Mola qibla k darjat bulnd farmay Ameen, mein ny bachpan mein apnay nana hazoor k pass shorkot City mein zyarat ki thee. Mola un k darjat bulnd farmay Ameen
لبیک یا حسین مولانا محترم کے چاہنے والوں کو یاعلی مدد اتنی معلوماتی ویڈیو دیکھ کے بہت اچھا لگا پرانی یادیں تازہ ھو گئیں۔ نکلسن روڈ عشرہ شروع ھونے سے قبل وہ رشی بھون لاھور میں صبح خطاب کرتے تھے انکی ایک مجلس بھی اتنی بھرپور ھوتی کہ سارا دن بیان دل کو مودت اھلیبیت سے سرشار رکھتا انکا انداز بیان ایسا کہ بچہ بچہ سمجھ جاتا۔ ھمارے والد سے دیرینہ مراسم تھے گھر آناجانا تھا سارا دن انکی مجالس سنتے بڑے ھوئے۔ جب وہ کوئی خاص نقطہ بیان فرماتے تو بہت جوش سے کہتے بشیر اک بات کہتا ھے۔ ایک ایک دن میں بارہ سےبھی زیادہ مجالس انکا ریکارڈ تھا انداز پسندیدہ آواز کاجواب نہیں انکی مجالس ھمیں اب تک یاد ھیں ❤ مولا انکے درجات بلند فرمائیں بحق مولا حسین آمین
Maulana Bashir although 18 years older than my father Syed Ali Imam but had very friendly relations with him. We used to live in Rawalpindi Cantt in 1960's and Maulana Sahib used to come every Muharram for Ashara majalis. My father would record his 10 majalis on a big size tape recorder, then write it down and then would go to Taxila on Sundays for corrections. Thus my father published 3 books of majalis of Maulana Bashir sahib. The name of one of the books was Muqam-e-Ahlebait, the second Azmat-e-Ahlebait and the name of the third one I don't remember. On 3 June 1980 my father died in Karachi. Maulana sahib came all the way from Taxila for the Chehlum majlis of my father. I shall never forget the knowledge, integrity, truthfulness and sincerity of Maulana Bashir sahib. Unlike our present maulanas, he led a very simple and pious life. May the soul of Maulana Bashir sahib rest in peace and may Allah grant him the highest abode in heaven. Aameen.
I used to listen him starting from Nicholson Road to latenight, almost 7 Majalis daily. He never repeated his words anywhere THROUGHOUT. ALLAH ALMIGHTY unkay darajat Buland farmaye AMEEN SUMA AMEEN
لبیک یا حسین ھر دور میں ووران محرم مقبول ترین علما پہ پابندی عائد کی جاتی ھے مولانا بشیر قبلہ کا نام سر فہرست ھوتا۔ لاھور میں انکے کئی عشرے ھوتے اسلئے مقبولیت حد درجہ ❤ جب وہ لاھور نہ آسکے تو ان کے پرستار نے ایک دوھڑا لکھا جو انہوں نے خود بتایا۔ ھم آپکو اس سے محظوظ کرنا چاہتے ھیں افسراں لا پابندیاں دتیاں نہ بشیر شہر وچ بولے بشیر دی عدم موجودگی توں وچ شہر دے پے گئے رولے جیڑھے آھن عالم او پڑھدے ہولے ہولے حافظ صاحب تے بشیر دے باجوں کشتی لاھور دی ڈولے ھردلعزیز عالم کے درجات کی بلندی کیلئے صلوات ❤🤲🙏
Beshak. Azeem Shia Esna Asharia Alim, Mohaqqiq,Munazir , Khatib oar religious scholar they. Aap ne aik tavil arsa Nisar Haveli ,Mochi Darvaza ki Qadim oar Tarikhi Imam Bargah me Ashra e Muharram ki Majalis se khitab farmaya. Khyber se Karachi tk shayad hi koi esi Imam Bargah ho, jahan aap ne khitab na farmaya ho. Aap k ,Tabhar e Ilmi, k digar masalik k jayyad olema bhi qail they. Allah Taala onhen karvat karvat , Jannat naseeb Farmaey oar Bargahe 14 da Masumin A S me on k drajaat buland hon. Ameen..❤🎉
میرے دادا تھے اللہ پاک درجات بلند فرمایں۔ تقاریر میں علم بانٹتے تھے مجمع بھی علم کا متمنی تھا آج کل مجالس میں شور زیادہ علم کم ھو گیا ھے۔ مشہور انگریزی کہاوت ھے swhen a man speak loud he loses his point.اور زمانہ بھی کیا ھے جن علما نے دین حق کو بام عروج تک پہچانے میں دن رات ایک کیا انہیں کی نسلوں کو سننے کی بجاے ان لوگوں کو بار بار بلایا جاتا ھے جو ممبر کا تقدس ھی جانتےs
@@Jawad-v5b. Dono traf k olema ba her haal Shia Esna Asharia hi they. Dhakku group ko Wahabi Shia kehtey they. Jab k Ansari group ko ghali shia kaha jata tha.
