Sufi Rah e Sulook main kesay Ahsasat Sy Guzarta Hey | اردو | हिन्दी

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 197

  • @amnazafar7497
    @amnazafar7497 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ❤ سبحان اللّٰہ❤ الحمدللہ ❤
    اس وڈیو میں بہت خوب انداز میں تمام معاملات کی تفصیل سے اگاہی ملی جن حالات سے کم و بیش سبھی راہ طریقت کے مسافر گزر رہے ہیں اور گزریں گے ان شاءاللہ
    قابلِ تعریف ہیں آپ کی کاوشیں جن سے ہماری راہیں آسان اور محفوظ ہوتی ہیں کسی پل بھی ہم ڈگمگا نہیں سکتے کیونکہ ہماری قیادت بہت مظبوط ہے الحمدللہ
    باطنی خود سپردگی کو مرشد وہادی کے ساتھ ایسے وابستہ کر دینا جیسے ایک ماں کے ساتھ چھوٹا بچہ ہو اور ہر حال میں صرف ایک پختہ احساس کہ اللّٰہ ہے۔ وہ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
    خود شناسی سے خدا شناسی تک کا سفر بہت خوبصورتیاں سمیٹے ہوئے ہے جن میں ہر شے کی ضد میں بھی کئی اوصاف پوشیدہ ہیں۔خالق کی تخلیق کے رنگوں کے اعلیٰ نمونے ۔۔۔۔۔
    کبھی بھی خود سے نہ جان پاتی،بہت احسان مند ہوں جو میں اس راہ کا حصہ ہوں اور بہترین رہنمائی کے زیر اثر ہوں۔ الحمدللہ رب العالمین
    🌹🌹🌹🌹🌹

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      لفظ لفظ اخلاص کے موتی ♥️

    • @soulhunter9858
      @soulhunter9858 ปีที่แล้ว

      ماشاء اللہ بہت خوب صورت انداز بیان بہت کچھ سیکھنے کو ملا ماشاء اللہ تبارک اللہ خیرا کثیرا

    • @ranamuhammadashrafkhan125
      @ranamuhammadashrafkhan125 ปีที่แล้ว

      Subhanallaha

    • @kiranahmad1144
      @kiranahmad1144 ปีที่แล้ว

      ,مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
      اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

  • @medicaleducationmadeeasy5582
    @medicaleducationmadeeasy5582 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تبارک و تعالٰی کا بہت بڑا احسان ہے کہ انسان کو رہنمائی عطا کی اور آپ جیسے لوگوں کو علم کی دولت بانٹنے کے لئے ہمارے درمیان موجود رکھا۔ ❤
    پہلے بھی کئی بار کتابوں میں ان کیفیات کے بارے میں پڑھا ہے مگر جس طرح بات آج سمجھ میں آئی پہلے کبھی نہیں آئی تھی۔ قبض و بسط کی کیفیات کا اندازہ ہوا الحمد للہ ثم الحمد للہ کہ مرشد کے فیض اور صبر و استقامت کے باعث ان سے ایسے نکلی جیسے مکھن سے بال۔
    اللہ پاک سے محبت کا دعوی کرنا اور پھر اس پر قائم رہنا اللہ کے کرم اور مدد کے بغیر ممکن نہیں۔ اب سمجھ آتا ہے کہ اللہ سبحان و تعالی کا بیان "جن لوگوں نے دعوی کیا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور پھر اس پر جم گئے" اتنی سیدھی بات نہیں جتنی نظر آتی ہے۔
    یا اللہ ہم آپ کے محبوب رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کے فیضان رحمت اور چشم کرم کے طالب ہیں آپ ہمیں کبھی بھٹکنے نہ دینا اور اس قابل بنانا کہ حوض کوثر پہ رسول اللہ حضرت محمد صل اللہ و علیہ وسلم کے ہاتھ سے جام کوثر پیئیں ۔
    آمین
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ اخلاص سے لبریز الفاظ ❤️❤️❤️

