السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ! جس دن سے پشتون قومی جرگہ ھوا ھے تو حکومت اور اغیار کی دلوں میں ایک خوف و حراس پیدا ھوا ھے ۔ اور حکومت وقت اور اغیار پشتون قوم کو متفق اور متحد نہیں دیکھنا چاھتا ۔ پشتون کو آپس میں ایک دوسرے پر مارتے ھیں اور آپس میں لڑواۓ جاتے ھیں ۔ پشتون کی طاقت کو تقسیم کر رہے ھیں ۔ التجا کرتا ھوں تمام پشتون قوم کو کہ آپس میں متفق اور متحد ھو جاو اور پھر دیکھو اس بزدل اغیار و حکومت کی دوڑیں ۔ پشتون کو اللہ تعالی نے جو طاقت ھمت اور جرات دی ھے وہ دنیا کی کسی دوسرے قوم نہیں ملتی ۔ خدارا متحد ھو جاو ۔ پشتون قوم کی تقسیم کرنے کی منصوبہ کو ناکام بناو ۔ دشمن ہماری ڈر سے ہم کو آپس میں ایک دوسرے پر مارتے ھیں ۔ پلیز پلیز پلیز دشمن کو اپنی صفوں سے نکالو ۔ دشمن کو خوش نہ کرو ۔ دشمن کی تمام چال اور فریب بازی اسکی منہ پہ مارو ۔ متفق و متحد ھو جاو ۔ ایسا جرگہ بناو ۔ جس میں حکومت کی کوٸی دخل اندازی نہ ھو ۔ جرگہ میں مخلص اور ایماندار اشخاص مختص کرو ۔ دو آدمی جرگے کے ھیں تو تیسرا اللہ اسکی مددگار ھو جاتا ھے ۔ بس کر خدارا پشتون کب تک لوگ کھیلونے کے طور پر استعمال کریگا ۔ 💔💔💔💔💔💔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !
جس دن سے پشتون قومی جرگہ ھوا ھے تو حکومت اور اغیار کی دلوں میں ایک خوف و حراس پیدا ھوا ھے ۔ اور حکومت وقت اور اغیار پشتون قوم کو متفق اور متحد نہیں دیکھنا چاھتا ۔
پشتون کو آپس میں ایک دوسرے پر مارتے ھیں اور آپس میں لڑواۓ جاتے ھیں ۔ پشتون کی طاقت کو تقسیم کر رہے ھیں ۔
التجا کرتا ھوں تمام پشتون قوم کو کہ آپس میں متفق اور متحد ھو جاو اور پھر دیکھو
اس بزدل اغیار و حکومت کی دوڑیں ۔
پشتون کو اللہ تعالی نے جو طاقت ھمت اور جرات دی ھے
وہ دنیا کی کسی دوسرے قوم نہیں ملتی ۔
خدارا متحد ھو جاو ۔
پشتون قوم کی تقسیم کرنے کی منصوبہ کو ناکام بناو ۔
دشمن ہماری ڈر سے ہم کو آپس میں ایک دوسرے پر مارتے ھیں ۔
پلیز پلیز پلیز
دشمن کو اپنی صفوں سے نکالو ۔
دشمن کو خوش نہ کرو ۔
دشمن کی تمام چال اور فریب بازی اسکی منہ پہ مارو ۔
متفق و متحد ھو جاو ۔
ایسا جرگہ بناو ۔
جس میں حکومت کی کوٸی دخل اندازی نہ ھو ۔
جرگہ میں مخلص اور ایماندار اشخاص مختص کرو ۔
دو آدمی جرگے کے ھیں تو تیسرا اللہ اسکی مددگار ھو جاتا ھے ۔
بس کر خدارا
پشتون کب تک لوگ کھیلونے کے طور پر استعمال کریگا ۔
💔💔💔💔💔💔