Very Heart Touching Kalam - Huzoor Dekhen Na - Zohaib Ashrafi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 พ.ค. 2024
  • Huzoor Dekhen Na By Zohaib Ashrafi
    MUST WATCH & SHARE
    Very Heart Touching Kalam - Huzoor Dekhen Na - Zohaib Ashrafi
    Click Here To SUBSCRIBE My Channel :
    / @zohaibashrafi
    Connect With Us :
    FACEBOOK : / zohaib.ashrafi
    INSTAGRAM : / zohaib_ashrafi
    Credits :
    Title : Huzoor Dekhen Na
    Audio : RWDS
    Video : Ahsan Siddiqui
    Poet : Danish Ejaz
    Edit : Farman Usman Babbar
    Special Thanks : Partas Qadri Fareedi
    Produced By Zohaib Ashrafi Production
    COPYRIGHT NOTICE:
    All rights of the audio and video production is reserved for Zohaib Ashrafi
    You are not allowed to re-upload our video again on any platform,
    if you will do this, we will surely claim a copyright for every upload.
    You can only share this beautiful video
    #zohaibashrafi
    #naat
    #naatsharif
    #islamicnaat
  • เพลง

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @ZohaibAshrafi
    @ZohaibAshrafi  หลายเดือนก่อน +609

    جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
    ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
    ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
    ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
    اب ان میں درد مکیں ہے ،حضورؐ دیکھیں نا
    دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا
    کوئی علاج نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
    حضور کوئی نہیں آپکے سِوا میرا
    حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں نا
    دانش اعجاز

    • @AliGulHingoro
      @AliGulHingoro หลายเดือนก่อน +6

      ❤❤❤

    • @user-qm6mf7of3g
      @user-qm6mf7of3g หลายเดือนก่อน +5

      Masha Allah boht khoobsurat naat hai❤❤❤

    • @islamicstatus21242
      @islamicstatus21242 หลายเดือนก่อน +4

      Mashaa Allah bht khoob zohaib bhai❤❤❤

    • @HaseebAhmed786.
      @HaseebAhmed786. หลายเดือนก่อน +2

      Wah! Jnab kia naat ha

    • @IsImic_Shorts
      @IsImic_Shorts หลายเดือนก่อน +7

      Zohaib Bhai Naat bhi kamaaal he aur ap K parhnay ka style Bhai bohat alaaaa he.
      Allah ap ko jaza e khair de.

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +211

    لکھتے لکھتے قلم ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی

    • @umariqbal7940
      @umariqbal7940 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤

    • @islamicstatus21242
      @islamicstatus21242 หลายเดือนก่อน +1

      Beshak

    • @arifattari-zx8xh
      @arifattari-zx8xh หลายเดือนก่อน +3

      beshak

    • @user-od8ip4ew1u
      @user-od8ip4ew1u หลายเดือนก่อน

      Bashak ❤

    • @Shaikh74
      @Shaikh74 หลายเดือนก่อน +5

      صرف قلم‌ ہی نہیں دنیا کے سارے سمندروں کے پانیوں سے سیاہیاں بنا لی جاںٔیں پھر بھی ہم بیان نہیں کر سکتے ان کی تعریف ❤

  • @MRSMofficial
    @MRSMofficial หลายเดือนก่อน +34

    سلامت رہیں

    • @iamfaheem
      @iamfaheem หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤

    • @umerawan2058
      @umerawan2058 7 วันที่ผ่านมา

      ❤❤❤

  • @najmagilani
    @najmagilani 11 วันที่ผ่านมา +18

    حضور محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ ۔۔۔۔۔میں قربان۔۔۔دیکھیں نا😢😢😢😢😢😢

  • @Shifa_e_zamzam_Products
    @Shifa_e_zamzam_Products 20 วันที่ผ่านมา +36

    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگ میں
    ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا
    پڑھنے والے نے بھی کمال کیا ہے
    اور لکھنے والے نے تو قلم ہی توڑ ڈالی

  • @user-og2cq4ue7z
    @user-og2cq4ue7z 6 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی عمدہ کلام پڑھاہے بلکل کلام کا حق ادا کردیے

