ہم ہندوستان کےاکثر مسلک اعلیٰ حضرت کے چاہنے والے مفتی مشاہد حسین کاظمی کے ساتھ ہیں 😊 مسلک اہل اعلیٰ حضرت زندہ باد پائندہ باد 😮 مفتی مشاہد حسین کاظمی حق بہ جانب ہے ❤❤
پھر آپ دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر کیا فتویٰ لگائیں گے وو تو کسی کو کچھ بھی نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو فیضان مدینہ بلا کر جھپیاں بھی پاتے ہیں مشاہد صاحب کو ایک نظر دعوت اسلامی پر بھی رکھنی چاہئے اس معاملے پر
@@shahidkhalili7194دعوت اسلامی لوگوں میں پیار محبت بھائی چارے کا درس گمراہی سے ہدایت کی طرف بدمذہبوں کو مذہب اسلام کی طرف لانے والی جماعت ہے تم لوگوں کی طرح فتنہ فساد فرقہ واریت اور بلاوجہ ایک دوسرے سے بغض کینہ حسد نفرت نہیں پھیلاتے
Great Mufti Sahib Great Job MaShaAllah.. Shakhsiyat prasti tau Sunniyat main hay hi nahi... Mayyaar Buss Maslak e Raza hay.. jo bhi jitna bhi bara ho, agar baal barabar bhi Maslak e AalaHazrat say hatay, hamain qubul nahi..
زمانہ جاہلیت میں جب کوئی بڑا جرم کرتا تھا تب حیلے بہانوں سے اسے پروٹیکشن فراہم کی جاتی تھی جب کوئی ماڑا بند جرم کر بیٹھتا تو اسے خوب رگڑا لگایا جاتا۔۔ آج بھی وہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے 😢😢
جس شخص نے اللہ کی رضا کے لئے کلمہ پڑھا ہے اور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ ایمان لایا ہے اور سچے دل سے وہ حق پر قائم ہے اللہ نے اس کو عزت و شرف بخشا ہے اور علم اور عمل کی دولت سے نوازا ہے اب مخالفت تو ہر دور میں اپنے بھی بنتے ہیں غیر بھی افسوس ایسی قوم پر جو اپس میں لڑتی ہے
اللہ کے بندے مولوی مشاہد مفتی کہاں ہے وہ تو صرف آٹھ سالہ کورس وہ بھی دعوت اسلامی سے پڑھا ہوا سب اسکو مفتی کہ رہے ہیں کمال ہے یار ۔ باقی مولوی مشاہد نے جو کہا سب غلط بولا استغفر اللہ استغفر اللہ
🟠 *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* *انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی " فرمایا ** " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* " *عرض کیا " ہاں* " *فرمایا " اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
سنیو مشاہد و صدام سے اک ویڈیو کا مطالبہ کرو کہ جس میں یہ بتائیں کیا اعلحضرت نے صرف اس اختلاف کی بنا پر بعض آدمیوں کو کافر کہا کہ وہ ان مندرجہ چیزوں سے اختلاف رکھتے تھے الف۔۔ علم غیب انبیا کو اللہ دیا کہ نہیں ب۔۔ انبیا و اولیا سے وفات کے بعد ندا و مدد مانگتے ہیں یا نہیں ج۔۔ میلاد و عرس و قرآن خوانی کریں یا نہ د۔۔۔ جنازہ کے بعد دعا کریں یا نہ ہمارہ دیو بندیوں سے یہی ہے نہ جو آج بھی زیر بحث رہتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اعلحضرت نے مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرنے والوں پر کفر کا فتوی نہیں دیا۔اور ہمارے فی معاشرہ دیوبندی آج بھی انہی چیزوں پر اختلاف کرتے ہیں۔ اب مشاہد و صدام سے پوچھو کہ کیا مزکوزہ چیزوں میں میں اختلاف کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے والا و میل جول کرنے والا سنی تجدید ایمان کریگا کہ نہیں۔ اعلحضرت کا فتوی ان چار لوگوں پر تھا جو اس مزکورہ اختلاف کی آڑ میں انحضرت ﷺ سے بغض و عداوت رکھتے تھے اور حضور پاک کی ذات و علوم پر گستاخانہ عبارتیں لکھیں پھر اعلحضرت نے ان چار لوگوں سے خط و کتابت و علما ہند سندھ عرب سے عبارتوں کفریہ ہونے کی تصدیق و فتوی لیا کہ یہ مخصوص چار لوگ عبارتوں کی بنیاد پر حضور پاک سے بغض و عداوت کی وجہ سے کافر ہیں اور جو ان جیسا اعتقاد و عداوت رکھتا ہو اس سے میل جول و پیچھے نماز نہ پڑھو۔ اعلحضرت نے مدرسہ دیوبند کے طلبا کو کافر نہیں کہا تھا۔ مشاہد و صدام کو اس طرح کے سوال کرو۔ یا تو مشاہد و مفتی فتوی دیں کہ فی معاشرہ کے سارے دیوبندی ان کفریہ عبارتوں پر ایمان رکھتے ہیں لہذا جو سنی ان سے میل جول و اقتدا میں نماز پڑھے وہ توبہ تجدید ایمان کرے نیز اس فتوی کو اعلحضرت سے ثابت بھی کرے۔ یا یہ فتوی دیں کہ سارے دیوبندی جو مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرے وہ بھی کافر ہے اسکو اعلحضرت کے فتوی سے ثابت کرے۔ پھر مفتی منیب صاحب سے مطالبہ کرے۔ شیخ الحدیث و شارح بخاری و مسلم نے دیو بندیوں و اہل حدیثوں کے متعلق لکھا ہے وہ بھی ویڈیو میں بتاؤ نہ۔ ہم اعلحضرت کا دفاع کرینگے انکے فتوی کا منفی و بازاری استعمال نہیں ہو نے دینگے۔ مشاہد و صدام گدھ جواب دو۔ تم دونو اس گدھے کی مانند ہو جس پر کتابیں لدی ہوئی ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے رجوع کر لو۔
پھر مشاہد صاحب کو بولو دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر بھی فتویٰ لگائیں دعوت اسلامی والے بھی کسی کو کچھ نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو جھپیاں بھی پاتے ہیں حالاں کے دونوں شیعہ ہیں
دیوبندیوں کی اقتدا میں مفتی صاحب نمازکےقائل نہیں وہ ایک بارجوایساہوا وہ حکومتی سطح پہ امن عامہ کانفرنس تھی جوفرقہ واریت کے خلاف تھی مفتی صاحب وضوکرکے آئے توجماعت کھڑی تھی تومجبورا مفتی صاحب کوکھڑاہوناپڑا ۔۔۔۔۔۔نیزکاظمی صاحب نے اپنے مقالات میں لکھاہے کہ بدمذہب کی اقتدامیں نمازپڑھناایک قول کے مطابق مکروہ تنزیہی ہے
Mufti Sahab aap kis duniya me rehte hn Yaar. Aaj 2024 me ilm tak rasai Allah ki fazal SE bohat asan hai, aur Allah tala ne Quran Pak KO samajhne k Asan Kar diya hai. Jab koi Parha Likha non Muslim Musliman hota to Ahle Haq KO hi follow karta hai. Mujhe samjh nhi AA rahi aik non Muslim KO samjh AA jati in me SE Haq p kon hai. Aap log pata nhi poori ummat KO bewaqoof samjhte hn. Khuda Ka khof Karo Yaar 🙏
⚠️ مفتی منیب اس معاملے پر اتنے عرصے سے خاموشی اختیار کر کے اپنے موقف کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ پاکستان میں دس مفتی ایک جگہ بیٹھ کر کوئی حل نہیں کر سکتے۔ ہر ایک عنوان کے ساتھ مفتی منیب الرحمان کے ساتھ آمنے سامنے نہیں بیٹھ سکتے لیکن روزانہ وی لاگز کر رہے ہیں۔
واہ حضرت صاحب واہ کیا حق بیان کیا اخے جی میں غیر جانب دار ہوں آپ کہاں کے کے غیر جانب دار ہیں ؟ کیا آپ نے مفتی صاحب سے مل کر ان سے وضاحت طلب کی ؟ آپ نے بھی بہت گنگا میں ہاتھ دھونے کی خاطر مفتی مشاہد صاحب جیسا انداز اپنایا ہے اور وڈیو وڈیو کھیلنے لگے تاکہ دنیا آپ کو بھی بڑا مولوی تسلیم کرے اور آپ کا چینل بھی بلندی پر پہنچ جائے مفتی مشاہدہ صاحب نے خیانت سے کام لیا مفتی اعظم پاکستان سے ملاقات نہیں کی ویسے یہ آپ دونوں جو علماء کے انتبہ کی پھکی بیچ رہے ہیں زرا بتائی تو سہی وہ کون سے علما ہیں جنہوں نے اتمام حجت کی ہو اور مفتی صاحب سے ملاقات کر کے مفتی اعظم پاکستان سے وضاحت طلب کی ہے اور آگے سے مفتی صاحب نے ان اعمال پر بضد رہنے کی بات کی ؟؟؟؟ آپ لوگ فتوے تو ایسے ہی لگا رہے ہیں جیسے آپ نے ہر چیز کی تحقیق کر لی ہو مفتی مشاہدہ صاحب نے مفتی اعظم پاکستان کے لیے جو بازاری زبان استعمال کی ہے وہ تو ان کے مخالفین نے کبھی نہیں کی آپ لوگ اپنے ہو کر اپنوں کو زلیل کرتے ہو اسی لیے آج کا جو جوان ٹپیکل مولوی سے پریشان ہے جسے ا ب سے آگے کچھ علم نہیں کہ آنے والا دور کیسا ہو گا اس کی ترجیہات کیا ہوں گی اس میں آپ کو کس انداز سے کام کرنا پڑے گا ۔؟ مفتی اعظم کا آپ کو سلمان تاثیر کا کلپ یاد ہے لیکن جو انہوں نے عملی طور پر ممتاز قادری صاحب کی رہائی اور اب تک لببیک والوں کا ساتھ دیا وہ یاد نہیں کیا ان کا عمل ان کے اس قول کی تائید کرتا ہے ؟ بلکل نہیں ان کا عمل ان کے رجوع کو ظاہر کرتا ہے آپ ایک بیان دیکھا دیں مفتی صاحب کا جس میں انہوں نے مسلک اعلیٰ حضرت کے خلاف کوئی بات کی ہو یا پھر اس مسلک پر چلنے سے روکا بلکہ آپ نے تو متعدد بار عقیدے پر ڈٹے رہنے کا کہا ہے آپ بھی سو کر اٹھے اور وڈیو بنا ڈالی آپ نے مفتی صاحب وضاحت کے بغیر کیوں وڈیو بنائی آپ لوگ مسلک کے دشمن ہیں جو فتنے کو ہوا دیتے ہے آخر میں ایک شعر خاصاں دی گل عاماں آگے نئیں مناسب کرنی مٹھی کھیر پکا محمد کتیاں اگے دھرنی ۔
جناب علی اپ کو کس بات نے اس اس بات پہ مجبور کیا کہ ان کو شوق ہے ہر دل عزیز بننے کا ۔کیا مفتی مشاہد صاحب نے خود بیان کیا ؟؟ کیا ان کا کچھ لکھا ہوا ایا ؟؟ یا اپنی طرف سے ہی کہہ رہے ہیں ۔ حضور والا اپ کو الہام ہوا ہے ؟؟ کوئی شرعی دلیل بھی تو پیش کریں اس بات پہ کہ ان کو شوق ہے
الفت ے مصطفیٰ میں جیئو اور مرو تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہوں یاد رکھنا ہمیشہ میری ہر بات کو سنیوں منیب الرحمن ہزاروی سے بچو مثل ے دجال ھے اس صدی کے لیئے تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہو مثل ے دجال ھے اس صدی کے لئیے
تلوار کیوں نہییں اٹھا لیتے عدالت جاو سڑک پر آ و گھر کیوں بیٹھے ہو خالی گالی دینے سے کیا ہوتا ہے ختم نبوت کے منکر تمھارے درمیان ہیں اور تم آ رام سے بیٹھے ہو کیسے ہڈڈرام عاشق ہو
Aap log firqon ke mohabbat aur nafrat SE bahir nikloge to aap Haq samjh aayega apko. Aap logon me Apne sab Muslims KO khariji, munafiq aur bad mazhab samjh rakha hai to apko Haq kese samjh aayegi
المشاہدات زندہ باد ❤
مفتی مشاہد حسین شاہ کاظمی صاحب مرحبا آپ نے100 فیصد اعلی حضرت پیش کیے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہم ہندوستان کےاکثر مسلک اعلیٰ حضرت کے چاہنے والے مفتی مشاہد حسین کاظمی کے ساتھ ہیں 😊
مسلک اہل اعلیٰ حضرت زندہ باد پائندہ باد 😮
مفتی مشاہد حسین کاظمی حق بہ جانب ہے ❤❤
Tujhe kisne haq de diya ki tu sab ki taraf se bolega😂
@Shahanahmad65
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
@@Muslims36 qabar pujna haq hi kia
بیشک شھزادہ مشاھد حسین حق پر ہیں❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک وتعالیٰ مفتی رضا کونین صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔آپ نے بغیر کسی کی رعایت کیے حق کا ساتھ دیا۔
قبلہ سید مشاہد صاحب اپ نے اعلیٰ حضرت کی تعلیم کو صاف لفظوں میں بیان کیا اللہ پاک اپکو سلامت رکھے
Qibla Shah sahib kia ap mujh say rabta kar saktay hain...kuch cheezo main apki wazahat darkar hay.
