Ever since Quran Pak came into the world from then till today Big Ulama Ek Ram and Aaye Makram read the Quran Pak But no one could comprehend the Quran like Mohammed Sheikh. .This shows that Mohammed shaikh is the world's greatest alim .They need to come out of the closed room and sitting in the middle of all Those who keep the Qur'an in saying speak in front of people .
Intro ↕ Display ↕ Recite | وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰۤـئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ كَانَ مِنَ الۡجِنِّ فَفَسَقَ عَنۡ اَمۡرِ رَبِّهٖؕ اَفَتَـتَّخِذُوۡنَهٗ وَذُرِّيَّتَهٗۤ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِىۡ وَهُمۡ لَـكُمۡ عَدُوٌّ ؕ بِئۡسَ لِلظّٰلِمِيۡنَ بَدَلًا (18:50) And recall when We said to the angels: "Prostrate yourselves before Adam"; all of them fell prostrate, except Iblis.47 He was of the jinn and so disobeyed the command of his Lord.48 Will you, then, take him and his progeny as your guardians rather than Me although they are your open enemies? What an evil substitute are these wrong-doers taking!
ابلیس ایک کیفیت کانام ہے۔ اپنی سوچ کو ٹھیک سمجھنا(استکبر)۔ جب انسان اس کیفیت کو اپنا کر(نفس اما رہ بسوا) اس کے مطابق حرکتیں شروع کر دیتا ہے تو یہی جن ہے۔
سورہ بقرہ میں ہے کہ "شیطان نے انکار کیا '"اور"' کافر ہوگیا" سورہ کہف میں واضح ہے کہ وہ تھا ہی جنوں میں سے لیکن محترم نے جن اور فرشتے کو ایک بنا ڈالا یعنی دونوں میں کوئی فرق نہیں دونوں ہی آگ سے بنے ہیں پھر ایک کو ملائکہ دوسرے کو "جن" کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟ پھر اگلا سوال یہ ہوگا کیا سارے جن کافر ہوتے ہیں؟؟
It was possible for Iblis to disobey Allah because he was not one of the angels but one of the jinns. It must be noted that the Quran is very explicit that the angels are inherently obedient.
But he gave reference where ALLAH said to all malaikas angels prostrate to Adam and they did except iblees, perhaps he was different in material than other angels and was given free will like human.
مرج۔ علیحدہ لیکن ساتھ ساتھ۔ ۵۵/۱۹ ۵۵/۱۵۔ مرج کا مطلب شعلہ کیسے ہوا۔ Segregated source of illumination derived from dim man made illumination(fire)15/9 ۲/۱۷ بھی دیکھیں۔
اللہ نے فرشتوں کا ذکر کر کے اس سے ابلیس کو مستثنی کر دیا ، یہ زبان کا اسلوب ہے کہ برتر مخلوق سے کم تر مخلوق کا استثنی بیان فرما دیا ، حکم جنوں اور فرشتوں دونوں کو تھا مگر ذکر صرف فرشتوں کا کیا یعنی ملائکہ و جنات دونوں نے آدم کی فضیلت مان لی سواے جنوں میں سے ایک ابلیس نے شیخ صاحب عربی زبان کے اسالیب بیان سے ناواقف ہیں کان فعل ماضی ہے اس کا درست ترجمہ یہی ہے کہ وہ جنوں میں سے تھا ، جملہ میں ایسا کوئ قرینہ موجود نہیں کہ “ وہ جن ہو گیا “ ترجمہ کیا جاے
To begin with Allah didn't ordered Angels NOT Jinns to bow down to Adam. The angel who refused to bow down by taking liberty over Allah's order became Iblees / Devil / wrapped up in grief.
Shaikh shb.....jb allah ne iblees se kha ki tumko kis cheez ne usko (aadam as)ko sjda krne se roka jise maine apne hathon se banaya......mgr Quraan khta hai ki Allah jism nhi rakhta.... aur agr allah ka haath maan liya jaye to ,haath jism ke wajood ke baghair mumkin nhi ....to mai aapse guzarish krta hoon ki aap mujhe Allah ke haath dikhaye, ya haathon wala allah....... please I'm waiting your reply..
