baghi kon hai | imam hussain ya muavia | molana abul kalam azad | molana ishaq madni

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 159

  • @SSaifuddin20121960
    @SSaifuddin20121960 หลายเดือนก่อน +7

    جزاک اللہ مولانا۔ اللہ تعالٰی آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے کلمہ حق ادا کرنے پر۔

  • @sajidmahmood4279
    @sajidmahmood4279 หลายเดือนก่อน +17

    اللہ پاک مولانا اسحاق پر کروڑوں رحمت نازل فرمائے گریٹ اسکالر گریٹ اسکالر اور ندارا ادمی

  • @hafiz-shairrapperphilosoph4784
    @hafiz-shairrapperphilosoph4784 หลายเดือนก่อน +5

    الله أكبر ولله الحمد لبیک یا حسین علیہ السّلام ، کربلا سے قیامت تک اصلی اسلامی کی پہچان الامام حسین ابن علی علیہ السّلام ۔۔۔۔۔۔

  • @aliramzan8060
    @aliramzan8060 หลายเดือนก่อน +11

    اللہ پاک مولانا کی روح پر جنت میں اور رحمت کرے امین

  • @jaffarhussain876
    @jaffarhussain876 หลายเดือนก่อน +10

    مولانا اسحاق ایک عظیم الشان عالم دین تھے اور نڈر آدمی تھے ہمیشہ حق بیان کیا

  • @moosayasoob7549
    @moosayasoob7549 หลายเดือนก่อน +9

    اللّٰہ تعالٰی مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین

  • @asifkhan-uj5bl
    @asifkhan-uj5bl หลายเดือนก่อน +6

    Maulana Ishaq RA 🌷 Allah Bless Him Further in Qabar o Akhirat .. Aameen 🙏🌹

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 หลายเดือนก่อน +18

    بہترین جواب ۔ باغی وہ نہیں جو حکومت کو نہ مانے باغی وہ ھے جو حق کو نہ مانے ۔ بنو امیہہ غاصب گروہ تھا ۔

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw หลายเดือนก่อน +1

      لشکر عائشہ رض اور لشکر معاویہ رض دونوں کا ایک مطالبہ تھا کہ عثمان رض کے قاتلین کو انصاف کے کٹہرے کھڑا کیا جائے کیا ان کا یہ مطالبہ ناحق تھا ۔

    • @muhammadadeelqamar9421
      @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน +1

      داماد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور خلیفہ راشد سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل باغی تھے باغی تھے باغی تھے۔ شہادت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا وہ یہ لوگ کیوں نہیں بیان کرتے؟

    • @mmzhashmi8618
      @mmzhashmi8618 27 วันที่ผ่านมา

      ​@@MI-qy8hw
      حضرت علی خلیفہ تھے۔ پھر یہ کون ھوتے ھیں حضرت عثمان رض کے قاتلین کا قصاص مانگنے والے۔ حضرت حسن رض سے معاھدہ کرکے ایک بھی وعدہ وفا نہیں کیا۔ حضور ص نے بلایا تھا تو کھانا کھاتے بیٹھے تھے۔ حضور ص کا کہنا نہیں مانتے تو دوسروں کی انکے پاس کی حیثیت ؟

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 27 วันที่ผ่านมา

      @mmzhashmi8618
      واہ ۔ کیا خوب کہا کہ قصاص کا مطالبہ کرنے والے یہ کون ہوتے ہیں جبکہ خلیفہ علی رض ۔قاتلین کے ورثاء کو انصاف فراہم خلیفہ کی زمہ داری تھی جو وہ ایسا نہیں کر رہے تھے اسی لئے مطالبہ کیا جا رہا تھا ۔
      ابن عباس نبی کریم کا پیغام معاویہ رض کو نہیں دے رہے بلکہ معاویہ رض کو کھانا کھاتے دیکھ کر بتا رہے تھے کہ وہ کھانا رہے ہیں ۔
      صحیح سند کے ساتھ کسی معاہدہ میں نہیں لکھا تھا کہ یہ یہ شق معاہدہ میں شامل ہے ۔ جب معاویہ رض مدینہ میں آئے اور یزید کی ولی عہدی کے بارے میں کہا تو کسی نے نہیں کہا کہ معاہدہ میں فلاں بات لکھی ہوئی تھی ۔ بلکہ 4 جلیل القدر اشخاص نے بات کو آئندہ پر ٹال دیا ۔