  • @QariTajdarFaiziOfficial
    @QariTajdarFaiziOfficial หลายเดือนก่อน +43

    سبحان اللّٰه ❤️‍🩹
    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
    ہمارا کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں نا😭

  • @junaidrazaattari6763
    @junaidrazaattari6763 24 วันที่ผ่านมา +23

    زندگیاں ختم ہوئیں اور قلم ٹوٹ گئے
    یارسول اللہﷺ
    پر تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا ❤

  • @bintemir
    @bintemir 27 วันที่ผ่านมา +29

    جنھوں نے یہ کلا م لکھا انھوں نے اپنا دل نکال کے رکھ دیا ہے
    اللہ مزید برکتیں دے

    • @Sanaabbas-143
      @Sanaabbas-143 25 วันที่ผ่านมา

      Hm bilkol 😢❤

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +31

    یا رسول اللّٰهﷺ
    تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال
    جِھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صَدقہ تیرا

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +53

    Ya Allah Hamare Mazloom 🇵🇸 Palestine 🇵🇸 Musalmano ki Madad Farma_😢😭

  • @AzraMohamma
    @AzraMohamma 28 วันที่ผ่านมา +18

    کروڑوں کروڑوں کروڑوں درود وسلام ہمارے پیارے نبی پاک 🤍 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🤍

  • @FaRiQadRiYa
    @FaRiQadRiYa หลายเดือนก่อน +25

    ہمارا کوئی نہیں ہے
    حضورﷺ دیکھیں نا😭❤️‍🩹
    🙏🏻😭😭😭😭

  • @HafizIqbalRasheedi
    @HafizIqbalRasheedi หลายเดือนก่อน +20

    یہ کلام سنتے سنتے جی نہی بھرتا جناب اللہ اپ کو لمبی عمر عطاء کردے ❤❤❤

    • @MubeenYaqoob32
      @MubeenYaqoob32 3 วันที่ผ่านมา

      ❤ماشاءاللّٰه

  • @Aqeelshah522
    @Aqeelshah522 27 วันที่ผ่านมา +20

    اللّٰه اللّه 😢😭🙏🏻 حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم دیکھیں نا 🙏🏻😭😭😭😭

  • @user-qw1tb8fy4d
    @user-qw1tb8fy4d 22 วันที่ผ่านมา +7

    جس نے بھی یہ کلام لکھا ہے وہ اس سے زیادہ درد نہیں شنا سکتا
    Very very deep 😢😢

  • @naveedfudda302
    @naveedfudda302 23 วันที่ผ่านมา +7

    کسی کا کوئ تو ہوتا ہے کتنے لوگوں میں
    ہمارا کوئ نہیں ہے حضور دیکھیں نہ 😢

  • @abdulhanan8824
    @abdulhanan8824 23 วันที่ผ่านมา +9

    کلام تو ہے ہی بے مثال لیکن آواز نے چار چاند لگا دیئے
    سبحان اللہ ❤

  • @MohdAshraf-uc1sn
    @MohdAshraf-uc1sn 29 วันที่ผ่านมา +8

    حضور کوئی نہیں آپ کے سوا میرا حضور کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں 😢😢😢

  • @Ummehabiba-369
    @Ummehabiba-369 หลายเดือนก่อน +13

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ لاکھوں کروڑوں درود ہمارے اقائے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کے ال پر اصحاب پر اہل بیت

  • @akhlaquenizami6447
    @akhlaquenizami6447 หลายเดือนก่อน +14

    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے کتنے لوگوں میں
    ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا😭😭🤲🏻🤲🏻😭😰🥺🥺🥺🥺

  • @alqadrionlinemarketing786
    @alqadrionlinemarketing786 29 วันที่ผ่านมา +7

    Kisi ka koi to hota hai itne logon me hamara koi nahi hai huzoor dekhen na❤❤❤❤❤

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +10

    یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
    یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا
    اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
    خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَالَنَا
    صَلَّیَ اَللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمٗ

