نماز شب پڑھا کر دعا مانگے انشاء اللہ جو دعا مانگو قبول ہوتی ہے نماز عشاہ کے بعد 100 مرتبہ استغفراللہ ربی الہی کی تسبیح پڑھ کر دعا مانگا کرو تمام پریشانی دور ہو جاتی ہیں
جس کی نماز قضا ہو وہ بے شک نماز شب پڑھ سکتا ہے اور نماز شب میں دعا کرے کہ اللہ پاک مجھے پانچ وقت کا نمازی بنائے اور جو شخص نماز شب پڑھتا ہے پھر وہ پانچ وقت کی نماز پڑھنے لگتا ہے کیونکہ اس کو اس میں سکون اتنا ملتا ہے اور نمازیں چھوڑنے کا پھر دل نہیں کرتا
اپ کے کمنٹ کی ہمیں سمجھ نہیں ائی پھر بھی ہم اپ کو ایک وظیفہ بتا دیتے ہیں اپ کو کوئی سخت پریشانی میں گھرے ہوئے ہیں جس میں اپ کو کوئی اور در نظر نہیں ارہا تو اپ نماز تہجد پڑھا کریں اور اللہ سے اپنی پریشانی ختم کرنے کی دعا مانگا کریں یہ ایک مجرب وظیفہ ہے اپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی 40 دن نماز عشاء کے بعد 100مرتبہ استغفار پڑھا کریں
❤
یا حی یا قیوم
بے شک اللہ کے نام میں بڑی طاقت ہوتی ہے مولا آپ کو سلامت رکھے
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
مولا أپکو سلامت رکھیں آمین یارب العالمین
یا حی یا قیوم بے شک پاور فل وظیفہ ہے شکریہ 🙏🏻
اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم ایک ہزار ایک مرتبہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم
جزاک اللہ
🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹
🚩ماشاءاللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ🚩
❤اللھمہ صلی علی محمد و آل محمد❤
Mashaallah ❤️ jazakallah beshk SubhanAllah🎉❤❤❤
مولا اپ کو سلامت رکھے
Jazakal due ki apil hay
Nice❤❤
Thanks for liking
کیا اس ذکر کا وقت ایک ہو
بے شک قرض کے لیے یہ مجرب وظیفہ یا حی یا قیوم
Karze ki adegi k liye kitne time padhna hai
Ur jis ny bht duain wazifay tawasul kiye hn phr b dua kabol na ho tu ur dar e hussain sy b mang k aya ho phr b kabol na ho tu kaya
May b Mola Dekh the ho koi Kitna mere satg h ya bs Lene k le bs ..
نماز شب پڑھا کر دعا مانگے انشاء اللہ جو دعا مانگو قبول ہوتی ہے نماز عشاہ کے بعد 100 مرتبہ استغفراللہ ربی الہی کی تسبیح پڑھ کر دعا مانگا کرو تمام پریشانی دور ہو جاتی ہیں
@@WazaifandDuasT.v jis ki kaza namzian hn kya wo namzy shab nhi parh sakta ???
جس کی نماز قضا ہو وہ بے شک نماز شب پڑھ سکتا ہے اور نماز شب میں دعا کرے کہ اللہ پاک مجھے پانچ وقت کا نمازی بنائے اور جو شخص نماز شب پڑھتا ہے پھر وہ پانچ وقت کی نماز پڑھنے لگتا ہے کیونکہ اس کو اس میں سکون اتنا ملتا ہے اور نمازیں چھوڑنے کا پھر دل نہیں کرتا
30 35 سال پرانا سیفلی جو خون اور گوشت میں شامل ہو چکا انسان 35 سال سے ہر لمحے مرنے کی دعا مانگو کیا یہ اسم اعظم اس کے لئے بھی ہے
اس کی صحیح سمجھ نہیں ائی وضاحت کریں آپ کی صحیح رہنمائی کی جائے گی
بات تو بہت لمبی ہے یہاں پر کیسے وضاحت کروں
اگر اپ رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر دیں ہم اس پر اپ کی صحیح رہنمائی کر دیں گے