I’m from india and I was happy Jab Joheb Ashrafi Ajmer Aye Alhamdulillah jab se joheb saheb ki naat Suni he me bas unko hi sunti ho Joheb bhai ki avaj bahot mithi he Alhamdulillah Dil me uter hati he ❤
Zain. Bhai me nend me hun lekin apki podcast ek k bad ek dekhy jarhy hun .... Itne piyaray mehman hain ap k...... Saray.... Or ap khud bht piyary hain bhai....... ❤❤❤❤❤❤
ما شا اللّٰہ زرہیب اشرفی صاحب کی عاجزی ،ان کے بولنے کا دھیمہ انداز۔جس انداز میں یہ نعت شریف پڑھتے ہیں باکمال ہے،زوہیب اشرفی صاحب بہت سے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں ،،اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے اور انہے زندگی ،صحت،خوشیاں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
ما شاءاللہ جناب سید محمد زین العابدین شاہ صاحب بہت بہترین اور با ادب انداز میں ایک خوبصورت اور خوب سیرت نعت خواں جناب ذوھیب اشرفی صاحب کا انٹرویو بہترین انداز میں بہترین الفاظ کے چناؤ کے ساتھ کیا ۔اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کی اہل بیت کے صدقے آپ کے علم وعمل میں آپ عمر میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے ۔آمین
Masha allah .. booht hi pyara podcast h .. me ne ye podcast complete listen kia h . Zohaib bhai ne 2no kalam booht pyary parhy ... Shah g is trha k interwiew &; podcast krte rhen .. ❤
Ek or podcast with zohaib ashrafi Or next time jab zohaib ashrafi sahab bilkul free hoke or apna kimti waqt nikal kar aaye or apka podcast ho🥰 Or hafiz tahir qadri sahab ne lagbhag sabka interview liya hai par shayad mere khayal se hafiz tahir qadri ka interview & podcast nahi liya kisine To sayyed sahab agar aap hafiz tahir qadri & hafiz ahsan qadri or hafiz ahmed raza qadri ka bhi podcast kare to 'huzoor nabi e kareem sallallahu alaihi wasallam' ke tamam aashiqo ko khushi hasil hogi In sha allah 💞🥰🇮🇳
عصر کی نماز کے بعد تو ویسے ہی نوافل منع ہیں وقت ممنوع ہوتا ہے تو عصر کے وقت بیس نفل کیسے پڑھتے تھے کیونکہ آپ نے کہا کہ آپ کے پیر ہر نماز کے بعد بیس نفل پڑھتے تھے۔
یہ بات مجھے خود سمجھ نہیں آتی میں خود زوہیب بھائی کا شدید چاہنے والا ہوں جب میں نے محفل کرائی اور زوہیب بھائی کو مدعو کیا تو انہوں نے واقعی اتنے پیسوں کی ڈمانڈ کی میں زوھیب بھائی پر تنقید نہیں کر رہا لیکن جب کسی غریب آدمی کا دل کرتا ہے کسے اچھے نعت خوان کو بلوانے کا جسے وہ فولو کرتا ہو اور آگے سے وہ حضورﷺ کا نعت خواں اتنے پیسوں کی ڈمانڈ کرے تو پھر دل افسردہ ہو جاتا ہے۔ پھر وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ اتنے اچھے اخلاق والا ہر طرح سے حضورکریمﷺ کی سیرت کو اپنانے والا دھیمے لہجے میں بات کرنے والا نعت خواں اور پھر پیسوں کی ڈمانڈ۔؟؟؟؟ براہے کرم اس مسئلے کی کوئی وضاحت کردے۔
@@nadeemahmedqadri2539 دیکھیں بھائی میں شعیب بھائی کا اتنا شدید چاہنے والوں کہ میں پچھلے دو سال سے ریگولرز ہے بھائی کا ذکر کرتا ہوں ایک دن بھی ایسا نہیں جاتا جس میں ان کا ذکر نہ ہو اور جو ہے نا انشاءاللہ بہت جلد ان کو محفل میں بلانے والا ہوں میں ٹھیک ہے اور زہیب بھائی ڈیمانڈ ضرور کرتے ہیں کیونکہ یہی ان کا ایک طریقے سے بزنس ہے اسی سے ان کا گھر چل رہا ہے ٹھیک ہے اور اگر کوئی پیسے نہ بھی دے سکتا ہو تو اس کے پاس بھی اتے ہیں 🙂😚☺🌹🌹🌹
