السلام علیکم مدنی صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ہزاروں سال کی زندگی عطا فرمائے بہت اچھی بات کہی ہم نے اپنی اختلافات کو سائیڈ پہ رکھ کے دل سے گہرائیوں سے ان کی رسپیکٹ کرنی چاہیے ان کو خوش امدید کہنا چاہیے اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر ناصر کا صبر اسان فرمائے پاکستان کی میں اس کی امد ہمارے لئے بہت بہت خوشی ہے اللہ سب کو سلامت رکھے امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمد للہ❤ ! علامہ مدنی صاحب زبردست کہا ! اتنی شاندار تعریف ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی کوئی پاکستانی نہیں کر سکا۔ آپ بھی ہمارے لئے قابل فخر ہیں۔ اللہ کی پاک ذات آپ کو جزائے خیر دے۔ الحمد للہ رب العالمین۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ❤
ڈاکٹر زاکر نائک صاحب ہم مسلمانوں کے لیے فخر ہے الله تبارك و ہمارے علمائے کرام کی حفاظت فرما یا ارحم الراحمین ہمیں پکا ایمان عطا فرما یا ارحم الراحمین ہمیں پکا نمازی بنا اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما یا ارحم الراحمین ہمیں آزمائش سے نکال دے یا رب العالمین ہم سب تیرے مہتج ے ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمارے فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما اور تمام دنیا میں آمن فرما یا ارحم الراحمین ہمیں شیطان کے جھال سے نکال دے یا رب العالمین ہم سب کو ہدایت فرما آمین یا رب العالمین
❤❤ السلام علیکم ایا ہے پاکستان میں تو میں بہت زیادہ خوشی ہے اور جن لوگوں کو تکلیف ہے اللہ تعالی نے ہدایت دے اور کہے کہ اس سے یہ نہیں کہتے کہ ہر جگہ وہ جاتے ہیں اس کا اچھا طریقہ استقبال ہوتا ہے اچھے مطلب اپنے غیر مسلم بھی کلمہ مسلمان ہو کے بھی اسے تنگ کر رہے ہیں جب ہو جائے گا تو یاد کرے گا کہ میں کہیں گیا تھا
اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔۔ سب بکواس اور جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔ اس وقت تو اتنی آبادی ہی نہیں تھی۔۔۔۔ اور دوسرا ان موصوف کے بارے صحیح اور مستند ترین معلومات انتہائی کم ہیں۔۔۔۔۔ لیکن کہیں بھی یہ درج نہیں ہے کہ انہوں نے 90 لاکھ لوگوں کو مسلمان کیا تھا۔۔۔۔۔ دوسرا تلخ ترین سچ یہ بھی ہے کہ ہم نے نہ جانے کن لوگوں کی باتوں پہ یقین کرکے ایسا زھن اور ایمان بنا لیا اور ان کی جھوٹی باتوں پہ من وعن یقین کرنا شروع کردیا۔۔۔۔۔ مثلاً کہ بابا بلھے شاہ اور مادھو لعل حُسین شاہ حٗسین اور بہت سے ایسے لوگ ساری زندگی ناچتے اور گاتے رھے۔۔۔۔ انہوں نے کیسے اتنی بڑی تعداد میں مسلمان کرلیے۔۔۔ جبکہ آپ لوگوں کے نزدیک اسلام میں موسیقی حرام ہے۔۔۔۔ کیا اس کے پیروکاروں میں سے کسی نے ان سے ایسے سوالات نہیں پوچھے تھے یا پوچھے ہونگے؟؟؟؟ اور اس کے علاوہ اور بہت سے سوالات ہیں جو یہ سوچنے پہ مجبور کردیتے ہیں کہ ایسے واقعات شروع سرے سے ہی غلط، بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پہ مبنی ہیں۔۔۔۔
❤❤❤ ویلکم ڈاکٹر ذاکر نائیک madni sahib ذبردست❤❤❤🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی عمر لمبی کرین
Ameen
Isko halwa de k chup karaw@@farooqmuneeb3401
ڈاکڑ ذاکر نائیک جی آ یاں نوں❤❤❤
ماشاءاللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ آباد
السلام علیکم مدنی صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ہزاروں سال کی زندگی عطا فرمائے بہت اچھی بات کہی ہم نے اپنی اختلافات کو سائیڈ پہ رکھ کے دل سے گہرائیوں سے ان کی رسپیکٹ کرنی چاہیے ان کو خوش امدید کہنا چاہیے اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر ناصر کا صبر اسان فرمائے پاکستان کی میں اس کی امد ہمارے لئے بہت بہت خوشی ہے اللہ سب کو سلامت رکھے امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مزہ آگیا ناصر مدنی صاحب نے دل جیت لیا
اھلا و سھلا مرحبا بکم یا ذاکر نائیک
آپ کا استقبال ہے پاکستان میں ڈاکٹر ذاکر نائیک
ماشاءاللہ بہت خوب صورت زبردست بیان
