The Canik TP9 Elite Combat pistol has a barrel with 6 grooves that are right-hand twisted. This rifling design is common in many modern semi-automatic pistols, providing stability and accuracy to the projectile as it travels through the barrel. JazakAllah
Mashallah veer g boht khoub bot achi video lagi ap ki. Veer g Turkey 🇹🇷 pely kamzoor hota ho ga likin es waqt top par hy, Turkish asla bot khoubsurt or payedar hy 👍❤️
سر ترکی میڈ ایک اور پسٹل ہے اس کا نام FXS-9 ہے ۔۔کینک سے سستا ہے اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے ؟ لیکن اب اس کی بھی پرائز اوپر کی طرف جا رہی ہے ۔۔کیا یہ پسٹل لینا چاہیے ؟
Assalam O Alaikum g, ki hal tuada, acha g a puchna c k sada Area na edr waardata wgera hundiya ne, te ki main Walid Saab wale License de nal apni hifazt waaste o pistol nal rakh skda, o Bahir hunde ne, laazmi dseo
زنگ کا علاج تو پھر بف ہی ہوتا ہے ۔لیکن اپ گن کو ڈیزل میں ڈپ کر کے رکھیں دو یا تین دن کے لیے اس کے بعد چاک مٹی اتی ہے فرنیچر والی دکان سے وہ اپ نے ٹکڑی کی صورت میں لے کے انی ہے اس سے ہلکا ہلکا رب کریں انشاءاللہ زنگ اتر جائے گا اور اس دوران ڈبلیو ڈی فورٹی استعمال کریں ۔
وعلیکم السلام ترکی کی بنی ہوئی Canik TP9 Elite Combat میں سیفٹی فیچرز موجود ہیں، لیکن یہ روایتی مینوئل سیفٹی لیور کے بجائے جدید سیفٹی سسٹمز پر انحصار کرتی ہے۔ درج ذیل سیفٹی فیچرز اس میں شامل ہیں: 1. ٹریگر سیفٹی: ٹریگر پر ایک ان بلٹ سیفٹی لیور ہوتا ہے، جو اس وقت تک ٹریگر کو فعال نہیں ہونے دیتا جب تک کہ لیور مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔ 2. ڈراپ سیفٹی: یہ فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ گن گرنے کی صورت میں حادثاتی طور پر فائر نہ ہو۔ 3. فائرنگ پن بلاک: یہ ایک اندرونی سیفٹی میکانزم ہے جو فائرنگ پن کو اس وقت تک حرکت نہیں کرنے دیتا جب تک ٹریگر کو مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔ Canik TP9 Elite Combat جدید اور محفوظ ڈیزائن کے لیے مشہور ہے، اور یہ ہینڈ گن پروفیشنل یوزرز کے لیے بنائی گئی ہے جو ایسے سیفٹی سسٹمز کو ترجیح دیتے ہیں جو استعمال میں آسان اور موثر ہوں۔
میں اپ کو مشورہ دوں گا چل پھر کے چیز خریدیں ہر بندے کا ریٹ مختلف ہوتا ہے میں بھی جب چیز پرچیز کرتا ہوں تو تین چار دکانوں سے پھر کے پھر پرچیز کرتا ہوں ۔
@@1clickinfo ap sir al battar company ka R1 pistol ka review kren GA traders karachi ka bana hy 65 ka mil rha behtreen sticker fire shooting conpition pisto hy canik se hazar darja behtr hy,isko karachi k aik shooter ne international compition mn b use kr k gold medal lia hy,ye wahid pistol hy jo striker fire b hy ar double action b
بھائی جان ماشاءاللہ پستول تو اچھا ہے لیکن اس میں ایک چیز ہمارے کام کی بالکل نہیں اور وہ ہے اس میں موجود suppressor لگانے کی جگہ کیوں کہ یہ تو پاکستان میں غیر قانونی ہے😅❤❤
عام عوام اتنا مہنگا پستول کبھی نا لیں آج سے 20 سال پہلے بھی پاکستان کے اپنے ہاتھ سے بنے ہوئے پستول 25 سو سے 4 ہزار تک آتے تھا بہترین تھے اب تو مشینوں پر بنتے ہیں 25 ہزار سے لے کر 70 ہزار تک ساری زندگی کے لئے بہترین ہے ۔ خود اپنا اپنا دیکھ لیں بندہ سال میں کتنے فائرنگ کرتا ہے اب تو شادیوں پر بھی نہیں چلتی۔ اور اگر شوٹنگ کے لیے لینا ہے تو پھر بار لے لیں
