Trying SMOKED BEEF RIBS First Time in My Life
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2023
- I Tried Trying Smoking Beef Ribs or Smoking Meat First Time in My Life
Smoked meat is the result of a method of preparing red meat, white meat, and seafood which originated in the Paleolithic Era. Smoking adds flavor, improves the appearance of meat through the Maillard reaction, and when combined with curing it preserves the meat. When meat is cured then cold-smoked, the smoke adds phenols and other chemicals that have an antimicrobial effect on the meat. Hot smoking has less impact on preservation and is primarily used for taste and to slow-cook the meat. Interest in barbecue and smoking is on the rise worldwide.
Locations
Historic Ossia Farm Park
goo.gl/maps/jzX4RejY5DhPuZEC8
Your Burger Smoked Beef Ribs
goo.gl/maps/sxWZmdxuCrJfjfuK9
My Instagram
/ abmalikfareed
My Twitter
/ abmalikfareed
My Facebook Page
/ abmalikfareed
*We Made Steak by Our Selfs*
th-cam.com/video/hYTb_qcvB4o/w-d-xo.html
Mashallah bhai
Fareed Bhai
I want to talk you please send me your contact
MASHA ALLAH Allah aapko khub tarakkki de bhaijan
mashallah very beautiful vlog 😊
Love from iok kashmir Farid bahi may Allah give me chance to meet you And may Allah give you success in all positive fields Ameen summa ameen❤❤❤
شیخ محمد آصف اسلم ایڈووکيٹ پاکستان
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی دعائيں لیتے ہیں آپ اتنے مقدس مقامات اور عرب کی زندگی کے اصل حسن کو دیکھا کر کہ ہم جیسے گنہگاروں کی اس مقدس سر زمین کو دیکھنے کی جو آرزو اور پیاس ہے اسے بہت حد تک آپ پورا کرتے ہیں اللہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین في أمان الله
❤❤❤❤ Abdul malik fareed bhai ❤❤❤ love you and support from Bangladesh 🇧🇩
Amazing Video sirji the food looks very nice 👍🏻👌🏻👍🏻👌🏻may Almighty ALLAH bless both of you always n protect both of you always all the best 👌🏻👍🏻👌🏻❤️❤️❤️❤️
Who is proud to be
Part of ummat e Muhammad Saw
@7:49 in Bangla "bhitor e Lal, Bahir e Kalo. Khub Bhalo Khub Bhalo " . Will try this one on my next visit to Madinah, InshaAllah.
Smoked beef is looking so amazing...👍👍👍
Beautiful park & colourful sparrows...
Allah hu akbar I am from Indian ❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤️❤️I love india
MashAllah bhai apki videos bht informative hoti hain Allah ap py hamesha apna karam kry
Everytime tasty foods item wow 😋really good foods
Que legal esse vídeo bom apetite carne bem feita eu não entendo Árabe mais gosto de vê seus vídeos amo comida 😄😄😄😄😄😄😄
It's not Arabic it's Urdu. Any ways nice thoughts
Aunque están en Arabia Saudita, en este video hablan el idioma urdu.
Que bom vocês são da Arábia Saudita 👍👍👍👍👍👍 saudações do Brasil Joinville Santa Catarina 🇧🇷🇧🇷 eu Vanete
Assalam u alaikum fareed Bhai we love ur vlogs aur hamare ghar me bacchey aapke hi style me hi khana khana kha rahe hain 🥣😋masha Allah tabarak Allah 🇮🇳love from India
Masha'Allah handsome with another amazing vlog we really adores you our hero you nailed incredible efforts Masha'Allah Allah Huma barik ♥️💝
AMF! Your videos are of supreme quality. The attention to detail is exceptional. Despite being such a famous TH-camr, your humility is commendable and inspirational.
Love and respect from the UK 🇬🇧. You have a good fan-following here.