ابتدا میں اللہ نے فرشتوں کو نہیں جنوں کو آدم کو سجدہ کرنے کا حکم نہیں دیا۔ جس فرشتے نے اللہ کے حکم پر آزادی لے کر سجدہ کرنے سے انکار کیا وہ ابلیس/شیطان/غم میں لپٹا ہوا بن گیا اصل میں ابلیس ایک فرشتہ تھا جو جن اور رد کرنے والا بن گیا ہم میں سے کوئی اپنی تخلیق پر گواہ نہیں ہے پھر ابلیس (جن) آگ سے پیدا ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے۔ یہ محض ایک فریب ہے کہ ہم اس کے دعوے پر یقین کر لیں..
مفتی اپنی انسانی کتابوں کی داستان سے فلسطین کا شہر یروشلم کو بیت المقدس کہتا ہے حالانکہ وہاں کوئی گھر نہیں اور اللہ کے گھر کعبہ کو مقدس گھر نہیں مانتا حالانکہ یہی مقدس گھر شہر مکہ میں امن والے شہر میں ہے
Originally Iblees was an angel who became Jinn & a rejector. Non of us are witness over our own creation then how can Iblees (Jinn) claim to be created from fire. This is just a delusion to trick us in believing his claim.
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
I don't understand what he's trying to prove the Quran is a word of God if anything Ibless said to Allah, and Allah revealed all this in Quran, then why he's trying to prove that Ibless is not made of fire, this is Allah word, this is totally misguiding the people by using Quran
No doubt iam a servant but my ancestors are emperor's my surname is royal name but my status is of beggar so it is not like that they are not my family members In the same way all human being sur name is Adam or aadmi.word aadmi is derived from aadam A TIGER LEOPARD CAT LION BELONGS TO CAT FAMILY FEELINE CLASS.
Agr shitan farishta nhe tha to phr us ko sajdy ka hukam he nhe hova .phr us k ye Jawab hona chay tha k ya Allah ap ne mjy sajdy ka hukam dia he nhe is liy sajdy se inkar kia..us k Jawab se wazeh ho gia k shitan b farishta he thaa
Kuchh apna tarjuma aur kuchh sahi Matlab shaitan bacho is zalim se apna eeman Bachao Allah har us shaitan se bachaey jok quraan o hadees ka munkar ho Jo nabi pbuh ka munkar ho Ameen
کفر کے فتووں کا زہر بانٹنے والوں کی دنیا میں رہ کر سلامتی کا پیغام دینے والے محمد شیخ کے قرآن سے دئیے گئے کئی موضوعات پر درس اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں موجود ہیں اور موجودہ وقت میں، ابراہیم علیہ السلام کے اوّلین پیروکار ہیں جن سے بے شمار لوگ حسد میں مبتلا ہیں لیکن اللہ نے، ہروقت، حاسدوں کے شر سے، ان کو پناہ میں رکھا ہے. وہ زندہ ہیں اور مسلسل 30 سے زیادہ سالوں سے اللہ کی کتاب قرآن مجید کی واضح آیات سے دسیوں موضوعات پردانشمندی سے درس دے چکے ہیں لیکن کوئی ایک، آج تک، اسی طرح، نہ کر سکا، اور نہ ان کے سامنے آ کر اس موضوع پر رد یا تضاد دکھا سکا. گونگے بہرے اور اندھے بن کر حسد میں غِیبت، کردارکشی اور تکبُّرانہ لاتعلقی کے سوا کچھ نہیں کر پائے.
پتا نہیں یہ بندہ کیا ہے پہلے تو یہ کہہ رہا ہے کے وہ آگ ہے آگے پھر کہہ رہا ہے کہ وہ آگ برکت والی ہے پھر اس برکت والی آگ کو بھی یہ کچھ اور سمجھانا چاہ رہا ہے
یہاں تو تمھاری رائے کہ مطابق آگ کی ڈیفینیشن ہی الگ ہوگئ. جیسے باقی مولوی کرتے ہیں. تم نے اعتراض کرکے وہی کام کیا. واہ شیخ. کون سی والی آگ. 😂😂😂 کسی کو بھی سمجھ نھیں آرہی بس کوئی کہہ نھیں پا رہا.