@@1clickinfo Lekin Bhai ziada tar ye Kaha jata hai k target shooting k Liye 9mm best hai kion k uska recoil 30 bore ki nisbat Kam hota hai isliye target shooting us se achi hojati hai
@@zeeshanbhatti3657 ایک حد تک بات یہ بھی ٹھیک ہے لیکن جو بندہ پریکٹس کرتا ہے نا 30 بور پہ اور اپنا نشانہ ٹھیک کرتا ہے 30 بور پہ وہ بھول جاتا ہے دوسرے پستولوں کو ۔ 30 بور پسٹل کو چھوٹی رائفل کہتے ہیں ۔۔۔
ترکی کی بنی ہوئی Canik TP9 Elite Combat میں سیفٹی فیچرز موجود ہیں، لیکن یہ روایتی مینوئل سیفٹی لیور کے بجائے جدید سیفٹی سسٹمز پر انحصار کرتی ہے۔ درج ذیل سیفٹی فیچرز اس میں شامل ہیں: 1. ٹریگر سیفٹی: ٹریگر پر ایک ان بلٹ سیفٹی لیور ہوتا ہے، جو اس وقت تک ٹریگر کو فعال نہیں ہونے دیتا جب تک کہ لیور مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔ 2. ڈراپ سیفٹی: یہ فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ گن گرنے کی صورت میں حادثاتی طور پر فائر نہ ہو۔ 3. فائرنگ پن بلاک: یہ ایک اندرونی سیفٹی میکانزم ہے جو فائرنگ پن کو اس وقت تک حرکت نہیں کرنے دیتا جب تک ٹریگر کو مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔ Canik TP9 Elite Combat جدید اور محفوظ ڈیزائن کے لیے مشہور ہے، اور یہ ہینڈ گن پروفیشنل یوزرز کے لیے بنائی گئی ہے جو ایسے سیفٹی سسٹمز کو ترجیح دیتے ہیں جو استعمال میں آسان اور موثر ہوں۔
افسوس صد افسوس بھائی کبھی پین کاپی کی بات کیا کرو لوگوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کی ویڈیو بناؤ کہ ملک ترقی کرے اور ہماری نسل تعلیم یافتہ ھو ڈاکٹر انجینئر اور سائنسدان بنے۔۔۔شکریہ
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی اپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی جزاک اللہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے❤❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی اپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی جزاک اللہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے❤❤❤ امین یا رب المجاہدین
Very Good ❤ BHAI ❤JAAN❤❤❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Please would you like to tell that how many groves are threaded in TP 9 Elite Combat Pistol. Thanks
The Canik TP9 Elite Combat pistol has a barrel with 6 grooves that are right-hand twisted. This rifling design is common in many modern semi-automatic pistols, providing stability and accuracy to the projectile as it travels through the barrel.
JazakAllah
Mashallah veer g boht khoub bot achi video lagi ap ki. Veer g Turkey 🇹🇷 pely kamzoor hota ho ga likin es waqt top par hy, Turkish asla bot khoubsurt or payedar hy 👍❤️
جی بالکل ٹھیک کہا ہے بھائی اپ نے ۔کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں
Kasy ho bahi . acha ap ko Sath ly KY Jana pady shop tk jana ho to jao gy
Saman liny KY liy
How to buy and from where in Islamabad pindi
What a informative video !
