتی نہیں دکھائی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      کشتی وہاں سے دور کوٹ مٹھن میں ہے۔ ارادہ ہے وہاں جانے کا۔ گیا تو ضرور دکھاوں گا ان شا اللہ۔

    • @chshahzadalijoiya5968
      @chshahzadalijoiya5968 ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani ok sir Allah ap ko salamat rakhy Ameen

  • @farwatahira7169
    @farwatahira7169 ปีที่แล้ว +1

    سر اگر سچی بات بتاؤں ھے میری گستاخی مگر حقیقت یہ ھے کہ نواب صاحب اللہ جنت نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔انہوں نے اپنی ریاست کی خود بھی حفاظت نہیں کی

    • @babar.ali.Abbasi.92
      @babar.ali.Abbasi.92 ปีที่แล้ว

      اگر اس نے حفاظت نہیں کی تو کس نے کی پورا پنجاب کشمیر سے کھو کے قبضے میں تھا وہاں پر کتنے مسلمان شہید کئے گئے تمہیں پتا نہیں کتنی مسجدیں شہید کی گئی وہ گھوڑے باندھے تمہیں پتہ ہی نہیں عباسی صاحب نے اپنی ریاست کو ایک طاقتور ریاست اور خودمختار اور بہترین ریاست بنایا جس میں اپنی بجلی اپنی ہاسپیٹل اپنے مدرسے ہر چیز اپنی وہاں پر لوگ عزت کی زندگی گزارتے تھے نہ کہ باقی پنجاب کی طرح بھنگیوں کی غلامی کرتے تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      آپ نے کوئی گستاخی نہیں کی بلکہ نواب صاحبان کی شان میں میری بہت سی گستاخیاں ابھی باقی ہیں۔ بہاول پور کے تمام وی لاگ دیکھ کر بتائیے گا کہ آپ نے زیادہ گستاخی کی یا میں نے۔ خوش رہیں۔

  • @jasdeepsahota3803
    @jasdeepsahota3803 ปีที่แล้ว

    i think we shouldn't blame on india, when indian dams gets full they have to release the water. there are many dams in india. similarly pakistan can build more dams to store more water. when india release water pakistan can store the water by using new dams.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      In a way you are right that India's dams need to be released when they are full. We don't mind it. Our point is only to be informed about it in advance so that those who may be affected by the flood can be moved to safe places in time.

  • @sultanaram8095
    @sultanaram8095 ปีที่แล้ว

    Shah G dariya ke paniyo per donon mulkon me treaty ho rakhi h..yeh ilaqa monsoon ki barison se mutassir hota h.koi india akela pani kaise rok skta h sailab ho to pani control nahi kiya ja skta h.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      Main ne bhi yahi kaha hai k treaty k tehat is darya k pani par India ka haq taslim kiya gaya hai lekin India isay "Flood Discharge River" k taur par use kar raha hai.

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 ปีที่แล้ว

    نواب بہاول پور کا تحفہ آپنے مرشد کو دیا اسکی حالت دیکھ کے آپکو اندازہ ہوگا اوریجنل پڑی ہے خشکی پر ایک ڈھانچہ بہت بری حالت میں اور یہ کوٹمھن شریف شہر کے قریب پڑی ہے میرے بچپن تک اس پر لوگ سفر کرتے تھے اب یہ صاحب بتا رہے کہ ستلج پہ ہے ؟؟ اب تو بے نظیر پل بن چکا جس سے راجن پور اور ضلع رحیم یار خان کا فاصلہ کم ہوا اور سی پیک کی وجہ سے بہاول پور ملتان بھی سفر کم ہو چکا ہے ۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      اس کا ڈھانچہ دیکھنے کا اتفاق تو نہیں ہوا لیکن تصاویر ضرور نظر سے گزری ہیں۔ پتا چل گیا ہے کہ مرشد کو دیے گئے تحفے پر کیا بیتی۔

  • @jasdeepsahota3803
    @jasdeepsahota3803 ปีที่แล้ว

    why pakistan is not interested in history? i see that ship also can be restored, some work needed on it like paint and repairs

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 ปีที่แล้ว

    سید صاحب ہلمٹ اور جیکٹ بلکہ پوری کٹ ہے بائک کی مگر بائک نہی رہا😜

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว +1

      بائیک یہاں سے لانے کی کوشش کروں گا 😂

    • @darwaishonbike1231
      @darwaishonbike1231 ปีที่แล้ว

      @@zulfiqargilani سستے جگاڑ۔۔۔بس دل نال دعا نئ کرنی ۔۔۔😩

  • @malikabdul5071
    @malikabdul5071 ปีที่แล้ว

    اب جبکۃ بہت سے ماضی کے چوروں کے نام ظاہر ھو رھے ہیں کیوں نہ اب انڈس ٹریٹی سائین کرنے والوں کے نام بھی ظاہر کئے جائیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      یہ تو سب جانتے ہیں کہ کن لوگوں نے اپنے ملک کا پانی بیچا۔

  • @naseemkhan-ey8mc
    @naseemkhan-ey8mc ปีที่แล้ว

    آپ کو دیکھ کر انڈین گانا یاد آجاتا ہے کہ "" تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں "" دل چاہتا ہے پنجاب کا سفر کروں اور آپ سے باالمشافہ ملاقات کروں اور آپ کا مہمان بنوں مگر اب عمر اتنے لمبے سفر کی اجازت نہیں دیتی ( کہنے والے کہتے ہیں کہ ستلج بیاس اور راوی بیچے گئے ہیں ) واللہ عالم باالصواب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  ปีที่แล้ว

      واہ، کیا شاعرانہ تبصرہ ہے آپ کا۔ اپنے شہر کا نام لکھ دیتے تو اچھا ہوتا، کیا پتا کبھی میرا آنا ہو اور ملاقات ہو جائے اور اگر اللہ کو منظور ہوا تو ایسا بھی ہو جائے گا۔
      جی درست کہا آپ نے کہ یہ تینوں دریا ایک معاہدے کے نام پر بیچ دیے گئے۔