  • @SalahudDin-db1cf
    @SalahudDin-db1cf ปีที่แล้ว +4

    دل اور روح میں اتر جانے والی خوبصورت دلیلیں بہت خوب ماشا الله

  • @mominaqandeel2337
    @mominaqandeel2337 ปีที่แล้ว +4

    الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
    استادِ محترم ماشاءاللہ بہت اچھے سے سمجھایا آپ نے میں اس شدید کیفیت گزر رہی تھی آج کل بہت جلد یہ حالتیں قائم ہو رہی ہیں اور ڈر تھا کہ شاید میں بہتر طور پر معاملات انجام نہیں دے رہی شکر ہے اپکی ویڈیو سے مجھے تمام سوالوں کے جواب مل گئے۔ سب سے زیادہ جو بات میرے دل میں اٹکی ہے وہ یہ کہ میں نے دیکھا ہے جو چیز میرے دل کو عزیز ہے مجھے اسکی طرف سے سخت امتحان کا سامنا ہوتا ہے اور آخر میں دل کا عقیدہ اور مضبوط یو جاتا یے کہ میرا بس اللہ ہے ایک وہی ذات ہے اسکے علاوہ سب فانی ہے۔ مجھے لگتا ہے تمام محبتیں جنکی گرفت سے میرا دل جکڑا ہوا ہے ان سے بے نیاز ہونا سکھایا جا رہا ہے مجھے۔
    اللہ پاک ہم سب اپنی محبت کے علاؤہ تمام محبتوں سے بے نیاز کردے آمین ثم آمین

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️

  • @sadiaaijaz2315
    @sadiaaijaz2315 ปีที่แล้ว +2

    اسلام وعلیکم استاد محترم
    ایک کیفیت ایسی آی کہ مجھے محسوس ہوا جیسے دل کھل گیا ساری کائنات نظر آ رہی ھو ہر رنگ ہر خوشبو اللہ رب العزت کی نعمتیں ہی نعمتیں اور خوشی محسوس ھوی لیکن جب لطیفہ قلب کا مراقبہ ختم ھوا تو میری آ نکھوں میں آنسو تھے سجدے کرنے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ سر سجدے سے اٹھانے کا دل نہیں چاھ رہا تھا۔
    پہلی دعا آپ کے لئے نکلی کہ آ پ نے اس راہ پہ چلنا سکھایا

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماشاءاللہ ♥️♥️♥️

  • @_ave874
    @_ave874 ปีที่แล้ว +5

    ❤صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤

  • @ziddipukhtoon
    @ziddipukhtoon ปีที่แล้ว +2

    استاد اپ کو اللہ تعالی سلامت رکے اپ نے میرے دل سے وہ تنگی اور بغز ختم کردیا میں تو سب کہ ساتھ اچھا تو کردیتا تھا لیکن پھر غصا اپنے اپ پے اتاتھا اور اللہ تعالی پے غصا اتاتھا تو اس غصیے کو ختم کردیا اب چاہیے کوی اچھا کرے نہ کرے بس دل خوشی محسوس کرتا ہے اور اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہے ❤❤❤

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว +1

      مالک کرم نوازی فرمائے گا ان شاءاللہ

  • @AliHassan-k6r2h
    @AliHassan-k6r2h ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ۔بہت اچھے طریقے سے سمجھ گئی ہوں۔ان شاءاللہ ہر آزمائش اور ہر مشکل سے گذرنے کے لیے تیار ہوں۔جو دامن ہدایت پکڑا ہے اسے نہیں چھوڑنا تادم آخر۔

  • @aimansid7462
    @aimansid7462 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ 🎉

  • @Sketchbooksessions_3150
    @Sketchbooksessions_3150 ปีที่แล้ว +1

    Shukar hai ap ne ye sari batain bta di main aisi bht si baton me phasi hui thi samjh ni aa rhi thi kia krna hai. Umeed hai ab uljhan se nikal sakon gi
    Bht bht shukariya aur Dua ki darkhuast bhi

