یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جو مسلمان پریشان ہیں ان کی تمام پریشانیاں دور فرما اور جو مسلمان بیمار ہے انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما اور جو مسلمان بے روزگار ہیں ان کا نیک روزی کا وسائل بنا آمین ثم آمین ❤❤
السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک آج کے دن کثرت سے دُرود پڑھیں اور سورۃ الکہف پڑھنے کے احتمام ضرور کریں اور اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے ۔۔۔۔۔ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے (سورۃ جمعہ آیت نمبر 9) اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں..... سورہ المائدہ آیت نمبر 117 پارا نمبر 7 أَعـــوذُ_بِـــالـلـهِ_مِـــنَ_الشَّــيْــطانِ_الــرَّجــيــم بِـــسْـــمِ_الــلّٰـهِ_الـــرَّحْـــمٰـــنِ_الـــــرَّحِــــيْـــــمِ مَا قُلْتُ لَهُمْ اِلَّا مَاۤ اَمَرْتَنِیْ بِهٖۤ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْۚ-وَ كُنْتُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًا مَّا دُمْتُ فِیْهِمْۚ-فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْؕ-وَ اَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ(117) ترجمۂ کنز العرفان میں نے تو ان سے وہی کہا تھا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ اللہ کی عبادت کرو جو میرا بھی رب ہے اور تمہا را بھی رب ہے اور میں ان پر مطلع رہا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگاہ رکھتا تھا اور تو ہر شے پر گواہ ہے۔ ترجمہ کنز الایمان میں نے تو ان سے نہ کہا مگر وہی جو مجھے تو نے حکم دیا تھا کہ اللہ کو پوجو جو میرا بھی رب اور تمھارا بھی رب اور میں ان پر مطلع تھا جب تک میں ان میں رہا پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگاہ رکھتا تھا اور ہر چیز تیرے سامنے حاضر ہے تفسیر صراط الجنان { مَا قُلْتُ لَهُمْ اِلَّا مَاۤ اَمَرْتَنِیْ بِهٖ:میں نے تو ان سے وہی کہا تھا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا۔}حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پہلے تو عرض کریں گے کہ یااللہ! عَزَّوَجَلَّ، تو سب جانتا ہے، پھر عرض کریں گے کہ ’’میں نے تو ان سے وہی کہا تھا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ’’ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے اور میں ان پر مطلع رہا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگاہ رکھتا تھا اور تو ہرشے پر گواہ ہے۔ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات سے متعلق قادیانیوں کے نظریے کا رد: آیتِ مبارکہ میں ’’ تَوَفَّیْتَنِیْ ‘‘ کے لفظ سے قادیانی حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات پر اِستِدلال کرتے ہیں اور یہ استدلال بالکل غلط ہے کیونکہ اوّل تو لفظ ’’تَوَفّٰى‘‘ موت کے لئے خاص نہیں بلکہ کسی شے کو پورے طور پر لینے کو کہتے ہیں خواہ وہ بغیر موت کے ہو جیسا کہ قرآنِ کریم میں ارشاد ہوا: ’’ اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَا ‘‘(الزمر:۴۲) ترجمۂ کنزُالعِرفان:اللہ جانوں کو وفات دیتا ہے ان کی موت کے وقت اور جو نہ مریں انہیں ان کے سوتے میں۔ دوسرا یہ کہ جب یہ سوال و جواب روزِ قیامت کا ہے تو اگر لفظ ’’تَوَفّٰى‘‘ موت کے معنی میں بھی فرض کرلیا جائے جب بھی حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا آسمان سے زمین پر تشریف لانے سے پہلے وفات پانا اِس سے ثابت نہ ہو سکے گا۔ اس مسئلے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ کی 15 ویں جلد میں موجود اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی کتاب’’اَلجُرَازُ الدَّیَّانِیْ عَلَی الْمُرْتَدِّالْقَادِیَانِیْ(مرتدقادیانی کے رد پر رسالہ ) کا مطالعہ فرمائیں۔ ------------------------------------------------------------------------------ صَدَقَ اللّٰهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ وَ صَدَقَ رَسُوُلُهُ النَّبِیُّ الْكَرِیْمُ وَ نَحَنُ عَلٰی ذٰلِكَ مِنَ الشّٰهِدِیْنَ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّاۤ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ دعاء : اے اللہ! میری قبر سے میری وحشت اور پریشانی کو دور فرما، خدایا قرآنِ عظیم کی برکت اور رحمت سے مجھے نواز دے قرآن کو میرے لئے رہنما اور پیشوا بنا اور ساتھ ہی نور اور سببِ ہدایت اور رحمت بنا، الٰہی! اس میں سے جو میں بھول گیا ہوں مجھے یاد دلا دے، اور اس میں سے جو میں نہیں جانتا وہ مجھ کو سِکھا دے اور رات دن مجھے اس کی تلاوت نصیب فرما، اور قیامت کے روز اس کو میرے لئے دلیل بنا اے سارے عالَم کے پرورش کرنے والے۔ آمین اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ بِعَدَدِ مَا فِيْ جَمِيْعِ الْقُرْاٰنِ حَرْفًا حَرْفًا وَّبِعَدَدِ كُلِّ حَرْفٍ اَلْفًا اَلْفًا۔ (تفسیر روح البیان، سورۃ الاحزاب، تحت الآیۃ: ۵۶،ج۷، ص ۲۳۵، کوئٹہ آمین یا رب العالمین
Allah aap ka saya हम पर ता देर qaaim rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سویا ہوا نصیب تھا بیدار ہو گیا جب خواب میں حُضور کا دیدار ہو گیا بولے عمر میرا ارادہ کچھ اور تھا نظریں ملیں حُضور سے اور پیار ہو گیا بولے بلال پہلے میں ادنیٰ غلام تھا حضور کیا ملے میں تو سردار بن گیا وہ آدمی تو بہشت کا حقدار ہو گیا جو بھی میرے نبی کا وفادار ہو گیا اُس کی ضرور ہوگی مدینہ میں حاضری جو مصطفیٰ کے عشق میں بیمار ہو گیا ان شاء اللہ
وّالضٌُحٰی وّلٌّی٘لِ، یا، اِنٌّا فّتّح٘نّا ہی نہیں ~ نعمت کا دیوان کامل ہے یہ قرآن مبین ۔ پڑھیئے سُب٘٘حّانّ الٌّذِی٘ اّس٘رٰی تو آئیگا یقیں ~ ہے گزرگاہِ محمد مصطفیٰ عرشِ بریں طٰہٰ اور یٰسِی٘ٓنِ رکھے آپ کے اِس٘مِ حسین ~ نام لے کر آپ کو رب نے پکارا ہی نہیں آیّۃ٘، قّد٘ جّاءّکُم٘ میلادِ ختمُ المُر٘سّلِی٘نِ ~ ہیں وہی نورِ خدا، شاہد ہے قُرآنِ مُبین ہو گیا ثابت یّدُا للٌٰہِ فّو٘قّ اّی٘دِی٘ھِم٘ سے یہ ~ دست پاکِ مصطفٰی ہے دست رُبُ ال٘عّالّمِی٘نِ خود کہا یّاّ یٌُھّا ال٘مُزٌّمٌِلُ حق نے انہیں ~ اّللٌٍٰہ٘ اّلٰٔلہ کملی والے کی ادائے دلنشیں قّل٘ ھُوّ اللٌٰہ کہہ کے اپنی بات ان کے منہ سنی ~ ہے پسند اتنی خدا کو گفگوئے شاہ دیں سُو٘رّۃ کّو٘ثّر٘ سے اے قیصر یہ ثابت ہو گیا ~ آپ کو ہر شے بکثرت دی خدا نے دِلنّشین
Assalamualaikum hazrat abdul Habib sahab mashallah apki taqrer bhout aachi hoti hai agar kabhi apka Mumbai aana ho to hame kaise pata chalega hame apse mulakat karni hai ❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
DI bans individual muslims from doing itikaf at their owned masjids/centres - is this allowed in islam? if not allowed why is it practised by DI centres in uk?
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه بہت عہدہ واقعہ جزاكَ اللّٰه
لبیک یا رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم
ماشاء اللہ بہت اچھے انداز میں سمجھاتے ہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Ameen summa ameen
😮@@MuhammadHassan-j1h1i
Aameen summa aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیوٹی فل بیان ❤❤💚💚❤❤
یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جو مسلمان پریشان ہیں ان کی تمام پریشانیاں دور فرما اور جو مسلمان بیمار ہے انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما اور جو مسلمان بے روزگار ہیں ان کا نیک روزی کا وسائل بنا آمین ثم آمین ❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤
ماشاء اللہ عزوجل ❤
Ma sha Allah ❤
سبحان اللہ
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
فداك ابي و أمي يا سيدي يا رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم
SubhanAllah,wah kia Shan hey mere Aqa ki
ماشاءاللہ سبحان الله کیا شان ہے میرے آقا ﷺ کی
صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ
Ṣalla Llāhu ʿalayka yā rasūla Llāh
May the prayers of Allah be upon you, O Messenger of Allah.