😮@@saleemosmani5936
@@saleemosmani5936 hazrat vo Mufti h. Apko contact ka zariye dhundhna chahiye.
جی مُفتی صاحب میں نے آپ کے دونوں بیان مکمل سن لیے ہیں❤🌹
Mufti mushahid shab haq par allah mufti shab ko salamat rakhe aur inke ilm me barkat ata farmaye 🤲
Mufti mushahid Hussain kazmi sahab ne Bahaduri aur jurrat ki .. himmat ko salaam hai
Mufti Mushaid Hussain Zindabad ♥️🤍
مفتی منیب الرحمن صاحب کو بچاؤ تمہارے آلہ حضرت کے فسادی فتوے سے 😂😂😂
Mufti mushahid Sahab Haq par hen ❤❤ malak e ala hazrat salamat rahe ❤
مفتی مشاہد حسین کاظمی صاحب زندہ باد زندہ باد او زندہ باد ❤
مفتی مشاہد حق پر ہیں
پھر آپ دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر کیا فتویٰ لگائیں گے وو تو کسی کو کچھ بھی نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو فیضان مدینہ بلا کر جھپیاں بھی پاتے ہیں مشاہد صاحب کو ایک نظر دعوت اسلامی پر بھی رکھنی چاہئے اس معاملے پر
بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ دونوں شیعہ ہیں
@@shahidkhalili7194دعوت اسلامی لوگوں میں پیار محبت بھائی چارے کا درس گمراہی سے ہدایت کی طرف بدمذہبوں کو مذہب اسلام کی طرف لانے والی جماعت ہے
تم لوگوں کی طرح فتنہ فساد فرقہ واریت اور بلاوجہ ایک دوسرے سے بغض کینہ حسد نفرت نہیں پھیلاتے
مفتی منیب الرحمن صاحب کو بچاؤ تمہارے آلہ حضرت کے فسادی فتوے سے 😂😂😂
نام نہاد مفتی کیا اوقات ستی شہرت حاصل کرنے کے لئے مفتی اعظم پاکستان پر تنقید کررہا ھے
مفتی مشاہد حسین صاحب زندہ باد
I stand with Mufti Mushahid Kazmi Hafizahullah❤🎉🎉🎉🎉
Hum ❤Sayyed Mushahid Hussain Shah sahab❤ k sath hain
مفتی سید مشاہد صاحب نے حق بیان کیا
Great Mufti Sahib Great Job MaShaAllah.. Shakhsiyat prasti tau Sunniyat main hay hi nahi... Mayyaar Buss Maslak e Raza hay.. jo bhi jitna bhi bara ho, agar baal barabar bhi Maslak e AalaHazrat say hatay, hamain qubul nahi..