  • @shafaqnaz2727
    @shafaqnaz2727 ปีที่แล้ว +3

    💞💞💞💞💞ماشاء اللہ حسب معمول بہت آسان اور سادہ الفاظ میں اتنے بڑے معاملے کی آگاہی پیش کرنے پر بے حد شکریہ۔ آج پہلی بار آصف بھائی کی ویڈیو میں ۲۰۰واٹ کی انرجی نہ صرف آواز بلکہ اس سارے معاملے کو بیان کرتے ہوے محسوس ہوئی۔ اور یوں محسوس ہوا کہ بیان کرنے والا صرف الفاظ ہی نہیں بلکہ اپنا کوئی تجربہ بھی شئیر کر رہا ہو یا جیسے کوئی آپ بیتی بیان کی جارہی ہو۔ اس ویڈیو کو دل کے کانوں سے سنا ہے اس لیے یہ میری ذاتی راے ہے۔ کسی کو بھی اختلاف راے کا حق حاصل ہے۔ بہر حال اس ویڈیو کو سننے کے بعد آصف بھائی کے لیے ڈھیروں دعائیں بہت بار آپ نے ایسے احساسات کو زبان عطا فرمائی ہے جسے کوئی سالک شاید اپنے الفاظ میں بتا نہ سکتا ہو۔ ڈاکٹر کو جب تک مرض کی آگاہی ہی صحیح نہ ملے تو وہ علاج کیا کرے۔ بالکل اسی طرح آصف بھائی exact point پکڑتے ہیں سالک کی بیماری /معاملے کا کہ دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے کہ ہاں ہاں میں یہی کہنا چاہتی ہوں بس الفاظ نہیں مل رہے تھے اس کے بارے میں اور نہ ہی اس کا حل۔ الحمداللہ آپ کے زیر سایہ ہیں۔آپ اسی طرح سالکین کے لیے مشعل راہ بنے رہیں اور آپ کے سفر الہی کے معاملات مزید آسان ہوں۔ اللہ آپ سے بےحد راضی ہو آمین 💖💖💖💖💖

  • @ishratishtiaq5029
    @ishratishtiaq5029 ปีที่แล้ว +2

    اسلام وعلیکم استاد محترم
    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور آسان گفتگو سے دماغ ان معلومات منور فرما دیا ہے آپ نے اللہ پاک آپ کی معلومات اور علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤🤲🤲🤲

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      🤍🤍🤍

  • @AnasWaqar-x2x
    @AnasWaqar-x2x ปีที่แล้ว +1

    کیفیات کو بہت آسان لفظوں میں سمجھایا ہے آپ نے۔سالک کّی پریشانی کو دور فرما کر ایک نیا حو صلہ دیا ہے
    اللہ تعالی آپ کے درجات بلند فرمائے

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      الحمدللہ ♥️

  • @fariehamahmood9432
    @fariehamahmood9432 ปีที่แล้ว +1

    Bht bht khoobsurat byan..maa shaa Allah

  • @assadabbasi8741
    @assadabbasi8741 ปีที่แล้ว +1

    Allah hoo

  • @mehnazirshad2053
    @mehnazirshad2053 ปีที่แล้ว +1

    Ameen

  • @pakmail123
    @pakmail123 7 หลายเดือนก่อน

    الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ

  • @lifeskills8778
    @lifeskills8778 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز ہے سمجھانے کا۔

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤍

  • @fariehamahmood2026
    @fariehamahmood2026 ปีที่แล้ว +1

    Maa Shaa Allah
    Bht mukhtasar video Mai bht bari baat bht waziya Tor pr samjha Dee aap nay...
    Jazak Allah khaira.

