چوری ھونے والی گاڑی چور استعمال کرتا ھے کہیں بھی کرے یہ اسکی مرضی ھے لیکن یہ طے ھے کہ وہ گاڑی کو ایزے ٹیض رکھتا ھے لیکن جب گاڑی واپس شہری کوملتی ھے وہ مکمل کیوں نہیں ملتی ؟؟ کیونکہ گاڑی جب واپس پولیس کے پاس أتی ھے تو وہ اسے بےدردی سے پھینکتے ہیں استمال کرتے ہیں یہ اکثریت شکایت کرتے سنے گۓ ہیں لوگ
میں نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے پہاڑ بنے دیکھے ہیں تھانوں میں ان سے کہیں جیسے ہی چوری کی گاڑی ریکور ھو آسان طریقے سے اسی وقت مالک کے حوالے کردیں کیس بعد میں چلتا رہے گا
Sari baton se natija ye Nikla K sary Kam aap ne khud hi karny Hain. Traker lagwana Hai, Alarm 🚨 lagwana Hai, safety Lock 🔐 lagwana Hai Jo Bhi Karna Hai gari K Malik ne khud Karna Hai, Police force or AVLC shughal Mela K liye Hai
Aftab sb is very competent, brave and honest police officer ❤
Dr. Very useful talk...hold.more of such talks with officers like these. He is talking in the best professional way
اسلامک سسٹم نافذ ہو تو روڈ پر کھڑی کار میں کروڑوں روپے بھی محفوظ ہی رہیگا بغیر سیکورٹی کے
چوری ھونے والی گاڑی چور استعمال کرتا ھے کہیں بھی کرے یہ اسکی مرضی ھے لیکن یہ طے ھے کہ وہ گاڑی کو ایزے ٹیض رکھتا ھے لیکن جب گاڑی واپس شہری کوملتی ھے وہ مکمل کیوں نہیں ملتی ؟؟ کیونکہ گاڑی جب واپس پولیس کے پاس أتی ھے تو وہ اسے بےدردی سے پھینکتے ہیں استمال کرتے ہیں یہ اکثریت شکایت کرتے سنے گۓ ہیں لوگ
میں نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے پہاڑ بنے دیکھے ہیں تھانوں میں ان سے کہیں جیسے ہی چوری کی گاڑی ریکور ھو آسان طریقے سے اسی وقت مالک کے حوالے کردیں کیس بعد میں چلتا رہے گا
ماشاءاللہ بہت اچھی فارمیشن
FANTASTIC INFORMATION,
Thanks alot
Thanks good Information
Welcome
Dr sb thanks
Nice 👍 info ❤ video
THANK YOU, NICE INFORMATION
کراچی میں چھینی جانے والی بائیک آدھے سے ایک گھنٹے میں انجن کھل جاتا ھے۔ پولیس کہاں ھے ؟
السلام علیکم سر جی یہ بھی اپ بتا دیں نا کہ جو رشوت سب سے زیادہ دی جاتی ہے اور یہ لینے والی پولیس ہے وہ پنجاب کی ہے یہ بھی بتا دیں ان کو
Excellent 👍
Yahan Karachi SE androne sindh ziyada jarhi hy Balochistan me b jarhi hen
Jo police officer honest hote hain wo police fund khate hai .
پاکستان میں جتنے بھی جرم ھوتے ھیں ان سب کے ذامہ دار کون ھیں یہ آپ بھی جانتے ھیں وکیل صاحب
Kitnay Fakhar say bata rahay Bhai border per kon behtha hay hum😂
Police wale khud mulawis hote hain salary say Khush NAHI .
Police jab tak political rhy gayi awam ka mall or Jan kabi bhi mahafooz NAHI ho gaa
اگر صاحب کو پتہ ہے کہ گاڑیاں فلاں فلاں جگہ جاتی ہیں تو پھر پکڑتے کیوں نہیں تو ان کے ساتھ کون ملا ہوتا سارا جیب کا کھیل ہے پولیس والے خود شامل ہوتے ہیں
Kabul kon lay jata hai? Ye be batayen aap nahe bata saktay q kay aapko Vigo se Darr lagta hai
Sir why are there so many vehicles parked in Thanas?
Excise registration charges kis baat k leta hy ???
State is responsible for theft
السلام علیکم جتنا بھی دو نمبر داندہ ہوتا ہے نا پنجاب میں وہ سب پنجاب پولیس کا ہاتھ ہوتا ہے اس میں
South may KAHA anchor beech may ku Bolta hai😮😮😮
Political parties mili hoti hai ye koi nahi batata
App kis baat ki salary ley rhy hain?
اگر ڈاکو گن پوائنٹ پر چھین کر چلے جائیں تو کیا کر سکتے ہیں سوائے فاتحہ کے۔۔۔۔۔
پولیس ملی ھوہی ے
❤
Fx bhi chori ho jaye gi.
Sari baton se natija ye Nikla K sary Kam aap ne khud hi karny Hain. Traker lagwana Hai, Alarm 🚨 lagwana Hai, safety Lock 🔐 lagwana Hai Jo Bhi Karna Hai gari K Malik ne khud Karna Hai, Police force or AVLC shughal Mela K liye Hai
Recaver koi nhi kar sakty pta ni in logon ko sharm kb aaey gi gareb ka mal jan kuch b mahfoz nhi or mosof interviews ma masrof hi
Sub jhoot
Chor na ho to thanay kaisay chalain
Chor Jo khud govt hain. Govt main Jo log hai Unka business hai. Chori karna
یہ ریاست اور پولیس کا فیلیر ہے