Sir apne sirf meri galli nh dikhayi balke mere ek family member ko bhi dikha diya is video ma wo bhi aye ha bht shukriya sir bht shukriya thank you Alottt Ma miss kr rha hn Apne city apne ghar ko❤️🥹
Bht shukriya , ap mujh se Whatsapp pr rabta karen kuch details batain station road pr UN ki dukan Kahan pr the aur kis name se the , Mai zaroor UN keliy video banaunga
ویسے پاکستان میں بہت سے لوگ بہت سے شہروں میں بستے ھیں لیکن بہت کم لوگوں نے اپنے شہر کا تعارف کروایا ھے میر پور خاص کی ثقافت تاریخی عمارتوں اور وھاں کے مشہور ھستیوں کو روشناس کروایا یقینا قابل ستائش ھے بہت محنت اور لگن سخت موسم میں بہت بڑی بات ھے جزاک اللہ خیرا علی منور بھائی ریاض سعید واہ کینٹ
بہت شکریہ میری بہن معزرت خواہ ہوں آج میں ایک درخواست پر گیا تھا وہاں کسی دن آپ کی گلی اور گھر بھی ضرور دیکھائیں گے انشاللہ آپ کچھ اور تفصیلات اگر مناسب سمجھیں تو بتا دیجیے گا جیسے کہ وہ نام جس سے ہم آپ کا گھر ڈھونڈ سکیں بہت شکریہ بہن
Sir apne sirf meri galli nh dikhayi balke mere ek family member ko bhi dikha diya is video ma wo bhi aye ha bht shukriya sir bht shukriya thank you Alottt Ma miss kr rha hn Apne city apne ghar ko❤️🥹
بہت شکریہ سر آپ کا
میرپورخاص کی طرف سے آپ کیلئے سلامتی کی دعائیں خوش رہیں آمین ❤️
@@rjalimunawar Bhut Bhut shukriya Sir g❤️❤️🙏 AllaH Apko Kamyabi Or Sehat Atta Karen 🙏🙏
MashaAllah,
MirPur Khas Dikhanay ka shukrya.
آپ کا شکریہ سر ❤️
zabardast sain good work keep it up 👍
بہت شکریہ سر ❤️
ali bhai zabardust video mashaALLHA
Loved your videos !
بہت شکریہ سر جی ❤️
Nice work ❤❤
بہت شکریہ سر ❤️
WoS g bhai u r great
میر پور خاص میں اردو تو اچھی بولی جاتی ہے صاف اور اچھا لہجہ ہے ۔
Good job ❤
بہت شکریہ سر ❤️
Mashallah.
بہت شکریہ
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
شکریہ بہت بہت خوش رہو
بہت شکریہ سر ❤️
Good video
❤
بہت شکریہ سر ❤️
MA Sha Allah ❤❤
بہت شکریہ شاہد بھائی
سلام حبیب صاحب
السلامُ علیکم ۔
واقعی مجھے بھی بہت شوق تھا میر پور خاص دیکھنے کا ۔
مگر مجھے کوئی ایسا وی لوگ نہیں ملتا تھا ۔
اپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے ۔
بہت شکریہ
Ham nay apna gher daikha ❤
بہت شکریہ
Naeem bhahe
Sir thank you so much
Bht sukhr guzar hn❤️❤️Yad agyi galliyo ki😭❤️
بہت شکریہ سر ❤️
me indiya se hu aur mre ristedaro dukane bartan mandi me he jo stesan rood
par he jo yha se may greet ho kar gye he uoki vidio bnado ham dekhen ge
Bht shukriya , ap mujh se Whatsapp pr rabta karen kuch details batain station road pr UN ki dukan Kahan pr the aur kis name se the , Mai zaroor UN keliy video banaunga
ویسے پاکستان میں بہت سے لوگ بہت سے شہروں میں بستے ھیں لیکن بہت کم لوگوں نے اپنے شہر کا تعارف کروایا ھے
میر پور خاص کی ثقافت تاریخی عمارتوں اور وھاں کے مشہور ھستیوں کو روشناس کروایا یقینا قابل ستائش ھے
بہت محنت اور لگن سخت موسم میں بہت بڑی بات ھے
جزاک اللہ خیرا علی منور بھائی
ریاض سعید واہ کینٹ
بہت شکریہ سر ❤️ خوش رہیں آمین ❤️
Ap walkart taon bhi aaen ham ham Yahan madarse me rehte hen
کونسا مدرسہ ہے ؟
Gol musjid se agy humari Gali ATI hai ghr road pe hai ap ne Sara harchand Roy nai dekhaya
بہت شکریہ میری بہن
معزرت خواہ ہوں
آج میں ایک درخواست پر گیا تھا وہاں
کسی دن آپ کی گلی اور گھر بھی ضرور دیکھائیں گے انشاللہ
آپ کچھ اور تفصیلات اگر مناسب سمجھیں تو بتا دیجیے گا
جیسے کہ وہ نام جس سے ہم آپ کا گھر ڈھونڈ سکیں
بہت شکریہ بہن
ماشاءاللہ بہت اعلی اور علامہ اقبال اسکول کے اونر اظہر بھائی سے آپکی ملاقات ہوتی تو آپکو اور زیادہ اچھا لگتا
ان سے ملاقات نہیں ہوسکی ،پھر کسی دن
بہت شکریہ سر ❤️
Confirm about zahioor Tangha Wala and Abdul sattar Master late say to Salam Azam bhai He will tell you more
السلام علیکم
بھائ کبھی ام کے باغ کی سیر کرائیں شکریہ
بہت شکریہ سر ❤️
آم کے باغ کی ویڈیو موجود ہے
Munawar bhai A ghar kis ka ban raha hai please mention