I hope to meet you one day Inshaa-Allah-Tala
Walaikum assalam.......Abdul Malik Farid Bhai... Hum Mohammad Fazaluddin from India SE hai... Abi Saudi Arabia se Riyadh me hai ..hum sab ke liye dua Karo...
Mashallah tabarakallah Abdul Malik Fareed bhai Allah pak ap ko or tarakki dy ameen
U are my favourite vloger love from India ❤️
Mashallah nice video 💚💚
Mashallah tabarak Allah ❤❤❤very nice video Bhai
Top content. Enjoy your videos when you and brother Moeez are hanging around. Allahumma barik lak.
Love you brother, your vlogs are awesome.
i love allah ❤❤ And prophet Muhammad ❤❤
Allah kay name ma A capital hota ha
Aaplog ki mohabbat sirf comment me hi dekhati hai amal se nhi
Assalam alaikum
@@saifmomin1464
Wlkslm
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ابنِ آدم اور بنتِ حوا
اللہ تعالیٰ کا لاکھوں کروڑوں مرتبہ شکر ہے کہ اللہ ربّ العزت نے ہمیں میرے تاجدارِ مدینہ مالکِ زمین و آسمان میرے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی بنایا۔ امتی ہونے کے ساتھ ساتھ رحمٰن نے ہمیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ بٹتی ہے مدینے کی خیرات ہم کھاتے ہیں مدینے کی خیرات الحمدللہ ربّ العالمین۔ ہم پر اللہ اور میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بےحد کرم ہے، پر افسوس! اے ابنِ آدم اور بنتِ حوا تم رب اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھول گئے، تم دنیا میں نفس پرستی کرنے لگ گئے، دنیا کو اپنا سب کچھ مان کر بیٹھے ہو۔ مت بھولو کہ آخر موت ہے، کل نفس ذائقہ الموت۔ اے لوگوں رب کی نافرمانی کرنے والوں، اے اپنے چہروں کو نامحرم کے لیے سجانے والوں، بن سنور کر نامحرم کے لیے گھر سے نکلنے والوں، کیا قبر یاد نہیں تم کو، کیسے کیسے حسین چہرے مٹی سے مل کر مٹی ہوگئے، یاد رکھو مٹی ہو مٹی میں ملنا ہے اور آخر مٹی ہی ہونا ہے۔ اے ہوا کے ایک تیز جھونکے سے ڈرنے والوں قبر کا عذاب کیسے سہ پاؤ گے، امتحان میں جب کامیابی نہ ملے تو منھ چھپائے پھرتے ہو اے میری قوم کے جوانوں رب کے سامنے کیسے کھڑے ہوگے تم؟ کہا سے لاؤ گے اتنی ہمت؟ خالق کے ٹکڑوں پر پلتے ہو اور اس سی کی نافرمانی کرتے ہو۔ گناہوں میں زندگی بسر کرکے چین و سکون خاک کرکے، سنتوں کو بھلا کر، فیشن کو گلے سے لگا کر، اُف نامحرم سے دوستی کرتے ہو، بڑے نازو نخرے سے نامحرم سے گفتگو کرتے ہو، کیسی دوستی ہے یہ؟ کیا یہ گناہ نہیں ہے؟ یہ ہمارا اسلام نہیں ہے۔ یہ میرے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات نہیں ہے۔ کیا میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا رونا یاد نہیں ہے؟ راتوں کو تمہارے لیے میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم روتے تھے۔ بھول گئے تم سب احسان احسان والوں کے۔ تم کو یاد نہیں کیا میرے حسین علیہ السلام، میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عزت والا گھرانہ، کیا بھول گئے تم شہادتِ امام حسین علیہ السلام کو۔ کیا علی اصغر علیہ السلام یاد نہیں، کیا علی اکبر علیہ السلام یاد نہیں ہے، کیا عباس علیہ السلام یاد نہیں ہے، کیا پردہ دار بیبییاں یاد نہیں ہے، سلام یا زینب بنت علی علیہ السلام تیرے پردہ کرنے کو لاکھوں کروڑوں مرتبہ سلام۔ قربان جاؤں ان پاک ذاتوں پر۔ اے ابنِ آدم اے بنتِ حوا کیا ہوا ہے تجھے؟ دل کی آنکھ کو کھول اور سن غور سے میرے محبوب میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم امتی امتی مبارک زبان سے پکار رہے ہیں۔ نہیں تجھے کچھ بھی سنائی نہیں دیتا۔ تیری آنکھوں پر کالی پٹی پڑی ہے، تیرا دل سیاہ اور مردہ ہوچکا ہے۔ وہ مبارک آواز عشق کرنے والے کو ہی سنائی دے گی۔ آج تمہیں کسی نامحرم لڑکے یا لڑکی کی فکر ہے، کیا تجھے میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فکر نہیں، تو بے وفا نکلا، بے وفائی کا داغ ماتھے پر سجا کر رکھا ہے تو نے، تیرا دل دل نہیں ہے وہ تو پتھر بھی نہیں ہے، پتھر بھی میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام پڑھتے تھے، پتھر بھی کلمہ پڑھتا تھا۔ قبر میں جب آئے گے حسن والے وہ نور والے تب تو کیا کرے گا؟ کیا منھ دکھائےگا؟ خوشیوں کی تلاش میں ہے زندگانی تیری دل دکھایا تو نے میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا۔ تو رب العالمین سے خوشیوں کی بھیک مانگتا ہے۔ کیسے ملے گی خوشیاں۔ کہیں تم دنیا و آخرت میں برباد نہ ہو جاؤ۔ اے قوم کے جوانوں جو تمہاری تقدیر میں ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا، کوئی اس سے چھین نہیں سکتا۔ نہ پھیروں گلی کوچوں میں، نہ گھومو بازاروں میں، اپنا حسن نہ دیکھاؤ نامحرم کو، اپنا پردہ چاک مت کرو، اپنی نگاہوں کی حفاظت کرو۔ نہ بسر کرو زندگی گناہوں کے دلدل میں، تم سے پوچھا جائے گا سب کچھ جو دنیا میں کرتے تھے۔ عشق کرنا ہی ہے تو آؤ اللہ سے کرو، مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کرو، آؤ اہلبیت سے کرو، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کرو، آؤ ولی اللہ سے عشق کرو آؤ۔ پھر دیکھوں دل آباد کیسے ہوتے ہیں۔ کیسے خوشیاں تمہارے در پر دستک دے گی۔ چھوڑ دو گناہ بھری زندگی آؤ اطاعت کرو رب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی۔ تجھے دیکھ کر کوئی یہ نہ کہے کہ مسلمان جارہا ہے بلکہ یہ کہنے چاہیے کہ وہ دیکھوں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا غلام جارہا ہے، وہ دیکھوں بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی کنیز جارہی ہے۔ وہ دیکھوں عاشقِ حسین علیہ السلام جارہا ہے، وہ دیکھوں اہلبیت کی غلامی کا تاج سر پر سجا کر رب کا محبوب بندہ جارہا ہے۔ وقت ہے لوٹ آؤ، کہیں یہ سانسوں کا سفر ختم نہ ہو جائے پھر اللہ کے حضور پیش ہونا ہے۔ منالو اپنے رب کو، اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے معافی مانگوں وہ رحمت اللعالمین ہے وہ معاف کردے گے تمہیں، سینے سے لگا لے گے تمہیں۔ جو ہوتا نہیں ہے منھ دکھانے کے قابل سرکار اس سے بھی گلے سے لگا لیتے ہیں۔ آؤ میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قدموں میں۔ ہمیں جنت کی طلب نہیں ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم چاہیے۔ ہم رہے یہاں ہم رہے وہاں ہم جہاں بھی رہے مگر رہے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک قدموں میں۔
میرے ویران دل میں ہو بسیرا تیرا
میری آنکھوں میں سما جائے حسن تیرا
ہو مجھ گناہگار پر ایسا کرم تیرا
میں کڑی دھوپ میں سایہ مانگوں
مجھے سایہ ملے تیرا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Wow...