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Allah paak Maulana Abdul Habib Attari bhala kare ❤
یا اللہ سبحانہ و تعالی عبد الحبیب صاحب کو سلامت رکھنا
سبحان اللہ 💚
MASHALLAH SHUBHANALLAH Alhamdullillah. Ya Allah Nabi k sadkey Imman Pr Kayam Rakhe Aameen ❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah SubhaanAllah beautiful bayaan
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم عطا فرمائے آمین
❤❤❤❤❤
❤فداك ابي و أمي يا سيدي يا رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ❤
ماشاءاللہ
12:36
نہ ہور ارام جس بیمار کو سارے زمانے سے
اٹھا لے جائے تھوڑی خاک ان کے آستانے سے
💙💞✨
Subhan Allah 💞 Masha Allah 💞💛
سبحان اللہ سبحان اللہ ❤کیا عشق بھرا بیان فرمایا آپ نے عبدالحبیب بھائی
🎉🎉🎉🎉🎉ماشاءاللہ
Jazakallah Mashallah Subhanallah ♥️♥️
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
Jazak Allah ho khaira
MashaAllah Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹👍🇮🇳
MaahaAllah Bhot achi trah byan krty h smjhty bh bhot payra hn❤❤
Ya Allah g Nabi a pak Mohammad Mustafa S A W W 🌹 ksadqy hum Sab ki mushkily asan farmay
Subahan Allah.....sallalu alaihi wassalam
Alhamdulillah ❤hum Muslim h ❤❤❤
ماشاءاللّٰه
السلام علیکم!
ما شاء الله
جزاك الله خيراً
Masha Allah
Masha Allah 🌹🌹
I love you Mufti Abdul Habib Attari Qibla Sahab ❤.
ماشاالله
सुबहान अल्लाह - माशा अल्लाह : अल्लाह हज़रत अब्दुल हबीब अत्तारी साहब के इल्म अमल उम्र सेहत शोहरत और इज़्ज़त मे बे-सुमार बरकते अता फ़रमाएं ❤आमीन सुम्मा आमीन ❤ या रब्बुल आलमीन ❤ ताजदारे खत्मे नबुव्वत जिंदाबाद. 🇮🇳 मस्लके आला हज़रत जिंदाबाद. 🇮🇳 🇮🇳 ओलेमा-ए-अहले सुन्नत जिंदाबाद. 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
Mashaallah subahanallah
MashaAllah ❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Kiya shan hai aap ki Allah salamat rakhe hamesha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹۔بہت احسن بیان 🎉🎉❤❤
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین 🥰
I love dawatislami ❤❤
Subhan Allah 💙 Alhamullah 🩵Allah Hu Akber 🤍🤩☝️🕋🙏🌏
Subhan Allah ❤️
SUBHANALLAH
Beshaakk Subhan allah Beshaakk allah hr cheez pr qadr h❤❤❤❤
SubhanAllah
سُــــبْحانَ الله
سُــــبْحانَ الله🌹🌹🌹
Mashallah 🤗🤗🤗
Masha allah apki bhut pasand hai mujhe
Subhan Allah
Mashallah iushaallah Ameen ❤💗🌹
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakathahu, aameen
السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
آج کے دن کثرت سے دُرود پڑھیں اور سورۃ الکہف پڑھنے کے احتمام ضرور کریں اور اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے ۔۔۔۔۔
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے (سورۃ جمعہ آیت نمبر 9)
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں.....