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Sar Kya price hi isky or sar full automatic hi ya nhi ye pistol 9mm caliber hi ya nhi plz bataega
بھائی ویڈیو پوری دیکھیں سارا کچھ بتایا ہوا ہے میں نے
السلام علیکم
بھائی جان❤
انٹرنیشنل نشانہ بازی میں حصہ کیسے لیں پلیز انفارمیشن ویڈیوز
W.A
Ok brother
Bahot khoob bhai jaan
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ♥️
سر ترکی میڈ ایک اور پسٹل ہے اس کا نام FXS-9 ہے ۔۔کینک سے سستا ہے اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے ؟ لیکن اب اس کی بھی پرائز اوپر کی طرف جا رہی ہے ۔۔کیا یہ پسٹل لینا چاہیے ؟
جی بھائی بہت اچھا پسٹل ہے یہ بھی ۔جیسے جیسے عوام کو ترکش ہتھیاروں کا پتہ چل رہا ہے ۔عوام ترکش ویپنز کی طرف بھاگ رہی ہے جس کی وجہ سے ریٹ اپ جا رہے ہیں
Zigana px9 gen 2/3 b best hai
I have agoglu fxs 9,,,lay lo Bhai ankhay band kar k canik ka b bap hai yaha Peshawar Mai 150 tk ka hai
Ma sha allah bhai ny sohna brief kia
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش و اباد رکھے ♥️
@1clickinfo آمین محترم بھائی جان اللہ تعالی اپ کو بھی سلامت رکھے اور کامیابی عطا فرمائے
آمین
Keep it up brother
Sir apka chenal zabardast pilis piliz ahinda urdu bula kar
Strongly agreed
Excellent information
Boht boht shukriya Veer G. Hamesha khush Rahen♥️
Assalam O Alaikum g, ki hal tuada, acha g a puchna c k sada Area na edr waardata wgera hundiya ne, te ki main Walid Saab wale License de nal apni hifazt waaste o pistol nal rakh skda, o Bahir hunde ne, laazmi dseo
وعلیکم السلام جی بھائی بالکل اپ کیری کر سکتے ہیں ۔
@1clickinfo boht Shukriya bhai, Police wgera aale te koi msla te ni na krn ge?
Aoa bro kese han
Bro GRAND POWER 30 BORE MADE IN SLAVAKIA kese pistal ha g is k bare men plzzzz btaen ??
Ok brother
Yrr best pistol ha ❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
Video bohat achi lagi
جزاك اللّٰه خيرًا
AASSLAMUALAIKUM🇵🇰 STAY 🇵🇰BLESSED KEEP UP THE GOOD WORK🎉
وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ بھائی ہمیشہ خوش رہیں
کیا پستول سےپھول برستے ہیں۔۔۔۔۔۔
Bhai gun key beryl per zar zar zeg lag gay ha plz kuch bta de
بھائی میں سمجھا نہیں اپنے سوال کو ریپیٹ کریں ایک دفعہ
@1clickinfo gun ko zung leg gay ois ko kis tara teek kray
زنگ کا علاج تو پھر بف ہی ہوتا ہے ۔لیکن اپ گن کو ڈیزل میں ڈپ کر کے رکھیں دو یا تین دن کے لیے اس کے بعد چاک مٹی اتی ہے فرنیچر والی دکان سے وہ اپ نے ٹکڑی کی صورت میں لے کے انی ہے اس سے ہلکا ہلکا رب کریں انشاءاللہ زنگ اتر جائے گا اور اس دوران ڈبلیو ڈی فورٹی استعمال کریں ۔
@1clickinfo thanks
Good information veer ji
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ♥️
@1clickinfo Ameen same to you😊
السلام وعلیکم مُحترم سیفٹی لاک ہے.