  • @M.siddiqueQureshi
    @M.siddiqueQureshi 9 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ماشاءاللہ ❤ بہت خوب

  • @ZareenaSohail-gt1kp
    @ZareenaSohail-gt1kp 11 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah SubhanAllah Mashallah Mashallah

  • @فاروقی1
    @فاروقی1 ปีที่แล้ว +2

    وعلیکم اسلام! الحمدللہ بہت خوبصورت ویڈیو ہمیشہ کی طرح بہت اہم موضوع پر راہنمائ فرمائ گئ ہے جس سے راہ عشق کے مسافر اپنے سفر کے معاملات کو با احسن طریقے سے پرکھ سکتا ہے کہ وہ کس موڑ پر پہنچ چکا ہے خواہ وہ قبض (استدراج) ہو حالت بسط میں ہو حالت سکر میں یا صحو کے معاملات تک پہنچ گیا ہو ، ان منازل میں پیش آنے والی کیفیات اور ان کا حل بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے اور سالکین حق کو ان کے بہت سے ان کہے سوالات کے جوابات مہیا ہو گئے ہیں اللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ اور آپ کا سایہ شفقت و محبت ہم پر قائم و دائم رکھے آمین، جزاک اللہ

  • @naheedfatima-o9b
    @naheedfatima-o9b หลายเดือนก่อน

    Jazkallah

  • @matabibneqasim
    @matabibneqasim ปีที่แล้ว

    بہت پیارے شاہ جی جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @arfeenqureshi1707
    @arfeenqureshi1707 ปีที่แล้ว +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ا للّہ تعالیٰ کی رحمتیں برستی رہیں ہمیشہ سر پر اللہ کی اجازت کے بغیر ا یک پتا بھی نہیں جھڑ سکتاوہ بے جان میں بھی جان ڈال سکتا ہے یہ راہ صبر کی ہے بے شک ا للّہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے درے نبی(صلی اللہ علیہ وسلم ) پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا کوئی اور در ہے ہی نہیں ایک راستہ ایک ہی دروازہ ایک ہی سدا ایک ہی کا سہ اللہ معاف کرے جانے انجانے میں کوئی خاتہ ہو جائے جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @zonisvoice6091
    @zonisvoice6091 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے استاد محترم نے جس احسن انداز میں حالت سہو اور سکر کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ہے بلکہ رہنمائ فرمائ ہے ۔اسکی تعریف میں۔ میرے پاس الفاظ کی قلت ہے ۔میں اور باقی بہنیں آپکی زیر نگرانی راہ سلوک کے سارے hurdles ,اور رکاوٹوں ،ازمائشوں سے گزرتے رہے ہیں لیکن اللہ نے آپکی شکل میں جو رہنما عطا کیا یہ اس رب العالمین کی محبت اور کریم کی مہربانی ہے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور بھائ آپکو استقامت عطا فرماۓ اور ہمارے دل میں آپکی اور مرشد حضور کی محبت قائم و دائم رکھے ۔۔

  • @alihaidershoiab4798
    @alihaidershoiab4798 ปีที่แล้ว +1

    Maa Sha Allah...uatad.a.mukhtram apki rehnamai me in kfaiat ko both dehan Sy dekha or ye both shudat Sy mehsos hui b .... alhamdolilah ab ye dino kafiat mujy pay riz.a.roshan ki Tara wazya hu chuki hyn ..Allah Tala apki qurbat me mazeed ilam or fehma ata kery Apko berkat dy amen

  • @wardaarshad996
    @wardaarshad996 ปีที่แล้ว +1

    AoA ap n bohat achy tariky s halat e qabz(istajraj o bast)mehl e sukr or sahaf k bary m btaya Allah hmy un logo m shamil krayae k hm logo ko rah e haqeeqt s rushnas krwaye or nabi ki perwi kry or hmy halat sehaw m rkhy Ameen or hmy sbr o istiqamat ata krein Ameen
    Hm tamam azmaisho s dur rhy.Ameen