ڈاکڑصاحب پرسوائےابلیس وپوجاری تمام مسلمان خوش ہے
مولویا پھلی واری کوئی چنگی گل کیتی اے ۔۔۔ایھہ لے فیر ۔۔❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍
ماشاء اللہ بہت خوب
ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پاکستان زندہ باد
واہ واہ کمال کر دیا بھائی نے زبردست
اللہ تعالیٰ ذاکر نائیک کی حفاظت فرمائے
اللہ اکبر ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب بہت ہی خوشی ہوئی ❤❤❤❤پاکستان میں آئے ہیں اللہ پاک سلامت رکھے آمین
مدنی صاحب توہانوں رب دیاں رکھاں ،😊❤
واہ مدنی واہ اللّٰہ آ پ کو ہمیشہ حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
الحمد للہ❤ ! علامہ مدنی صاحب زبردست کہا ! اتنی شاندار تعریف ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی کوئی پاکستانی نہیں کر سکا۔ آپ بھی ہمارے لئے قابل فخر ہیں۔ اللہ کی پاک ذات آپ کو جزائے خیر دے۔ الحمد للہ رب العالمین۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ❤
پہلی بار جانو نے دل جیت لیا ❤❤❤
love you zakire naik
ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کو ویلکم کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرماۓ محترم
Zakar naik sahib ko Allah pak lambi Zindagi ata farmy welcome to Pakistan madni sahib ny b Kamal kr dia ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ پوری امتِ مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah great personality
Dr zakar naki sab zindabad 🌎💯❣️ Deen islam zindabad 🌎💯
Love to Dr zakir.true scholar of Islamic studies.away from bidet
ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ باد
Welcome to Pakistan Dr ZAKER NICK
ماشاءاللہ ❤
ڈاکٹر زاکر نائک صاحب ہم مسلمانوں کے لیے فخر ہے الله تبارك و ہمارے علمائے کرام کی حفاظت فرما یا ارحم الراحمین ہمیں پکا ایمان عطا فرما یا ارحم الراحمین ہمیں پکا نمازی بنا اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما یا ارحم الراحمین ہمیں آزمائش سے نکال دے یا رب العالمین ہم سب تیرے مہتج ے ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمارے فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما اور تمام دنیا میں آمن فرما یا ارحم الراحمین ہمیں شیطان کے جھال سے نکال دے یا رب العالمین ہم سب کو ہدایت فرما آمین یا رب العالمین
❤❤ السلام علیکم ایا ہے پاکستان میں تو میں بہت زیادہ خوشی ہے اور جن لوگوں کو تکلیف ہے اللہ تعالی نے ہدایت دے اور کہے کہ اس سے یہ نہیں کہتے کہ ہر جگہ وہ جاتے ہیں اس کا اچھا طریقہ استقبال ہوتا ہے اچھے مطلب اپنے غیر مسلم بھی کلمہ مسلمان ہو کے بھی اسے تنگ کر رہے ہیں جب ہو جائے گا تو یاد کرے گا کہ میں کہیں گیا تھا
ذاکر نائیک تیرے آنے پہ ❤ نشاور
Dr zaqir sb zindabad
اشرف جلالی صاحب زندہ آباد
Dr Zakir Naike ❤❤❤
❤❤❤ All Molana should Attend his Lectures and meetings ❤All Muslims One ☝️
We must learn and understand Quran's Legal Verses from Dr Zakir Naik. Dr Sb you are most welcome in Pakistan
Masaallah subhanallah alhamdulillah Dr Zakir ko Allah hifazat farmayen
Allah pak Razi ho doctor Zakir naik Sy amen
فاکر اقبال۔ میان محمد بخش بلھے شاہ۔ دارتا صاحب اور غوٹ پاک سب اللہ کے بندے ہئین۔
Welcome sir dr zakir naik❤
Allah pak doctor zakr ko lambi zindageee tndrusti day
Allah aapko is bayan par jazz e kher aata farmein madni sb
MashAllah ❤nice
جو پاکستان ہے یہ مشہور ہے پاکستان پاکستان میں نے اپنے حیثیت دکھائی دیا پھر
well come doctor zakir naik aslam o aliy kum
Mashahallah madni saab allah pak apko salamat
Ullama e haq zindabad
Bahut Achcha sar
جناب اپ نے پہلی بار ایسی بات کی ہے کہ اپ کا چینل اب دیکھنے کو دل کرتا ہے
DR.ZAKIR NAIK IS BIGGEST MUSLIMS HERO..ALLAH BLESS AND PROTECT DR.ZAKIR NAIK
زنده باد مولانا صاحب مدني اور زاکر نايک❤❤❤.