Mufti Mushaid Hussain Zindabad
ماشبءاللہ۔استاد صاحب نے اپنا پوراپورا حق ادا کر دیا ھے
مفتی مشاہد رضا کاظمی صاحب قبلہ حق پر ہے اور ہندوستان کے اکثر خوش عقیدہ سنی مسلمان مفتی مشاہد حسین کاظمی صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں
مفتی مشاہد نے حق اور مسلک رضا بیان کیا ہے
کمال گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے
ما شاء اللہ استاد محترم آپ نے بہترین اصلاح فرمائی
مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد 💖
زمانہ جاہلیت میں جب کوئی بڑا جرم کرتا تھا تب حیلے بہانوں سے اسے پروٹیکشن فراہم کی جاتی تھی
جب کوئی ماڑا بند جرم کر بیٹھتا تو اسے خوب رگڑا لگایا جاتا۔۔
آج بھی وہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے 😢😢
ما شآءاللّٰہ مفتی صاحب
Mufti mushahid kazmi Sahab me apki taraf hun 💓 mureed tajushriya 👑
بیشک استاد جی
مفتی مشاہد صاحب حق پر ہیں۔ ❤
Mufti Syed Mushahid Hussain shah Sahab Haqq Par hai... Alhamdulillah
ماشاءاللہ زبردست قبلا
شاہ صاحب حق پر ہیں ❤
حق بات کی ہے مثبت انداز میں
Mufti sayyed mushahid husain zindabaad
مفتی مشاہد صاحب نے حق فرمایا ہے
مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب حق پر ہیں
ہمیں مسلک اعلیٰحضرت سو فیصد مطلوب ہے شخصیت پرستی ہرگز مطلوب نہیں ہے
شخصیت معیار ہدایت نہیں ہے شریعت معیار ہدایت ہے
شاہ جی نورانی صاحب کے ساتھ بھی ایسا ھوتا تھا پرنورانی صاحب کا نام اج بھی زندہ ھے
Mufti mushahid zindabad
Mufti sayyed mushahid hussain Shah Sahab zindabad ❤️ love from 🇮🇳❤️
Aapne sahi farmaya hazrat ❤❤
مفتی منیب الرحمن صاحب اپنی وضاحت دائیں لازمی
اللہ تبارک تعالٰی اپکو سلامت رکھے آمین
Mashallah I totally agree with you
Mufti sahib Allah AP k ilmo Amal zendagi MN barkatain ata farma ay suljy andaz MN AP nain APNA moaqaf rakha
ماشاء اللہ
Mufti Mushahid sahab haq per he
Haq baat ki ap ny peer sb
جس شخص نے اللہ کی رضا کے لئے کلمہ پڑھا ہے اور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ ایمان لایا ہے اور سچے دل سے وہ حق پر قائم ہے اللہ نے اس کو عزت و شرف بخشا ہے اور علم اور عمل کی دولت سے نوازا ہے اب مخالفت تو ہر دور میں اپنے بھی بنتے ہیں غیر بھی افسوس ایسی قوم پر جو اپس میں لڑتی ہے
Mufti mushahid Sahb zindabad ❤
حق گفتگو فرمائ
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو فرمائی
بقیہ علماء کو چاہیے کہ تائید میں وڈیوز ریکارڈ کروائیں
اللہ کے بندے مولوی مشاہد مفتی کہاں ہے وہ تو صرف آٹھ سالہ کورس وہ بھی دعوت اسلامی سے پڑھا ہوا سب اسکو مفتی کہ رہے ہیں کمال ہے یار ۔ باقی مولوی مشاہد نے جو کہا سب غلط بولا استغفر اللہ استغفر اللہ
Tamam Ahle Sunnat Wal jamat ke Ulama e Kiram Muneeb ur Rahman ke khilaf Bayan daale aur usko Tauba ka Mutalaba karein
وہ مشہور ہونا چاہتے ہیں اکثر سنی علماء اب اسی چکر میں اللہ ہم پہ رحم فرماۓ
❤❤❤❤❤❤❤
Dr Asif Ashraf Jalali Sahab ne bhi tawajja dilya thaa
شاہ صاحب حق پر ہیں
Mufti Muneeb Tauba Karein
Mashalaha ❤❤❤❤❤❤
🟠
*" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے*
-
*واقعہ یہ ہے -*
*انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* -
*( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی " فرمایا ** " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* )
*" *عرض کیا " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟"
*فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* "
*عرض کیا " ہاں* "
*فرمایا " اس پر میں تھا - "*
" *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -"
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت*
*حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
سنیو
