Should Homosexuality Be Punished to death? | ہم جنس پرست کی سزا قتل ہے؟ | Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 6

  • @AREHMANification
    @AREHMANification หลายเดือนก่อน

    قول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قول اور عمل قوم لوط پر قرآن کی جو سزا بیان کی گئ اسے یکسر نظر انداز کر دیا گیا ۔ہے ۔جںکہ فکر فراہی قرآن کو ہی ہدایت کا ماخذ مانتا ہے نا کہ قول رسول کو بھی

    • @GhamidiREELS
      @GhamidiREELS  หลายเดือนก่อน

      وہ سزا سرکشی کی تھی۔ اتمام حجت ہو جانے کے بعد کی سزا
      مزید اس پر فکر فراحی کے علماء کی تفاسیر دیکھ لیں۔

    • @AREHMANification
      @AREHMANification หลายเดือนก่อน

      @GhamidiREELS اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت بھی قیامت تک کے لیے اتمام حجت ہی ہے ۔اہمان بالرسالت کے بغیر فلاح کا تصور ہی نہیں ہے ۔جب نبی کریم کا فرمان ہمارے سامنے اس قبیح فعل کے تعین آگیا تو پھر اب کسی چوں چراں کی گنجائش کہاں رہ جاتی ہے ۔یہ اور بات ہیکہ غامدی صاحب کے یہاں قول رسول دین کا ماخذ نہیں ہے ۔پر کمال یہ ہیکہ ان کے خود کے اقوال کو ان کے ماننے والے دین مناتے ہی۔

  • @m.fawadkhan9753
    @m.fawadkhan9753 หลายเดือนก่อน

    The law of death implied on qaum e lut regarding homosexuality cannot be implied in today's world reason certain conditions are missing in current time. Ghamidi sb is correct

  • @saalamsolanki2911
    @saalamsolanki2911 หลายเดือนก่อน +1

    ہم جنس پرستی بھی ایک قسم کا اخلاقی اور سماجی فساد ہی ہے، اس کو بھی فساد فی الارض کے زمرے میں رکھنا چاہئے۔

    • @GhamidiREELS
      @GhamidiREELS  หลายเดือนก่อน

      فساد فی الارض کی سزا کا نفاذ کرنے کے لیے قرآن چند شرائط بھی بتاتا ہے۔ غامدی صاحب نے اپنی کتاب برھان میں انہیں لکھ بھی دیا ہے، اس چینل پر ایک تفصیلی ویڈیو بھی اپلوڈد ہے وہ دیکھ لیں۔ اس کے بعد جو بھی مجرم ان شرائط پر پورا اترے بلاشک ریاست سزا کا نفاذ کر لے۔