  • @HaiderAli-changle
    @HaiderAli-changle หลายเดือนก่อน +11

    جب تمہاری مشکل حد سے زیادہ بڑھنے لگے
    تو سمجھ لو کہ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +14

    آپ ﷺ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں
    اپنی ہر خوبی میں تنہا آپﷺ ہیں

  • @AzraMohamma
    @AzraMohamma 28 วันที่ผ่านมา +14

    پڑهتی ہوں درود أن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🤍 بھیجتی ہوں سلام أن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🤍 بس ایک اسی نسبت نے میری قسمت چمکائ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍

  • @HiraAmir-lt7rp
    @HiraAmir-lt7rp 25 วันที่ผ่านมา +11

    Mashaallah
    Allah hum sab ko madiny Pak Ki hazri Nasib farmy 😭🥺

  • @zaryaanbashir-nm1oc
    @zaryaanbashir-nm1oc 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    بہت خوب دل میں اتر گیا

  • @rafehusman4185
    @rafehusman4185 10 วันที่ผ่านมา +5

    Subhan Allah🥺...
    لکھنے والے نے کمال کر دیا تھا ۔۔۔آج آپ نے پڑھنے کا پورا حق ادا کیا۔۔
    سلامت رہیں آپ اور شاعر

  • @SalimaBarlas-do8lb
    @SalimaBarlas-do8lb 23 วันที่ผ่านมา +5

    سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ مرحبا مرحبا مرحبا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالی ترقی عطا کرے ❤❤

  • @mubarraawan631
    @mubarraawan631 7 วันที่ผ่านมา +7

    Ya khuda mery baity KO Shifa ATA frma ay rbb apny habeeb K sdky usko thk kr dey Ameen

    • @Tauheedmoiz
      @Tauheedmoiz วันที่ผ่านมา

      Ameen. Surah rehmman sirah shifa hai. Roz suna kejye. Qari abdul basit ki awaz mn

  • @msajawal4750
    @msajawal4750 7 วันที่ผ่านมา +2

    واہ واہ ماشااللہ 😢😢

  • @bintemir
    @bintemir หลายเดือนก่อน +4

    ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
    اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں ناں
    😔😔

  • @sabashariq115
    @sabashariq115 หลายเดือนก่อน +3

    قربانم۔۔۔۔
    صدقے۔۔۔۔
    ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ خوبصورت سلامت رہیں ۔۔۔۔
    دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا۔۔۔
    کوںٔی علاج نہیں ہے۔۔۔ حضور ﷺدیکھیں ناں۔۔۔۔🥺🥺

  • @maanmahi4185
    @maanmahi4185 หลายเดือนก่อน +8

    الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ 🌸

  • @user-cq7pf6cf1o
    @user-cq7pf6cf1o 29 วันที่ผ่านมา +6

    Behtreen Kalam ماشاءاللہ ❤

  • @abdurrahimmujahidi6081
    @abdurrahimmujahidi6081 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ذہیب اشرفی صاحب قبلہ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے

  • @SalimaBarlas-do8lb
    @SalimaBarlas-do8lb หลายเดือนก่อน +8

    ❤سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خوش رکھے بہت اچھی بات ہے تمہیں خوش رکھے سبحان اللہ ماشاءاللہ

  • @user-yt7we4mg2h
    @user-yt7we4mg2h 14 วันที่ผ่านมา +2

    Dill py aser kiya bohat ❤❤❤ kia khob alfazz han masha ALLAH❤❤❤

  • @FaRiQadRiYa
    @FaRiQadRiYa หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ زوہیب بھائی ❤️🥺🫀

  • @AbdulhananChoudary
    @AbdulhananChoudary หลายเดือนก่อน +7

    حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم دیکھیں نا😢😢

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +4

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں۔۔

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللّٰه زبردست آپ کی آواز میں کلام سن کر سکون آجاتا۔۔۔🌺
    سبحان اللہ اتنی پیاری آواز بہت خوب۔۔🌺
    الله تعالیٰ نے آپ کو بہت ہی خوبصورت آواز سے نوارہ ہے۔۔۔🌺