اچھا بھائی یہ بات بالکل سچ ہے کہ یہ جو نعت خوانی ہے یہ ایک انڈسٹری بن چکی ہے پچھلے 10 سال سے اس میں جو بھی نعت خواں اتا ہے اس کا مقصد جو ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی ثنا خوانی نہیں ہوتی بلکہ پیسہ کمانا ہوتا ہے اور اس کے لئے وہ کچھ لوگوں کو جو ہے وہ رکھتا ہے جو اس کے لئے محفلیں جو ہے وہ ڈھونڈتے ہیں تلاش کرتے ہیں سیٹنگ بناتے ہیں ٹھیک ہے نہ اور اور وہ اور وہ خوب پرموشن کرتے ہیں اس نعت خواں کی یہ ایک بیسیکلی مجھے ایک انڈسٹری ہے جس کے لئے سارا کام کیا جاتا ہے نعت خواں چاہے وہ زوہیب ہے یا زوہیب ہے یا حافظ طاہر ہے طاہر ہے غلام مصطفی ہے یا اویس قادر یہ کوئی بھی نعت خواہ ہے کوئی بھی نعت خواں یہ پیسے کے بغیر نہیں اتے بھائی ان کو پیسہ نہیں دو گے ان کا اتنے بڑے منہ بن جائیں گے اتنا بڑا ان کا جو ہے وہ رسپونس ائے گا غصے کا کوئی عشق رسول میں نعت نہیں پڑھتے یہ سب بیکار کی باتیں ہیں اگر ان کو اتنا عشق رسول ہے نا تو کام دھندہ کریں ۔اتنے عاشق رسول ہیں نہ تو کسی بھی محفل میں بغیر پیسوں کے جا کے دکھائیں یہ نہیں جائیں گے اور غریب ادمی کی محفل میں تجھے بالکل بھی نہیں یہاور یہ بروز محشر ان کو یہ جواب دینا ہوگا جب رسول اللہ نے ان سے یہ کہہ دیا نہ کہ بھائی تم نے تو میرے لئے نعتیں پڑھی پیسوں کے لیے نعت نہیں تو پھر ان کا جو حال ہوگا یہ اس وقت ان کو پتہ چلے گا ابھی تو مزے ارہے ہیں کہ نعت خوانی حضور کی کر رہے ہیں اور پیسے بھی لے رہے ہیں اور کوئی پیسے نہیں دیتا تو ہم نہیں جاتے امام احمد رضا نے بھی یہی فتوی دیا ہے کہ جو مولود شریف کی پلیز مقرر کرتا ہے 500 اور 500 رز نہ دینے پر وہ شخص محفل میں نہیں جاتا یہ پیسہ لینا حرام ہے ۔یہ لوگ فکر کریں اس بات کی کہ کچھ ایسا تو نہیں کہ ان کو دنیا میں مل گئے اخرت میں ان کے لئے کچھ نہیں اور یہ جو نام نہاد عشق رسول کے دعوے نہ انہیں ختم کریں ۔
Police wali??? 🥴 lady police bolte to bhai zyada acha lagta.... Or interview lete hue zyada hilo mat or zyada haso mat face ka expression slow slow move kro ek jagah se dusri jagah... Aisa lag rha h jaise kuch dhund rhe ho... Thodi reality laao.
Mashallah
ماشاءاللہ ذہیب اشرفی میرے پسندیدہ ترین نعت خوانوں میں سے ہیں اللہ تعالیٰ انکو مزید کامیابیاں ملیں آمین ثم آمین
I’m from india and I was happy Jab Joheb Ashrafi Ajmer Aye Alhamdulillah jab se joheb saheb ki naat Suni he me bas unko hi sunti ho Joheb bhai ki avaj bahot mithi he Alhamdulillah Dil me uter hati he ❤
Zain. Bhai me nend me hun lekin apki podcast ek k bad ek dekhy jarhy hun .... Itne piyaray mehman hain ap k...... Saray.... Or ap khud bht piyary hain bhai....... ❤❤❤❤❤❤
ما شا اللّٰہ زرہیب اشرفی صاحب کی عاجزی ،ان کے بولنے کا دھیمہ انداز۔جس انداز میں یہ نعت شریف پڑھتے ہیں باکمال ہے،زوہیب اشرفی صاحب بہت سے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں ،،اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے اور انہے زندگی ،صحت،خوشیاں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah syed zain ul abideen soharwardi sahab allah aap ko salamat rakhay ameen🤲🤲🤲 syed badshah di khair
ما شاءاللہ جناب سید محمد زین العابدین شاہ صاحب بہت بہترین اور با ادب انداز میں ایک خوبصورت اور خوب سیرت نعت خواں جناب ذوھیب اشرفی صاحب کا انٹرویو بہترین انداز میں بہترین الفاظ کے چناؤ کے ساتھ کیا ۔اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کی اہل بیت کے صدقے آپ کے علم وعمل میں آپ عمر میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے ۔آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عالم اسلام کے ممتاز ثناخواں زوہیب اشرفی بھائی ، اچھا پڑھنے والے اور کم وقت میں اللّٰہ تعالیٰ نے بہت عزتوں سے نوازا ❤❤❤
بے شک
Masha Allah.. Allah Pak Orr izzat de apko❤
❤Zohaib Ashrafi bhai 🎉 Zindabad my favourite too
Best naat khuwah in the world love you so much
Hamare Hyderabad ka fakhar Zohaib Ali Asharfi ❤
Masha allah .. booht hi pyara podcast h .. me ne ye podcast complete listen kia h . Zohaib bhai ne 2no kalam booht pyary parhy ... Shah g is trha k interwiew &; podcast krte rhen .. ❤