  • @tallatpervaiz1812
    @tallatpervaiz1812 ปีที่แล้ว

    Wahaa as sy asan nahi ho skta smjana Alhamdullilah Jazakallah

  • @meeraquadri8512
    @meeraquadri8512 ปีที่แล้ว +1

    💚🤲Subhan Allah bahot hi behtareen wazahat ki apne Qabz or Bast ki ,mere ruhani safar me mujhe is ki sakht zarurat pesh arahi thi or k Bayan ne meri rehnumayi ki hai mere Murshid e Kamil k wasile se ,Allah swt apko iska ajr Ata farmaye ....Ameen 🤲

  • @Aishawaseem667
    @Aishawaseem667 ปีที่แล้ว

    Mashallah SubhanAllah

  • @rightsidesociety4916
    @rightsidesociety4916 ปีที่แล้ว +1

    Thanks
    May Allah give you the best reward

  • @khadimhussain7344
    @khadimhussain7344 ปีที่แล้ว

    جزاکمہ اللہ ،

  • @AmnaJamal-b6f
    @AmnaJamal-b6f 10 หลายเดือนก่อน

    MashAllah bohat behtareen andaz me samjaya❤

  • @mehnazirshad2053
    @mehnazirshad2053 ปีที่แล้ว +1

    Guzar he raha ha bhai

  • @rabiraza316
    @rabiraza316 5 หลายเดือนก่อน

    Bht Alaa ustad e mohtram

  • @DrAgOnxgamingyt823
    @DrAgOnxgamingyt823 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah Allah pak ap k drjat bulnd frmayay ap humari qdam qdam pr rehnmai frmaty hn ❤

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      الحمدللہ ♥️

  • @nahidbegum4578
    @nahidbegum4578 ปีที่แล้ว +1

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ
    سفر میں ساتھ رہنے کا بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔ والسلام

  • @nuzhatrabia4896
    @nuzhatrabia4896 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah
    Alhmdullilah
    Allah o Akbar

  • @yasarkhan1378
    @yasarkhan1378 ปีที่แล้ว

    Bismillah ❤❤❤❤❤ Wa alekum salam jee 🌹

  • @Alihasan-z7h
    @Alihasan-z7h ปีที่แล้ว

    Masha allah . Rhenumai k liye ilm ul ehsaan kafi madadgar raha h aur hamesha rahe ga

  • @Ehsaas_482
    @Ehsaas_482 ปีที่แล้ว

    Kabz( Istidraaj) - 4:40 after behtreen baat ❤

  • @nargiskokni4274
    @nargiskokni4274 ปีที่แล้ว

    Jazak Allah masha Allah bhut Ala

  • @AhmadAhmad-xp8ff
    @AhmadAhmad-xp8ff ปีที่แล้ว

    Indeed Quran and teachings of Prophet Muhammad (P. B. U. H) are sufficient to stay on the right path.

  • @zakiranaureen6203
    @zakiranaureen6203 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah , descriptive, informative, and beautifully orated

  • @haribkhan5823
    @haribkhan5823 ปีที่แล้ว

    اسلام وعلیکم استاد محترم بہت ہی خوبصورت ترین الفاظ تھے اور اپ کو اندازہ بیان تو ما شاءاللہ بہت ہی بہترین ہوتا ہے کچھ سوالات تھے جن کے آج تلاش جاری تھی اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت اور حضرت صاحب کی نظر کرم سے اپ کے ذریعے ان تمام سوالات کے جوابات مل گئے جن کی تلاش تھی بہت ہی خوبصورت انداز سے اپ نے طریقت کے سفر کو سمجھایا اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں وسعتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲♥️

  • @sabeehahassan
    @sabeehahassan 9 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah❤

