Gents kameez cutting//shirt cutting//Suit cutting//urdu//
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
- In this video we will teach you how to cut gents shirt Gents suit cutting in fitting
@MuhammadSajeel007
#Gentskameezcutting
#shirtcutting
#SajeelDesigner #fitingkameezcutting #suitcutting
Gents suit ki cutting kameez cutting
Gents shirt cutting
Gents kameez ki buht hi asaan cutting . . .
Gents suit hala cutting coller method
• Gents Suit Hala Cuttin...
Perfcet hala cutting link
• Coller Hala cutting//P...
Gents suit cutting full suit suit cutting link
• Gents suit Cutting/Ful...
Thank you for waching video 💝💝💝
Good work bro
Thank you💝
Nice working Janab
Thank you💝
Good cutting
Thank you💝
Nice 👍👍👍 video
Thank you💝
❤❤❤Mashallah❤❤❤
آپ نے آج تک کریزوں والے کرتے کی کٹنگ نہیں بتاٸ
G wo bi zror share kren gy??? Jisy hi mary pas treezun wala kurta ata ha????
باقی کی میں نے آپ کی ساری ویڈیو دیکھی ہے جیسا کے آپ نے بتایا ہے کہ کندھا اگر تیار 9انچ کا ہے فرنٹ پر 8 ہوتا ہے باقی مجھے ساری سمجھ آگئی ہے بس یہی سمجھ نہیں آرہی
جی جی اگر فٹنگ والی قمیض کی ڈون سائیڈ ڈھائی انچ تیار ہو پھر آپ آدھا انچ بڑھا سکتے ہیں
@@MuhammadSajeel007 ٹھیک ہو گیا بھائی جان اللہ آپ کو خوش رکھے آمین،👍💞💞♥️
امین سم امین ؟؟؟
السلام علیکم بھائی جان کندھا ساڑھے آٹھ انچ کا تھا آپ نے فرنٹ پر ساڑھے سات کیوں نہیں تیار نہیں کیا اس کی وجہ بتا دی آپ نے 8 تیار کیا ہے
جی پیارے بھائی زیادہ تر تیرے کی جو ڈون سائیڈ ہے وہ تین انچ تیار ہوتی ہے ہاں اگر فرض کریں ڈون سائیڈ آپ کی 2 انچ یا ڈھائی انچ تیار ہو رہی ہے پھر آپ آدھا انچ ایک انچ کندھے کی گولائی زیادہ کر سکتے ہیں ؟؟؟؟امید ہے آپ کو سمجھ آگئی ہوگی شکریہ
Hy
G Bhai
Kesy ho
Kesy ho
Bhai ji kahin kanda 1 inch kam aur kahin Ada inch yahan per aata inch kam kyon samjhaie
جی پیارے بھائی زیادہ تر تیرے کی جو ڈون سائیڈ ہے وہ تین انچ تیار ہوتی ہے ہاں اگر فرض کریں ڈون سائیڈ آپ کی 2 انچ یا ڈھائی انچ تیار ہو رہی ہے پھر آپ آدھا انچ ایک انچ کندھے کی گولائی زیادہ کر سکتے ہیں ؟؟؟؟امید ہے آپ کو سمجھ آگئی ہوگی شکریہ
Nomber sand me
03425762397
@@MuhammadSajeel007 bhaijaan samajh mein Nahin a rahi agar aap is per video banaa de do acchi Tarah samajh mein a jayegi shukriya aapke tandon ka mere Allah ko Khush rakhe aur aap masjid tarik ki shukriya