Why Uneducated are More Successful Than Educated In Pakistan? | Straight Talk with Chancellor IISAT

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 20

  • @adnannaz3692
    @adnannaz3692 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت کمال کی گفتگو تھی. میں نے بہت کچھ سیکھا. سر شہزاد صاحب کا بہت سارا شکریہ. ایسی شخصیات سے ملواتے رہے اور ہمارے علم میں اضافہ کرتے رہے. اللہ آپ کو صحت والی ایمان والی لمبی زندگی عطا کرے. آمین

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +2

    الحمد اللہ آپکی گفتگو سے میں بہت مطمئن ہو گیا ہوں

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +3

    تعلیم بالکل بہت ضروری ہے ۔مسئلہ تعلیم دینے والوں کا ہے ان کو بدلنے کی اور محب وطن ہونے کی ضرورت ہے۔

  • @AliKhan-hc4yd
    @AliKhan-hc4yd 6 วันที่ผ่านมา

    VERY VERY PRODUCTIVE DISCUSSION,AP NAY MARAY KHIALAAT OR EXPERIENCE KO EXPLAIN KR DIA. HAMARAY SCHOOL OR COLLEGES MA NAKAM LOG BACHO KO PARHA RAHA HN.ISI LIA NAKAAM OR UNDERCONFIDENT LOT PRODUCE KR RAHA HN.

  • @rehanjawaid
    @rehanjawaid 8 วันที่ผ่านมา +1

    I agree with guest's views

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +7

    مجھے اس وقت بہت دکھ ہوا جب کامرس کالج کے پروفیسر نے مجھے کہا بیٹے کو باہر لے جاؤ۔ جبکہ میرا بیٹا اپنے کالج کے ساتھ سبزی منڈی میں اپنا برانڈ رجسٹرڈ کروائ کر کمپنی چلا رہا ہے ۔بجائے اس کے کہ کامرس کالج کے سامنے ماڈل پیش کرتے اور ناز کرتے کہ ایسا بنو ۔

    • @rehanjawaid
      @rehanjawaid 8 วันที่ผ่านมา +1

      Bad people like such idol (Somnath/ Laat / Manaat/ Aaiza) Professers.

    • @mommama2278
      @mommama2278 7 วันที่ผ่านมา +2

      سرگودھا یونیورسٹی کے بڈھے پروفیسر گفٹ لے کر نمبر بڑھاتے ہیں اور کچھ پتہ نہیں چلتا کونسا سٹوڈنٹ قابل ہے

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +2

    سر کرونا سے پہلے میں ڈیجیٹل پنجاب پروگرام میں تھا میں نے کہا تھا زراعت۔عربی۔اور کامرس کے اساتذہ کو وزٹ پہ سلطنت عمان میں لانا تھا کہ عربی استاد عربی لوگوں سے مکالمہ کر سکے۔ باقی دونوں بھی عالمی سطح پر ضرورت اور کوششوں کے بارے میں جان سکیں۔ اور نوجوانوں میں آگاہی پیدا کر سکیں

  • @muhammadramzan9844
    @muhammadramzan9844 10 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +2

    سر مختصر جو استاد جو بھی مضمون میں ہے اس کا کاروبار بھی وہی ہونا چاہئے

  • @rightsofasia
    @rightsofasia 5 วันที่ผ่านมา

    بہترین پوڈ کاسٹ

  • @HaroonWazir-k9n
    @HaroonWazir-k9n 10 วันที่ผ่านมา +1

    Very important news

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +1

    ڈیجیٹل ڈیجیٹل ڈیجیٹل آن لائن پہ بھی کچھ بکتا ہے جس کا وجود ہوتا ہے اس طرف آئیں۔ ہم زرعی ملک ہیں ۔ فیکٹری زون ہیں ہم بس آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے۔

  • @suppltv5345
    @suppltv5345 8 วันที่ผ่านมา +1

    سر ستر سے آج تک آپ سمجھتے ہیں کہ آپکے ایک دو دشمن ہیں۔ نہیں پوری دنیا آپکے مخالف ہے

  • @Malika-re4iw
    @Malika-re4iw 4 วันที่ผ่านมา

    Justify your claims with data, please. It's a sweeping statement: "Uneducated people are more successful than educated ones."
    Where's data?

  • @shariqk58
    @shariqk58 8 วันที่ผ่านมา +2

    یہ گفتگو سن کر مجھے اپنے ایم فل بین الاقوامی تعلقات پرھنے پر افسوس ہوا ، میں اپنے آنے والی نسل کو ویلڈر، ڈینٹر پینٹر، دو نمبری، جھوٹ، فریب، ٹھگ یہ سکھاؤنگا۔