اردو کے ساتھ جو بدسلوکی ہو رہی ہے، اسے دیکھ کر دل بہت کڑھتا ہے۔ ایسے میں آپ کی کاوشیں انتہائی قابلِ ستائش ہیں۔ ماشاءاللہ آپ کی وائس کوالٹی، لب و لہجہ اور تلفظ قابلِ رشک ہیں۔ دل جاہتا ہے سب لوگ اردو اسی طرح بولیں۔
بہترین سر...👌 بہت عمدہ.... آج ہماری قومی زبان ٹھیک نہیں رہی... آپ کی ایسی ویڈیوز ہمارے لیے بہت مدد گار ثابت ہوں گی.. جو بھی اردو تلفظ اور اس کی ادائیگی میں بہتری لانا چاہتے ہیں.... مجھے اردو سے بہت لگاؤ ہے... سمجھ لیں محبت ہے... اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.. دل سے دیکھ کر خوشی ملی... ❤️💯
خصوصاً پشتو اور پنجابی بولنے والے اردو بولے تو فوراً پتہ چلتا ہے کہ یہ صاحب یا صاحبہ پنجابی یا پشتو بولنے والے ہیں مگر پشتو بولنے والے بہترین انگریز بولتے ہیں اسی طرح روسی یا یوکرینی بولنے والے اگر انگریزی بولیں تو فوراً معلوم ہوتا ہے یہ روس یا یوکرین سے ہیں
آپ نے اچھا کام شروع کیا ہے جاری رکھیں ۔۔۔ مختلف چینلز پر اردو نیوز سن کر لگتا ہے نیو پڑھنے والے کسی اجڈ معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں اور جو نیوز کٹس لکھے ہوئے دکھائے جاتے ہیں وہ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں انہیں جملہ کنسٹرک کرنا تک نہیں اتا
اردو کے طالب علم کے لیے بہت بڑا کام کر رہے ہیں آپ جزاک اللہ خیر سوال یہ ہے کہ کسی لفظ پہ زبر زیر پیش مجہول ہے ہمیں کیسے پتہ چلے گا اور اردو لغت کے لئے کوئی کتاب تجویز فرما دیں تو بہت اعلیٰ
Now i have noticed in karachi Everyone speaks very nice Urdu Specially, sindhi, punjabi, old pakhtoon People thinks at they hindustani mahajir but they are local people's
My apology in advance for writing this comment in English. I do not have access to Urdu script. Having said that, let me express my gratitude for this much needed program. You are doing service to our language. Therefore, I feel that you should avoid using English words. unless, it is a mere communication skill lesson. I hope that you consider it a constructive criticism. Thank you for your service to Urdu.
یہ میرا پہلا ویڈیو ہے آپکا ۔۔میری مادری زبان پشتو ہے ۔۔ویسے ہماری اُردو گلابی ہوتا ہے ۔ میں سائنس کا طالب علم ہوں ۔لیکن میرا شغف ہے کہ میں اچھی طرح اردو سیکھ سکو۔۔
Me Maharashtra India se hu, baujood iske Pakistan ke in talba se behtar urdu bol aur parh leta hu, Alhamdulillah Saliqe se hawao me jo khusbu ghol sakte hai... Abhi kuchh log baki hai jo urdu bil sakte hai...
Tahir Chaudhry Sb.SA : Allah SWT apko jaza e khair de! Shiddat se is baat ki zaroorat hai aap is qism ka program karen. Taake ahle Punjab iss maidan mein improve karen. Jis shakhs ko aap ne khabar pardhne kaha woh ‘Aur’ ko OR, (Fauj ko Foj) pardhte hain. AAP ka lahja, adayegi aur talafuz hum sub ke liye qabil e taqleed hai! WasSalam.