Disagreed.Farishtey Allah ne apne Noor se khalq kiye hain..Iblees Jin tha .jo aag se bana tha..Iblees kon tha kaha se tha tahkeek ker lein....Jino k sab se ziada khonkhwar Qabile k sardar jin k beta tha.Jab farishtoon ne Is qabiley walo se Allah k hukam se jung ki or jeetne k bad jo bach gaye unko qaidi bana ker Allah k pass le jaya giya.waha is Iblees ne jo us waqt bacha tha taleem hasil ki or ek waqt me jab itna seekh giya to farishtoon ko seekhane lag gya tab hi Allah ne Jin ko Farishtey se afzal qarar de diya...lekin bad me waqt ane per nafarmani ki waja se jannat se nikal diya giya.. Yeh Shaikh sahab...Fitna k siwa kuch b nahe....Ahadees ki tmam kutab se yeh inkar hai..Munkar hai.. Iska kahna to yeh b hai ROZA e RASOOL SAWW me RASOOL SAWW madfan hain hi nahe waha kuch b nahe hai ...log awein jate hain waha.NAOOZBILLAH. ALLAH PAK hum sab ko aise fitnoo se mehfus farmaye ameen
مفتی اپنی انسانی کتابوں کی داستان سے فلسطین کا شہر یروشلم کو بیت المقدس کہتا ہے حالانکہ وہاں کوئی گھر نہیں اور اللہ کے گھر کعبہ کو مقدس گھر نہیں مانتا حالانکہ یہی مقدس گھر شہر مکہ میں امن والے شہر میں ہے
حیرت انگیز حقائق آیات کے زریعے واضح ہونے جزاک اللہ خیر برادر
shetan aur aag ke baray mein un tamam haqayiq ko kabhi nahi jaanta tha bohat nayaab maloomat share kee
Brilliant mind blowing eye and ear opening lecture
Ever since Quran Pak came into the world from then till today Big Ulama Ek Ram and Aaye Makram read the Quran Pak But no one could comprehend the Quran like Mohammed Sheikh. .This shows that Mohammed shaikh is the world's greatest alim .They need to come out of the closed room and sitting in the middle of all Those who keep the Qur'an in saying speak in front of people .
Amazing Quran
Intro ↕ Display ↕ Recite |
وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰۤـئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ كَانَ مِنَ الۡجِنِّ فَفَسَقَ عَنۡ اَمۡرِ رَبِّهٖؕ اَفَتَـتَّخِذُوۡنَهٗ وَذُرِّيَّتَهٗۤ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِىۡ وَهُمۡ لَـكُمۡ عَدُوٌّ ؕ بِئۡسَ لِلظّٰلِمِيۡنَ بَدَلًا
(18:50) And recall when We said to the angels: "Prostrate yourselves before Adam"; all of them fell prostrate, except Iblis.47 He was of the jinn and so disobeyed the command of his Lord.48 Will you, then, take him and his progeny as your guardians rather than Me although they are your open enemies? What an evil substitute are these wrong-doers taking!
اللہ کی أیات حق سچ سے سابت ہوا کہ #ابلیس فرشتہ ہی تھا. جن نہیں.
ابلیس ایک کیفیت کانام ہے۔ اپنی سوچ کو ٹھیک سمجھنا(استکبر)۔ جب انسان اس کیفیت کو اپنا کر(نفس اما رہ بسوا) اس کے مطابق حرکتیں شروع کر دیتا ہے تو یہی جن ہے۔
Muhammad Shaikh sab
Pory quran ki translation urdu me kr den ya notes net pe upload kr den taka Hamy be sia ilam hasil
Ho
An eye and brain opening lecture
حق باطل کو مٹا دیتا ہے۔
اس درس سے معلوم ہوا کے
ﷲکی کتاب میں کتنی آگ کا ذکر ہے اور ابلیس نے خود کو کون سی آگ کی تخلیق بتایا
اور جن کو کون سی آگ سے تخلیق کیا ﷲ نے
سورہ بقرہ میں ہے کہ "شیطان نے انکار کیا '"اور"' کافر ہوگیا"
سورہ کہف میں واضح ہے کہ وہ تھا ہی جنوں میں سے
لیکن محترم نے جن اور فرشتے کو ایک بنا ڈالا یعنی دونوں میں کوئی فرق نہیں دونوں ہی آگ سے بنے ہیں
پھر ایک کو ملائکہ دوسرے کو "جن" کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟
پھر اگلا سوال یہ ہوگا
کیا سارے جن کافر ہوتے ہیں؟؟
Adum se Murad admi he hain or jama ma use hova ha word ata arza hum...mean vars admi
us ny khud kah mein aag sy bana hun yh meti sy oh shuru sy jin tha farishta noor sy bany hein
Hazaar Maulvi ke baraber ek Muhammad Sheikh.
