ماشاءالله ماشاءالله بہت ہی چشم کشا تاریخ حقائق واقعات تجزیہ واقعی کسی کہنہ مشق مفکر و دانشور کا کام ہے۔ میری بدنصیبی کہ کرامت الله صاحب جیسے جید لکھاری محقق تاریخ دان حقیقت شناس شخصیت کو پہلی بار سنا اور بخدا دل و دماغ ہوش وحواس سے بہت قریب پایا۔۔ الله آپ کو عمر طویل بالخیر عطاء فرمائے اور اس وطن بدنصیب کو نیک خو صاف قلب پاک خیال دین و ایمان خوف خدا اور تکریم رسول کریم علیہ الصلواۃ والسلام اور اتباع شریعت و سنت سے آراستہ نجات دہندہ عطاء فرمائے ثم آمین
ماشاء اللہ آپ کے پرگرام کافی اچھے اور پرمغز ھوتے ھیں اور ملک ملت کیلیے کوسوں دور رہ کر بھی بہت درد رکھتی ھیں اللہ کریم آپ کو صحت و؏اجلہ عنایت فرماۓ اور ایمان ویقین والی نعمتیں عطا فرماے ھمیں بھی آپنی نیک تمناوں میں شامل کیجیے گا
کرامت اللہ صاحب اپکو پہلی بار سنا آپ تو تاریخ کی کتاب ھیں کہاں چھپے رھے جناب اللہ اپکو صحت سے ایمان سے نوازے ۔قوم کی نبض پہ ھاتھ رکھا ھے اللہ جزائے خیر دے
Before partition Gen. Akbar was serving at Calcutta garrison as a brigadier and at the same place Gen. Ayub Khan was serving as a captain. Akbar was even at that time had notorious personal role. My uncle was his jeep driver in British army.
Y : & for what : bhai constitution is only for shariefs & zardaris : not for common man : so don't expect any good in near future : KHAN ki zindagi is puray corrupt nizam ki mout hai is lye khan ko eliminate karnay k lye the sab kya ja raha hai ???
ماں کے پاؤں تلے جنت ہے تو حدیث ہے کہ باپ جنت کا دروازہ ہے۔جنت حاصل کر کے اگر دروازہ ہی نہ ملے انٹرنس کے لیے تو داخل کیسے ہوا جائے گا ۔ اس لیے دونوں ہی کی فضیلت پے۔
دوستوں اگر باباجی محمد علی جناح رحمت اللہ اگر دس سال اور زندہ رہ جاتے تو ایوبی مارشل کے وقت اندر جیل مین ھوتے اور ملک قوم دشمں آرٹیکل 6 لگ چکا ھوتا باباجی پر
politicians college university say nikalty hai waha student party ko khara hony nai dety. Dosra local body say wo bhi nai hony dety phir jo bacy kuchy aik aad sahi politician nikalta hai us ko namalom afrad aa ker dunya say hi bhej dety hai.... Politician sirf wo hi banty hai jinhy establishment bnati hai......
Pakistan ki awaam nikal rahi hai lekin punjab police is shooting students so brutally. Ghri sahib your tajzia is very brilliant.Hamaari fouj kabhi bhi Democracy naheen aanay daigi.
یہ بات آپ نے اچھی بھی کہی اور سچ بھی۔ جس گھر میں باپ ماں کو عزت دیتا اور ماں باپ کی عزت کرنا سکھاتی ہے یقین جانے اس گھر میں بہت سکون رہتا ہے اور ماں باپ کا بڑھاپا بھی سکون سے گزرتا ہے۔
ہم سوائے باتوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد ساری باتیں نکلتی ہیں پہلے ضمیر کہاں ہوتا ہے بہت سن لیں ہم نے باتیں ،عارفہ بیبی آ پ کا پروگرام بہت اچھا ہے لیکن صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
دوستوں آپ کی بات سچی ھے ھم پنجابیوں سے بہت زیادہ نیند والی گولیاں بہت زیادہ مقدار میں کھالی ھین اور اب ھماری موت تو ھو سکتی ھے اگر طبی مدد نہ ملی ھین ڈاکٹر جیل میں ھے
Mrs. Liaqat Khan called and used to introduce herself as First Lady . Jinnah Saheb did not like that and asked her not to do so. Constitutionally Governor General/ President T spouse is called First Lady. The another reason was their drinking habbits.
