Relief Camp in Heat Stroke | Paigham-i-Pakistan | پیغام پاکستان |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 พ.ค. 2024
  • Relief Camp in Heat Stroke | Paigham-i-Pakistan | پیغام پاکستان | ‪@azmatnama‬
    پاکستان یکجہتی کونسل سندھ ملیر کے تحت پیغام پاکستان ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ
    پیغام پاکستان کے عنوان کو عام کرنے کیلئے سخت گرمی میں شہریوں کی ٹھنڈے مشروبات سے تواضع
    مفتی عبدالقادر جعفر ‛ علامہ قاری سجاد تنولی اور علامہ نور الرحمن سواتی خدمت کیلئے پیش پیش رہے
    سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو پیغام پاکستان کے تحت ٹھنڈے مشروبات پیش کیئے گئے
    شدت پسندی ‛ نسل پرستی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے عملی جدوجہد کا آغاز
    استحکام پاکستان کیلئے شہریوں کی ذہن سازی کا عمل جاری
    سخت گرمی میں شہریوں کو ٹھنڈی لسی سے تواضح کی گئی
    #heatwave #heatstroke #heatwaves #heatstrokestatus #azmatnama #azmatkhan #paighampakistan #peghameislam #pegam_e_haq #vlogs

ความคิดเห็น • 3

  • @azmatnama
    @azmatnama  หลายเดือนก่อน

    پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے تحت پیغام پاکستان کو اجاگر کرنے کیلئے ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ قائم

  • @asifniaz3109
    @asifniaz3109 หลายเดือนก่อน +1

    فخر ملیر، فخر ہزارہ قاری سجاد تنولی زندہ باد

    • @azmatnama
      @azmatnama  หลายเดือนก่อน

      جی بالکل