Great Scholar.
ÀllahuAkber
Ameen
Hazar saitan ek taraf aur ekaila muhammad sheikh ek taraf 🤣🤣🤣🤣
اس بندے کی اپروچ لاجیکل بہت سمجھنے والی ہے، سلامت رہیے شیخ صاحب ۔ ۔ ۔
لیکچرز کی آیات موضوع کا ثبوت ہیں۔
Interesting question
متاثر کن اور مثبت حوصلہ افزائی کا سر چشمہ۔
جن کی تخلیق کے بارے میں آیات میں بتایا گیا ہے۔ ابلیس فرشتہ تھا اور انکار کرنے کے بعد وہ جنوں میں سے ہوگیا جو چھپائے ہوئے ہوتے ہیں۔
Ma Sha Allah nicely explained
زبردست وخاحت ابلیس فرشتہ ہی تھا انکار کر کے وہ جنوں اور کافروں #میں #سے ہو گیا
ماشاءلا
Never knew all these facts about ibless / Satan and about fire very rare information shared.
Hussain Islam ka karbla ka walkya byan kar de
It was possible for Iblis to disobey Allah because he was not one of the angels but one of the jinns. It must be noted that the Quran is very explicit that the angels are inherently obedient.
U hit the nail.
I found him very misguided. He translates the Quran the way he wants.
Allah knows the best
S Astagfirullah.
But he gave reference where ALLAH said to all malaikas angels prostrate to Adam and they did except iblees, perhaps he was different in material than other angels and was given free will like human.
مرج۔ علیحدہ لیکن ساتھ ساتھ۔ ۵۵/۱۹
۵۵/۱۵۔ مرج کا مطلب شعلہ کیسے ہوا۔
Segregated source of illumination derived from dim man made illumination(fire)15/9
۲/۱۷ بھی دیکھیں۔
Asal ma such kia ha ma btata hun.admi ki 3 types hain..Jin...ins..or malk..
Very informative,
Ma shaa AllAh.
Kheir ho .ameen
جن انسان اور فرشتہ کیا یہ الگ الگ مخلوق ہے یا جن اور فرشتے ایک ہی مخلوق ہیں
اللہ نے فرشتوں کا ذکر کر کے اس سے ابلیس کو مستثنی کر دیا ، یہ زبان کا اسلوب ہے کہ برتر مخلوق سے کم تر مخلوق کا استثنی بیان فرما دیا ، حکم جنوں اور فرشتوں دونوں کو تھا مگر ذکر صرف فرشتوں کا کیا یعنی ملائکہ و جنات دونوں نے آدم کی فضیلت مان لی سواے جنوں میں سے ایک ابلیس نے
شیخ صاحب عربی زبان کے اسالیب بیان سے ناواقف ہیں
کان فعل ماضی ہے اس کا درست ترجمہ یہی ہے کہ وہ جنوں میں سے تھا ، جملہ میں ایسا کوئ قرینہ موجود نہیں کہ “ وہ جن ہو گیا “ ترجمہ کیا جاے
Lill MLa e Katy se wazih ha k hukm sirf farishto ko hova .or un faristo ma shaitan b thaa
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh
Peace mercy and blessings upon u Brother
To begin with Allah didn't ordered Angels NOT Jinns to bow down to Adam. The angel who refused to bow down by taking liberty over Allah's order became Iblees / Devil / wrapped up in grief.
