House for sale in Rawalpindi 03003223701
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
1 Kanal Corner house For sale in Rawalpindi (Prime location)
Demand 1 Crore 50 Lakhs
Gulshan-e-Kashmi
Ghouse Azam Road Rawalpindi
house+for+sale+in+rawalpindi
#house+for+sale+in+rawalpindi
#houseforsale
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ParadisePropertyAdvisor
ماشا اللہ.. اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ایمان اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
جزاكم الله خيرا
Hallo Uncle Manzoor(Bhoot Bangly walay) I the first Pearson who like you velog.Allah Talleh blessed upon you and your whole family.. MULTAN
خورشید احمد خان صاحب اپ سلامت رہیں اپ کا ملتان سلامت رہے اپ کی فیملی دوست احباب سب کے لیے بہت ساری دعائیں اور پورا پاکستان سلامت رہے پاکستانیوں کے لیے بھی بہت ساری دعائیں
Manzor sir ap advise bohat achi dete Hain ❤❤
سلامت رہیں
Jinnat ka siyaa tu nahi
Looking so good absolutely amazing beautiful house
اپ سلامت رہیں جی میرے چینل پہ جتنے بھی ویڈیوز ہیں ان میں صرف میں ہوتا ہوں یا میرا سایہ ہوتا ہے اور کچھ نہیں ہوتا
وہ بھی جنگل میں
. پراپرٹی میں انویسٹمنٹ جتنی جلدی نکال لی جائے بہتر ہے، اس سستا مکان یورپ میں مل جاتا ہے
سب سے بہترین انویسٹمنٹ پراپرٹی کی انویسٹمنٹ ہے اس سے بہتر انویسٹمنٹ اور کہیں نہیں پراپرٹی اگر اپ نے ٹھیک جگہ پر خریدی ہے تو اپ کو کبھی بھی نقصان نہیں دے گی یورپ میں مل جاتا ہوگا اس سے سستا مقام لیکن بھائی میں یورپ میں نہیں ہوں میں پاکستان میں ہوں اور پاکستان میں جو لوگ رہ رہے ہیں ان کو پتہ ہے کہ یہاں پرائسز کیا ہے اپ یورپ میں رہتے ہیں تو ظاہر ہے کہ اپ کو وہاں کا بہتر طریقے سے پتہ ہے
یہ بتاہیں کہ پاکستان میں مزدور کتنا کماتا ہے اور اس کے لیے پاکستان میں کوئی جگہ ھے آپ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہیں
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
Tomuch only50 total😊
Sir Assalam u Alaikum.. kisi bhi video main sab sy pehle plot ya ghar i location awr demand
bataya karain. Shukrya.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جاوید عارف صاحب اپ سلامت رہیں جناب ویڈیو کے پہلے منٹ میں ہی اپ جان سکتے ہیں کہ لوکیشن کیا ہے اور گھر کی قیمت کیا ہے اور مرحلے کتنے ہیں ویڈیو پلے کریں اور ڈسکرپشن میں چلے جائیں جس میں پوری معلومات ہوتی ہیں
Sab se pahly jaga betaya kero plz
گلشن کشمیر غوث اعظم روڈ راولپنڈی
Pass koi khs jaga ya road kis side mein ha
I think Ghulshan Kashmir not registered NOC From RDA
ساتھ ساتھ جنگل کی سہولت بھی موجود ھے بچنا کیسے ھے خریدار جانے۔۔۔
بہت سے لوگ ایسی جگہوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں خاص طور پہ وہ لوگ جو پرندوں کے شکار کے یا جانور رکھنے کے شوقین ہیں
Kia price Hy or ya house kidhr hy
Baba g salajeet istamaal kro yaddasht mazboot rahy gi aur ant shant bolny se b baaz Raha krogy
اپ سلامت رہیں جی میں اپ کا نام تو نہیں جانتا ہوں میری عمر 56 سال ہے اور الحمدللہ اج تک کبھی کوئی خاص ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑی میں بالکل ٹھیک ہوں عمر کے ساتھ ساتھ انسان کی یادداشت میں کمی واقع ہو جاتی ہے یہ میرے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے کسی بھی ایسے بندے کے ساتھ ہو سکتا ہے جو 40 یا 50 سے اوپر کا ہو یہ کوئی بڑی بات نہیں انسان جتنا اپنے اپ کو ایکٹو رکھے گا اتنا ٹھیک رہے گا لیکن یہ دنیا فانی ہے اور ہر کسی نے جانا ہے یقین کیجئے کہ یہ ضروری نہیں کہ اگر اج اپ کسی امر سیدھا بندے کا مذاق اڑا رہے ہوں بڑھاپے میں اس کی صلاحیتیں کم ہو جانے کی وجہ سے تو کل کو اپ بوڑھے ہو کر اس نہج تک نہ پہنچیں یہ ممکن نہیں اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ ہمیشہ اچھا لکھا جائے اچھا بولا جائے تاکہ اپ کو اچھا سننے کو ملے میری جنریشن کے لوگ اج بھی بہت سارے ینگ بچوں سے زیادہ صحت مند ہیں
Sir it's purchased by Ch majeed and it Qabza Group property so should be careful
Give him my number
Yaar ye paradise property hai is ka rate to zida hoga hum are Liye paradise mein Ghar bana Raha hai
Uncle Ji ye plot 50.000 marala se zayda nai hai ..