مشاہد و صدام سے اک ویڈیو کا مطالبہ کرو کہ جس میں یہ بتائیں کیا اعلحضرت نے صرف اس اختلاف کی بنا پر بعض آدمیوں کو کافر کہا کہ وہ ان مندرجہ چیزوں سے اختلاف رکھتے تھے
الف۔۔ علم غیب انبیا کو اللہ دیا کہ نہیں
ب۔۔ انبیا و اولیا سے وفات کے بعد ندا و مدد مانگتے ہیں یا نہیں
ج۔۔ میلاد و عرس و قرآن خوانی کریں یا نہ
د۔۔۔ جنازہ کے بعد دعا کریں یا نہ
ہمارہ دیو بندیوں سے یہی ہے نہ جو آج بھی زیر بحث رہتا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ اعلحضرت نے مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرنے والوں پر کفر کا فتوی نہیں دیا۔اور ہمارے فی معاشرہ دیوبندی آج بھی انہی چیزوں پر اختلاف کرتے ہیں۔
اب مشاہد و صدام سے پوچھو کہ کیا مزکوزہ چیزوں میں میں اختلاف کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے والا و میل جول کرنے والا سنی تجدید ایمان کریگا کہ نہیں۔
اعلحضرت کا فتوی ان چار لوگوں پر تھا جو اس مزکورہ اختلاف کی آڑ میں انحضرت ﷺ سے بغض و عداوت رکھتے تھے اور حضور پاک کی ذات و علوم پر گستاخانہ عبارتیں لکھیں پھر اعلحضرت نے ان چار لوگوں سے خط و کتابت و علما ہند سندھ عرب سے عبارتوں کفریہ ہونے کی تصدیق و فتوی لیا کہ یہ مخصوص چار لوگ عبارتوں کی بنیاد پر حضور پاک سے بغض و عداوت کی وجہ سے کافر ہیں اور جو ان جیسا اعتقاد و عداوت رکھتا ہو اس سے میل جول و پیچھے نماز نہ پڑھو۔
اعلحضرت نے مدرسہ دیوبند کے طلبا کو کافر نہیں کہا تھا۔
مشاہد و صدام کو اس طرح کے سوال کرو۔
یا تو مشاہد و مفتی فتوی دیں کہ فی معاشرہ کے سارے دیوبندی ان کفریہ عبارتوں پر ایمان رکھتے ہیں لہذا جو سنی ان سے میل جول و اقتدا میں نماز پڑھے وہ توبہ تجدید ایمان کرے نیز اس فتوی کو اعلحضرت سے ثابت بھی کرے۔
یا یہ فتوی دیں کہ سارے دیوبندی جو مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرے وہ بھی کافر ہے اسکو اعلحضرت کے فتوی سے ثابت کرے۔
پھر مفتی منیب صاحب سے مطالبہ کرے۔
شیخ الحدیث و شارح بخاری و مسلم نے دیو بندیوں و اہل حدیثوں کے متعلق لکھا ہے وہ بھی ویڈیو میں بتاؤ نہ۔
ہم اعلحضرت کا دفاع کرینگے انکے فتوی کا منفی و بازاری استعمال نہیں ہو نے دینگے۔
مشاہد و صدام گدھ جواب دو۔
تم دونو اس گدھے کی مانند ہو جس پر کتابیں لدی ہوئی ہیں۔
ابھی بھی وقت ہے رجوع کر لو۔
Masha Allah
بقول مفتی منیب الرحمان صاحب
ہمیں 💯 فیصد اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ مطلوب ہیں ۔
مفتی منیب الرحمان صاحب کو دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھتے بھی دیکھا گیا ہے۔
کیا اس کے باوجود مفتی منیب صاحب مسلمان رہے یا نہیں؟
شرم کرو
پھر مشاہد صاحب کو بولو دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر بھی فتویٰ لگائیں دعوت اسلامی والے بھی کسی کو کچھ نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو جھپیاں بھی پاتے ہیں حالاں کے دونوں شیعہ ہیں
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے
Mufti Muneeb Ur Rahman Sahib aqa PBUH ki Umat ko JoRny ki koshsh ker rehy hain jub k aap Torny ki
مفتی سید مشاہد حسین صاحب حق پر ہیں
ماشاءاللہ
Mashah Allah kia haaq biyan kia ha
Sahi baat hai
ماشاءاللہ ❤
شیعہ تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن باقی دیوبندی بریلوی اہلحدیث یہ سب ایک استاد ایک سند شاہ ولی اللہ محدث دہلوی تک سب کی سند ملتی ہے
دیوبندیوں کی اقتدا میں مفتی صاحب نمازکےقائل نہیں وہ ایک بارجوایساہوا وہ حکومتی سطح پہ امن عامہ کانفرنس تھی جوفرقہ واریت کے خلاف تھی مفتی صاحب وضوکرکے آئے توجماعت کھڑی تھی تومجبورا مفتی صاحب کوکھڑاہوناپڑا ۔۔۔۔۔۔نیزکاظمی صاحب نے اپنے مقالات میں لکھاہے کہ بدمذہب کی اقتدامیں نمازپڑھناایک قول کے مطابق مکروہ تنزیہی ہے
پھر آپ حرم میں جا کر کیوں امام کعبہ کے پیچھے نماز پرھتے ہو
Mufti Sahab aap kis duniya me rehte hn Yaar.
