جے یو آئی پاکستان ڈیجیٹل رکن سازی کا افتتاح کیا گیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • جمعیت علماء اسلام پاکستان کی جاری رکن سازی کو ڈیجیٹل کرنے کیلئے جے یو آئی صوبہ سندھ کے ناظم انتخابات مولانا محمد صالح انڈھڑ نے سافٹ ویئر تیار کروائی
    جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے قائد علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے اپنی رکنیت کی اپنے ھاتھوں سے ڈیٹاانٹری کرکے ڈیجیٹل رکن سازی مھم کا افتتاح کیا
    اس موقعہ پر صوبائی ناظم انتخابات مولانا محمد صالح انڈھڑ صوبائی معاون ناظم انتخابات حافظ عبد الحمید مھر ایڈووکیٹ اشفاق الرحمٰن پٹھان قاری نصر اللہ سکھروی و دیگر رھنماء موجود تھے
    آج سے سندھ بھر میں ڈیٹا انٹری کا عمل شروع ھوگا
    یہ پھلی ڈیجیٹل رکن سازی ھوگی جس کا افتتاح ھوا
    الحمد للّٰہ
    #TeamJUISukkur

ความคิดเห็น •