00:00 Agar Quran Majeed Mein walid bin uqba ko fasiq kaha gaya hai to Hazrat Usman e Ghani RA ne usse governor kiun banaya? 05:39 Hazrat Abu Bakr RA Aur Hazrat Umar RA ke bare me Surah Hujurat ki ayat 07:11 Afzal kon? 07:57 Agar Shadi ke Baad pata chale ke aurat ke pait me zina ka bacha hai to Shohar kya kare? Na jaiz bache waris ban sakta hai ya nahi? 13:17 Haroot Aur Maroot Kon they?
جی لیکن وہ سزا تب ہوتی ہے جب چار گواہ ہوں یا زانی خود چار دفعہ اپنے اوپر گواہی دے۔۔۔ ورنہ اسلام کا یہ مزاج نہیں کہ لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کے سزا دے۔۔۔ یہاں پردہ پوشی کی بات ہو رہی ہے۔
@@justislammaulanaishaq مولانا اس مسئلہ میں سزا جزا والی اور گواہان والی تو بات نہیں تھی دو آدمیوں میں جھگڑا تھا ایک کہتا تھا یہ بچہ میرا ہے اور دوسرا کہتا تھا میرا ہے تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ بچہ جس کے بستر پر پیدا ہوا اسی کا ہو گا
Poor quality of recording. The voice of molana ishaq sb is not clear. If someone has a better quality voice of this video, please upload the same. Thanks
Asalamu Alaikum ye Haroot maroot wali baat ka reference mil skta hai kisi Salaf ki tasfeer ya hadith Rasool SAW main say? Kyun k jitni bhe tafseer hain sab main yehi likha hai k wo jadoo e sikhatay thay aur sath kehtay bhe thay k hum ALLAH ki taraf sy azmaish hain.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تفسیرِ قرطبی میں تفصیل ہے اس کی ۔۔۔ ساتھ انہوں نے لکھ دیا ہے کہ ایسی تمام باتیں جن سے فرشتوں پر اعتراض آتا ہو وہ صحیح نہیں ہیں۔۔۔ وہاں ساری تفصیل پڑھ سکتے ہیں آپ
@@justislammaulanaishaq JazakALLAH bhai aur aik last question jo maulana saab wazaif bataty aen unki daleel kia hai? Kyun k ye tw sunnat sy sabit nae tw ye bidat ki category main nahin ain gay?
@@farooqazam7789 نہیں بدعت تب بنتی ہے جب ثواب کی نیت سے کریں۔۔ مولانا جو وظائف بتاتے تھے وہ علاج کے لیے بتاتے تھے۔۔ جیسے دوائی ہوتی ہے۔۔۔ ثواب کی غرض سے نہیں۔۔۔
بہت سے لاوارث بچے نیک لوگوں نے اپنا لیے اور شناختی کارڈ پر اپنی والدیت لکھائ اور وراثت میں حصہ بھی دیا ۔ تو کیا یہ سب کچھ اللہ تعالی کی شریعت کے خلاف ہو سکتا ہے ۔ قرآن پاک میں لکھا ہے کہ والدیت معلوم نہیں تو وہ تمہارا اسلامی بھائی ہے۔ پھر علماء کو کیا ہے کہ قرآن پاک کے مطابق فیصلہ نہیں دیتے۔ پاکستان کے قانون میں خرابی ہے تو اسے ٹھیک کریں ۔اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ۔
00:00 Agar Quran Majeed Mein walid bin uqba ko fasiq kaha gaya hai to Hazrat Usman e Ghani RA ne usse governor kiun banaya?
05:39 Hazrat Abu Bakr RA Aur Hazrat Umar RA ke bare me Surah Hujurat ki ayat
07:11 Afzal kon?
07:57 Agar Shadi ke Baad pata chale ke aurat ke pait me zina ka bacha hai to Shohar kya kare? Na jaiz bache waris ban sakta hai ya nahi?
13:17 Haroot Aur Maroot Kon they?
کاش آپ جیسے لوگ بہت ہوتے۔ اللہ آپ کو صدیقین و صالحین کے ساتھ جنت کے اعلیٰ درجے عطا کرے۔
Subhan Allah
Bht achi tafseer bayan ki
جزاک اللہ
اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Jazakallah
مولانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان کا مفہوم ہے کہ بچہ جس کے بستر پر پیدا ہوا اسی کا ہو گا زانی کیلئے وہ کنکر پتھر ہے
جی لیکن وہ سزا تب ہوتی ہے جب چار گواہ ہوں یا زانی خود چار دفعہ اپنے اوپر گواہی دے۔۔۔
ورنہ اسلام کا یہ مزاج نہیں کہ لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کے سزا دے۔۔۔ یہاں پردہ پوشی کی بات ہو رہی ہے۔
یہ مسئلہ دوسرا ہے۔
@@justislammaulanaishaq مولانا اس مسئلہ میں سزا جزا والی اور گواہان والی تو بات نہیں تھی دو آدمیوں میں جھگڑا تھا ایک کہتا تھا یہ بچہ میرا ہے اور دوسرا کہتا تھا میرا ہے تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ بچہ جس کے بستر پر پیدا ہوا اسی کا ہو گا
Poor quality of recording. The voice of molana ishaq sb is not clear. If someone has a better quality voice of this video, please upload the same. Thanks
Asalamu Alaikum ye Haroot maroot wali baat ka reference mil skta hai kisi Salaf ki tasfeer ya hadith Rasool SAW main say? Kyun k jitni bhe tafseer hain sab main yehi likha hai k wo jadoo e sikhatay thay aur sath kehtay bhe thay k hum ALLAH ki taraf sy azmaish hain.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تفسیرِ قرطبی میں تفصیل ہے اس کی ۔۔۔ ساتھ انہوں نے لکھ دیا ہے کہ ایسی تمام باتیں جن سے فرشتوں پر اعتراض آتا ہو وہ صحیح نہیں ہیں۔۔۔ وہاں ساری تفصیل پڑھ سکتے ہیں آپ
@@justislammaulanaishaq JazakALLAH bhai aur aik last question jo maulana saab wazaif bataty aen unki daleel kia hai? Kyun k ye tw sunnat sy sabit nae tw ye bidat ki category main nahin ain gay?
@@farooqazam7789
نہیں بدعت تب بنتی ہے جب ثواب کی نیت سے کریں۔۔ مولانا جو وظائف بتاتے تھے وہ علاج کے لیے بتاتے تھے۔۔ جیسے دوائی ہوتی ہے۔۔۔ ثواب کی غرض سے نہیں۔۔۔
@@justislammaulanaishaq JazakALLAH khaer main dubara parhoun ga is baray main. Poori tarhaan ki samajh ni ai apki baat ki.