  • @syedagulsaher
    @syedagulsaher ปีที่แล้ว +2

    Very informative video, thanks for sharing. Jazak Allah

  • @tahseenamjad201
    @tahseenamjad201 ปีที่แล้ว

    Behtreen rehnumai

  • @qaisarrahman8616
    @qaisarrahman8616 ปีที่แล้ว

    Ma Sha Allah.... Haq farmaya !.
    Ye Batain koi Sahib e Nazar he bata Sakta hay..... Saalikeen kliay behtareen guide hay ye channel AUR ye Silsila e Hidayat.... Rab Ta'ala Apk Ilm o Amal aur Ikhlas MN bay hisaab Khair o barkat ata farmaey aur hum sab ko bay laus jazbay aur istaqamat se Amal krne ki tofeeq ata farmaey. Hum waisay ban jaain jaisay Rab Ta'ala hamain daikhna Chahta hay. Aameen

  • @amrinafiroz6938
    @amrinafiroz6938 ปีที่แล้ว

    MashaAllah .aap k video sahi waqt me aata hai jab hum ko zaroort hoti hai .JazakAllah khair

  • @RoufUnnisa-mx6vl
    @RoufUnnisa-mx6vl ปีที่แล้ว

    Assalamu alaikum. Mashallah aap bahut. Behtar samjhate hai

  • @umaidali9370
    @umaidali9370 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah shokar guzar hun Allah pak ka or ap hazrat ka or apni gunaho pe sharminda hun or jannat hun k may khod nafs ki islah nahe kar Sakta na is ka or shytan ka Karne ki moj may mukabila Hy bas Sirf Allah ki tofeeq se wo madad karta Hy jab maglob hota hun may apki Dua ka be shokar guzar hun jab zehan may sawal atha Hy Allah pak ap k zarya madad bej deta Hy

  • @mehzabi786
    @mehzabi786 ปีที่แล้ว

    SUBHANALLAH nice video ❤

  • @nadiasadiq5650
    @nadiasadiq5650 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah HOZOOR

  • @mehnazirshad2053
    @mehnazirshad2053 ปีที่แล้ว +1

    Masahallah

  • @Islamicworld2759
    @Islamicworld2759 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah ❤️

  • @innerqholisticcentre8959
    @innerqholisticcentre8959 ปีที่แล้ว +3

    ❤😢❤ Thanking Almighty for this step by step guidance - to go into the inner journey to meet the Eternal Light.
    Thanking our much respected spiritual mentor for these guidance , knowledge, support, and blessed duva to walk this journey under your guidance.
    May Almighty Lord of the Worlds bless you , your family, and the entire creation , and lift you to the zenith of HIS LOVE AND NEARNESS... Ameen.
    We are extremely thankful to our respected Murshid Sahib, whose duva and guidance has brought us here & unfolded doors of mercy to reflect upon our inner challenges,/ impurities, and ways to know identity, correct / purify inner realm through following the steps & guidance IN HIS ( A & G I H ) MERCY & GRACE.
    May Almighty elevate your spiritual stations and aid guide and support in your goal of helping HIS CREATION ( A & G I H ) to find the TRUTH... Ameen.
    ❤❤❤❤❤

  • @iftikharahmad-n2n
    @iftikharahmad-n2n ปีที่แล้ว +3

    SUBHANALLAH. OH ALLAH Please keep us on the straight path. Aameen

  • @nadiasadiq5650
    @nadiasadiq5650 ปีที่แล้ว +1

    ♥️♥️♥️

  • @AmAm-v5j
    @AmAm-v5j 10 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah

  • @uzmainfo7925
    @uzmainfo7925 ปีที่แล้ว

    Salam g bhai bilkul yeh such hen jo ahwaal ap Bayan kr rhy hen Allah apko or zyada Ata farmy or hamen amal ki tofeeq dy.