I really appreciate your efforts. You are using English words in Urdu, If you are using Urdu as a medium stick to that, only us people do this. Own the language its very beautiful. God Bless
بہترین کاوش
بہت عمدہ کاوش ہے اسے جاری رکھا جائے تا کہ ہماری قومی زبان زندہ رہے۔ دلوں میں بھی اور دھڑکنوں میں بھی۔
بے شک
شکریہ بیٹے آپ نے جو موضوع اختیار کیا بہت بہت اچھا ہے میں دعاء گو ہوں آپ کیلئے ۔۔۔
اردو کے ساتھ جو بدسلوکی ہو رہی ہے، اسے دیکھ کر دل بہت کڑھتا ہے۔ ایسے میں آپ کی کاوشیں انتہائی قابلِ ستائش ہیں۔ ماشاءاللہ آپ کی وائس کوالٹی، لب و لہجہ اور تلفظ قابلِ رشک ہیں۔ دل جاہتا ہے سب لوگ اردو اسی طرح بولیں۔
وائس جو اردو میں آواز کہتے ہیں
انگریزی الفاظ کا غیر ضروری طور پر، یہاں بھی، استعمال ہو رہا ہے؛ بہرحال ، نہایت ہی مفید ویڈیو ہے۔
درست فرمایا
عادت سی جو ہو گئی ہے
🤩
بہترین اور عمدہ کام۔۔۔۔ آپ کی بکس سنتے ہوئے بہت محظوظ ہوتے ہیں۔۔۔۔
Bht achi kawash
Buht acha topic hai, khas kr jo loog village say hai aor pry likhe hai
ایک ہی کلاس سے بہت فائدہ ہوا۔
achi information hai stress and pauses wali bt bht achi aur helpful hai..aam log is pr itna tawajo nh deta
بہترین سر...👌 بہت عمدہ.... آج ہماری قومی زبان ٹھیک نہیں رہی... آپ کی ایسی ویڈیوز ہمارے لیے بہت مدد گار ثابت ہوں گی.. جو بھی اردو تلفظ اور اس کی ادائیگی میں بہتری لانا چاہتے ہیں.... مجھے اردو سے بہت لگاؤ ہے... سمجھ لیں محبت ہے... اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.. دل سے دیکھ کر خوشی ملی... ❤️💯
خصوصاً پشتو اور پنجابی بولنے والے اردو بولے تو فوراً پتہ چلتا ہے کہ یہ صاحب یا صاحبہ پنجابی یا پشتو بولنے والے ہیں مگر پشتو بولنے والے بہترین انگریز بولتے ہیں اسی طرح روسی یا یوکرینی بولنے والے اگر انگریزی بولیں تو فوراً معلوم ہوتا ہے یہ روس یا یوکرین سے ہیں
Strat from Urdu alphabet sounds please
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا سبق سکھایا شکریہ
💯♥️
بہت اچھا لگا آفاقی زبان اُردو کلاس میں آج موقع ملا
❤❤❤❤❤❤❤keep it up
زبردست - بہت عمدہ ۔ اردو بہتر کرنے کے لئے بہترین ہدایات ہیں ۔
آپ نے اچھا کام شروع کیا ہے جاری رکھیں ۔۔۔ مختلف چینلز پر اردو نیوز سن کر لگتا ہے نیو پڑھنے والے کسی اجڈ معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں اور جو نیوز کٹس لکھے ہوئے دکھائے جاتے ہیں وہ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں انہیں جملہ کنسٹرک کرنا تک نہیں اتا
اردو کے طالب علم کے لیے بہت بڑا کام کر رہے ہیں آپ جزاک اللہ خیر
سوال یہ ہے کہ کسی لفظ پہ زبر زیر پیش مجہول ہے ہمیں کیسے پتہ چلے گا اور اردو لغت کے لئے کوئی کتاب تجویز فرما دیں تو بہت اعلیٰ
شکریہ
اگلے سیشن میں ان شاء اللہ
ماشاءاللہ سر بہت خوب آللہ اپ کو توفیق عطاء فرمائے
Now i have noticed in karachi
Everyone speaks very nice Urdu
Specially, sindhi, punjabi, old pakhtoon
People thinks at they hindustani mahajir but they are local people's
ماشاءاللہ الحمدللہ
اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول عام عطاء فرمائے
السلام علیکم
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ آپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں۔ اردو کا جو حال ہو رہا ہے آجکل وہ بہت تکلیف دہ ہے۔❤
شکریہ
Sir mujy really asy hi teacher ki zarorat thi m bata nhi sakti KY AJ ap ki ye first vedio dakh Kar mujy Kitna Acha laga .Allah ap ko ajar dy Ameen
جناب بہت عمدہ! آپ بہترین استاد ہیں آپ
MashAllah, aapnain to ankhain khool dee.
چمن میں دیدہ ور ہے اللہ کا کرم و فضل ہے
شکریہ
پروگرام بہت اچہا ہے۔ گزارش ھے کے لفظ کو ھجے کے ساتھ پڑھائین۔
Buhat achi koshish hai sir buhat arsay baad khalis zubaan sunni acha laga
اس بارے میں کوئی کتاب بتا دیں
بہت بہت عمدہ بھائی آپ نے تو کمال کی بات سمجھا دیں
ماشاالله نہايت عمده ويڈیو. بہت کچھ سیکھنے کو ملا. اللہ آپ کو اس کا اجر دے
شکریہ
بہت شکریہ
زبردست جناب
ماشاءاللہ
سلامت رہیں سر جی
Tahir Bhai, done a wonderful job, keep it up and stay blessed
شکریہ
اپکا پروگرام بہت اچھا ہے اور سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ ایک چیز میں نے محسوس کی وہ یہ ہے کہ آپ اپپنی گفتگو میں انگریزی کے الفاظ سے احتراز کرسکتے تھے
Uski zarurat nahi, English ke alfaz ka istemal kafi relatable lag raha aaj ke daur me.