  • @AzraMohamma
    @AzraMohamma 28 วันที่ผ่านมา +4

    اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ🤍

  • @user-sc4cu9ef9d
    @user-sc4cu9ef9d หลายเดือนก่อน +4

    Allah sadqe ya RasulAllah❤ hamare or dosto ke maa baap parivar valoki familys❤ elam me umar me baraqat ataaa farmaaye Ameen ❤

  • @user-lg7ow3kr1h
    @user-lg7ow3kr1h หลายเดือนก่อน +7

    حضور دیکھیں نا 🙏🙏😭😭😭
    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @user-nz9ps5db5s
    @user-nz9ps5db5s 9 วันที่ผ่านมา +2

    MA SHA ALLAH. Boht acha klam h. Skoon milta h sun k. ALLAH PAK AP ko jza dye zohaib bhi.

  • @sweetie_shorts
    @sweetie_shorts หลายเดือนก่อน +4

    ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں 😢

  • @AbdullahRaajpoot-jn1py
    @AbdullahRaajpoot-jn1py 20 วันที่ผ่านมา +5

    حضور دیکھیں نا 😢
    حضور دیکھیں نا 😢
    حضور دیکھیں نا 😢
    حضور دیکھیں نا 😢

  • @MerajRizvi38
    @MerajRizvi38 หลายเดือนก่อน +44

    جھکی ہوئی جبیں ہے، حضور دیکھیں ناں
    ہمارا قلب حزیں ہے، حضور دیکھیں ناں
    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
    ہمارا کوئی نہیں ہے ،حضور دیکھیں ناں
    ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
    اب ان میں درد مکیں ہیں، حضور دیکھیں ناں
    ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
    اور اب تو تنگ زمیں ہے حضور دیکھیں ناں
    دلِ حزیں کا فقط آپ کی نظر کے سوا آقا
    کوئی علاج نہیں ہے ،حضور دیکھیں ناں
    حضور کوئی نہیں آپ کے سوا میرا
    حضور کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں ناں
    صلی اللہ علیہ وسلم 😭🙏🏻😭

    • @rehanabanurehanabanu7456
      @rehanabanurehanabanu7456 หลายเดือนก่อน +1

      😭😭😭😭😭🤲🤲🤲

    • @maharbanraza5299
      @maharbanraza5299 หลายเดือนก่อน +2

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @rehanmujtaba9924
      @rehanmujtaba9924 หลายเดือนก่อน +1

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @muhammadimran8869
      @muhammadimran8869 หลายเดือนก่อน +1

      🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @Maloomat786
      @Maloomat786 หลายเดือนก่อน +1

      کلام کا مقطع کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے

  • @kpopworld2607
    @kpopworld2607 หลายเดือนก่อน +4

    دل سے پڑھا کلام اثر رکھتا ہے۔۔۔۔ذوالفقار بھائ کے بعد اپ کی اواز اور اپ کی شاعری دل میں اتر جاتی ہے اللہ تعالی اپ کو اسی طرح ترقی دے امین

  • @mustafaraza782
    @mustafaraza782 หลายเดือนก่อน +6

    اللّٰہُ اکبر سبحان اللّٰہ بہت خوب ماشاءاللّٰہ 🩷💖❤❤

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +4

    یا رسول اللّٰهﷺ.
    کس کا منہ تکیے کہاں جائیے کس سے کہیے
    تیرے ہی قدموں پہ مِٹ جائے یہ پالا تیرا

  • @FaRiQadRiYa
    @FaRiQadRiYa หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤️😭

  • @saltanat.e.usmanya
    @saltanat.e.usmanya 8 วันที่ผ่านมา +1

    ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا 😭❤

  • @maryammughal2289
    @maryammughal2289 2 วันที่ผ่านมา

    Jazak ALLAH jb sune ashk baar hoe ya ghongar nigahyyn❤

  • @MokramRaza
    @MokramRaza หลายเดือนก่อน +10

    Jab bhi nikal te he Aap kala zabardast hi hota he ma sah Allah Kya bat he ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbidAli-yo5yu
    @AbidAli-yo5yu 27 วันที่ผ่านมา +4