وعلیکم السلام
ترکی کی بنی ہوئی Canik TP9 Elite Combat میں سیفٹی فیچرز موجود ہیں، لیکن یہ روایتی مینوئل سیفٹی لیور کے بجائے جدید سیفٹی سسٹمز پر انحصار کرتی ہے۔ درج ذیل سیفٹی فیچرز اس میں شامل ہیں:
1. ٹریگر سیفٹی: ٹریگر پر ایک ان بلٹ سیفٹی لیور ہوتا ہے، جو اس وقت تک ٹریگر کو فعال نہیں ہونے دیتا جب تک کہ لیور مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔
2. ڈراپ سیفٹی: یہ فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ گن گرنے کی صورت میں حادثاتی طور پر فائر نہ ہو۔
3. فائرنگ پن بلاک: یہ ایک اندرونی سیفٹی میکانزم ہے جو فائرنگ پن کو اس وقت تک حرکت نہیں کرنے دیتا جب تک ٹریگر کو مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔
Canik TP9 Elite Combat جدید اور محفوظ ڈیزائن کے لیے مشہور ہے، اور یہ ہینڈ گن پروفیشنل یوزرز کے لیے بنائی گئی ہے جو ایسے سیفٹی سسٹمز کو ترجیح دیتے ہیں جو استعمال میں آسان اور موثر ہوں۔
چائنک کی ساری ھینڈ گن میں ٹریگر سیفٹی ہے۔
g3 pof mn kia fault atte hai plz . muje kuch bolte hai achi rifle nhi hai
کوئی فالٹ نہیں ا رہا بلا جھجک ہو کے پرچیز کریں
@@1clickinfo
شکریہ جناب اللہ خوش رکھے
@@1clickinfo جی تھری پر بھی کوئ وی لاگ بنا دیں۔ کیونکہ ڈیلرز کی نسبت آپ سے اچھی انفارمیشن ملتی ہے
Ok brother
Ap Peshawar se kis se pistol lata hu or us ka number kya hai please reply lazmi karna please I'm big fan 😊
میں اپ کو مشورہ دوں گا چل پھر کے چیز خریدیں ہر بندے کا ریٹ مختلف ہوتا ہے میں بھی جب چیز پرچیز کرتا ہوں تو تین چار دکانوں سے پھر کے پھر پرچیز کرتا ہوں ۔
@1clickinfo okay
Sir is ke price kia
ویڈیو پوری دیکھیں
Price please
بھتر معلومات
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
9 mm hai ? Or kitney fasley pr hitt karta?
50m aur 9mm h
Very good 👍
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Sir AP kaha say ho
Kia ya semi Automatic ha?
Iss ka license ban jata ha,?
Please reply.
Yeh semiautomatic hhhhh.
Bilkul is kaaa license bbb ban jata hhhhh. 9mm kkk license pyyy yeh issue hoo gaaa.
Lakin AJ kal wasy license nii bna rahy
سر FXS-9 پسٹل کے بارے میں بھی ضرور بتائیں !