It is confirmed that majority of pak is not going to buy any tricks of nawaz, zardari and est as well, thatswhy they are so frustrated committing blunders again and again.
Let us not forget 30 plus young men were shot dead on may 9th. but yes I agree Punjabi’s did not stand for those dead and even for leader who almost got killed but surely was shot.
It is advised that anchore should listen the historical know and how explained the guests would be beneficial instead of intrupting during the course of conversation is bad habit. Please avoid the same inorder to convey the correct and uninterrupted facts of the history disclosed by the guests.
Asalam o alaikum, jab chota beta koi Galat kaam kerta to daant baray ko bhi perjati, jabkay galti chotay ki Hoti, app bilkul usee terah politicians ko ragra de rahi hen, everyone know every matter of Pakistan is runned by single dot
RESPECTABLE N HON'BLE, AARFA AAPA, IT IS CLARIFIED, WHY LIAQAT ALI KHAN WAS SHOOTED,? IN 1964, I GOT ARMY TRAINING DURING MY STUDIES IN INTER CLASS, THERE WAS A TEACHER, WHO WAS ONE OF THE SOLDIERS IN THE BATTLE OF KASHMIR WITH INDEA JUST AFTER THE INDEPENDENCE, MY TEACHER THAT THEY WERE JUST NEAR TO CAPTURE SRINAGAR, WHEN THE WITHDWAWL ORDER WAS GINEN TO PAK ARMY BY LIAQAT ALI KHAN, ON THE DEMAND OF BELOVED WIFE, BEGUM RAANA LIAQAT, WHO WAS A BASICALLY A HINDU LADY KASHMIRI, ( EMBRACED ISLAM), IN THE SITUATION, GENL AKBER APOLOGISED, SO HE WAS SENT TO JAIL, IN THE RESULT OF CUTTING THE SUPPLY LINE, THE HUNDEREDS OF SOLDIERS BECAME ARMLESS N STARVED, IN THE SITUATION THE INDIAN ARMY TREATED THEM BRUTALLY N KILLED, BUT ONLY A FEW SOLDIERS COULD ESCAPE THROGH BURMA N OTHER BORDERS, SO ANYONE CAN THINK OVER IT, THANKS,
بہن آپکے پروگرام آپ کا انداز بیان اور بیلنس پروگراموں کو سراہتا ہوں آپکے مہمانوں کی باتوں اور انکے تجزیے با کمال اور لاجواب ہستیاں پروگرام کو چار چاند لگا دیتے ہیں سوال ھے کیا عمران خان اس گرداب سے نکلے گا ؟ کیا ملک میں بنگلہ دیش کی تحریک کی طرح کوئی طوفان آنے والا ھے ملک کی موجودہ خطرے ناک صورتحال میں قوم کو کیا کرنا چاھیے کیا عمران خان کو پھانسی کے تختہ دار پر لٹکانے کی تیاری ہو چکی ھے خدا نہ کرے کہ ایسا ہوا تو پھر کیا ہو گآ خانہ جنگی عوام اور ۔۔۔امنے سامنے ؟ یا ایمرجنسی ۔
بھارت نے 1949 میں اپنا آئین بنا لیا جس میں اپنے آرمی چیف کو جنرل سیکرٹری کے نیچے لگایا جبکہ چار مرلے کی رہائش گاہ دی گئی بھارتی آرمی چیفوں کے بنک اکاونٹس اربوں کھربوں کروڑوں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ھوتا ھے نواز شریف اور زرداری دونوں کے سیاست میں آنے سے پہلے پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے ترقی میں آگے تھا