  • @smzca39
    @smzca39 24 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک مولانا اسحاق پر کروڑوں رحمت نازل فرمائے گریٹ اسکالر

  • @nasarliaqat-k3r
    @nasarliaqat-k3r หลายเดือนก่อน +9

    Haq Hussaîn

  • @MuhammadHussainRaza-u3l
    @MuhammadHussainRaza-u3l 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔ اللہ پاک آنجناب کو اجر عظیم سے نواز ے

  • @nasiralihaider4890
    @nasiralihaider4890 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ 👍 اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤️ /

  • @fahmad7194
    @fahmad7194 หลายเดือนก่อน +6

    Thanks for speaking the truth loud and clear 📢

  • @baoashraf6182
    @baoashraf6182 หลายเดือนก่อน +2

    سلام مولانا جی سلام اللہ تیرے درجات بلند فرما کر نبی پاک کا ساتھ فرماے امین

  • @shafiqabdulhai1782
    @shafiqabdulhai1782 หลายเดือนก่อน +26

    حق آگیا اور باطل دب گیا ۔ آپ کی جرات کو سلام مرحوم مولانا اسحاق مدنی صاحب اللّہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب پڑھ کر سنایا جا رہا ہے اللّہ تعالیٰ ان کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

    • @rasheedkazmi3546
      @rasheedkazmi3546 หลายเดือนก่อน +1

      جھوٹ بول رہے ہیں۔

    • @shafiqabdulhai1782
      @shafiqabdulhai1782 หลายเดือนก่อน

      @@rasheedkazmi3546 پہلے تسلی سے خوب احادیث اور تاریخ کی کتابوں کی اور واقعات کی چھان بین کر لیجئے جلدی نہ کریں ۔ سند یافتہ مولوی حضرات آپ کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرینگے۔ وہ اپنے آٹھ سالہ کورس میں سات تک فقہاء کی کتابیں رٹائی جاتی ہیں اور پھر ایک سال یونی آٹھویں سال قرآن وحدیث کی کتابوں سے سرسری وزٹ کروادیا جاتا ہے اس لئے یہ لوگ نیند میں بھی فقہ کے مسائل ہی بڑبڑاتے ہیں ہاں ان سے فتویٰ ضرور لے سکتے ہیں لیکن تاریخ کا ان کو کچھ بھی نہیں پتہ۔ ائمہ اربعہ کو یہ صحابہ کرام کے فوری بعد کے دور کا سمجھتے ہیں یعنی کہ تابعین میں سے سمجھتے ہیں بلکہ ایسا نہیں ہے ۔ائمہ اربعہ کے پہلے امام ابوحنیفہ کی پیدائش 70/80 ھ کے درمیان کے کسی سال کی ہے۔ پھر باقی تو ان کے بعد کے ہیں۔ میں تقریباً ہر جمعہ میں کسی نہ کسی مسجد میں ذکر سنتا رہتا ہوں۔ تاریخ سے واقفیت رکھنے والے اور غور فکر کرنے والے مولوی حضرات بھی ہوتے ہیں لیکن کم۔ علم کی جستجو اگر ہے تو حق تلاش کرنا مشکل نہیں ہے ۔

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw หลายเดือนก่อน

      اس پھدو مولوی کو یہ نہیں معلوم کہ بنو امیہ کے زیادہ لوگوں نے ابتدا میں اسلام قبول کیا بنسبت بنو ہاشم کے ۔
      ۔ نبی کریم نے اپنی تین بیٹیاں بنو امیہ کے افراد سے بیاہیں جبکہ ایک بیٹی بنو ہاشم میں بیاہی۔
      ۔ نبی کریم نے سب سے زیادہ بنو امیہ کے افراد کو گورنر بنایا ۔
      ۔ بنو ہاشم کے خلفاء بمع علی رض کے مسلمانوں سے ہی برسر پیکار رہے اور مشرکین کے خلاف ایک بھی قابل ذکر جنگ نہیں لڑی ۔ جبکہ بنو امیہ کے خلفاء نے تقریباً 80 فی صد وہ علاقے فتح کئے جن پر آج مسلمان حکومتیں قائم ہیں ۔
      ۔ نبی کریم نے عدی بن حاتم رض سے فرمایا ایک وقت آئے گا کہ قیصر ہلاک ہو گا پھر کوئی قیصر نہیں آئے گا ۔ کسریٰ ہلاک ہوگا پھر کوئی کسریٰ پیدا نہیں ہوگا ۔ نبی کریم کی اس پیش گوئی کو بنو ہاشم نے نہیں بنو امیہ نے سچ کر دکھایا ۔