Aaj 2024 me ilm tak rasai Allah ki fazal SE bohat asan hai, aur Allah tala ne Quran Pak KO samajhne k Asan Kar diya hai.
Jab koi Parha Likha non Muslim Musliman hota to Ahle Haq KO hi follow karta hai.
Mujhe samjh nhi AA rahi aik non Muslim KO samjh AA jati in me SE Haq p kon hai.
Aap log pata nhi poori ummat KO bewaqoof samjhte hn.
Khuda Ka khof Karo Yaar 🙏
Hazrat ap wo bayan thek se sun Len Mufti shahab na Jo bt ki hai bilkul thek ki hai
Aala hazrat k fatwe ki zadd me bahut log aayenge aur Aaye hai
Is qaul k mutabiq ftwa ha duniya momin k lia qaid khana ha or iski taeed me ayat b ha mafhoom jiska ye ha "sacho k sath ho jao"
آج بھی تمھارے مدرسوں کی حفاظت مولانا فضل الرحمن صاحب کر رہے ہیں
اس گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے یہی وجہ ہے اہلسنت کی آپس کی چپلقش کی وجہ سے لوگ دھڑا دھڑ دوسرے مسلک میں جا رہے ہیں
عقیدہ پہلے عقیدت بعد میں ۔
ہر دلعزیز بنے کے چکر میں اہلسنت کو پیٹھ پیچھے رکھ دیے
بلال رضوی بلا رہے ھیں مناظرے کے لیے ۔۔۔کب کرے گے😂
⚠️ مفتی منیب اس معاملے پر اتنے عرصے سے خاموشی اختیار کر کے اپنے موقف کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ پاکستان میں دس مفتی ایک جگہ بیٹھ کر کوئی حل نہیں کر سکتے۔ ہر ایک عنوان کے ساتھ مفتی منیب الرحمان کے ساتھ آمنے سامنے نہیں بیٹھ سکتے لیکن روزانہ وی لاگز کر رہے ہیں۔
فکر رضا کو پس پشت ڈال کر
مشکوک شخص کی حمایت کرنے والے بھی شکوک وشبہات کی زد میں آ رہے ہیں ۔
شاہ صاحب زندہ باد
Bhai ap face to face islah karen
سلمان تاثیرکے مسئلے میں مفتی صاحب نے رجوع کرلیاتھا
محترم جناب اصل موضوع پر بات کیوں نہیں کرتے فوری طور پر صرف اعتراض کا جواب دیں لوگوں کا وقت خراب نہ کریں عوام کو بے وقوف نہ بنائیں
واہ حضرت صاحب واہ کیا حق بیان کیا
اخے جی میں غیر جانب دار ہوں آپ کہاں کے کے غیر جانب دار ہیں ؟ کیا آپ نے مفتی صاحب سے مل کر ان سے وضاحت طلب کی ؟ آپ نے بھی بہت گنگا میں ہاتھ دھونے کی خاطر مفتی مشاہد صاحب جیسا انداز اپنایا ہے اور وڈیو وڈیو کھیلنے لگے تاکہ دنیا آپ کو بھی بڑا مولوی تسلیم کرے اور آپ کا چینل بھی بلندی پر پہنچ جائے
مفتی مشاہدہ صاحب نے خیانت سے کام لیا مفتی اعظم پاکستان سے ملاقات نہیں کی ویسے یہ آپ دونوں جو علماء کے انتبہ کی پھکی بیچ رہے ہیں زرا بتائی تو سہی وہ کون سے علما ہیں جنہوں نے اتمام حجت کی ہو اور مفتی صاحب سے ملاقات کر کے مفتی اعظم پاکستان سے وضاحت طلب کی ہے اور آگے سے مفتی صاحب نے ان اعمال پر بضد رہنے کی بات کی ؟؟؟؟
آپ لوگ فتوے تو ایسے ہی لگا رہے ہیں جیسے آپ نے ہر چیز کی تحقیق کر لی ہو مفتی مشاہدہ صاحب نے مفتی اعظم پاکستان کے لیے جو بازاری زبان استعمال کی ہے وہ تو ان کے مخالفین نے کبھی نہیں کی آپ لوگ اپنے ہو کر اپنوں کو زلیل کرتے ہو