غوری صاحب آپ کی گفتار قابلِ تحسین ھے اللہ تعالیٰ آپ دونوں کوصحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین آپ جیسے مخلص دانشور نڈر اس ملک کے نوجوانوں کے مشعل راہ ھیں
ماشاءالله ماشاءالله بہت ہی چشم کشا تاریخ حقائق واقعات تجزیہ واقعی کسی کہنہ مشق مفکر و دانشور کا کام ہے۔ میری بدنصیبی کہ کرامت الله صاحب جیسے جید لکھاری محقق تاریخ دان حقیقت شناس شخصیت کو پہلی بار سنا اور بخدا دل و دماغ ہوش وحواس سے بہت قریب پایا۔۔
الله آپ کو عمر طویل بالخیر عطاء فرمائے اور اس وطن بدنصیب کو نیک خو صاف قلب پاک خیال دین و ایمان خوف خدا اور تکریم رسول کریم علیہ الصلواۃ والسلام اور اتباع شریعت و سنت سے آراستہ نجات دہندہ عطاء فرمائے ثم آمین
I love your discussion with Mr Karamat Ullah Ghauri,and never miss it.👍
زبردست قطعہ کہا ہے محترم غوری صاحب ۔ بہت شکریہ
Jazakallah imran khan zindabad
کرامت غوری صاحب زبردست تجربہ کیا ہے الحمد للہ ماشاءاللہ ❤
VERY GRAND N GORGEOUS THINKING OF MR. GHAURI N HON'BLE AARFA AAPA,
HIGHLY APPRECIATED,
A wonderful talk, keep on doing so
Really enjoy listening vlog
ماشاء اللہ آپ کے پرگرام کافی اچھے اور پرمغز ھوتے ھیں اور ملک ملت کیلیے کوسوں دور رہ کر بھی بہت درد رکھتی ھیں اللہ کریم آپ کو صحت و؏اجلہ عنایت فرماۓ اور ایمان ویقین والی نعمتیں عطا فرماے ھمیں بھی آپنی نیک تمناوں میں شامل کیجیے گا
مگر ہمت نہ ہاریں کیونکہ واللہ خیرا لماکرین
آیان علی کو ستارہ جرات عطا کرنا چاہئے واہ پاکستان
Imran Khan is brave and great.
کرامت اللہ صاحب اپکو پہلی بار سنا آپ تو تاریخ کی کتاب ھیں کہاں چھپے رھے جناب اللہ اپکو صحت سے ایمان سے نوازے ۔قوم کی نبض پہ ھاتھ رکھا ھے اللہ جزائے خیر دے
مجھے آج کرامت صاحب نے بہت دکھی کیا ھے۔۔۔۔۔اس طرع ک مسز کرامت کو بہت کم ٹائم دیا ھے اس جرم میں ھوسٹ صاحبہ بھی شریک تھیں ۔۔۔۔ریاض انجم فیصل آباد
Lifetime imandar pm Imran Khan Muslim world leader zindabad.
کرامت اللہ غوری پاکستان کی چلتی پھرتی تاریخ ہیں،انکا وجود ایک معجزے سے کم نہیں،اللہ تعالیٰ عافیت کے ساتھ انکی عمر دراز کرے آمین ۔
Masshullah,Allhmadullah,Bismillah,Subhanallah,Zazakallah,Inshaullah.Aamin
Sanaullah : habibullah : matiullah : faizullah : nawazullah : munirullah : eeeesaullah ; ZARDARIULLAH : FAZLULLAH : MULLAHULLAH : SAB ALLAH HI ALLAH INSAAN KOI NAHI ????
بہت پیارا جوڑا پہنا ہے ماشاء اللہ 👌🏻👌🏻👌🏻🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Dear Moeed
Very very nice impressive and less jawab
Keep it up please
Wonderful 🎉
Baap ki Raza se Allah ki raza hoti hai
❤❤❤❤
Before partition Gen. Akbar was serving at Calcutta garrison as a brigadier and at the same place Gen. Ayub Khan was serving as a captain. Akbar was even at that time had notorious personal role. My uncle was his jeep driver in British army.