Dr akir naik you r our heart ❤
Dr zaker zaik ❤❤❤❤❤❤❤
Welcome Dr Zakir Naik
ماشاءاللہ ❤❤❤🎉❤❤❤🎉❤
زبردست
Allah pak aap ko aor Zakir naek sahib ko salaamat rakhe
شکر ائے توسی وی کوئی چج دی گل کیتی
Welcome Dr.Zaik Naik sir. ❤you from Pakistan. Bravo Madni sh.
معین الدین چشتی رحمة الله عليه نے 90 لاکھ کو کلمہ پڑھایا الحمدﷲ سنی حنفی بریلوی ہوں
کہانی باز،فراڈیے پیر بابے،مولے
اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔۔ سب بکواس اور جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔ اس وقت تو اتنی آبادی ہی نہیں تھی۔۔۔۔ اور دوسرا ان موصوف کے بارے صحیح اور مستند ترین معلومات انتہائی کم ہیں۔۔۔۔۔ لیکن کہیں بھی یہ درج نہیں ہے کہ انہوں نے 90 لاکھ لوگوں کو مسلمان کیا تھا۔۔۔۔۔ دوسرا تلخ ترین سچ یہ بھی ہے کہ ہم نے نہ جانے کن لوگوں کی باتوں پہ یقین کرکے ایسا زھن اور ایمان بنا لیا اور ان کی جھوٹی باتوں پہ من وعن یقین کرنا شروع کردیا۔۔۔۔۔ مثلاً کہ بابا بلھے شاہ اور مادھو لعل حُسین شاہ حٗسین اور بہت سے ایسے لوگ ساری زندگی ناچتے اور گاتے رھے۔۔۔۔ انہوں نے کیسے اتنی بڑی تعداد میں مسلمان کرلیے۔۔۔ جبکہ آپ لوگوں کے نزدیک اسلام میں موسیقی حرام ہے۔۔۔۔ کیا اس کے پیروکاروں میں سے کسی نے ان سے ایسے سوالات نہیں پوچھے تھے یا پوچھے ہونگے؟؟؟؟ اور اس کے علاوہ اور بہت سے سوالات ہیں جو یہ سوچنے پہ مجبور کردیتے ہیں کہ ایسے واقعات شروع سرے سے ہی غلط، بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پہ مبنی ہیں۔۔۔۔
MashaALLAH.
سبحان اللہ۔زندہ باد
Zuberdest
Allah ke marze pynt Waly Sy APNA kaam ly Allah ke marze daare Waly Sy kush na ly
masha ALLAH
Zabrdast kamalll ❤🎉madni sab chaaa gya toce❤
جیو مدنی صاحب دل جیت لیا آپ نے
Welcome Dr.Zakir Naik Sahab
Salute to Zakir Naik,well come in Pakistan.
Only TLP is opposing Zakir Naik
Mashallah good message ❤
Masha Allah very nice.
Nice message dear maulvi saab.
Very good motivate ❤❤❤
بسم اللّٰہ ذاکر نائیک صاحب
بےشک
❤ You Madni Sahab!!
❤❤❤mashallah great speech
Mashallah Dr Zakir Naike ko well come khty hon
good mashaAllah
Love from Sanghi 💚💙💝🌙💐
Bilkul sahi kaha apna❤
Ham dil se doctor ko wel com krte hain
Welcome dr zakir
Bilkul bs unsy srf ya ihtlaf h k wo yzeed sy muhbat rkhty
Dr zakir niak is a preacher of deen e ahahi of king akbar in present era
Well come in Pakistan
Zebdust efforts
Ma Sha Allah ❤ Good work
Madni sab pahly bar ap na kmaal ke bat ha❤❤❤😊
Masha allah beautiful❤
Dr zaker naik❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ Mashallah
Welcome to pakistan Dr Zakir naik
Aslamualeikum Dr Zakir SB welcome to all muslims
نالایک لایک مرندہ باد
Masha Allah
Mashallah ❤❤❤
Bohat Acha kaha👍💖💝💞💕🇵🇰
Mashallah
Ma Sha Allah Allama sb
MashaAllah
Marhaba