What an amazing experience?
We missed it when we visited Madina after Hajj this year.
As salamualikum fareed bhai.
Apke vlogs dekh ker boor nhi hote .bache ho ya hum apke videos bahot ziyada pasand karte hai..dil karta hai k wahi jaa kar bas jaye.apka mandi style too yummy...dua Ki guzarish..Alahafiz
Lindos pássaros 😂😂😂😂😂🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷eu Vanete de Joinville Santa Catarina Brasil 🇧🇷🇧🇷
the conversation between you and your partner makes more understanable the taste and enjoying the vlog. ❤❤❤❤❤
MASHALLAH TABARK ALLAH,JOYOUS VLOG
Amazing place & awesome video ❤
Thanks for helping me make my list for things to do in Madina. BTW it's ColeSlaw - Not salad.
Amazing vlog, maashah Allah.very nice❤❤❤
Interesting vlog! Really beautiful and amazing scenes with birds.😊
Assalaamualaikum WRWb Malik Bhai, May Allah bless your Walida with best of the health and happiness, Ameen. I saw your many videos and of those, your bio with Salman Bhai & how you attributed everything to your mom, was so beautiful, Mashallah. It was as though I was hearing about my own mother. Your life and my life experiences are almost same. Orphaned at small age, Ammi has been the strong pillar and brought us all up. Inshallah, we are coming for Umrah and this will be my first Umrah and to make it more special it’s with my Ammi, wife and kids. I am seeing all your videos to prepare for Umrah. Jazak Allah khair for the great learning videos you have provided for the Muslim ummah. I hope we have blessed time there in Makkah and Medina, inshallah. Jazakallah, you will be in our duas.
Mashaa Allah bahut pyara vlog❤❤❤
Big fan brother from Pakistan 🇵🇰
Hamesha❤ Dua hai kya Abdul malik fareed bhai Allah apko khush or salamat rekha from India🇮🇳 punjab🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦😊😊
Assalamualikum brother, awesome vlogs lots of information
mashaALLAH BEAUTIFUL expirnc❤
Roz video aane chaye mujhe aap ki videos dekhna bht pasand h or intejaar rahta h video ka ❤
Aslaam o.alikum bhai kia.hall hy apk vlogs buht mazy k.hoty energatc hoty kafi infiramtion milti hamay . .likn bas wo.seen buht khatarnaak hota jab ap mazay mazay k khany khaty ho mou ma itna paani araha hota kia bataye . ab hum.kaha sy esi achi achi dishesh khaye .yaa pir isk liye sudia Arabia jana parhyga ab to laazmi
Your vlogs are awesome ❤
Quran kis kis ko passant ha
Alhamdulillah Mujhe Bhi
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ابنِ آدم اور بنتِ حوا
اللہ تعالیٰ کا لاکھوں کروڑوں مرتبہ شکر ہے کہ اللہ ربّ العزت نے ہمیں میرے تاجدارِ مدینہ مالکِ زمین و آسمان میرے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی بنایا۔ امتی ہونے کے ساتھ ساتھ رحمٰن نے ہمیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ بٹتی ہے مدینے کی خیرات ہم کھاتے ہیں مدینے کی خیرات الحمدللہ ربّ العالمین۔ ہم پر اللہ اور میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بےحد کرم ہے، پر افسوس! اے ابنِ آدم اور بنتِ حوا تم رب اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھول گئے، تم دنیا میں نفس پرستی کرنے لگ گئے، دنیا کو اپنا سب کچھ مان کر بیٹھے ہو۔ مت بھولو کہ آخر موت ہے، کل نفس ذائقہ الموت۔ اے لوگوں رب کی نافرمانی کرنے والوں، اے اپنے چہروں کو نامحرم کے لیے سجانے والوں، بن سنور کر نامحرم کے لیے گھر سے نکلنے والوں، کیا قبر یاد نہیں تم کو، کیسے کیسے حسین چہرے مٹی سے مل کر مٹی ہوگئے، یاد رکھو مٹی ہو مٹی میں ملنا ہے اور آخر مٹی ہی ہونا ہے۔ اے ہوا کے ایک تیز جھونکے سے ڈرنے والوں قبر کا عذاب کیسے سہ پاؤ گے، امتحان میں جب کامیابی نہ ملے تو منھ چھپائے پھرتے ہو اے میری قوم کے جوانوں رب کے سامنے کیسے کھڑے ہوگے تم؟ کہا سے لاؤ گے اتنی ہمت؟ خالق کے ٹکڑوں پر پلتے ہو اور اس سی کی نافرمانی کرتے ہو۔ گناہوں میں زندگی بسر کرکے چین و سکون خاک کرکے، سنتوں کو بھلا کر، فیشن کو گلے سے لگا کر، اُف نامحرم سے دوستی کرتے ہو، بڑے نازو نخرے سے نامحرم سے گفتگو کرتے ہو، کیسی دوستی ہے یہ؟ کیا یہ گناہ نہیں ہے؟ یہ ہمارا اسلام نہیں ہے۔ یہ میرے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات نہیں ہے۔ کیا میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا رونا یاد نہیں ہے؟ راتوں کو تمہارے لیے میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم روتے تھے۔ بھول گئے تم سب احسان احسان والوں کے۔ تم کو یاد نہیں کیا میرے حسین علیہ السلام، میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عزت والا گھرانہ، کیا بھول گئے تم شہادتِ امام حسین علیہ السلام کو۔ کیا علی اصغر علیہ السلام یاد نہیں، کیا علی اکبر علیہ السلام یاد نہیں ہے، کیا عباس علیہ السلام یاد نہیں ہے، کیا پردہ دار بیبییاں یاد نہیں ہے، سلام یا زینب بنت علی علیہ السلام تیرے پردہ کرنے کو لاکھوں کروڑوں مرتبہ سلام۔ قربان جاؤں ان پاک ذاتوں پر۔ اے ابنِ آدم اے بنتِ حوا کیا ہوا ہے تجھے؟ دل کی آنکھ کو کھول اور سن غور سے میرے محبوب میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم امتی امتی مبارک زبان سے پکار رہے ہیں۔ نہیں تجھے کچھ بھی سنائی نہیں دیتا۔ تیری آنکھوں پر کالی پٹی پڑی ہے، تیرا دل سیاہ اور مردہ ہوچکا ہے۔ وہ مبارک آواز عشق کرنے والے کو ہی سنائی دے گی۔ آج تمہیں کسی نامحرم لڑکے یا لڑکی کی فکر ہے، کیا تجھے میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فکر نہیں، تو بے وفا نکلا، بے وفائی کا داغ ماتھے پر سجا کر رکھا ہے تو نے، تیرا دل دل نہیں ہے وہ تو پتھر بھی نہیں ہے، پتھر بھی میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام پڑھتے تھے، پتھر بھی کلمہ پڑھتا تھا۔ قبر میں جب آئے گے حسن والے وہ نور والے تب تو کیا کرے گا؟ کیا منھ دکھائےگا؟ خوشیوں کی تلاش میں ہے زندگانی تیری دل دکھایا تو نے میرے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا۔ تو رب العالمین سے خوشیوں کی بھیک مانگتا ہے۔ کیسے ملے گی خوشیاں۔ کہیں تم دنیا و آخرت میں برباد نہ ہو جاؤ۔ اے قوم کے جوانوں جو تمہاری تقدیر میں ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا، کوئی اس سے چھین نہیں سکتا۔ نہ پھیروں گلی کوچوں میں، نہ گھومو بازاروں میں، اپنا حسن نہ دیکھاؤ نامحرم کو، اپنا پردہ چاک مت کرو، اپنی نگاہوں کی حفاظت کرو۔ نہ بسر کرو زندگی گناہوں کے دلدل میں، تم سے پوچھا جائے گا سب کچھ جو دنیا میں کرتے تھے۔ عشق کرنا ہی ہے تو آؤ اللہ سے کرو، مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کرو، آؤ اہلبیت سے کرو، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کرو، آؤ ولی اللہ سے عشق کرو آؤ۔ پھر دیکھوں دل آباد کیسے ہوتے ہیں۔ کیسے خوشیاں تمہارے در پر دستک دے گی۔ چھوڑ دو گناہ بھری زندگی آؤ اطاعت کرو رب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی۔ تجھے دیکھ کر کوئی یہ نہ کہے کہ مسلمان جارہا ہے بلکہ یہ کہنے چاہیے کہ وہ دیکھوں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا غلام جارہا ہے، وہ دیکھوں بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی کنیز جارہی ہے۔ وہ دیکھوں عاشقِ حسین علیہ السلام جارہا ہے، وہ دیکھوں اہلبیت کی غلامی کا تاج سر پر سجا کر رب کا محبوب بندہ جارہا ہے۔ وقت ہے لوٹ آؤ، کہیں یہ سانسوں کا سفر ختم نہ ہو جائے پھر اللہ کے حضور پیش ہونا ہے۔ منالو اپنے رب کو، اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے معافی مانگوں وہ رحمت اللعالمین ہے وہ معاف کردے گے تمہیں، سینے سے لگا لے گے تمہیں۔ جو ہوتا نہیں ہے منھ دکھانے کے قابل سرکار اس سے بھی گلے سے لگا لیتے ہیں۔ آؤ میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قدموں میں۔ ہمیں جنت کی طلب نہیں ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم چاہیے۔ ہم رہے یہاں ہم رہے وہاں ہم جہاں بھی رہے مگر رہے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک قدموں میں۔
میرے ویران دل میں ہو بسیرا تیرا
میری آنکھوں میں سما جائے حسن تیرا
ہو مجھ گناہگار پر ایسا کرم تیرا
میں کڑی دھوپ میں سایہ مانگوں
مجھے سایہ ملے تیرا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Hello, I'm from England. I really enjoyed this vlog. Thanks for sharing
Walaikum assalam warahemtullahi wabarkatuhu Ma Shah ALLAH tabrak ALLAH beautiful sharing love form india🇮🇳 gujrat
Who is proud to be a Muslim 🥰♥️♥️🥰
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarkatuh! Fareed aur Moeez bhaijaan! Mashallah! As always aap ki vlog zabardast hoti hein! Bht khubshurat chiriya khana hein! Barish, parinde ko khana khilana sob kuch zabardast hein! Maine aap ki last wala video dekhi hein! Zabardast!Aap dono very funny ho! Thank you so much for sharing honest reviews! Smoked rib eye looks delicious! Bhaijaan love your vlogs! Mashallah! You are so handsome! Meri dua hamesha aap aur aap ki family ke saath hein! Allah Hafeez!❤
بھائی کھانا ہاتھ سے کھایا کریں اج سے کھانے سے لذت بھی اتی ہے اور صبح بھی ملتا ہے سبحان اللہ
6:37 YE MUFTI TARIQ MASOOD SAHAB HAIN
Ma Sha Allah nice very beautiful vlog love form India 🇮🇳
Fareed Bhii love you from multan❤
Wow beautiful birds thank you so much ❤
U create always unique
Mashallah Fareed bhai May Allah bless you ❤❤
Good to see urs vlog
Amazing video 😊
MashaAllah what beautiful birds and so close to you....feeding these birds out of this world.....steak 🥩 can feel its taste not up to our style....becoz ow ow ow was not uttered 😂as usual a very happy vlog
I had beef ribs and brisket in Bangalore, India Texas style And it was amazing. Believe me Texas smoked meat is the most addictive thing. 🤤
India ka halal nahi hota bhai
😂😂 all butcher are Qureshi and majority of the exporters are Muslim
@@huzzhaq661brother India ne Muslim ka halat kesse hein
@@kimjungun00 better than Pakistani 😂
@@huzzhaq661 me Bangladesh se hoon.ap kaha rehte ho
Fareed bhai ur vlogs are fabulous
❤form India 🇮🇳 ♥ malik bhai
Apka vlog abhi dekhna Shuru kia he bht Pasand Aya
Lindas araras😄😄😄😄😄😄😄🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷 saudações eu Vanete de Joinville Santa Catarina Brasil 🇧🇷
Another zabardast Vlog... 😉
Assalamualaikum bhai mujhey 1 sawal poochna tha k kia umrah per anay wala kiswa factory ka visit ker sakta hai. Agar yes to uska proceedure bata dain pls. Thanks in advance
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت
Best ..bhai aap k vlog fresh maind kar dete h 🎉😊🤗👌👍
Kia bt hai kbi Multan b ao ap
How is the weather in Mecca.... There is a flood its true or ???