Ahtaraz BARTA jata ha, KIA nahi jata. Durstgi ferma lijye
ما شاءاللہ بہت خوب
لفظوں میں رس گھولوں گا
میں اب اُردو بولوں گا
ایسے کیسے بول دوں
میں تو پہلے تولوں گا
شان
بہت خوب سر شاد و سلامتی کی ڈھیروں دعائیں 🌹🌹🌹
شکریہ
♥️
بہترین علمی انداز و بیان
شکریہ 🌹
بہت عمدہ❤
ماشاء اللہ! بہت اچھی کاوش ہے آپکی
Excellent style of teaching pronunciation. Alhumdullelah
sir ap ney to dil khosh kar deya ALLAH ap ko jaza e kher dey AMEN
My apology in advance for writing this comment in English. I do not have access to Urdu script. Having said that, let me express my gratitude for this much needed program. You are doing service to our language. Therefore, I feel that you should avoid using English words. unless, it is a mere communication skill lesson. I hope that you consider it a constructive criticism. Thank you for your service to Urdu.
بہت اعلیٰ کوشش سر۔۔
Masha Allah
Kia bat hai ap ki sir
Very helpful, thanks
Enthusiastic dtudents.❤
Really amazing video I was searching for such video for a long finally found
Sir thanks Alot again
Please make more relevant videos
سر واحد اور جمع پر بھی ایک ویڈیو بنادے شکریہ❤
بہت خوب 🥀
یہ میرا پہلا ویڈیو ہے آپکا ۔۔میری مادری زبان پشتو ہے ۔۔ویسے ہماری اُردو گلابی ہوتا ہے ۔ میں سائنس کا طالب علم ہوں ۔لیکن میرا شغف ہے کہ میں اچھی طرح اردو سیکھ سکو۔۔
Me Maharashtra India se hu, baujood iske Pakistan ke in talba se behtar urdu bol aur parh leta hu, Alhamdulillah
Saliqe se hawao me jo khusbu ghol sakte hai...
Abhi kuchh log baki hai jo urdu bil sakte hai...
Dosray misra Aisa ho
Abhi kuch loog bakhi hain, jo Urdu bol saktay hain
All The best sir ...Apki Main Bht izzat Krta hn Apko Samjhta bhi hun .
Buhat khoub
Humary han bary jytad ulmaa bhe mashkoor bolty hain
Is traf bhe twajjo dejuay
Ubaid bai me ap ko bohat pasand krta hn Allah ap ko sehat wali lambi zindghi ata kry❤
بہترین
Tahir Chaudhry Sb.SA : Allah SWT apko jaza e khair de! Shiddat se is baat ki zaroorat hai aap is qism ka program karen. Taake ahle Punjab iss maidan mein improve karen. Jis shakhs ko aap ne khabar pardhne kaha woh ‘Aur’ ko OR, (Fauj ko Foj) pardhte hain. AAP ka lahja, adayegi aur talafuz hum sub ke liye qabil e taqleed hai! WasSalam.
ماشاء اللہ
Very good effort.
سمعت کے بعد رسول پر زبر آ تھی کیونکہ یہ مفعول ہے
بہت ہی معلوماتی ویڈیو
طاہر بھائی زبردست
Pheli dafa sun kr hi me to apki fan hu gae janab ۔۔Allah apko mazeed tr mazeed kamiyabi day ameeñnnnnnnnn 🎉
Sahi kaha aapne ji
بہت اعلی
کاش یہ سلسلہ جاری رہے
ان شاء اللہ
معلوماتی
Sir Ap ka bohat bohat shuria Ap hama bohat acha gait karraha ha
Aap ki mohabbat hai
بہترین سلسلہ ہے ماشاءاللہ ❤️
اِعراب صحیح ہے
V informative
Zabardast lession
shukria
ماشااللہ ماشااللہ ۔۔بہت خوب سر جی بہت خوب ۔۔
زبر اور زیر کے مجہول اور معروف کا کیا قاعدہ ہے سر جی ۔۔
Good pronunciation of text
amazing
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Excellent sir
بہت اعلٰی
شکریہ
شکریہ
شکریہ
اعلی۔۔۔۔۔۔
Love and respect, learned a lot
jajakallah
Subhan allah
بہت خوب
Zabr10 sir❤❤❤
Sir Ji Boht KhooB..❤❤❤
شکریہ
i extremely appreciate your work
Thanks a lot
Keep it up please
great sir gee
Right 👍
بہت اچھا ❤
Zabardast 🎉
Zabardast
بہترین سر💗
Good session
بہترین جناب
U r doing great job
Great ,sir
Highly appreciated
بہترین کاوش سر
Very good.
I really appreciate your efforts. You are using English words in Urdu, If you are using Urdu as a medium stick to that, only us people do this. Own the language its very beautiful. God Bless
جیسے گوشت ،درخت اور
لفظ۔ وغیرہ وغیرہ
Excellent
Bohot achhi pehelhe