  • @kashankashan367
    @kashankashan367 ปีที่แล้ว

    جزاك اللّٰه خيرًا

  • @pakistaninsights
    @pakistaninsights ปีที่แล้ว

    Masha Allah ❤️❤️❤️

  • @halimatariqnagra5458
    @halimatariqnagra5458 ปีที่แล้ว +1

    Ameen sumaamen ❤

  • @Qasim539
    @Qasim539 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @naziamojadidi
    @naziamojadidi ปีที่แล้ว

    Omg subhanA Allah ,i was going through these feelings ,i was searching in your videos i knew you have explained this matter .. Alhamdulillah for having you uztaz .. 😊

  • @abdulrashid3360
    @abdulrashid3360 ปีที่แล้ว

    MashaAllah JazakAllah Scotland Abdul

  • @AyanKhan-et6wt
    @AyanKhan-et6wt ปีที่แล้ว +1

    Assalam o alikum ostade muhtaram mashaAllah her bar ki tarha bht hi khobsurat andaz me rehnumae farmai hi ap ne jazakallah Allah tallah ap pr apna khas karam or fazal jare rakhy or ap humari rehnumai jare rakhe

    • @AyanKhan-et6wt
      @AyanKhan-et6wt ปีที่แล้ว +1

      Ostade muhtaram aaqa alyhe salatuwassalam k darbar se dubara hazri ka bolawa aya hi dua karen baadab eshq wali hazri naseeb ho jae

  • @kaziparveen6921
    @kaziparveen6921 ปีที่แล้ว +1

    Assalam alaikum, ek ek baat aapne bahaut hi achche andaz se batayi hai .subhan Allah. Allah bless u

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️

  • @nazmehmooda1
    @nazmehmooda1 ปีที่แล้ว +1

    Alhumdulillah, very easier way you explain. Yes I got of clear understanding about misconceptions. myself JazakAllah khair

  • @homea2159
    @homea2159 ปีที่แล้ว +1

    ❤Mashallah

  • @halimatariqnagra5458
    @halimatariqnagra5458 ปีที่แล้ว +2

    Walaikum asalam. Its very very important lecture for our guidance and understanding with Allah s.w.t. ❤ JazakAllah ustad e muhtaram for your guidance on Sirat e mustaqeem ❤

  • @sadiqurrehman3036
    @sadiqurrehman3036 ปีที่แล้ว +1

    جزاکاللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @SaadAlam-k4i
    @SaadAlam-k4i 2 หลายเดือนก่อน

    🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹

  • @foodremedies4471
    @foodremedies4471 ปีที่แล้ว

    MashAllah jazakAllah Aap ne bohat asaan lafzo me sari chemistry samjhadi mujhe bohat help Mili or milrahi hai Jo baat me Apne shekh se pochna Chahti thi wo Aapne is video me batadi hai bohat helpful hai or rahegi Allah mere shekh KO or Aapko jazaekher de salamat rahiye shukriya.

  • @monasaif1287
    @monasaif1287 ปีที่แล้ว +2

    Very nice, may Allah help us to overcome all these problems in raahay salook. Ameen

  • @ramzanalijatt9709
    @ramzanalijatt9709 ปีที่แล้ว

    Meri ustad ji bohat khuwb masha allah meri Ake swal h humri kafiyt ajeb Hoti kb dil rota dil karta h Allah zikr Ake lamha b na chorh gum hojai uski yad mai har chez Allah Zat ko paty hen or kb tu lab NHE khloty na dil ko sukun hota h

  • @researcher9243
    @researcher9243 10 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah🙏

  • @najmaiftikhar2161
    @najmaiftikhar2161 ปีที่แล้ว

    Assalam mulaikom bhai ap ny meri moshkel ka hal buth he khub sort tareky cy batyea mashallah jazkallah 🙏🙏

  • @saminabagum5792
    @saminabagum5792 ปีที่แล้ว +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللّٰہ پاک کرم کرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @pirallamaniazmuhammad9251
    @pirallamaniazmuhammad9251 ปีที่แล้ว