Mashaallah subhanallah ❤❤❤app ki sadgi se aapki shakhsiyat ka andaza lag jata hai❤❤❤❤❤
Zuheb bhai Allah tala app ko salamat rakhe aameen ❤❤❤❤❤
ما شاء اللہ😇
MashAllah
Zuheb bhai app ki dressing bhot khoob hoti h
Beshaq ❤❤❤❤❤subhanallah ❤❤❤❤❤
Hm to poora rmzan ary py inko sunty hyn boht pyara parhty hyn
Allah❤❤❤❤❤allah❤❤❤❤❤
Aameen summa Aameen ❤❤❤❤❤
Zed bhai me bhi zohaib bhai se milne Ajmer sharif gaya tha.. Lekin mujhe late maloom chalaa..
Subhan Allah.. kya khoob parha❤
Mashah Allah
Zuheb ji. Masha aap ki naate paak aur aap ki aawaz lblaikbyou ...❤❤❤❤❤❤❤
Next khawar naqshbandi plzz
Mashallah ❤❤❤
I laik you ...aap ki awaz bhut mst h me aap ki hr naat sunti hu aur mhfil me pdti bhi hu....❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Subhanallah ❤bht adab ke dayre me aur bht pyara podcasts Masha Allah
Zohaib sb . love you ❤so much
Masha allah bro zabardast
MashAllah MashAllah zaberdast
MashAllah MashAllah kia baat hay subhan Allah ya zahra❤❤❤❤❤❤
MashAllah shah saab 🌹
❤❤❤ mashallah
My favorite naat khawaa
ماشاء اللہ خوب صورت پروگرام ❤ اور خوبصورت نعت خواں ❤❤❤
❤ Subhan Allah ❤
Well dressed Naat khawaa
Off course ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah ❤
Kash Ham bhi Mulakat kar sakte Sohaib bhai se.
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SALAAM huzoor sarkar SAYYED SAAHAB QIBLA DUAA ME YAAD FARMAAYE AAMEEN SUMMA AAMEEN
❤Ulma Aapse Iss Liye Pyar Karte Hain Kyunki Aap Bhi Ulma Se Pyar Karte Hain Aur Aap Unka Bepanah Adab Karte Hain Aur Unse Mohabbat Bhi.❤
❤Haazaa MinFadli Rabbi❤
MashAllah bohat acha hy❤
Best Naat khawn Mashallah ❤️
❤
Masha Allah... Allah pak or izzt bakshe❤❤
Alhamdulillah me makine darbare ghareeb Nawaaz hu🤲🤲
Ma Sha ALLAH bohut acha ok arhny walay hain❤
Allhumdullah. Bouht achy ha zohaib Bhai milta rheta hu mhefilo main
Ek or podcast with zohaib ashrafi
Or next time jab zohaib ashrafi sahab bilkul free hoke or apna kimti waqt nikal kar aaye or apka podcast ho🥰
Or hafiz tahir qadri sahab ne lagbhag sabka interview liya hai par shayad mere khayal se hafiz tahir qadri ka interview & podcast nahi liya kisine
To sayyed sahab agar aap hafiz tahir qadri & hafiz ahsan qadri or hafiz ahmed raza qadri ka bhi podcast kare to 'huzoor nabi e kareem sallallahu alaihi wasallam' ke tamam aashiqo ko khushi hasil hogi
In sha allah 💞🥰🇮🇳
Meri bhi pshindida h ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Suban Allah
ماشا اللہ سید محمد زین العبدین سہروردی صحاب آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے ۔ اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ آمین
zohaib ashrafi love you ❤
نہ جانے کونسی دولت ہے آپ کے لہجے میں
جب آپ بولتے ہیں تو دنیا خرید لیتے ہیں ❤🥺
#zohaibashrafi sir ❤
Masha Allah ❤
Ma sha Allah Zohaib Bhai 🌹🌹
❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤
Good
Mashallah mashallah beshak haq se bolo ham barliy Wale h 🤲🤲🤲🇮🇳🇮🇳 Ajmer Sharif 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت پروگرام❤❤❤
MashaAllah bht acha podcast
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
ماشاء اللہ عزوجل
اللہ کریم کرم کرے آپ بریلی میں آپ کو حاضری کا موقع ملے کے آپ وہاں جانے اعلئ حضرت کے مزار شریف پہر حاضری ہو اور کلام سناین
Please invite khawar naqshbandi pls
InshAllah
Bro !