یہ گلشن کشمیر کا سیکٹر ون ہے اور کارنر گھر ہے اگر یہاں اپ کے پاس 50 ہزار روپے پر مرلہ کوئی جگہ ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا میرے پاس بہت سارے کسٹمر ہیں اگر واقعی یہاں 50 ہزار روپے پر مرلہ ہے یا تو اپ راولپنڈی میں نہیں رہ رہے یا اپ کو پراپرٹی کی پرائسز کا اندازہ نہیں
سوسائٹی کانام اور لوکیشن بتایا کریں پلیز ۔۔۔
گلشن کشمیر چکری روڈ راولپنڈی الحرم سٹی کے سامنے
چکری روڈ راولپنڈی بمقابل الحرم سوسائٹی کے
@@ParadisePropertyAdvisorgulshan kashmir is not approved by RDA.
Aap chand per plot baich rehay hain. Kia is jagah per pani aur hawa b hai ya nahin.
جی میں اکسیجن سلنڈر پہن کر یہاں نہیں گیا تھا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں اکسیجن ہے اور میں سانس لے سکتا تھا پانی بھی ہے چاند پر اگر اپ کو پلاٹ چاہیے تو چاند کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن مریخ پہ پلاٹ مل سکتا ہے اپ ان لائن سرچ کر سکتے ہیں
2070 tak Yahan abadadi ka khadsha Hy. Ba ba g khareed loo...😅
Manzor uncle wo Rawalpindi raja bazar dingi khoe wala ralgad amroha choza or murgia murga bachna chor dia han
ملک خان صاحب اپ سلامت رہیں جناب رزق حلال کمانے والوں کو ہمیشہ ہی سے مخالفت کا سامنا رہتا ہے جب میں مرغیوں کا کام کرتا تھا اس وقت بھی لوگ جلسی کا شکار ہوتے تھے اور میرے کام میں روڑے اٹکانے کی کوشش کرتے رہتے تھے بیٹھ کمنٹس کر کے اج بھی ایسا ہی ہے بہت سے لوگ ہیں جو میرے کام میں روڑے اٹکانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں میری پوری سٹوری میرے چینل پر بھی موجود ہے مجھے کوئی شرمندگی نہیں کہ اس سے پہلے میں مرغیاں بیچا کرتا تھا مجھے اس میں بھی کوئی شرمندگی نہیں کہ اس سے پہلے میں پھیری کا کام کیا کرتا تھا پریشر ککر ٹھیک کرا لو کولر دیا ٹوٹیاں لوا لاؤ میں گلی گلی یہ اواز لگایا کرتا تھا میں نے کبھی کسی سے خیرات نہیں مانگی میں نے ہمیشہ محنت کی ہے اور محنت مزدوری کر کے کام کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا اپنی فیملی کا پیٹ پالا ہے میں نے اس سے پہلے تگاریاں بھی اٹھائی ہیں اور اس سے بھی پہلے میں چھتوں پر اینٹیں پہنچانے کا کام بھی کرتا رہا ہوں اگر اپ مجھے میرے مرغیوں کی کام کی یاد دلا کے شرمندہ کرنا چاہ رہے ہیں تو یقینا اپ کو مایوسی ہوگی اپ سلامت رہیں اپ کے لیے بہت ساری دعائیں
Oh bahi ya colniy kidhr Hy konsy city ya zila main Hy
ٹائٹل کے ساتھ اتنا بڑا کر کے راولپنڈی لکھا ہوا ہے پھر بھی اپ پوچھ رہے ہیں کہ یہ کس سٹی میں ہے
Is ke pruches kia Hy location kidhr ke hy
یہ راولپنڈی میں ہے چکری روڈ اور اس کی ڈیمانڈ ایک کروڑ 50 لاکھ ہے
Which society is this kindly full details dia kerin
گلشن کشمیر غوث اعظم روڈ راولپنڈی الحرم سٹی کے بالکل سامنے
Gulshan Kashmir konsy city main hy
ویڈیو کا ٹائٹل دیکھیں میں نے ویڈیو کے ٹائٹل کے ساتھ راولپنڈی لکھا ہوا ہے
نمبر پلیز
Ghar mey masla Kya hy Malik makan ye Ghar q sale Kar raha hy
ان کا کام گھر بنا کر سیل کرنا ہے ان پاس ان کا بھی گھر ہے بڑا ڈبل سٹوری
Mere pas Gulshan e kasmeer me 10 marle ka plat hai Rjetre mojood hai kabza nahi hai kia kron moza kollea par hai saktar 6 hai
اپ مجھے ضرور کال کریں
AP ko vice not ki hai bahi replace nahi ki?