انکا ایک خطاب ثقتہ اسلام بھی تھا
اور انکا مصائب مختصر اور رقت آمیز سارا واقعہ مجسم ھو جاتا اور سامعین دیر تک گریہ کناں رھتے 😢
اللہ پاک درجات بلند فرمائے بحق محمد و آلہ محمد عیلہ سلام
اللہھم صلی علی محمد و آلہ محمد و عجل فرجھم
Mola qibla k darjat bulnd farmay Ameen, mein ny bachpan mein apnay nana hazoor k pass shorkot City mein zyarat ki thee. Mola un k darjat bulnd farmay Ameen
Mera bachpan agha k Ghar mei guzra. In k ustad molvi Syed Mohammad aewaz Meri nani k walid Hain.
لبیک یا حسین مولانا محترم کے چاہنے والوں کو یاعلی مدد
اتنی معلوماتی ویڈیو دیکھ کے بہت اچھا لگا پرانی یادیں تازہ ھو گئیں۔ نکلسن روڈ عشرہ شروع ھونے سے قبل وہ رشی بھون لاھور میں صبح خطاب کرتے تھے انکی ایک مجلس بھی اتنی بھرپور ھوتی کہ سارا دن بیان دل کو مودت اھلیبیت سے سرشار رکھتا انکا انداز بیان ایسا کہ بچہ بچہ سمجھ جاتا۔ ھمارے والد سے دیرینہ مراسم تھے گھر آناجانا تھا سارا دن انکی مجالس سنتے بڑے ھوئے۔ جب وہ کوئی خاص نقطہ بیان فرماتے تو بہت جوش سے کہتے بشیر اک بات کہتا ھے۔ ایک ایک دن میں بارہ سےبھی زیادہ مجالس انکا ریکارڈ تھا انداز پسندیدہ آواز کاجواب نہیں انکی مجالس ھمیں اب تک یاد ھیں ❤ مولا انکے درجات بلند فرمائیں بحق مولا حسین آمین
Maulana Bashir although 18 years older than my father Syed Ali Imam but had very friendly relations with him. We used to live in Rawalpindi Cantt in 1960's and Maulana Sahib used to come every Muharram for Ashara majalis. My father would record his 10 majalis on a big size tape recorder, then write it down and then would go to Taxila on Sundays for corrections. Thus my father published 3 books of majalis of Maulana Bashir sahib. The name of one of the books was Muqam-e-Ahlebait, the second Azmat-e-Ahlebait and the name of the third one I don't remember. On 3 June 1980 my father died in Karachi. Maulana sahib came all the way from Taxila for the Chehlum majlis of my father. I shall never forget the knowledge, integrity, truthfulness and sincerity of Maulana Bashir sahib. Unlike our present maulanas, he led a very simple and pious life. May the soul of Maulana Bashir sahib rest in peace and may Allah grant him the highest abode in heaven. Aameen.