یہ خبر مین نے بھی سنی تھی
عرفہ مظفر صاحبہ weldone V Log Thanks
We must all respect the Constitution of Pakistan 🇵🇰
Kya Majak hai Pakistan me constitution.Pakistan me Kal Supreme court pe Mullao ke jatthe ne Hamala Kiya
Y : & for what : bhai constitution is only for shariefs & zardaris : not for common man : so don't expect any good in near future : KHAN ki zindagi is puray corrupt nizam ki mout hai is lye khan ko eliminate karnay k lye the sab kya ja raha hai ???
Pakistan zindabad, pak army zindabad.
Gohri Sb zindabad ❤
I always waite for karamat Allah ghori analysis
جس ملک کے حکمران اعلیٰ ترین ایوارڈ بدترین کرداروں کا چناؤ کریں گے تو ان سے خیر کی کوئی توقع نہیں
Very correct and informative vlog. Many thanks.
Excellent
Honest leader Khan Imran Khan only and we will expose all these mafias to the people of Pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Great lady,
Free Imran Khan
جیسے سلمان رشدى کو
Sir Sir
کا خطاب دیئے سے اس خطاب کی وقعت ختم ہو گئی
اسی طرح
سول اعزاز کی اہمیت خاک میں مل گئی
اینکر صاحبہ دوسروں کو بھی بولنے دیں، پلیز ۔۔۔
Salam to all of you.
Ma sha Allah karamat sahib arifa sahiba aap be shareef admi ko sahi tareeqay se bolnay ka moqa dia karay
میری بہن MQM کہ بارے میں اپنی معلومات درست کریں، پیپلزپارٹی کی شہری سندھ میں سوائے لیاری کہ کہیں کوئی مقبولیت MQM کہ قیام کہ وقت نہیں تھی،
محترمہ فاطمہ جناح کے قتل کے بارے مکمل تفصیلات ثبوتوں کے ساتھ ڈاکٹر عمر عادل کے ویلاگ میں ملاحظہ کی جا سکتی ھیں
Very opening narrative.
Imran humari umeed he
100% true k yeh insani hakoomat naheen hay janwaron ki hakoomat hay aur isay janwar hi support kar rahay hen
8 فروری کو عوام نے ثابت جر دیا تھا کہ یہ چورن عوام نےرخ کر دیا تھا
ہر ہربا برباد ہو رہے ہیں الحمدللہ عمران خان صاحب کے خلاف بوگس مقدمہ درج کیا گیا ہے الحمد للہ عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان پایندہ
ker kon reha hey' ye deikhein
Great people.
Abhi tu Ayan Ali rehti ha us ki khidmaat b boht han zardari khan k leyea
ماں کے پاؤں تلے جنت ہے تو حدیث ہے کہ باپ جنت کا دروازہ ہے۔جنت حاصل
کر کے اگر دروازہ ہی نہ ملے انٹرنس کے لیے تو داخل کیسے ہوا جائے گا ۔
اس لیے دونوں ہی کی فضیلت پے۔
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کردار کا کہیں ذکر نہیں کیا
اعتراض یہ نہیں کہ انھوں نے گھڑی بیچی بلکہ یہ کہتے ہیں اس پر خانہ کعبہ کی تصویر بنی ہوئی تھی ۔
دوستوں اگر باباجی محمد علی جناح رحمت اللہ اگر دس سال اور زندہ رہ جاتے تو ایوبی مارشل کے وقت اندر جیل مین ھوتے اور ملک قوم دشمں آرٹیکل 6 لگ چکا ھوتا باباجی پر
Madam, Supreme Court Kay Chapter 10 KO Khulna hay, JISNAY evidence hay. Please apply ASC to open chapter 10 of NAWAZ Pana case.