سورہ المائدہ
آیت نمبر 117
پارا نمبر 7
أَعـــوذُ_بِـــالـلـهِ_مِـــنَ_الشَّــيْــطانِ_الــرَّجــيــم
بِـــسْـــمِ_الــلّٰـهِ_الـــرَّحْـــمٰـــنِ_الـــــرَّحِــــيْـــــمِ
مَا قُلْتُ لَهُمْ اِلَّا مَاۤ اَمَرْتَنِیْ بِهٖۤ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْۚ-وَ كُنْتُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًا مَّا دُمْتُ فِیْهِمْۚ-فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْؕ-وَ اَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ(117)
ترجمۂ کنز العرفان
میں نے تو ان سے وہی کہا تھا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ اللہ کی عبادت کرو جو میرا بھی رب ہے اور تمہا را بھی رب ہے اور میں ان پر مطلع رہا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگاہ رکھتا تھا اور تو ہر شے پر گواہ ہے۔
ترجمہ کنز الایمان
میں نے تو ان سے نہ کہا مگر وہی جو مجھے تو نے حکم دیا تھا کہ اللہ کو پوجو جو میرا بھی رب اور تمھارا بھی رب اور میں ان پر مطلع تھا جب تک میں ان میں رہا پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگاہ رکھتا تھا اور ہر چیز تیرے سامنے حاضر ہے
تفسیر صراط الجنان
{ مَا قُلْتُ لَهُمْ اِلَّا مَاۤ اَمَرْتَنِیْ بِهٖ:میں نے تو ان سے وہی کہا تھا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا۔}حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پہلے تو عرض کریں گے کہ یااللہ! عَزَّوَجَلَّ، تو سب جانتا ہے، پھر عرض کریں گے کہ ’’میں نے تو ان سے وہی کہا تھا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ’’ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے اور میں ان پر مطلع رہا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگاہ رکھتا تھا اور تو ہرشے پر گواہ ہے۔
حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات سے متعلق قادیانیوں کے نظریے کا رد:
آیتِ مبارکہ میں ’’ تَوَفَّیْتَنِیْ ‘‘ کے لفظ سے قادیانی حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات پر اِستِدلال کرتے ہیں اور یہ استدلال بالکل غلط ہے کیونکہ اوّل تو لفظ ’’تَوَفّٰى‘‘ موت کے لئے خاص نہیں بلکہ کسی شے کو پورے طور پر لینے کو کہتے ہیں خواہ وہ بغیر موت کے ہو جیسا کہ قرآنِ کریم میں ارشاد ہوا:
’’ اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَا ‘‘(الزمر:۴۲)
ترجمۂ کنزُالعِرفان:اللہ جانوں کو وفات دیتا ہے ان کی موت کے وقت اور جو نہ مریں انہیں ان کے سوتے میں۔
دوسرا یہ کہ جب یہ سوال و جواب روزِ قیامت کا ہے تو اگر لفظ ’’تَوَفّٰى‘‘ موت کے معنی میں بھی فرض کرلیا جائے جب بھی حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا آسمان سے زمین پر تشریف لانے سے پہلے وفات پانا اِس سے ثابت نہ ہو سکے گا۔ اس مسئلے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ کی 15 ویں جلد میں موجود اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی کتاب’’اَلجُرَازُ الدَّیَّانِیْ عَلَی الْمُرْتَدِّالْقَادِیَانِیْ(مرتدقادیانی کے رد پر رسالہ ) کا مطالعہ فرمائیں۔
------------------------------------------------------------------------------
صَدَقَ اللّٰهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ وَ صَدَقَ رَسُوُلُهُ النَّبِیُّ الْكَرِیْمُ وَ نَحَنُ عَلٰی ذٰلِكَ مِنَ الشّٰهِدِیْنَ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّاۤ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