Owais Reza Qadri sb ke sth podcast krein
India me sabse ziyada sune ja rahe hai is waqt zohaib ashrafi sahab
❤❤❤❤❤❤
Please please aap Alhaj Mahmood Ul Hassan Ashrafi ko bhi bulaein.
I'm a huge fan of him.
InshAllah, Stay tuned!!!
MAHMOOD UL HASSAN ASHRAFI Bhai ko bhi layen aap
InshAllah, Stay tuned!!!
Zoheb Bhai ki nath academy hai kahinplz reply
Please mehmood ul Hassan ashrafi ko b bulayen please
InshAllah, Stay tuned!!!
Juheb ji aap ka no..milega kiya ..aap ki awaz ki me diwani hu..
Plzzz Wasim Badami bhai or Iqrar-ul-hassan bhai ka sath bi podcast karya plzzzzzzx
Yes.lazmi
Sayyed sahab zohaib ashrafi bhai ka nambar sand karo
ap ko like karna aap ki waja se nahee aap k abu ki waja se hi
عصر کی نماز کے بعد تو ویسے ہی نوافل منع ہیں وقت ممنوع ہوتا ہے تو عصر کے وقت بیس نفل کیسے پڑھتے تھے کیونکہ آپ نے کہا کہ آپ کے پیر ہر نماز کے بعد بیس نفل پڑھتے تھے۔
Hon
Abe kis ne bola mana hai 😅
Job kia krni 1 week k 5 6 lakh kamata hai Sirf naat khnai mei ja kr you tube se alg or ary se alg😂😂😂
Bhai Pakistan me kitni behudgi hoti hai naat khawa k upar noot ware jate hai mujhe to bahot Ganda lagta hai
Production wlu ki vdo Apne fb Page pr unk logo name hata kr aese upload krta hai Jese esk Abu ne vdo bnai ho😂😂😂😂
Famous hona ka Naya tariqa
Naam k saat aap k bhi official laga hai. Ap shayad nakaam hogye apni koshish main 😂
@@ZedTalkss nai nai mohtram laken es Tarah Kise ka Sarah nai Lia zabardasti apna baba ka force pa Bula kar 🤣✌️
Hahahahah zabardasti kis k saat karli bhai? Logon se achi tarha milo khush mizaaj raho log ajaingy. Abba k naam ka istemal nahi karna parega 😂
Chitter naat khan hai ye bi achy lifafe se pr prne jata hai Kisi ghareeb k ghr nhi
زوہیب بھائ پیسے اگر نہ دیں تو بھی اپ محفل میں آجاتے ہیں ویسے مصدقہ اطلاعات کے مطابق آپ فی محفل 20 سے 25 ہزار لیتے ہیں اور اسکے بغیر آپ نہیں آتے ۔
اس میں قصور ذوہیب بھائی کا نہیں پرتاس کا ہے 🙂❤❤❤
یہ بات مجھے خود سمجھ نہیں آتی میں خود زوہیب بھائی کا شدید چاہنے والا ہوں جب میں نے محفل کرائی اور زوہیب بھائی کو مدعو کیا تو انہوں نے واقعی اتنے پیسوں کی ڈمانڈ کی میں زوھیب بھائی پر تنقید نہیں کر رہا لیکن جب کسی غریب آدمی کا دل کرتا ہے کسے اچھے نعت خوان کو بلوانے کا جسے وہ فولو کرتا ہو اور آگے سے وہ حضورﷺ کا نعت خواں اتنے پیسوں کی ڈمانڈ کرے تو پھر دل افسردہ ہو جاتا ہے۔ پھر وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ اتنے اچھے اخلاق والا ہر طرح سے حضورکریمﷺ کی سیرت کو اپنانے والا دھیمے لہجے میں بات کرنے والا نعت خواں اور پھر پیسوں کی ڈمانڈ۔؟؟؟؟
براہے کرم اس مسئلے کی کوئی وضاحت کردے۔