O bhai sb jaga kon si hai ?
گلشن کشمیر چکری روڈ راولپنڈی
Yeh kon si jaga hai, ? New Airport k pass hai yeh society?
الحرم سٹی کے سامنے گلشن کشمیر
یہ کونسا شہر ہے
Rawalpindi
Bhai jungle m 1.5 crore kon phokay ka kch akal h wesay he mulk K halat ki waja say real State sector tabha huwa wa h
اپ سلامت رہیں جی ریل اسٹیٹ سیکٹر جو ہے یہ ٹک ٹاک پر اور کمنٹس میں اور سوشل میڈیا پہ تباہ ہوا ہے اصل میں تو کام بالکل ٹھیک چل رہا ہے الحمدللہ اس وقت بالکل ٹھیک ہے یہ روڈ کے بالکل نزدیک ہے زیادہ سے زیادہ پانچ سے سات منٹ کی پیدل واک پہ اور اس لحاظ سے اس کی پرائس بالکل ٹھیک ہے
Bana banya ghar aik canal kay kitnay pasy han
مختلف اپشن ہیں اپ جب انا چاہیں اپ کو مختلف اپشن دکھائیں گے انشاءاللہ
Ye kis jaga hy pandi m
امجد حسین صاحب اپ سلامت رہیں یہ غوث اعظم روڈ پر ہے الحرم سٹی کے بالکل سامنے گلشن کشمیر میں رجسٹری انتقال والا گھر ہے
How much a long Salam
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tobah😢
aaj aawaz low hay
اپ سلامت رہیں جی اپ نے اواز تک کو نوٹس کیا کبھی کبھی ہوتا یہ ہے کہ انسان سٹیمنا لوز کر جاتا ہے
Yeh to kum hai 😂😅😂😢
Kidhr hy
گلشن کشمیر
yeh kon sa jungle hai?
علی رضا اپ سلامت رہیں یہ جنگل نہیں ہے یہ جنگل میں منگل ہے یقین کیجئے کہ اس وقت پاکستان کو جنگل کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی ہر پاکستانی کو چاہیے کہ اپنی زندگی میں کم سے کم بھی 10 درخت لگائے اور ان کو پال کر بڑا کریں تاکہ پاکستانیوں کی انے والی نسلیں اچھے سے سانس لے سکیں
دس لاکھ
Right
35 lac se ziyada nahi kiyu ki ye soceity abaad bhi nahi howi ghar bhi block ka hai brick ka to nahi
جی اپ سلامت رہیں میں نے گھر کے اونر سے بات کی تھی کہ بھائی ایک پیارے بھائی ہیں ہمارے انہوں نے 35 لاکھ حفظ کی قیمت لگائی ہے تو راضی ہو گئے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر بھائی اس گھر کا ایک کمرہ لینا چاہیں کیونکہ کارنر گھر ہے تو ایک سائیڈ سے ایک کمرہ دیا جا سکتا ہے تو ایک کمرہ ہم اپ کو 35 لاکھ کا دے دیں گے اپ سلامت رہیں اپ کے لیے بہت ساری دعائیں اپ کے لیے اسانی یہ ہو جائے گی کہ اپ کے پاس ہوگا تو ایک کمرہ لیکن ہر انے جانے والے کو اپ بتا پائیں گے کہ میں ایک کنال کے گھر میں رہتا ہوں
@@ParadisePropertyAdvisor bhai Jan AP khud to property ka kaam karty hai tayar Ghar kabhi 40 se 50 lac mein batate ho to aik viran jaga Chalo aik kanal hai likin block mein aur mukammal bhi nahi Howa phely os se Kaho ki brick se tamer karo chaman bano rang karo plaster karo fitting karo phir 1 crore tak sochne gay
@@ParadisePropertyAdvisor kum azkam Zara tamez se baat karty likin Chalo AP to commission lete ho apko TH-cam channel ki zaroorat nahi aj mein apke tatti channel ko unsubscribe karta ho
Very poor Quality
بہت شکریہ جناب اپ سلامت رہیں
App both expensive bata rhay hain uncle ji
اپ سلامت رہیں لیکن یہ میں نہیں بتا رہا یہ اس کا اس گھر کا اونر بتا رہا ہے ظاہر ہے گھر کا اونر جتنا کہے گا ہم اتنی پرائس لگائیں گے لیکن اس میں بارگیننگ کی گنجائش ہوتی ہے