Ground reality explaintion very well Masha Allah Bilkul ESA hi ha .. میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 😢😢😢😢❤❤❤ جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب بہترین وضاحت کی اللّٰہ کہ اذن سے
Ap ka luctures sunne walon ko allah ki salaamti aur rahmat aur barkat luctures me kitaab ka prachar hai ayat ki wajahat hai guiedence hai. amanna sadaq na
شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔
Mashallah apne bahut acha explain Kiya hai Mai to bachpan se yhi sunta arha tha ke sirf 4 Khalifa Hain lekin Allah to hum sabko bana Raha hai.. Jazakallah Brother ❤❤
jnb mn 2017 se ap ke leacture sun raha hon aur kafy hd tk rehnomai huey kindly mujy essey ayat btain jes se mery tang dsaty door ho saky aur frawany rizq Allah ata cray aur tang dasty door ho saky
If one is seeking for the truth is to accept that if you are born in a Muslim family doesn't make you a good candidate for heaven is with practice from the book of Allah
We must confess and give Sadaqa for the wrong act to the messenger. Then we should memorize related ayats in order to attain intercession and forgiveness through the messengers inshallah.
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
شیخ صاحب میں نے ایک وعدہ کیا تھا نسوار چھوڑنے کا اللّہ پاک سے وہ وعدہ پورا نہیں کر پا رہا ہوں کیا کرو اور کافی لوگوں سے سنا ھے کہ نسوار شرک ہے کوئی طریقہ بتا دیں کہ کیسے چھوڑ دو زرہ وضاحت کریں مہربانی ھو گی
جناب محترم میں نہ عربی پہڑ نہیں سکتا اور نہ ہی سمجھ سکتا ہو میں نے پرویز احمد کے مفحوم القران پہڑا اور چند دنوں سے آپ کوسن رہا ہو اس بات پر کیئ دفہ ظلم بھی برداشت کیا کیئ القاب بھی ملے آپ سے التماس ہے دعا فرما دیجۓ اللہ سابت قدم رکھے امین اور قرآن سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ
اللہ تعالیٰ محمد شیخ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
Ground reality explaintion very well Masha Allah
Bilkul ESA hi ha ..
میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 😢😢😢😢❤❤❤
جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب بہترین وضاحت کی اللّٰہ کہ اذن سے
Masha ALLAH quraan ko samjne ki try kr raha hu by mohammad shaikh
Ap ka luctures sunne walon ko allah ki salaamti aur rahmat aur barkat luctures me kitaab ka prachar hai ayat ki wajahat hai guiedence hai. amanna sadaq na
Ma Sha ALLAH
shaikh sahab AAP jaise ilm wale log hi ki kami h Muslimon me.
2112241
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
Sir you are great
Mashallah apne bahut acha explain Kiya hai
Mai to bachpan se yhi sunta arha tha ke sirf 4 Khalifa Hain lekin Allah to hum sabko bana Raha hai..
Jazakallah Brother ❤❤
موضوع کی روح آسانی سے سمجھ میں آ جاتی ہے۔
Mashallah jazakallah kazim Hussain
May Allah peace be upon you brother Mohammad Shaikh.
انتہائی اعلیٰ درجے کی ذہانت ہے محمد شیخ میں۔ اور یہ اللّٰہ کا فضل ہے
Beshak Allah Har jamane imaan walo ko Khalifa banata hai
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
Allah tauba kerne walo aur islah karne walo per jarur lautta hai👍👍👍👍👍
SubhanAllah Shaikh Sahib
Mashallha jaza kallha
Jazak Allah Br
Bringing people from darkness into light.
Ma aha ALLAH
کہتے ہیں حضور کی دعا کی وجہ سے عذاب نہیں ائے گا اس امت پر
Very nice explanation Shaikh Sahib
jnb mn 2017 se ap ke leacture sun raha hon aur kafy hd tk rehnomai huey kindly mujy essey ayat btain jes se mery tang dsaty door ho saky aur frawany rizq Allah ata cray aur tang dasty door ho saky
Ma Sha Allah nicely explained
If one is seeking for the truth is to accept that if you are born in a Muslim family doesn't make you a good candidate for heaven is with practice from the book of Allah
We must confess and give Sadaqa for the wrong act to the messenger. Then we should memorize related ayats in order to attain intercession and forgiveness through the messengers inshallah.
Who is Khalifa by name, made by Allah? Does the continuation of khilafat by Allah Throughout times of mankind is mentioned in the Book of Allah?
❤❤❤❤
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
No scholar has told anything from Quran itself, like he is showing details of everything, required for our guidance from Allah.
Allah's khilafat is only with practice on Quranic Ayats.
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
شیخ صاحب میں نے ایک وعدہ کیا تھا نسوار چھوڑنے کا اللّہ پاک سے وہ وعدہ پورا نہیں کر پا رہا ہوں کیا کرو اور کافی لوگوں سے سنا ھے کہ نسوار شرک ہے کوئی طریقہ بتا دیں کہ کیسے چھوڑ دو زرہ وضاحت کریں مہربانی ھو گی
یہ لیکچرزسن کر سر تسلیم خم ہو جاتا ہے
Shaikh sahab galat translation aur explanation karte hai.ye mushkil kam hai iske liye 10 ,_15 Sal madarse me padhna padta hai.english zaroori nahi.urdu arbi farsi me kitabe hai unko padhna padta hai.
میری خاندانی زندگی بہتر ہوئی۔
اللہ کی طرف سے خلافت جانشینی جاری ہے ھر زمانے میں.
allah ki ayaton per iman nahin , to allah ki khilafat bhi nahin rahi .
Just born in a Muslim family doesn't make us a good candidate for heaven.
آپ نے گرامر پر کام کیا فائدہ مند ہے
قرآن کو آپ نے رنگوں میں تقسیم کر کے بھی سمجھا دیا
اگر آپ ترجمہ بھی کر دیتے تو بہتر نہیں تھا
شکریہ
یہ باطل دماغ کو دستک دیتا ہے.
Jamath E ahmediya me ey Khalifa hai in ko manna hai.