    Ya Rab tera Ghar aur tere mahboob ka Ghar dekhna naseeb farma ameen ❤❤❤

  • @islamicthinks2526
    @islamicthinks2526 3 วันที่ผ่านมา +1

    جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
    ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
    ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
    ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
    اب ان میں درد مکیں ہے، حضورؐ دیکھیں نا
    ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
    اور اب تو تنگ زمیں ہے، حضورؐ دیکھیں نا
    دلِ حزیں کا فقط آپﷺ کی نظر کے سِوا
    کوئی علاج نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
    حضورﷺ کوئی نہیں آپ کے سِوا میرا
    حضور کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا

  • @MuhammadSajid-zb2rk
    @MuhammadSajid-zb2rk 20 วันที่ผ่านมา +1

    درد میں ڈوبا ہوا بہت احسن کلام ہے۔ اور خوب صورت انداز میں پیش کیا ہے ۔ سبحان اللہ۔

  • @azharansari2395
    @azharansari2395 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah heart teaching naat Shareef from India 🇮🇳🌹❤️
    Allah hu Akbar ☝️☪️🇵🇸

  • @user-vp9gk9rb9d
    @user-vp9gk9rb9d หลายเดือนก่อน +5

    ماشااللہ اللّٰہ پاک برکت عطا کرے

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s หลายเดือนก่อน +2

    🙏😭 حضور کوئی نہیں آپ کے سوا میرا
    صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    حضور کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں ناں

  • @usmanrizviofficail
    @usmanrizviofficail 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مـــــــــــــــاشاءاللہ

  • @HaseebAhmed786.
    @HaseebAhmed786. หลายเดือนก่อน +44

    Who is wating for hajj title Kalam (hajj Kalam 2024)

  • @allamaqayaamrazaqadrioffic4123
    @allamaqayaamrazaqadrioffic4123 หลายเดือนก่อน +3

    وااہ ماشاء اللہ ذہیب بھائی بہت عمدہ کلام کا انتخاب.. حضورﷺ دیکھیں نا 😢

  • @user-vd1sw4uf4e
    @user-vd1sw4uf4e หลายเดือนก่อน +2

    درد بھری آواز اور درد بھرا کلام ❤

  • @mubeenhub
    @mubeenhub 8 วันที่ผ่านมา +1

    یا رسول اللہ یا حبیب اللہ (الھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم علیہ)

  • @mohammadimran5790
    @mohammadimran5790 27 วันที่ผ่านมา +4

    Subhanallah 💝 Palestine ki halat huzoor dekhena ummat ki tadap dekhena🤲🏻😭

  • @hafiz.hamzaattari
    @hafiz.hamzaattari หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @ZAKIYABINT_E_MOMINATTARIYA
    @ZAKIYABINT_E_MOMINATTARIYA 6 วันที่ผ่านมา +1

    Mere tum khwab me aao mere ghr roshni hogi
    Meri qismat jaga jao inayat ye badhi hogi (YARASOOLALLALLAH)😭😭 NAZRE KARAM 🙏

  • @abutalha0168
    @abutalha0168 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤یا رسول اللہ انظر حالنا یا حبیب اللہ اسمع قالنا

  • @jawwadkhan718
    @jawwadkhan718 16 วันที่ผ่านมา +4

    ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
    اب تو بس غم ہی مکیں ہیں حضور دیکھیں نا۔۔۔۔ 😢😢😢😢

  • @HRS.IslamicDigital1226
    @HRS.IslamicDigital1226 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ زوہیب بھائی اللّہ پاک آپکی آواز میں میں مزید برکَتیں نصیب فرمائے آمین اور آپ کو اسی طرح اخلاص کے ساتھ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء خوانی کرنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @Ummeabubakar-sb9vg
    @Ummeabubakar-sb9vg 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Masha Allah zoogaib bhai kmal he ye klam jb jb suna to ro k Dil pe lgta he ye klam jese Meri roodad sunai ho srkar ko aesa lgta he

