Assalam o alikum wa rahmatullahi wa barakatuhu mery pas b yi ocarina ka heater hai ye start to ho jata hai flame b pakar laita hai but heat bht kam hai
Wa alaikam ssalam Bhai ager ye fault hai to is me aik nosel hoti hai yahan say gas guzrati hai wo khol kr us KO clean kr lain ye fault door ho jaiga us me mati a jati hai jis ki waja sy flame sahi nahi banta
بھائی بہت اچھا لگا آپ کی یہ مفید وڈیو دیکھ کر، آپ کا بہت بہت شکریہ میرے پاس اوریجنل جاپانی اوکارینہ ہیٹر ہے جو میں نے تقریبا 30 سال قبل خریدا تھا ماشاءاللہ بہت عرصہ چلا اور خوب چلا لیکن گزشتہ سال اس کی سیلف سٹارٹ والی ناب نے اندر سے گیس لیکج کی وجہ سے آگ پکڑ لی ۔ آگ تو ہم نے فوراً بجھا دی لیکن پلاسٹک ہونے کی وجہ سے وہ پورشن جل گیا۔ اب یہ ہیٹر سیلف سٹارٹ طریقے سے نہیں چلتا لیکن اگر ماچس کے ساتھ عام ہیٹروں کی طرح چلایا جائے تو جلتا ہے۔ اگر آپ اپنی لوکیشن یا نمبر send کر دیں تو میں آپ سے اسکی پکچر بھی شیئر کرلوں گا اور اگر آپ اسے مرمت کر دیں تو مزید مشکور ہوں گا۔
Very helpful 👍
Good job
❤😊😊😊
Assalam o alikum wa rahmatullahi wa barakatuhu mery pas b yi ocarina ka heater hai ye start to ho jata hai flame b pakar laita hai but heat bht kam hai
Wa alaikam ssalam Bhai ager ye fault hai to is me aik nosel hoti hai yahan say gas guzrati hai wo khol kr us KO clean kr lain ye fault door ho jaiga us me mati a jati hai jis ki waja sy flame sahi nahi banta
بھائی بہت اچھا لگا آپ کی یہ مفید وڈیو دیکھ کر، آپ کا بہت بہت شکریہ
میرے پاس اوریجنل جاپانی اوکارینہ ہیٹر ہے جو میں نے تقریبا 30 سال قبل خریدا تھا ماشاءاللہ بہت عرصہ چلا اور خوب چلا لیکن گزشتہ سال اس کی سیلف سٹارٹ والی ناب نے اندر سے گیس لیکج کی وجہ سے آگ پکڑ لی ۔ آگ تو ہم نے فوراً بجھا دی لیکن پلاسٹک ہونے کی وجہ سے وہ پورشن جل گیا۔ اب یہ ہیٹر سیلف سٹارٹ طریقے سے نہیں چلتا لیکن اگر ماچس کے ساتھ عام ہیٹروں کی طرح چلایا جائے تو جلتا ہے۔
اگر آپ اپنی لوکیشن یا نمبر send کر دیں تو میں آپ سے اسکی پکچر بھی شیئر کرلوں گا اور اگر آپ اسے مرمت کر دیں تو مزید مشکور ہوں گا۔
بھائی ویڈیو دیکھنے کا شکریہ بھائی میں تو سعودی عرب میں ہوں میری ورکشاپ سعودی عرب میں ہے
آپ کہاں سے ہیں
@TechnicianSaudiaAlly784 اسلام آباد