Masha Allah. Allah subhanaho Tala her gher share umoor k khatma k Lia her muslim ko jan.mal.r tmam tar salahyato ko kharch krna ki tofeeq ata farma a.. Nusrat o mad farma a
اسلام علیکم ، اس طرح کی بد دیانتی کے معاملات صرف اس کیس میں کتنی بار آ ئیے ۔۔۔یا کئے گئے۔۔۔۔ اس صورتحال میں آ پ کو کیا لگتا ہے کہ، انقلاب کیسے آ ئیے گا ۔۔۔ سود سے پاک معاشرے کی تشکیل کی بنیاد کیسے رکھی جا سکتی ہے۔۔۔سود کے خلاف تنظیم اسلامی کی کوششیں قابل قدر ہیں ۔۔۔ الحمدللّٰہ ویسے تو آ پ لوگ بہتر جانتے ہیں ۔۔۔۔ عاجزانہ درخواست ہے کہ کیوں کے اسلام اک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔۔۔ تو آ پ سود کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوتے۔۔۔ ہر میدان میں اپنے شاہ سوار کیوں نہیں اتارتے ہیں ۔۔۔ اور آ پ لوگ اسلامی مملکت خداداد میں اسلام کی توہین پر مبنی ہر ہر ظلم پر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوئے تو اسلام کی نشت ثانیہ جیسے عظیم مقصد کے حصول میں ان شاءاللہ نمایاں تیزی آئی گئی۔ اور آ سانی بھی ہوگی ۔۔۔ تنظیم اسلامی پر اور قیادت پر ہمارا اعتبار ہے ۔۔۔اور ہم دل سے ہر ہر قدم پر تنظیم کی کامیابی اور اب سب کے درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہیں ۔۔۔ اور خصوصاً ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رح کی سخت ترین جدوجہد جو تنظیم۔کی آ بیاری کے سلسلے میں انہوں نے کی ۔۔۔ اب اسکے ثمرات کی شروعات ہو جائے اور بہترین نتائج کی ابتدا ہو جائے ۔۔۔ آ مین ثم آمین
Great work sir JazakAllah
Ay Allah , dr, israr ahmad (r.h) ko janahtulfirdos main jga ata farma.
Nasir bhai Dr.Israr Ahmad r.a ky full video bayanat ky leyeai mera channel visit aur subscribe karain jazaka Allah
ماشاءاللہ بہت وضاحت سے بیان فرمایا آپ نے۔
جزاک اللہ خیرا
اللہ نگہبان
Masha Allah. Allah subhanaho Tala her gher share umoor k khatma k Lia her muslim ko jan.mal.r tmam tar salahyato ko kharch krna ki tofeeq ata farma a..
Nusrat o mad farma a
JAZAKALLAH.TANZIMEISLAMI.JAZAKALLAH
ماشاءاللہ تبارک وتقبل الرحمن۔۔۔
SubhanAllah
جزاک اللہ خیرا
Jazakallah.zamana.gawah.hai
ہر اک ظلم پر آواز اٹھائیں جو جو آ پ کو لگتا ہے اسلامی قوانین کے خلاف ہے ۔۔۔
Asalam alaikum
تنظیم اسلامی میں شمولیت کیسے کر سکتا ہوں؟ راہنمائی کیجیے
Ap kis city ma hain??
What is the alternative investment?
Everything is mentioned in the judgment of sharia court
اسلام علیکم ،
اس طرح کی بد دیانتی کے معاملات صرف اس کیس میں کتنی بار آ ئیے ۔۔۔یا کئے گئے۔۔۔۔
اس صورتحال میں آ پ کو کیا لگتا ہے کہ،
انقلاب کیسے آ ئیے گا ۔۔۔
سود سے پاک معاشرے کی تشکیل کی بنیاد کیسے رکھی جا سکتی ہے۔۔۔سود کے خلاف تنظیم اسلامی کی کوششیں قابل قدر ہیں ۔۔۔ الحمدللّٰہ
ویسے تو آ پ لوگ بہتر جانتے ہیں ۔۔۔۔
عاجزانہ درخواست ہے کہ کیوں کے اسلام اک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔۔۔ تو آ پ سود کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوتے۔۔۔
ہر میدان میں اپنے شاہ سوار کیوں نہیں اتارتے ہیں ۔۔۔
اور آ پ لوگ اسلامی مملکت خداداد میں اسلام کی توہین پر مبنی ہر ہر ظلم پر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوئے تو اسلام کی نشت ثانیہ جیسے عظیم مقصد کے حصول میں ان شاءاللہ
نمایاں تیزی آئی گئی۔
اور آ سانی بھی ہوگی ۔۔۔
تنظیم اسلامی پر اور قیادت پر ہمارا اعتبار ہے ۔۔۔اور ہم دل سے ہر ہر قدم پر تنظیم کی کامیابی اور اب سب کے درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہیں ۔۔۔
اور خصوصاً ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رح کی سخت ترین جدوجہد جو تنظیم۔کی آ بیاری کے سلسلے میں انہوں نے کی ۔۔۔ اب اسکے ثمرات کی شروعات ہو جائے اور
بہترین نتائج کی ابتدا ہو جائے ۔۔۔ آ مین ثم آمین
بھولے سے بھی اس معاملے میں جماعت اسلامی اور سید مودودی کا نام نہیں لیا گیا کیا یہ علمی بد دیانتی نہیں ہے