ککنگ کے شو کے اتنے ویوز اور کمنٹس ھوتے ھیں مگر یہاں نہ ھونے کے برابر ھیں شاید ھماری زندگی کا مشن پیٹ پوجا ھی ھے تھوڑا سا علم و ادب کا اور اپنے ماضی کی تلاش کا شوق بھی ھونا چاھیئےاللہ اس سلسلے میں ھمارے لوگوں کی مدد کرے امین مجھے تو یہ وڈیو بہت پسند آئی ھے جزاک اللہ
my wish to remember the poetry of Faiz by heart .......he was legend
He is legend .
Great work on Faiz.
فیض صاحب نرم لہجے کے انقلابی شاعر تھےاور ایسے شاعر جنہوں نے اردو کو بین الاقوامی سطح پر منوایا
Good work Sherjeel. I specially like the overall effect and tone that helps drive the message home
ککنگ کے شو کے اتنے ویوز اور کمنٹس ھوتے ھیں مگر یہاں نہ ھونے کے برابر ھیں شاید ھماری زندگی کا مشن پیٹ پوجا ھی ھے تھوڑا سا علم و ادب کا اور اپنے ماضی کی تلاش کا شوق بھی ھونا چاھیئےاللہ اس سلسلے میں ھمارے لوگوں کی مدد کرے امین مجھے تو یہ وڈیو بہت پسند آئی ھے جزاک اللہ
بہت خوب صورت چینل
بہت خوب
بہت خوبصورت نذرانہ عقیدت ہے شرجیل میاں. جیتے رہو
fghm
meer sahab shukriya, zarah nawazi..
where is part 1 comrade