ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก
25سے30لاکھ منافع دینے والی پالک میں1سے2 ماہ ایسے بھی آتے ہیں جب نفع کی بجائے نقصان اٹھانا پڑتا ہے
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 29 มี.ค. 2024
- کسان کو25سے30لاکھ منافع دینے والی پالک کی فصل میں1سے2 ماہ ایسے بھی آتے ہیں جب نفع کی بجائے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔وہ کون سے مہینے ہیں خود سن لیں۔
In spinach crop which gives 25 to 30 lakh profit to the farmer, there are 1 to 2 months when one has to bear loss instead of profit. Listen to yourself which are those months.
#spinach #profit #earning #loss
Mashallah bhatti Sab ❤❤❤❤
Greet you sir
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤welldon so nice Info
Germany
Thanks a lot
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زمین کے ٹھیکیدار کو mustajar ۔کہتے ہیں۔
Seed rate r variety ka name b bta dein palak ki. Anmol tilli ka seed hy ap k pass sir?
Ni bhai Anmol tilli ka seed ni hy hmary pas aspecial variety hoti Jo th06 ki hy is ki care kren to 30 se 35 man osat hy is ki
Seed Kon sa hy Bhai
سدابہار پالک بیج
What is the rate seeds
Call me plz
seed sasta kren bhai
Saleem bhai kon se seed ki bat kr rhy hn...Palak ya till
Sir beej sasta kre mujhe 10 kg chahie please
G Allah kre sassta ho jae
مستأجر کسے کہتے ہیں
مستاجر وہ ہوتا ہے جس نے ہماری زمینیں ٹھیکے پر لی ہوئی ہوتی ہیں
@@murtazabhattiofficial927 بھائ کہا کرو
@@murtazabhattiofficial927
سر جی میں ابھی جولائی کے اندر پالک لگا سکتا ھوں ؟؟
علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن
Lady k aate waqt mob hata Lena chahiye tha apko.
Very sorry mera dhian ni gia..thanks for pointing out
اللہ سے ڈرو ۲۵ لاکھ منافع جھوٹ کا گناہ ہے
وقت کاشت ،طریقہ کاشت ، ورائٹی کون سی ھو،۔ ان سب عوامل کا ذکر کرنا ضروری ہوتا ھے ویڈیوز میں ، ایسے ہنستے ویڈیو گزار دی ، کوئی خاص معلومات نہیں دی
Sir ap k team swalat ka jwab pehly boht c videos men dy chuky hn aap meri palak k mutalik dosri videos watch kren shukriya
بہت زیادہ منافع دکھا کر ویڈیو دیکھنے پر مجبور کرنا ۔بلیک میل ہے۔حرام ہے۔جھوٹ منافع نہ بتائیں۔حقیقی منافع بتأئیں۔پچیس تیس لاکھ سے پرھیز کریں۔