  • @sumeraazeen4764
    @sumeraazeen4764 27 วันที่ผ่านมา +1

    Hazoor koi nahi apke siwa Mera
    Hazoor koi nahi hai
    Hazoor dekhain na

  • @muhammadjunaidrana5900
    @muhammadjunaidrana5900 หลายเดือนก่อน +4

    سوچیں اگر یہ کلام فلسطین کے بچوں نے شکایت کے طور پر پیش کر ڈیا تو ہمارے پاس کیا جواب ہو گا 😞
    ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا 😭
    ہماری آنکھوں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا۔۔۔

  • @kidsfarming786
    @kidsfarming786 27 วันที่ผ่านมา +9

    روز بنتا ہوں میں ہر روز اُجر جاتا ہوں ۔
    سوچ بکھری ہے اس قدر خضور دیکھے نہ 💔

  • @sajidraza9843
    @sajidraza9843 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہم تما امتو پر رحم فارمائیے ۔🤲🤲
    😭😭😭

  • @asifqadribarkati7478
    @asifqadribarkati7478 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤ Subhan Allah Masha Allah bahot khub

  • @asifaminsahil3785
    @asifaminsahil3785 หลายเดือนก่อน +231

    بہت اچھا کلام پڑھا آپ نے اور بلکل اگر کوئی اور ویڈیو اپلوڈ کرے تو آپ کاپی رائٹ بھیجنے کا حق رکھتے ہیں۔ لیکن آپ نے خود بھی شاعر کا نام نہ لکھ کر ان کے ساتھ بہت ناانصافی کی ہے۔ ویڈیو ایڈٹنگ کرتے وقت شاعر کا نام مینشن کرنا بہت ضروری تھا۔پڑھنے والے کمال کرتے ہیں لیکن لکھنے والوں کو بھی کریڈٹ ملنا چاہئیے۔ آپ اچھے انسان ہیں امید ہے آئندہ خیال رکھیں گے۔

    • @ahmadkamal4288
      @ahmadkamal4288 หลายเดือนก่อน +7

      جناب دانش اعجاز لکھا ہے نہ

    • @maryamnawaz-fe7yq
      @maryamnawaz-fe7yq หลายเดือนก่อน +9

      انھوں نے اپنے پنڈ کمنٹ میں شاعر کا نام لکھا ہے۔

    • @user-zeeshan749
      @user-zeeshan749 หลายเดือนก่อน +4

      Comment pin howa para he waHan read mor Kar ke dekhen

    • @mehwishkhansky
      @mehwishkhansky หลายเดือนก่อน +9

      شاعر کے ساتھ نا انصافی تو نہیں کی شاعر کا کلام مقبول کر دیا مشہور کر دیا

    • @Salman34560
      @Salman34560 หลายเดือนก่อน

      Agree with you

  • @shaikhsahabshaikhsahab620
    @shaikhsahabshaikhsahab620 14 วันที่ผ่านมา +1

    MashAllah 🥰
    Zuhab Bhai Dil ki awaz ha ay nata Nahi ha Dil ki awaz ha ❤

  • @faizanyousufi7805
    @faizanyousufi7805 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ 🥰 بہت ہی خوبصورت کلام اور بہت ہی میٹھا انداز محمد زوہیب اشرفی بھائی کا ❤

  • @Autobhai22
    @Autobhai22 28 วันที่ผ่านมา

    uffffffffff heart touching........ hzooor dekhen naaaaaaaa🥺🥺🥺🥺🥺🥺

  • @faiqahmad3655
    @faiqahmad3655 5 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Pak likhny or parny walo ko Madina dikhye ameen

  • @meharharis2789
    @meharharis2789 8 วันที่ผ่านมา

    Mustufa Jan e rehmat pey lakhoon slaam

  • @anjumada6477
    @anjumada6477 14 วันที่ผ่านมา +1

    subhanAllh JazakAllah MashahAllah ... Allah Pak ap ko nzer bud sy bchay .....aansoon nhi rikty Bhai itny Dil sy ap me parrhi k bus.....main Subha rozana suntiii Hun .....jub bhi suntiii hn ansoon nhi rikty .....is naat ko pahrrny ki himt hi boht barri baat h... MashahAllah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😢😢😢😢😢😢

