Iqbal and the theory of Evolution | اقبال اور نظریۂ ارتقأ | Mr Idrees Azad

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
  • Iqbal and the theory of Evolution | اقبال اور نظریۂ ارتقأ | Mr Idrees Azad
    چند سوالات، جن کے جوابات ادریس آزاد صاحب کے لیکچر میں متوقع ہیں۔
    ۔۔۔
    ڈارون کے نظریۂ ارتقأ سے متعلق علامہ اقبال کے کیا خیالات ہیں؟ کیا اقبال ڈارون سے متفق ہیں؟ یا اختلاف رکھتے ہیں؟
    کیا نظریۂ ارتقأ مسلمانوں کے لیے صرف جمالیات کا مسئلہ ہے؟ یعنی اگر یہ کہا جائے کہ انسان بندروں کی اولاد نہیں ہیں بلکہ ایک خُوشنما پرندے کی اولاد ہیں، تو کیا مسلمان، عیسائیوں کی نسبت اِس نظریے کو جلدی قبول نہ کرلیں گے؟
    محمڈن ایولیوشنری تھیوری کیا ہے؟ یہ اصطلاح ڈارون کے ہم عصر جان ڈریپر نے کیونکر استعمال کی تھی؟
    کیا واقعی فزکس کا اینتھروپِک پرنسپل یہ کہتاہےکہ یہ کائنات فقط انسان کو تخلیق کرنے کے لیے وجود میں آئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر یہ منصوبہ،(یعنی کائنات ) کس کا تھا؟
    نظریۂ ارتقأ کے حوالے سے علامہ اقبال کے خیالات آج تک کھُل کر سامنے کیوں نہیں آسکے؟
    This lecture was conducted by International Iqbal Society with the collaboration of Alhamra Arts Council Lahore on 24th August 2022.

ความคิดเห็น • 58

  • @akramgujjar7184
    @akramgujjar7184 หลายเดือนก่อน

    علامہ محمد اقبال رح کی تحقیق و جستجو کو زندہ رکھنے والے سلامت رہیں آمین یا رب العالمین

  • @akramgujjar7184
    @akramgujjar7184 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ تعالیٰ

  • @azizhakim5480
    @azizhakim5480 ปีที่แล้ว +5

    In the fight between Russia and Ukrine, I think we Pakistani should stand by Russia for a proper peace in the world and in this region. Pakistan Zindabad!

  • @muhammadirshad2978
    @muhammadirshad2978 ปีที่แล้ว +1

    نیایت اہم موضوع بہت مدلل اور احسن انداز سے ماشاء اللہ ❤🕋

  • @Sahar_Khaan786
    @Sahar_Khaan786 ปีที่แล้ว +7

    بہت ہی قابل شخصیت ہے جناب ادریس آزاد صاحب اللہ حفاظت فرمائے 💚

  • @amjadiqbal783
    @amjadiqbal783 ปีที่แล้ว +1

    انتہائی قابلِ تعریف لیکچر.. کمال 💞

  • @TheMingleMaster
    @TheMingleMaster 9 หลายเดือนก่อน +1

    Excellent Sir ❤

  • @nazirhussain4308
    @nazirhussain4308 2 หลายเดือนก่อน

    Great genius Sir Azad Sb.

  • @Muslim-k3m
    @Muslim-k3m 2 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah

  • @alishbaiftikhar7224
    @alishbaiftikhar7224 ปีที่แล้ว +3

    Slamt rahain hamesha sir

  • @zamanawan2298
    @zamanawan2298 ปีที่แล้ว +1

    Great scholar

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 ปีที่แล้ว +3

    Mashalla

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 ปีที่แล้ว +4

    Brother idrees has very intelligently described evolutionary theory as presented by Darvin n Islamic researchers
    He has linked evolutionary process as described in Quran
    MashaAllah a genius study,a great scholar
    It shoud be highlighted that in Quran creation of human being has been created on shores of water storages lasting centuries of evolutionary process originating from plant like structure/nbata..Alquran

  • @ammadkhan3150
    @ammadkhan3150 6 หลายเดือนก่อน

    Genius ❤

  • @azizhakim5480
    @azizhakim5480 ปีที่แล้ว +3

    Sir, one thing which I note is that he was in the begining an Indian Nationalist.

