Manchester oldham may itni beautiful place // sudden plan keya dovestone lake ka

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • Manchester oldham may itna beautiful place sudden puhanch gay dovestone Lake dreami place in Manchester khub enjoy keya
    #viralvideo
    #youtube
    #vlog
    #enjoyment
    #kunfamilyvlog

ความคิดเห็น • 1

  • @mustafafamilyvlogs1321
    @mustafafamilyvlogs1321 25 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے
    جی ماشاء اللہ ہم نے بھی اپ لوگوں کے ساتھ خوب سیر کی۔
    اوہو جگہ نہ ملنے سے کافی پیدل چلنا پڑا۔
    بڑے بڑے خوبصورت اللہ پاک نے نظارے بنائے۔
    بہت اچھا کیا باہر نکلے بچوں کا اپنا ذہن کوئی اور ہو جاتا ہے۔
    اپ کی ویڈیو سے ہم کو بھی فائدہ ہوتا ہے ہم دیکھ لیتے ہیں باہر کے ملک کا۔
    جی جی جب بھی ائیں چلو گاڑی کھری کرنے کے لیے جگہ مل جاتی ہے۔ ساتھ سامان لے اتا ہے ادھر ہی کچھ بنا کر کھاتے۔ چلو جب بھی موقع ملے گا پھر انا۔ گھر ا کر تو خوب کھانا انجوائے کیا اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے دعاؤں میں یاد رکھنا بہن امین