Masha Allah subhan Allah
Shaikh shb.....jb allah ne iblees se kha ki tumko kis cheez ne usko (aadam as)ko sjda krne se roka jise maine apne hathon se banaya......mgr Quraan khta hai ki Allah jism nhi rakhta.... aur agr allah ka haath maan liya jaye to ,haath jism ke wajood ke baghair mumkin nhi ....to mai aapse guzarish krta hoon ki aap mujhe Allah ke haath dikhaye, ya haathon wala allah....... please I'm waiting your reply..
Adam a.s..murad nhe balky khalaft ki ibtida ka ziker ha or Adam a.s pehly insan nhe un se pehly insan ki takhleea hove thee
روایتی عقائد بکھر گئے۔
App video m orato ki be pardgi karwate h kyu???
ابتدا میں اللہ نے فرشتوں کو نہیں جنوں کو آدم کو سجدہ کرنے کا حکم نہیں دیا۔ جس فرشتے نے اللہ کے حکم پر آزادی لے کر سجدہ کرنے سے انکار کیا وہ ابلیس/شیطان/غم میں لپٹا ہوا بن گیا اصل میں ابلیس ایک فرشتہ تھا جو جن اور رد کرنے والا بن گیا ہم میں سے کوئی اپنی تخلیق پر گواہ نہیں ہے پھر ابلیس (جن) آگ سے پیدا ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے۔ یہ محض ایک فریب ہے کہ ہم اس کے دعوے پر یقین کر لیں..
jazak allah bradar shaikh sahib
لیکچرز کی آیات موضوع کا ثبوت ہیں
Originally Iblees was an angel who became Jinn and a rejector!
مفتی اپنی انسانی کتابوں کی داستان سے فلسطین کا شہر یروشلم کو بیت المقدس کہتا ہے حالانکہ وہاں کوئی گھر نہیں اور اللہ کے گھر کعبہ کو مقدس گھر نہیں مانتا حالانکہ یہی مقدس گھر شہر مکہ میں امن والے شہر میں ہے
تفہیم القرآن پڑھ قرآن سمجھنا چاہتے ہو تو
Originally Iblees was an angel who became Jinn & a rejector. Non of us are witness over our own creation then how can Iblees (Jinn) claim to be created from fire. This is just a delusion to trick us in believing his claim.
Allama Iqbal says .... Mein na noori hn na Naari hn. Mtlb Allama k Pas b ilm nai tha
آپ کہہ دیجئے!
اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو
اور بنی اسرائیل
کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو
اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو
اور تم نے سرکشی کی ہو،
تو بیشک اللہ تعالیٰ
ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Confused man trying to confuse everyone Angel's only know obedience on the other hand Man and Jinn have free will to choose
Iblees pehle se hi jinn tha...wo koi farishta nhi tha..or jinn hi aag se bne h Farishte aag se nhi bne
عام انسان بهی سمجھ سکتا ہے
kya ki zaroorat nahi. iblees jin tha ya farishta? this is write.
I don't understand what he's trying to prove the Quran is a word of God if anything Ibless said to Allah, and Allah revealed all this in Quran, then why he's trying to prove that Ibless is not made of fire, this is Allah word, this is totally misguiding the people by using Quran
No doubt iam a servant but my ancestors are emperor's my surname is royal name but my status is of beggar so it is not like that they are not my family members
In the same way all human being sur name is Adam or aadmi.word aadmi is derived from aadam
A TIGER LEOPARD CAT LION BELONGS TO CAT FAMILY FEELINE CLASS.
Lekin Aag ke bahut kisim hai.