  • @DrSherazAhmadCheema
    @DrSherazAhmadCheema ปีที่แล้ว +1

    Many thanks and jazak ALLAH khairun kaseera.. May ALLAH bless you with the best of both the worlds.. Aameen yaa raab Al alameen 🎉❤

  • @hafizarslan741
    @hafizarslan741 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah ❤❤❤❤

  • @SaadAlam-k4i
    @SaadAlam-k4i 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abeerali2743
    @abeerali2743 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah ❤❤

  • @ghazankhan4764
    @ghazankhan4764 ปีที่แล้ว

    Bohat alaa bayan... MashAllah

  • @talhabilal7603
    @talhabilal7603 ปีที่แล้ว +1

    Greatest knowledge of the universe

  • @ziddipukhtoon
    @ziddipukhtoon ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @_ave874
    @_ave874 ปีที่แล้ว +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @ziddipukhtoon
    @ziddipukhtoon ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hanifullah8655
    @hanifullah8655 ปีที่แล้ว +1

    Dua ke darkhaast.sukkur sakoon me badal jaye

  • @SufiMuhammadSarwarAyubi
    @SufiMuhammadSarwarAyubi ปีที่แล้ว +2

    قبلہ محترم شاہ صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله آپ کا انداز بیاں بہت اعلیٰ ھے ہر کوٸ آسانی سے سمجھ سکتا ہے یہ تربیت کے لیۓ بہت ضروری معاملات ہیں اللہ پاک آپ کے مزید درجاتب بلند فرما ۓ اور فیوض و برکات میں اضافہ فرماۓ آمین ثم آمین جزاك الله و ھو احسن جزا

  • @noreenshahbaz2743
    @noreenshahbaz2743 ปีที่แล้ว +3

    Subhana Allah, the best explanation so far for those questions which are difficult to explain.
    I got most of the answers to my questions.
    I wonder how our murshad learned it. It's exceptional.
    I would like to know what incidence moved him to ruhayat. May be video for the followers?

  • @mianameer1084
    @mianameer1084 ปีที่แล้ว +3

    میرے اوپر بھی یہ کیفیت جب آتی تو نفس اس کا رخ کسی دنیاوی انسان کی طرف موڑ دیتا تو اس سے ملو پھر نفس ملہمہ سے آواز آتی کہ نفس جس کا کہہ ریا ایک تو وہ مرد ہے دوسرا جو رشتہ دار نہیں تیسر وہ جاہلُاور نادان ہے پھر اج تک اس کےلیے رویا بھی نہیں ۔_اب قبض و بسط جو اللہ کی نعمت سمجھوں گا انشااللہ۔استاد محترم ❤

  • @rubinajawaid1991
    @rubinajawaid1991 ปีที่แล้ว +1

    Rah e salook main paish aany wali kafiyat or damagh mai any waly sawalat k toofan aty rehty hain magar kiun k ham jury huye hain is liye her sawal k jawab foren k foren Murshid hazoor or ap k lectures sy milty rehty hain agar ham yeh lectures na sunain to bhatakna lazmi hy

  • @aliaaamir7272
    @aliaaamir7272 ปีที่แล้ว

    Asalamoalakum, please back ground music na ho to mahrbani ho gi

  • @MASTALAST
    @MASTALAST ปีที่แล้ว +2

    💖💖ALLAH💖💖ALLAH💖💖💖ALLAH💖💖ALLAH💖💖💖ALLAH🇵🇰⚔️🦄😔🛡

  • @beingsalman2225
    @beingsalman2225 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum kia ya safar me nikaah kar na zaroori hain
    Nikaah to nafs ke liya hain

  • @kalandar978
    @kalandar978 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah... Allah aapko jazae kheir de... Hazarat aapka koi whats app grup ho to join kare. 🙏

    • @ilmulehsaan
      @ilmulehsaan  ปีที่แล้ว

      میسج فرما دیجیۓ
      +92333-6821718