دعاء : اے اللہ! میری قبر سے میری وحشت اور پریشانی کو دور فرما، خدایا قرآنِ عظیم کی برکت اور رحمت سے مجھے نواز دے قرآن کو میرے لئے رہنما اور پیشوا بنا اور ساتھ ہی نور اور سببِ ہدایت اور رحمت بنا، الٰہی! اس میں سے جو میں بھول گیا ہوں مجھے یاد دلا دے، اور اس میں سے جو میں نہیں جانتا وہ مجھ کو سِکھا دے اور رات دن مجھے اس کی تلاوت نصیب فرما، اور قیامت کے روز اس کو میرے لئے دلیل بنا اے سارے عالَم کے پرورش کرنے والے۔ آمین
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ بِعَدَدِ مَا فِيْ جَمِيْعِ الْقُرْاٰنِ حَرْفًا حَرْفًا وَّبِعَدَدِ كُلِّ حَرْفٍ اَلْفًا اَلْفًا۔ (تفسیر روح البیان، سورۃ الاحزاب، تحت الآیۃ: ۵۶،ج۷، ص ۲۳۵، کوئٹہ
آمین یا رب العالمین
Mashallah. Bahut payara bayaan karte hai aap . From india
Subhanallah
Ameen summa ameen
❤❤❤❤❤
MashAllah✨✨✨✨✨
❤ mashallah ❤
💖 Mashallah 💖
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
Allah paak es ishaq k saddke hum sab ko nabbi g ki shffat naseeb kry ameen
Mashallah subhanallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah♥
Allah aap ka saya हम पर ता देर qaaim rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mhasalla
Mashallah
Allah is great
MashaAllah Kareem 😇
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
سویا ہوا نصیب تھا بیدار ہو گیا
جب خواب میں حُضور کا دیدار ہو گیا
بولے عمر میرا ارادہ کچھ اور تھا
نظریں ملیں حُضور سے اور پیار ہو گیا
بولے بلال پہلے میں ادنیٰ غلام تھا
حضور کیا ملے میں تو سردار بن گیا
وہ آدمی تو بہشت کا حقدار ہو گیا
جو بھی میرے نبی کا وفادار ہو گیا
اُس کی ضرور ہوگی مدینہ میں حاضری
جو مصطفیٰ کے عشق میں بیمار ہو گیا
ان شاء اللہ
❤
Abdul Habib Bhai Dua ki iltija Hy mere Liye Madina ki Dua kijye ga zror ❤❤❤❤❤
🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴
🌹 🌹 S🌹u🌹b🌹h🌹a🌹n 🌹 🌹
🌹Allah 🌹
🌹Masah Allah🌹Masah Allah 🌹
سبحان اللہ
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وّالضٌُحٰی وّلٌّی٘لِ، یا، اِنٌّا فّتّح٘نّا ہی نہیں ~
نعمت کا دیوان کامل ہے یہ قرآن مبین ۔
پڑھیئے سُب٘٘حّانّ الٌّذِی٘ اّس٘رٰی تو آئیگا یقیں ~
ہے گزرگاہِ محمد مصطفیٰ عرشِ بریں
طٰہٰ اور یٰسِی٘ٓنِ رکھے آپ کے اِس٘مِ حسین ~
نام لے کر آپ کو رب نے پکارا ہی نہیں
آیّۃ٘، قّد٘ جّاءّکُم٘ میلادِ ختمُ المُر٘سّلِی٘نِ ~
ہیں وہی نورِ خدا، شاہد ہے قُرآنِ مُبین
ہو گیا ثابت یّدُا للٌٰہِ فّو٘قّ اّی٘دِی٘ھِم٘ سے یہ ~
دست پاکِ مصطفٰی ہے دست رُبُ ال٘عّالّمِی٘نِ
خود کہا یّاّ یٌُھّا ال٘مُزٌّمٌِلُ حق نے انہیں ~
اّللٌٍٰہ٘ اّلٰٔلہ کملی والے کی ادائے دلنشیں
قّل٘ ھُوّ اللٌٰہ کہہ کے اپنی بات ان کے منہ سنی ~
ہے پسند اتنی خدا کو گفگوئے شاہ دیں
سُو٘رّۃ کّو٘ثّر٘ سے اے قیصر یہ ثابت ہو گیا ~
آپ کو ہر شے بکثرت دی خدا نے دِلنّشین
Assalamualaikum hazrat abdul Habib sahab mashallah apki taqrer bhout aachi hoti hai agar kabhi apka Mumbai aana ho to hame kaise pata chalega hame apse mulakat karni hai
❤❤❤
یارسول اللّٰه انظر حالنا 🙏🏼😭
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subha
Good
Assalam walekum❤
Ye naat padhiye hazrat asma khaun jameen khaun jamana mahman ❤❤❤❤
iushaallah
❤❤😂🎉❤❤
Aslamoalikum ak educate
Subhan Allah 💞 3:57 kia jaghha hy
Assalamualaikum ap Jo bhi padte hai vo kitabe pdf bhinayi na ya phir kitab ki Naam batayie
05:43 par jo kaha wo ghalat hai. Nabi k mutallaq ye sentence Matt bolo next baar..
Kitabe chahiye
hawala dihye
کاروبار چلانے کے لیے کتنے میٹھے ہو
DI bans individual muslims from doing itikaf at their owned masjids/centres - is this allowed in islam?
if not allowed why is it practised by DI centres in uk?