اسی لیے آج کا جو جوان ٹپیکل مولوی سے پریشان ہے جسے ا ب سے آگے کچھ علم نہیں کہ آنے والا دور کیسا ہو گا اس کی ترجیہات کیا ہوں گی اس میں آپ کو کس انداز سے کام کرنا پڑے گا ۔؟
مفتی اعظم کا آپ کو سلمان تاثیر کا کلپ یاد ہے
لیکن جو انہوں نے عملی طور پر ممتاز قادری صاحب کی رہائی اور اب تک لببیک والوں کا ساتھ دیا وہ یاد نہیں کیا ان کا عمل ان کے اس قول کی تائید کرتا ہے ؟
بلکل نہیں ان کا عمل ان کے رجوع کو ظاہر کرتا ہے
آپ ایک بیان دیکھا دیں مفتی صاحب کا جس میں انہوں نے مسلک اعلیٰ حضرت کے خلاف کوئی بات کی ہو یا پھر اس مسلک پر چلنے سے روکا بلکہ آپ نے تو متعدد بار عقیدے پر ڈٹے رہنے کا کہا ہے
آپ بھی سو کر اٹھے اور وڈیو بنا ڈالی آپ نے مفتی صاحب وضاحت کے بغیر کیوں وڈیو بنائی آپ لوگ مسلک کے دشمن ہیں جو فتنے کو ہوا دیتے ہے
آخر میں ایک شعر
خاصاں دی گل عاماں آگے نئیں مناسب کرنی
مٹھی کھیر پکا محمد کتیاں اگے دھرنی ۔
❤سنیو أج اپنے عظیم قائد کی قدر کر لو اگر تم نے انہیں متنازعہ بنا کر کھو دیا تو پھر ایسی نایاب شخصیت تمہیں کہیں نہیں ملے گی❤
صحیح فرمایا اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
سلمان تاثیر کی اہل خانہ کی تعزیت کرنا کیسا
رجوع کرلیاتھا اسلۓ تو وہ خادم صاحب کے ساتھ ہیں
جناب علی اپ کو کس بات نے اس اس بات پہ مجبور کیا کہ ان کو شوق ہے ہر دل عزیز بننے کا ۔کیا مفتی مشاہد صاحب نے خود بیان کیا ؟؟
کیا ان کا کچھ لکھا ہوا ایا ؟؟
یا اپنی طرف سے ہی کہہ رہے ہیں ۔
حضور والا اپ کو الہام ہوا ہے ؟؟
کوئی شرعی دلیل بھی تو پیش کریں اس بات پہ کہ ان کو شوق ہے
الفت ے مصطفیٰ میں جیئو اور مرو
تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہوں
یاد رکھنا ہمیشہ میری ہر بات کو
سنیوں منیب الرحمن ہزاروی سے بچو
مثل ے دجال ھے اس صدی کے لیئے
تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہو
مثل ے دجال ھے اس صدی کے لئیے
❤ 💯
اسلام علیکم کافی عرصہ بعد پاکستان میں مسلکی دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تم مسلمان سےہوشیار رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے
پیر مہر علی شاہ کو کافر کیوں نہیں بولتے
حضرت آپ اختلاف کریں لیکن یہ نہ کہیں کہ بلا سوچے سمجھے شاہ صاحب یہ کر دیا شاہ صاحب کی باتوں کا جواب دیں
آپ نے پوار کلپ نہیں سنا
یہ کلپ مفتی مشاھد صاحب کے موقف کے مطابق ہے
Saray isko Mufti Mushahid aur mufti muneeb ka ikhtilaaf keh kr Video bna rahay jo bilkul ghalat hy. Yeh Iteraaz sb ulma ka hy.
تلوار کیوں نہییں اٹھا لیتے
عدالت جاو
سڑک پر آ و
گھر کیوں بیٹھے ہو
خالی گالی دینے سے کیا ہوتا ہے
ختم نبوت کے منکر تمھارے درمیان ہیں اور تم آ رام سے بیٹھے ہو
کیسے ہڈڈرام عاشق ہو
Aapne bhi kai saboot saamne rakh diye hain 😮
Aap log firqon ke mohabbat aur nafrat SE bahir nikloge to aap Haq samjh aayega apko.
Aap logon me Apne sab Muslims KO khariji, munafiq aur bad mazhab samjh rakha hai to apko Haq kese samjh aayegi
ماشاءاللّٰه کان