@@nadeemahmedqadri2539 دیکھیں بھائی میں شعیب بھائی کا اتنا شدید چاہنے والوں کہ میں پچھلے دو سال سے ریگولرز ہے بھائی کا ذکر کرتا ہوں ایک دن بھی ایسا نہیں جاتا جس میں ان کا ذکر نہ ہو اور جو ہے نا انشاءاللہ بہت جلد ان کو محفل میں بلانے والا ہوں میں ٹھیک ہے اور زہیب بھائی ڈیمانڈ ضرور کرتے ہیں کیونکہ یہی ان کا ایک طریقے سے بزنس ہے اسی سے ان کا گھر چل رہا ہے ٹھیک ہے اور اگر کوئی پیسے نہ بھی دے سکتا ہو تو اس کے پاس بھی اتے ہیں 🙂😚☺🌹🌹🌹
اچھا بھائی یہ بات بالکل سچ ہے کہ یہ جو نعت خوانی ہے یہ ایک انڈسٹری بن چکی ہے پچھلے 10 سال سے اس میں جو بھی نعت خواں اتا ہے اس کا مقصد جو ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی ثنا خوانی نہیں ہوتی بلکہ پیسہ کمانا ہوتا ہے اور اس کے لئے وہ کچھ لوگوں کو جو ہے وہ رکھتا ہے جو اس کے لئے محفلیں جو ہے وہ ڈھونڈتے ہیں تلاش کرتے ہیں سیٹنگ بناتے ہیں ٹھیک ہے نہ اور اور وہ اور وہ خوب پرموشن کرتے ہیں اس نعت خواں کی یہ ایک بیسیکلی مجھے ایک انڈسٹری ہے جس کے لئے سارا کام کیا جاتا ہے نعت خواں چاہے وہ زوہیب ہے یا زوہیب ہے یا حافظ طاہر ہے طاہر ہے غلام مصطفی ہے یا اویس قادر یہ کوئی بھی نعت خواہ ہے کوئی بھی نعت خواں یہ پیسے کے بغیر نہیں اتے بھائی ان کو پیسہ نہیں دو گے ان کا اتنے بڑے منہ بن جائیں گے اتنا بڑا ان کا جو ہے وہ رسپونس ائے گا غصے کا کوئی عشق رسول میں نعت نہیں پڑھتے یہ سب بیکار کی باتیں ہیں اگر ان کو اتنا عشق رسول ہے نا تو کام دھندہ کریں ۔اتنے عاشق رسول ہیں نہ تو کسی بھی محفل میں بغیر پیسوں کے جا کے دکھائیں یہ نہیں جائیں گے اور غریب ادمی کی محفل میں تجھے بالکل بھی نہیں یہاور یہ بروز محشر ان کو یہ جواب دینا ہوگا جب رسول اللہ نے ان سے یہ کہہ دیا نہ کہ بھائی تم نے تو میرے لئے نعتیں پڑھی پیسوں کے لیے نعت نہیں تو پھر ان کا جو حال ہوگا یہ اس وقت ان کو پتہ چلے گا ابھی تو مزے ارہے ہیں کہ نعت خوانی حضور کی کر رہے ہیں اور پیسے بھی لے رہے ہیں اور کوئی پیسے نہیں دیتا تو ہم نہیں جاتے امام احمد رضا نے بھی یہی فتوی دیا ہے کہ جو مولود شریف کی پلیز مقرر کرتا ہے 500 اور 500 رز نہ دینے پر وہ شخص محفل میں نہیں جاتا یہ پیسہ لینا حرام ہے ۔یہ لوگ فکر کریں اس بات کی کہ کچھ ایسا تو نہیں کہ ان کو دنیا میں مل گئے اخرت میں ان کے لئے کچھ نہیں اور یہ جو نام نہاد عشق رسول کے دعوے نہ انہیں ختم کریں ۔
@@nadeemahmedqadri2539 or mehmood ul Hassan Bhai Kitne lete hai
Zohaib Bhai ka Number Mil skta hai Podcast k lye?
Cut out nahi kiya bhool gaye 😂😂😂😂
32 mint par kisi ne dakaar mari😂😂
Police wali??? 🥴 lady police bolte to bhai zyada acha lagta.... Or interview lete hue zyada hilo mat or zyada haso mat face ka expression slow slow move kro ek jagah se dusri jagah... Aisa lag rha h jaise kuch dhund rhe ho... Thodi reality laao.
Masha Allah ❤❤❤
Mashallah ❤
Ma Sha ALLAH