  • @bilqeesriaz1469
    @bilqeesriaz1469 6 วันที่ผ่านมา

    Hmara koi nhi hy huzur dekhn na😢😢😢

  • @zhmalik407
    @zhmalik407 หลายเดือนก่อน +2

    Assalam o alaikum z ji khya hal hi Jumma Mubarak to you. ❤️🌹❤️
    ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ
    So sweet ❤️ so carrzi ❤️ so lovely kalam ❤️ lovely andaz ❤️ lovely video recording ❤️ lovely ishyar 👌 ❤️ 👌 lovely super personality 👌 ❤️ 👌 ❤️
    Ap jab bhe pharty hi Kamal Kar daty hi ❤ ahlla Pak ap ke awaz ma aur برکت aur سوز ata farmay ❤ 🌹 ❤ 🌹 ❤ 🌹 ❤
    Ahlla Pak is kalam ky sadqa humre sari mushkilat Asana farmay ameen ❤️ 🌹 ❤️
    Ap ny jab ya kalam mehfal ma phara tha tab he dil ma ya bat thi ky ap is kalam ko record karway thanks for you ❤️ 🌹
    ❤Me best ishyar❤
    دل حزیں کا فقت اپ کی نظر کے سوا
    کوئی علاج نہیں ہے
    حضور ﷺ دیکھیں نا😔
    ❤ Ahlla Pak ap ko salmat rakhy ameen ❤️ aur hamesha kamyabiya dy ameen ❤️ aur hamesha muskrat rhy ameen ❤️ aur ahlla Pak ap ko nazar e bad sy mahfouz rakhy ameen ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ i ❤️ you z ji ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️

  • @user-cs2gg4nt1f
    @user-cs2gg4nt1f 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Very emotional Kalam mashaallah😢❤😢❤

  • @ShahidMehmood-g3f
    @ShahidMehmood-g3f 2 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللہ ❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @UzairKhan-hh4ss
    @UzairKhan-hh4ss หลายเดือนก่อน +2

    کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
    ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
    for palestine muslims
    allah un ki madad kare ameen

    • @Roshygamerz
      @Roshygamerz หลายเดือนก่อน

      sahi bat hai

  • @samakhatoon6576
    @samakhatoon6576 23 วันที่ผ่านมา

    Masallah ❤❤❤

  • @practicalmolvi
    @practicalmolvi 2 วันที่ผ่านมา

    گناہ گار ہیں یا رسول اللّٰہ، سنبھالیے ہمیں 😭😢

  • @Drasif90
    @Drasif90 หลายเดือนก่อน +2

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎❤❤❤❤

  • @ameermehmood5780
    @ameermehmood5780 22 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah Boht hi pyara kml hai❤

  • @user-tv8mv9it9g
    @user-tv8mv9it9g 11 วันที่ผ่านมา

    subhanAllah ☺️
    Heart touching Kalam e pak 😊

  • @mohdagaz9817
    @mohdagaz9817 26 วันที่ผ่านมา +2

    Labbaik ya Rasool Allah ❤️🥺🥺🥺😭😭💔

  • @tasawariqbalgondal7034
    @tasawariqbalgondal7034 22 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah
    Kiya baat hai aur andaaz mashallah zindagi mein bahot kam itni aajzi wali naats suni hain kiya bat hai salamt rahi

  • @YounusMolavi
    @YounusMolavi หลายเดือนก่อน +2

    Duniya main kuch mile na mile jab jab nate Rasoollalah Sallahualehiwaslaam Ko sunte hai roohani jismani dimagi Sukoon milta Hai Mere Nabi ki mohabbat allah Duniya Ke Har Mommin ke dil main Dale Oir unse Bepanha Ishq e Rasool karti rahe Unpe jaan maal sab kuch qurbaan Labbaik Ya Rasoollalah Sallahualehiwaslaam