  • @mukhazarkhan
    @mukhazarkhan 9 หลายเดือนก่อน

    ادریس آزاد صاحب سلامتی ہو ۔۔۔ ایک ایک لفظ دل پہ لکھے جانے کے لائق

  • @sahilabdullah1892
    @sahilabdullah1892 ปีที่แล้ว +1

    Idrees sb apney kamal kardiya apko salam

  • @sadiasiddique9896
    @sadiasiddique9896 ปีที่แล้ว +4

    سلامت رہیے میرے محبوب استاد محترم🌺❤️

  • @SabreenSyeed
    @SabreenSyeed ปีที่แล้ว

    Excellent lecture. Thank you for this. Allama Iqbals views on this issue were extremely well thought out and comprehensive. He tried to balance well between tradition and science. And I think he succeeded.

  • @ishtiaqueahmed8450
    @ishtiaqueahmed8450 ปีที่แล้ว +1

    Ab hawaein hi karengi roshni ka faisla
    Jis diye mein jaan hogi woh diya rah jayega...Mahshar Badayuni

  • @awaisdurrani49
    @awaisdurrani49 ปีที่แล้ว

    Excellent presentation

  • @haseebahmed6792
    @haseebahmed6792 ปีที่แล้ว +4

    تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا
    عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب
    حصول علم کے بعد میرے ضمیر میں پرانا معرکہ پھر شروع ہو گیا، یعنی اس میں حق اور باطل کے درمیان کشمکش شروع ہوگئی جو قدیم دور سے چلی آ رہی ہے ۔ عشق سراسر
    حضور اکرم ﷺ ہیں جبکہ عقل پورے طور پر ابولہب ہے یعنی میرے لیے عشق حقیقی کا یہ پیغام تھا کہ خود کو حضور ﷺ کے رنگ میں رنگ لوں، جبکہ عقل جو خدائی احکام سے دور تھی کی یہ آرز وتھی کہ میں ابولہب بن جاؤں ۔اس کشاکش میں حضور ﷺ کے لطف و کرم کے طفیل،عشق نے مجھے اپنی طرف کھینچ کر مجھے با مراد کر دیا

  • @md.habibullah4663
    @md.habibullah4663 7 หลายเดือนก่อน

    Excellent ❤

  • @azizhakim5480
    @azizhakim5480 ปีที่แล้ว +1

    Sir, Iqbal changed his theory of Indian Nationalism!

  • @ijazahmed8934
    @ijazahmed8934 ปีที่แล้ว +2

    Excellent Lecture

  • @saliksayyar9793
    @saliksayyar9793 ปีที่แล้ว +1

    He was not an Indian, rather a Muslim free of the dust of nationalism. India is a Hindutva modern political entity in South Asia ruled from New Delhi. Iqbal was born and died in British India.

  • @asgharsufipakfaujkosalam8587
    @asgharsufipakfaujkosalam8587 ปีที่แล้ว

    یہ پورا لیکچر سن کے تبصرہ کرتا ہوں
    صوفی محمد اصغر ایم اے فلاسفی گوجرانولہ

  • @azizhakim5480
    @azizhakim5480 ปีที่แล้ว +1

    Wah Sir Wah! Rumi describes the theory of evolution. And the world says that Darwin suggests the theory of evolution. You are great Sir!

  • @sherwaniajk
    @sherwaniajk 9 หลายเดือนก่อน +2

    حدیث کے مطابق انبیاء کی تعداد 124000 بیان کی جاتی ہے ۔ اگر ایک نبی کا دورانیہ 50 سال بھی ہو تو آدم علیہ السلام آج سے 61 لاکھ سال پہلے کی شخصیت ہیں

  • @saqibwarriach
    @saqibwarriach ปีที่แล้ว

    محترمہ نے سہیل عمر سے متعلق بات کا جواب دے دیا

  • @MuhammadHassan-eq7sy
    @MuhammadHassan-eq7sy ปีที่แล้ว +1

    There are two types of messengers in Quran .first among men and aliens in chapter 6 of Quran Allah says that As He sent messenger from among humane and aliens
    Similarly Allah mention about sending of messenger among men and aliens similarly in chapter bani Israel He mentions about sending of messenger from humane and angels .this is also evolution of the faith .