I used to listen him starting from Nicholson Road to latenight, almost 7 Majalis daily. He never repeated his words anywhere THROUGHOUT. ALLAH ALMIGHTY unkay darajat Buland farmaye AMEEN SUMA AMEEN
بہت سچا کمنٹ ❤ بہت اچھا لگا عطیہ اھلیبیت ڈاکٹر ریاض یاد آگیا 🤲
Rahem Allah ELahi AAmeen 🙏💚
رب کریم بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
بہترین کوشش و کاوش ہے آپ کی اللہ اسکا اجر عطا فرمائے گا
اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Meray Walid marhoom ,qiblaa ka ye waqiyaa hamein bataya kartay thayy, maola darajaat buland farmay.
V nice, need of people who do not know.
bohut achi malumat kam waqt me den
کیا یہ سلسلہ رک گیا ہے یا جاری ساری ہے اچھی معلوماتی ڈاکومنٹری ہے
Mashallah
mashallah
Jazakallah
خداطغریق رزحمت فرماکر جوار رحمت 14معصومین علیھم السلام میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔😢❤
SubhanAllah
Mashallah ❤
❤❤❤❤
لبیک یا حسین
ھر دور میں ووران محرم مقبول ترین علما پہ پابندی عائد کی جاتی ھے مولانا بشیر قبلہ کا نام سر فہرست ھوتا۔ لاھور میں انکے کئی عشرے ھوتے اسلئے مقبولیت حد درجہ ❤ جب وہ لاھور نہ آسکے تو ان کے پرستار نے ایک دوھڑا لکھا جو انہوں نے خود بتایا۔ ھم آپکو اس سے محظوظ کرنا چاہتے ھیں
افسراں لا پابندیاں دتیاں
نہ بشیر شہر وچ بولے
بشیر دی عدم موجودگی توں
وچ شہر دے پے گئے رولے
جیڑھے آھن عالم او پڑھدے ہولے ہولے
حافظ صاحب تے بشیر دے باجوں
کشتی لاھور دی ڈولے
ھردلعزیز عالم کے درجات کی بلندی کیلئے صلوات ❤🤲🙏
Beshak. Azeem Shia Esna Asharia Alim, Mohaqqiq,Munazir , Khatib oar religious scholar they.
Aap ne aik tavil arsa Nisar Haveli ,Mochi Darvaza ki Qadim oar Tarikhi Imam Bargah me Ashra e Muharram ki Majalis se khitab farmaya. Khyber se Karachi tk shayad hi koi esi Imam Bargah ho, jahan aap ne khitab na farmaya ho.
Aap k ,Tabhar e Ilmi, k digar masalik k jayyad olema bhi qail they.
Allah Taala onhen karvat karvat , Jannat naseeb Farmaey oar Bargahe 14 da Masumin A S me on k drajaat buland hon. Ameen..❤🎉
میرے دادا تھے اللہ پاک درجات بلند فرمایں۔ تقاریر میں علم بانٹتے تھے مجمع بھی علم کا متمنی تھا آج کل مجالس میں شور زیادہ علم کم ھو گیا ھے۔ مشہور انگریزی کہاوت ھے swhen a man speak loud he loses his point.اور زمانہ بھی کیا ھے جن علما نے دین حق کو بام عروج تک پہچانے میں دن رات ایک کیا انہیں کی نسلوں کو سننے کی بجاے ان لوگوں کو بار بار بلایا جاتا ھے جو ممبر کا تقدس ھی جانتےs
اچھا
ہم نے تو لوگوں کو بتایا اور علامہ کو ایک طرح سے زندہ کیا
مولانہ صاحب کو اللّٰہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرماے داؤدخیل میانوالی میں دو تین بار آ ئیے بچپن میں سننے کا موقع ملا
اللہ تعالیٰ مزید درجات بلند فرمائیں
یہ وہی مولانا بشیر انصاری تھے ناں کہ جنہوں نے پاکستان میں شیخیت کی ترویج کرنے کی کوشش کی تھی؟؟؟
@@Jawad-v5b. Dono traf k olema ba her haal Shia Esna Asharia hi they. Dhakku group ko Wahabi Shia kehtey they. Jab k Ansari group ko ghali shia kaha jata tha.
❤
Saeen, incomplete, this topic needs details.