ÀllahuAkber
Christain prince se debate kro phir pta chlega
Agr shitan farishta nhe tha to phr us ko sajdy ka hukam he nhe hova .phr us k ye Jawab hona chay tha k ya Allah ap ne mjy sajdy ka hukam dia he nhe is liy sajdy se inkar kia..us k Jawab se wazeh ho gia k shitan b farishta he thaa
Kuchh apna tarjuma aur kuchh sahi Matlab shaitan bacho is zalim se apna eeman Bachao Allah har us shaitan se bachaey jok quraan o hadees ka munkar ho Jo nabi pbuh ka munkar ho Ameen
کفر کے فتووں کا زہر بانٹنے والوں کی دنیا میں رہ کر سلامتی کا پیغام دینے والے محمد شیخ کے قرآن سے دئیے گئے کئی موضوعات پر درس اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں موجود ہیں اور موجودہ وقت میں، ابراہیم علیہ السلام کے اوّلین پیروکار ہیں جن سے بے شمار لوگ حسد میں مبتلا ہیں لیکن اللہ نے، ہروقت، حاسدوں کے شر سے، ان کو پناہ میں رکھا ہے. وہ زندہ ہیں اور مسلسل 30 سے زیادہ سالوں سے اللہ کی کتاب قرآن مجید کی واضح آیات سے دسیوں موضوعات پردانشمندی سے درس دے چکے ہیں لیکن کوئی ایک، آج تک، اسی طرح، نہ کر سکا، اور نہ ان کے سامنے آ کر اس موضوع پر رد یا تضاد دکھا سکا. گونگے بہرے اور اندھے بن کر حسد میں غِیبت، کردارکشی اور تکبُّرانہ لاتعلقی کے سوا کچھ نہیں کر پائے.
Jb admi ko Allah ne khalifa bana chah to .malk type logo ko acha nhi laga
Bhai kuch khuda ka khauff karo. Aap khud idhar udhar say ghuma rahay ho. Who the hell are you?
پتا نہیں یہ بندہ کیا ہے پہلے تو یہ کہہ رہا ہے کے وہ آگ ہے آگے پھر کہہ رہا ہے کہ وہ آگ برکت والی ہے پھر اس برکت والی آگ کو بھی یہ کچھ اور سمجھانا چاہ رہا ہے
Zabrdast nice very nice beautiful Bhai
یہاں تو تمھاری رائے کہ مطابق آگ کی ڈیفینیشن ہی الگ ہوگئ. جیسے باقی مولوی کرتے ہیں. تم نے اعتراض کرکے وہی کام کیا. واہ شیخ.
کون سی والی آگ. 😂😂😂 کسی کو بھی سمجھ نھیں آرہی بس کوئی کہہ نھیں پا رہا.
SeeQuran than u know bhai.
Its not he say AllAh say in Quran okey
کان کا معنی ہوتا ہے تھا جن میں کافر اور مسلمان دونوں ہی ہے شیخ بے وقوف بنا رہا ہے
To aap brwaqof bn rahy ha q
Zabrdasti ki ha kisi ne?
🤣🤣🤣all fix sessions she ask about ablees and immediately this liar open his papers and start barking 🤣🤣🤣
Disagreed.Farishtey Allah ne apne Noor se khalq kiye hain..Iblees Jin tha .jo aag se bana tha..Iblees kon tha kaha se tha tahkeek ker lein....Jino k sab se ziada khonkhwar Qabile k sardar jin k beta tha.Jab farishtoon ne Is qabiley walo se Allah k hukam se jung ki or jeetne k bad jo bach gaye unko qaidi bana ker Allah k pass le jaya giya.waha is Iblees ne jo us waqt bacha tha taleem hasil ki or ek waqt me jab itna seekh giya to farishtoon ko seekhane lag gya tab hi Allah ne Jin ko Farishtey se afzal qarar de diya...lekin bad me waqt ane per nafarmani ki waja se jannat se nikal diya giya..
Yeh Shaikh sahab...Fitna k siwa kuch b nahe....Ahadees ki tmam kutab se yeh inkar hai..Munkar hai..
Iska kahna to yeh b hai ROZA e RASOOL SAWW me RASOOL SAWW madfan hain hi nahe waha kuch b nahe hai ...log awein jate hain waha.NAOOZBILLAH.
ALLAH PAK hum sab ko aise fitnoo se mehfus farmaye ameen
Iblees to sheikhooo khud hay . Fitna e kabeera .
زبردست وخاحت ابلیس فرشتہ ہی تھا انکار کر کے وہ جنوں اور کافروں #میں #سے ہو گیا
Iblees jinn me se thaa .... farishtey usko apne jsisa samjh rhe the.