    • @malikzaman8731
      @malikzaman8731 ปีที่แล้ว +1

      یہ حقیقت اٹل ہے کہ مولاناروم رح نے نظریۂ ارتقاء کے متعلق بڑی وضاحت پیش کی ہے. بدیں وجہ حکیم الامت علامہ اقبال رح مولاناروم رح کو اپنا روحانی استاد تسلیم کرتے ہیں کیونکہ مولاناروم رح کی تعلیمات کا مآخذ قرآن پاک ہے...

  • @ahmadmadni5077
    @ahmadmadni5077 ปีที่แล้ว +1

    what a debate sir maza agia

  • @asgharsufipakfaujkosalam8587
    @asgharsufipakfaujkosalam8587 ปีที่แล้ว

    حضرت علامہ اقبال کا نظریہ ارتقا قرآنی بھی جدید بھی مولانا اور مسلم فلسفیوں کا ارتقا بھی آپکے زیر غور رہا علامہ کا فلسفہ
    eclectic اور
    syncretic
    کیونکہ ان کے نزدیک مسلمانوں کی فکری آبیاری رہی گریٹ سر
    صوفی محمد اصغر ایم اے فلاسفی گوجرانولہ

  • @chaudhrykhan3626
    @chaudhrykhan3626 ปีที่แล้ว

    یہ بھول گئے ہیں کہ سروائول آف فٹست کے لئے اقبال نے۔" قانون بقائے افراد قویہ" لکھا ہے جبکہ اس کا انگریزی ترجمہ might ist right بھی بنتا ہے۔ کیونکہ فٹسٹ کا ترجمہ قویہ نہیں ۔ قویہ کا ترجمہ might oz

  • @chaudhrykhan3626
    @chaudhrykhan3626 ปีที่แล้ว +2

    خاکسار نے موصوف کا لیکچر بڑی توجہ سے سنا ہے اور جب وہ اقبال پر آئے تو اقبال کی کتاب علم الاقتصاد کا ایک چھوٹا سا حوالہ دے کر ارتقاء اپر اقبال کی بات کو ڈیٹیلڈ باب بیان کر کے بد دیانتی کی ہے ۔ مجھے یہ لکھتے ہوئے سخت افسوس ہے ۔ خاکسار نے یہ کتاب ساٹھ سال پہلے پڑھی تھی اور اب اس وڈیو کو دیکھنے کے دوران بھی وہ باب پڑھا ہے جس کا انہوں نے تذکرہ کیا ہے۔ یہ درست ہے کہ یہ فقرہ موجود ہے لیکن اس سے نتیجہ اخذ کر لینا کہ وہ نظریہ ارتقاء کے قائل تھے ایک بہت دور کی کوڑی ہے۔ اسی آبادی کے باب میں علامہ نے جو کچھ بیان کیا ہے وہ بھی ایک فلاسفر واکر کا ہی بیان ہے۔ افسوس کہ اقبال کا بت اس قدر بلند ہے کہ ارتقائی نظریہ کے لئے ایک آیت اقبال کی یہ نکال کر ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ reason of state
    Übersetzungsergebnisse
    reason of state

    • @ZubairCHM
      @ZubairCHM ปีที่แล้ว

      درست کہا ، یہ صاحب ڈاکٹر ودود اور غلام احمد کے حوالے دے رہا ہے جو منکرین سنت تھے ۔

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 ปีที่แล้ว

    As regards development of human beings in all sphees of spheres of knowledge which eill not affect /dominate personality of prophet Muhammad bcz he was descended as last prophet with guidelines of teachings of Islam which r applicable with ejtehad to cover up modern aspects of life

  • @MuftiHussainLectures
    @MuftiHussainLectures 2 หลายเดือนก่อน

    قرآن میں حضرت آدم کے حوالے سے متعدد بار یہ بتایا گیا ہے کہ میں نے اسے کنکناتی ہوئی خشک مٹی سے پیدا کیا ہے لہذا حضرت آدم کے حوالے سے قرآن کو حوالہ بنا کر جو باتیں کہی گئی ہیں بالکل بے بنیاد اور من گھڑت فلسفہ ہے جس کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں ۔
    نظریہ ارتقاء کو معروف معانی میں تسلیم کرنے سے قرآن کے واضح نصوص کا انکار کرنا پڑتا ہے ۔ اس کے نتائج سے ہر مسلمان آگاہ یے ۔۔۔