100%Sach ❤
👍👍❤️👍👍
There are two different General Akbar Khans ... Mr Ghouri please
Arifa,ghouri sb se baat krtay huaiy koi r "ghouri" yad nai aya??
politicians college university say nikalty hai waha student party ko khara hony nai dety. Dosra local body say wo bhi nai hony dety phir jo bacy kuchy aik aad sahi politician nikalta hai us ko namalom afrad aa ker dunya say hi bhej dety hai.... Politician sirf wo hi banty hai jinhy establishment bnati hai......
Pakistan ki awaam nikal rahi hai lekin punjab police is shooting students so brutally.
Ghri sahib your tajzia is very brilliant.Hamaari fouj kabhi bhi Democracy naheen aanay daigi.
یہ بات آپ نے اچھی بھی کہی اور سچ بھی۔ جس گھر میں باپ ماں کو عزت دیتا اور ماں باپ کی عزت کرنا سکھاتی ہے یقین جانے اس گھر میں بہت سکون رہتا ہے اور ماں باپ کا بڑھاپا بھی سکون سے گزرتا ہے۔
ہم سوائے باتوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد ساری باتیں نکلتی ہیں پہلے ضمیر کہاں ہوتا ہے بہت سن لیں ہم نے باتیں ،عارفہ بیبی آ پ کا پروگرام بہت اچھا ہے لیکن صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
باجوا صاحب بی بی پاکستان میں ہی ہیں
عارفہ بہن آپکی انفارمیشن غلط ہھے باجوہ صاحب آج بھی داولپنڈی میں ہیں
Sound??
Arifa pehn g nazer raanjay ty rakhni see aehna ny heer ty rakhi hoiye aey😂
کرامت اللہ صاحب کی باتوں میں صرف اور صرف سچائ جھلکتی ہے۔👌
دوستوں آپ کی بات سچی ھے ھم پنجابیوں سے بہت زیادہ نیند والی گولیاں بہت زیادہ مقدار میں کھالی ھین اور اب ھماری موت تو ھو سکتی ھے اگر طبی مدد نہ ملی ھین ڈاکٹر جیل میں ھے
میڈم اپ نے بہت سارے لوگوں پر غداری کے الزام کی بات کی لیکن اپ نے ولی خان غفار خان عبدالصمد اچکزی اور سندھ والے بابا کا نام نہیں لیا۔
Mrs. Liaqat Khan called and used to introduce herself as First Lady . Jinnah Saheb did not like that and asked her not to do so. Constitutionally Governor General/ President T spouse is called First Lady. The another reason was their drinking habbits.
👆👆👆👆
Please don't interrupt the guests, let them finish their thought process.
Gori sahb tussi theek goor fermanday ho😂
Ye America me Rahke bhi HIJABAN hai.
It is confirmed that majority of pak is not going to buy any tricks of nawaz, zardari and est as well, thatswhy they are so frustrated committing blunders again and again.
Articles//35/370
Lukh laanat, degrading the national awards
Let us not forget 30 plus young men were shot dead on may 9th. but yes I agree Punjabi’s did not stand for those dead and even for leader who almost got killed but surely was shot.
Arifa interferes too much .so please stop the interjections as they disturb the flow of information
Mulk ky mashoor sciencedan gr.bàjwa jinhun ny 1875 ki bandook se IK ko fire ker diya hy😂
No bag y❤
Sir mir qasim mir jafer Ka damad ta tipu ke sath mir Sadiq ne ghaddary ke thee ad mir jafer siajuddawla Ka khaloo ta sikander Mirza per dada ta
If Pakistan s sugar companies but Indian machines indians will come there to rectify them.
But yr machines elsewhere.
Rather than cry?!😢
It is advised that anchore should listen the historical know and how explained the guests would be beneficial instead of intrupting during the course of conversation is bad habit. Please avoid the same inorder to convey the correct and uninterrupted facts of the history disclosed by the guests.