Ok brother
sir koi stiker fire double action pistol batain
W.A DSA le len
@1clickinfo ye konsa hy sir
DSA Dawood and Son 9mm 65 hzar rate h bht acha pistol h double action b
@@1clickinfo ap sir al battar company ka R1 pistol ka review kren GA traders karachi ka bana hy 65 ka mil rha behtreen sticker fire shooting conpition pisto hy canik se hazar darja behtr hy,isko karachi k aik shooter ne international compition mn b use kr k gold medal lia hy,ye wahid pistol hy jo striker fire b hy ar double action b
Mashalla Eatneay Bhtrean Maloumeat or Eatneay Shrean Language
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
داؤدآرمری والوں کے تیس بورپستول کی وڈیوبنائیں
th-cam.com/video/x0ttabHUJlo/w-d-xo.html
سر یہ ویڈیو دیکھیں
❤ماشاءاللہ
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ♥️
Good bro
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Mere pas canik sf mete pistol h ap yakeen kre k end finishing aur beauty h aur bht reliable h
جی میں یہی سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں عوام کو ۔ولایتی مہنگے پسٹل خریدنے سے بہتر ہے بندہ ترکی کا پسٹل خرید لے ۔سستا بھی اور پائیدار بھی
Ahss fx9 best one in tukey pistol 9mm
قیمت کیا ہے ملےگا کہاں سے
سر ویڈیو پوری دیکھیں میں نے سارا کچھ ویڈیو میں بتایا ہوا ہے
Bohat informative video
اسلام وعلیکم بھائی جان 223بور اور 5.56 میں کیا فرق ھے
وعلیکم السلام
th-cam.com/video/NHRqreSNvwU/w-d-xo.html
یہ ویڈیو دیکھیں
Polymer mn acha weapon ban he nahn sakta. Full steel zaroori hy
گلوک بھی پولیمر کا ہی بنا ہوا ہے
Nice video
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Best knowledge
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Mile ga kahan se
پشاور
I need one
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
♥️♥️♥️♥️♥️
@@1clickinfo بھائی جان بہت بار آپ سے رابطہ نمبر مانگا لیکن آپ نے نمبر نہیں دیا جس کا مجھے بہت انتظار ہے مہربانی ہو گی آپ کی
Sohail Ghumman facebook page h udher rabta kr len
Wow❤
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ♥️
بھائی جان ماشاءاللہ پستول تو اچھا ہے لیکن اس میں ایک چیز ہمارے کام کی بالکل نہیں اور وہ ہے اس میں موجود suppressor لگانے کی جگہ کیوں کہ یہ تو پاکستان میں غیر قانونی ہے😅❤❤
جی یہ بات تو اپ کی بھائی بالکل ٹھیک ہے
Kasy ho bahi. Acha ap ko Sath ly KY Jana pady shop tk to ap Jo gy Sath Saman liny
Sorry Brother
Canik Mete mc9 کے بارے میں آپکی کیا رائے ھے
Canik کہ سارے ماڈل ہی کمال کے ہیں
The only downside is 200 rounds k bad hi rawangi se chalta hai ye. Us se pehle bullets phansti hain
نہیں بھائی اس قسم کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اس میں
❤❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
Nice bhara
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Taurus 917c kesa pistol hy brazil ka itni price ma isse acha koi or hy ap k mutabik....??
Plz replay....
Sir trky pistol best ha ya glock
جب تک ترکش پسٹل نہیں ائے تھے گلا ک اچا تھا
Mashah Allah
♥️♥️♥️♥️
ASSALAM O ALAIKUM WA RAHMATULLAH WA BARAKATU HOO,bhai jaan ap ka adress, m from Syed Ali Ahmed shah bukhaari, from Faisalabad
عام عوام اتنا مہنگا پستول کبھی نا لیں آج سے 20 سال پہلے بھی پاکستان کے اپنے ہاتھ سے بنے ہوئے پستول 25 سو سے 4 ہزار تک آتے تھا بہترین تھے اب تو مشینوں پر بنتے ہیں 25 ہزار سے لے کر 70 ہزار تک ساری زندگی کے لئے بہترین ہے ۔ خود اپنا اپنا دیکھ لیں بندہ سال میں کتنے فائرنگ کرتا ہے اب تو شادیوں پر بھی نہیں چلتی۔
اور اگر شوٹنگ کے لیے لینا ہے تو پھر بار لے لیں
Bhai 30 bore ki range itni ziada hai to armies 9mm ko kion prefer Karti Hain.