  • @chaudhrykhan3626
    @chaudhrykhan3626 ปีที่แล้ว

    موصوف جس باب کو بارہ تہرہ چودہ صفحات بیان فرما رہے ہیں وہ ساڑھے چھ صفحات ہیں اور ان میں ان کا بیان کاردہ یہی ایک جملہ اقبال کا ارتقاء کے متعلق ہے
    ذیل میں اقتباس سیاق کے ساتھ ہے۔
    اس صریح اصول کو یاد رکھنا چاہیئے کہ جس قدر کسی باپ کے بچوں کی تعداد زیادہ ہوگی اسی قدر اس کے وسائل آمدنی پر اثر پڑے گا۔ اگر کسی شخص کی آمدنی قلیل ہو اور اس کی اولاد بڑھتی جائے تو صاف ظاہر ہے کہ اس خاندان کی فارغ البالی وہ نہ رہے گی جو پہلے اسے حاصل تھی۔ موجودہ آمدنی تمام افراد کے گزارے کے لئے کافی نہ ہو گی۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ خاندان کی جسمانی حالت میں فرق آ جائے گا اور وہ پس انداز بھی جو آڑے وقت کے لئے جمع کر رکھا ہو گا خرچ ہو جائے گا بلکہ قلت معیشت کی وجہ سے خاندان مذکور میں بعض ایسی بیماریاں پیدا ہو جائیں گی جن کا اثر نسلاً بعد نسل منتقل ہوتا جائے گا۔ جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خود بخود وبا اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے۔ بچے اور بوڑھے اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوانوں کی قوت مردمی میں فرق آ جاتا ہے۔ اور قحط بالعموم آبادی کی افزائش کو روکتا ہے۔ مگر محقق ۔ واکر۔ کے نزدیک انسانی قبائل کی تاریخ اس امر کی شاہد ہے کہ وبا اور قحط کے وسائل کسی قوم کی آبادی کو مستقل طور پر کم نہیں کر سکتے۔ وسیع معنوں میں زندگی کا قیام ایک کلیہ قانون کے تابع ہے جس کو فلسفی ۔ قانون بقائے افراد قویہ۔ کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔
    غالباً تمام حکمائے حال اس امر پر مفق ہیں کہ نظام عالم کا ہر حصّہ اس قانون کے عمل سے متاثر ہوتا ہے۔ کیا نباتات کیا حیوانات اور کیا انسان۔ سب کی فنا و بقا کا اصلی راز اسی قانون کا عمل ہے۔ تم جانتے ہو قیام حیات کے وسائل و اسباب ہمیشہ متغیر ہوتے رہتے ہیں۔ پس جب یہ اسباب و وسائل دفعتاً متغیر ہو جائیں اور جانداروں کے کسی خاص طبقے میں وسائل بقا کے تغیر کے ساتھ ہی ان کے مطابق تبدیلی پیدا کر سکنے کی صلاحیت نہ ہو تو صاف ظاہر ہے کہ وہ طبقہ فنا ہو جائے گا اور وہی حیوان محفوظ رہیں گے جو ان وسائل متغیر شدہ میں قائم رہنے کی قابلیت رکھتے ہوں گے۔
    قانون بقائے افراد قویہ جسے عام طور پر سروائول آف فٹسٹ کہا جاتا ہے۔ لیکن اوپر غور سے پڑھیں کہ
    "جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خود بخود وبا اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے"
    یہ جملہ تو کوئی عام آدمی بھی کہہ سکتا ہے

    • @sciencedon3993
      @sciencedon3993 ปีที่แล้ว

      سر! آپ کی بات کی وجہ سے میں نے دوبارہ سنا اس جگہ سے۔ مقرر یہ تو نہیں کہہ رہے کہ اس سےثابت ہوگیا کہ اقبال ارتقا کو مانتے تھے۔ یہ آپ فرما رہے ہیں۔ مقرر نے اس کتاب کے ان صفحات کا حوالہ دیتے ہوئے خصوصیت کے ساتھ کہا کہ یہ حوالہ وہ اس لیے دے رہے ہیں کہ اس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ اقبال پہلا رائٹر ہے ہندوستان میں ارتقا پر لکھنے والا۔ اور ظاہر ہے یہ تو ثابت ہوتاہے۔
      بددیانتی کا لفظ بہت سخت ہے۔ صفحات کی تعداد تو سہو بھی ہوسکتاہے۔
      جزاک للہ