Karamat must be allowed to talk more facts
ملک کے غداروں کا کیا کریں
Asalam o alaikum, jab chota beta koi Galat kaam kerta to daant baray ko bhi perjati, jabkay galti chotay ki Hoti, app bilkul usee terah politicians ko ragra de rahi hen, everyone know every matter of Pakistan is runned by single dot
Excellent Honest leadar imrankhan
whate are you doing in pakistan.
ISPR allready things kill to Imran khan.
RESPONSIBLE N HON'BLE, AARFA AAPA, CLARIFD,
JAFFAR.GHADDAR, SIRAJU DOLA, MIR SADIQ GHADDAR, FOR TEEPU SULTAN,
RESPECTABLE N HON'BLE, AARFA AAPA, IT IS CLARIFIED, WHY LIAQAT ALI KHAN WAS SHOOTED,? IN 1964, I GOT ARMY TRAINING DURING MY STUDIES IN INTER CLASS, THERE WAS A TEACHER, WHO WAS ONE OF THE SOLDIERS IN THE BATTLE OF KASHMIR WITH INDEA JUST AFTER THE INDEPENDENCE, MY TEACHER THAT THEY WERE JUST NEAR TO CAPTURE SRINAGAR, WHEN THE WITHDWAWL ORDER WAS GINEN TO PAK ARMY BY LIAQAT ALI KHAN, ON THE DEMAND OF BELOVED WIFE, BEGUM RAANA LIAQAT, WHO WAS A BASICALLY A HINDU LADY KASHMIRI, ( EMBRACED ISLAM), IN THE SITUATION, GENL AKBER APOLOGISED, SO HE WAS SENT TO JAIL,
IN THE RESULT OF CUTTING THE SUPPLY LINE, THE HUNDEREDS OF SOLDIERS BECAME ARMLESS N STARVED, IN THE SITUATION THE INDIAN ARMY TREATED THEM BRUTALLY N KILLED, BUT ONLY A FEW SOLDIERS COULD ESCAPE THROGH BURMA N OTHER BORDERS,
SO ANYONE CAN THINK OVER IT, THANKS,
Pti bhi qurbani k ly tayar nahi.. Darpok han. Pur aman protest is totaly useless
بہن آپکے پروگرام آپ کا انداز بیان اور بیلنس پروگراموں کو سراہتا ہوں آپکے مہمانوں کی باتوں اور انکے تجزیے با کمال اور لاجواب ہستیاں پروگرام کو چار چاند لگا دیتے ہیں سوال ھے کیا عمران خان اس گرداب سے نکلے گا ؟ کیا ملک میں بنگلہ دیش کی تحریک کی طرح کوئی طوفان آنے والا ھے ملک کی موجودہ خطرے ناک صورتحال میں قوم کو کیا کرنا چاھیے کیا عمران خان کو پھانسی کے تختہ دار پر لٹکانے کی تیاری ہو چکی ھے خدا نہ کرے کہ ایسا ہوا تو پھر کیا ہو گآ خانہ جنگی عوام اور ۔۔۔امنے سامنے ؟ یا ایمرجنسی ۔
درست بنگال کے سراج الدولہ تھے اور آخری میسورکا ٹیپو سلطان تھا اسے تو انگریز بھی مانتے ہین
Comment deleted
Tu Quran aaur Hadis Se chalte hai,Jo Voilance Se Bharpur hai Jehadan.
Arifa knowledge is very low.
But
She pretend to b intellectual 🤧
فیض بہانہ ہے عمران خان نشانہ ہے
بھارت نے 1949 میں اپنا آئین بنا لیا جس میں اپنے آرمی چیف کو جنرل سیکرٹری کے نیچے لگایا جبکہ چار مرلے کی رہائش گاہ دی گئی بھارتی آرمی چیفوں کے بنک اکاونٹس اربوں کھربوں کروڑوں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ھوتا ھے
نواز شریف اور زرداری دونوں کے سیاست میں آنے سے پہلے پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے ترقی میں آگے تھا
Amman g saqib nisar already mulak sy bahir tha jab faiz ko pakra gya.
Nikal gya nikal gya.fzol bolay jati ho pata hota nhi kisi baat ka