Mashallah bhai Allah ap KO kamybi da hmra leya b dua krna
Hi pls share link of background hamd
Amazing video
Assalamualaikum Abdul Malik bhai aap India kaab arre special aap Hyderabad zaroor aiye jazakallah
Malik bhai your food very very yummy good job bhai😋😋🍖🍗🍔🍕🍟🍨🍧🥪🍸
Love you and Makkah and madinah❤
Assalamualaikum Bhai Allah Paak AP ko kamiyabi day izaat day Ameen Bhai AP ka Makkah Wala cheap food vlog daykha AP nay bouhat asani kardi
AP Madina may bi cheap food vlog banay or hum ko asani ho jay sukriya jazaakAllah
Waalikum slam mashaAllah slamt rhen bhai
Assalawalekum bhai...
Lots of love from India...
Wow beautiful parrot birds nice 👌😊
Very nice Vedio and interesting we always enjoy ur Vedio bro
Assalam.u.alaikum sir ap thumbnail kis software se bana tay h
Salams, just wanna let u know that my grandma is your biggest fan and wants to meet u when we come to Makkah In Sha Allah
MasaAllah wah kia bat hai akele khao.YA SALAM.
MashAllah very nice beautiful vlogs❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰
Very nice vdo, Fareed Bhai , Delicious beef😋 .LOVE FROM U.P. INDIA .PLZ COME TO INDIA ALSO BROTHER.
Bc beef up m try na kr lena
Vrna baba aa jaega boldozer lekr
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
Bhai khariyat ...we all love you bro and always support you form Mumbai
Mashalla very beautifully 🤗
Love you bro ❤
Masha Allah
Ap k sare hi vlog bahut ache hote hai... aur ap bhi bahut ache ho..
Mashallah Allah aapko kamyabi de❤
Boa tarde eu Vanete de Joinville Santa Catarina Brasil 🇧🇷🇧🇷 que periquitos lindos que Arara linda😄😄😄😄😄😄
Amazing
Ap ka vlog deky bina din ni guzarta
Mashallah bahi Maalik
❤❤ from Norway
He deserves 10m
Assalamualaikum! Bhai madina ke halat kese hai kya madina me shi me tufaan aaya hai ?
Salam
Brother
I watch your videos
I want to come to saudi arabia .
Ap bta dijye k kya wahan py family ko permanent rakh skty hyn kya ...
Plzz plzz zroor btaye ga
This is similar to our texas Beef ribs. You should also try the pulled Pork Texan style.
Pork If Forbidden And Major Sin To Eat In Islam
Only Cattles And Some Birds And Fishes
Apko dekh kr bohot bhukh start ho jati hai ❤❤❤
💛😄💛Finally mil he gya Itna late saath waly bhai ko khahny ko 😄😄
Você é de que cidade ?
Very interesting vlog bro 💜💜