  • @mybrainworld764
    @mybrainworld764 ปีที่แล้ว

    میرے کچھ نکات تشریح طلب ہیں
    کاربن ڈیٹنگ 95 فیصد اکیورٹ ہوتی ہے 100 فیصد نہیں
    دوسرا اگر آپ ادم ع کے ھبوط کے قائیل نہیں جنت الماوی سے زمین پر تو پھر اپ گریویٹیشنل ویوز اور اسٹرنگ تھیوری سے جو واقعہ معراج کو کیوں سمجھاتے ہیں کہ بدنی معراج ممکن ہے اسٹرنگ تھیوری ملٹی ورس تھیوری سے
    ٹائم ٹریول ممکن ہے آپ نے اپنے پہلے تحقیقی شمارے ابعاد میں لکھا ہے
    تو اگر ھبوط ادم ع کو نہیں ماننا اور زمینی ارتقاء پر یقین ہے صرف تو دوسری طرف اسراء عیسی ع اور اسراء و معراج محمد ص کو کیوں آپ ڈیفینڈ کرتے ہیں سائینٹیفیکلی
    اگر سب کچھ زمین ہر ہی ارتقاء ہوا ہے اور مافوق الفطرت کو نہیں مان سکتے کہ سائینٹیفیکلی حواس ادراک سے ثابت نہیں
    تو پھر اسراء عیسی ع اور اسراء محمد ص کیلئے کیوں سائینسی توجیہ کرتے ہیں اسکو بھی خیالی فرض کریں بدنی نہیں

  • @asgharsufipakfaujkosalam8587
    @asgharsufipakfaujkosalam8587 ปีที่แล้ว +1

    سر جی آپ اور ڈاکٹر جاوید صاحب فرزند اقبال اقبالیات پر اتھارٹی ہیں
    سر جی حضرت علامہ اقبال نے کس خطبے میں کہا مذہب کا خدا سے وہی تعلق ہے
    سائنس کا ٹیکنالوجی سے ہے پڑھا تھا اب وہ حوالہ مل نہیں رہا ہے بتا کر مشکور فرماویں
    صوفی محمد اصغر ایم اے فلاسفی گوجرانولہ

    • @syedjaved6702
      @syedjaved6702 ปีที่แล้ว +1

      Pl. Sirf marnay baad jawab tayar kar.Ap ko evolution nahi poocha jayayga

  • @abrarrehman6332
    @abrarrehman6332 ปีที่แล้ว

    Iqbal is quoting ibn maskaveh and he was influenced by Al Jahiz who had belonged to Mu'tazela commonly known as first astrayed sect of Islam. And here we are referring him as Islamic evolutionist this is nothing more than litrary forgery!

    • @abrarrehman6332
      @abrarrehman6332 ปีที่แล้ว

      Al-Jahiz was actually inspired by Aristotle more than Quranic description of evolution moreover his Islamic touch was intervention of spirit which is incompatible with today's scientific conviction.

  • @chaudhrykhan3626
    @chaudhrykhan3626 ปีที่แล้ว

    اسلامی ٹچ فقط

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM ปีที่แล้ว +2

    ڈارون کا نظریہ جھوٹ کا پلندہ تھا اور ہے ،پتہ نہیں آپ کو ثابت کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی ۔ خالق نے جو بات بتائی وہ حق ہے یا ڈارون جو خود خالق کا پیدا کردہ ہے۔ سوال تو یہ ہے کہ پھر ارتقاء رک کیوں گیا ۔

  • @azizhakim5480
    @azizhakim5480 ปีที่แล้ว

    Haha Sir, do not advocate the population growth here in pakistan otherwise we will reach the top as the largest country in the world in terms of population in one or a half night because our whole nation is jobless and will do the same business for the better future of the country. Pakistan Zindabad!