بس نائن ایم ایم ایک سٹینڈرڈ بن گیا ہے ۔باقی کوئی ڈاؤٹ نہیں 30 بور کی پاور اور رینج زیادہ ہے
@@1clickinfo Lekin Bhai ziada tar ye Kaha jata hai k target shooting k Liye 9mm best hai kion k uska recoil 30 bore ki nisbat Kam hota hai isliye target shooting us se achi hojati hai
@@zeeshanbhatti3657 ایک حد تک بات یہ بھی ٹھیک ہے لیکن جو بندہ پریکٹس کرتا ہے نا 30 بور پہ اور اپنا نشانہ ٹھیک کرتا ہے 30 بور پہ وہ بھول جاتا ہے دوسرے پستولوں کو ۔ 30 بور پسٹل کو چھوٹی رائفل کہتے ہیں ۔۔۔
Bahi safty?
ترکی کی بنی ہوئی Canik TP9 Elite Combat میں سیفٹی فیچرز موجود ہیں، لیکن یہ روایتی مینوئل سیفٹی لیور کے بجائے جدید سیفٹی سسٹمز پر انحصار کرتی ہے۔ درج ذیل سیفٹی فیچرز اس میں شامل ہیں:
1. ٹریگر سیفٹی: ٹریگر پر ایک ان بلٹ سیفٹی لیور ہوتا ہے، جو اس وقت تک ٹریگر کو فعال نہیں ہونے دیتا جب تک کہ لیور مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔
2. ڈراپ سیفٹی: یہ فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ گن گرنے کی صورت میں حادثاتی طور پر فائر نہ ہو۔
3. فائرنگ پن بلاک: یہ ایک اندرونی سیفٹی میکانزم ہے جو فائرنگ پن کو اس وقت تک حرکت نہیں کرنے دیتا جب تک ٹریگر کو مکمل طور پر دبایا نہ جائے۔
Canik TP9 Elite Combat جدید اور محفوظ ڈیزائن کے لیے مشہور ہے، اور یہ ہینڈ گن پروفیشنل یوزرز کے لیے بنائی گئی ہے جو ایسے سیفٹی سسٹمز کو ترجیح دیتے ہیں جو استعمال میں آسان اور موثر ہوں۔
Black stone arms company ka number dein
MA bhut khub
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
W.a.s bhai
♥️♥️♥️♥️
Good
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
Bhai price confirm karain. 350 plus ki markit hai...
زیادہ سے زیادہ دو لاکھ 80 ہزار روپیہ ریٹ ہے ۔میں نے کنفرم کر کے پھر ویڈیو بنائی ہے
ہاں جو کمپیکٹ ماڈل ہے اس کا ریٹ زیادہ ہے
Mere pas hei ye muje red dot sight chahye
لوکل اپ کو مل جائے گا 20 25 ہزار روپے میں
Wa alikum Salam
♥️♥️♥️♥️
میرے پاس اس وقت یہ والاہے 240000قیمت ہے
نہ کر یار۔۔۔۔۔۔ پرانا سٹاک ہوگا
افسوس صد افسوس بھائی
کبھی پین کاپی کی بات کیا کرو لوگوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کی ویڈیو بناؤ
کہ ملک ترقی کرے اور ہماری نسل تعلیم یافتہ ھو ڈاکٹر انجینئر اور سائنسدان بنے۔۔۔شکریہ
Ok brother
Mere pass hai , Zabardast pistol hai shooting waste
♥️♥️♥️♥️
Sir Turkey ka weapon itna acha nahn hy.
میں بھی پہلے یہی سمجھتا تھا
ایک دفعہ اس پسٹل کو یوٹیوب پہ سرچ کریں
waqas
بہت بہت شکریہ بھائی ♥️
Ordu bolo
My Canik Mete SFT is still better than this. Used by Turkish Special Forces
Brother all models of Canik pistol are very good
@1clickinfo Thank you, Brother , nice video. Keep it up. ❤️
Urdu me bola ker.tosu posu kosi
Im the third viewer
Thank you very much brother may Allah always keep you happy
@1clickinfo ameen
Very Good ❤ BHAI ❤JAAN❤❤❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Good
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️