    • @muhammadadeelqamar9421
      @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน +2

      داماد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور خلیفہ راشد سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل باغی تھے باغی تھے باغی تھے۔ شہادت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا وہ یہ لوگ کیوں نہیں بیان کرتے؟

    • @MohammadJafar-yf8ul
      @MohammadJafar-yf8ul หลายเดือนก่อน +2

      AHLEBAIT A.S KAHA AUR AMIR HAMZA R .A .ka kaleja chabane WALI KA BETA ISE HI MONAFIQAT kahte hai . AHLEBAIT A.S Ke dushmano par Beshumar Lanat

  • @nazakatkhan485
    @nazakatkhan485 หลายเดือนก่อน +5

    سلام مولانا کی جراءت کو

  • @MuhammadTahir-fn7cc
    @MuhammadTahir-fn7cc 28 วันที่ผ่านมา

    بہترین اور نہایت معیاری تحقیق ۔
    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اللّٰہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔
    آ مین یا رب العالمین

  • @zakirhussainradhan
    @zakirhussainradhan หลายเดือนก่อน +3

    Zabardast, Molana sahab,
    Allah Tala aap ko Janat main ala maqam ata farmae.

  • @sultanahmad79113
    @sultanahmad79113 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ

  • @MuhammadKamran-f6w
    @MuhammadKamran-f6w 26 วันที่ผ่านมา

    Mashaallah molana ishaq madni❤❤❤ rahmatullah

  • @mohsinrazasyed1
    @mohsinrazasyed1 หลายเดือนก่อน +2

    MASHALLAH❤️🌷❤️

  • @allproductbuysell8825
    @allproductbuysell8825 หลายเดือนก่อน +2

    شیخ الاسلام مولانا اسحاق جیسا دلیر اور حق گو کوئی نہیں

  • @pzmaqsood
    @pzmaqsood 24 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم جوار علی و حسنین میں جگہ دے
    وکیل آل رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @saeedhasan6623
    @saeedhasan6623 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah 👍🤲

  • @RiyazAhmed-nl4mo
    @RiyazAhmed-nl4mo 21 วันที่ผ่านมา

    بیشک

  • @moosayasoob7549
    @moosayasoob7549 หลายเดือนก่อน +3

    مولانا ابوالکلام کی شخصیت بہت ہی دوربین تھیں

  • @aqeelhaider364
    @aqeelhaider364 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah .

  • @MuhammadUmar-en9js
    @MuhammadUmar-en9js 11 วันที่ผ่านมา

    ❤ مجاہد اسلام ❤
    🌲 مولانا محمد اسحاق مدنی 🌲
    🌹 رحمتہ اللہ علیہ 🌹

  • @devopszain3649
    @devopszain3649 หลายเดือนก่อน

    Massha ALLAH

  • @IthrafAhmad
    @IthrafAhmad หลายเดือนก่อน +1

    Very daring and righteous statement

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah..HAQQ byaan hoa..😢

  • @hafizmuhammadbashir9646
    @hafizmuhammadbashir9646 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah great know ledge

  • @poppyisincredible2943
    @poppyisincredible2943 หลายเดือนก่อน +2

    Good

  • @awaztv6117
    @awaztv6117 หลายเดือนก่อน +11

    مولا حسین علیہ الصلاۃ و السلام ہی حق پر تھے مولا حسن علیہ الصلاۃ والسلام ہی حق پر تھے مولا علی علیہ الصلاۃ والسلام ہی حق پر تھے بس باقی انکے مقابلے پر جو جو بھی آیا سب باغی گروہ تھے بس یہی حق ھے

    • @Muhabbatt
      @Muhabbatt หลายเดือนก่อน +3

      Ahle bait Hamesha Haq par thhey

    • @hussainjutt5433
      @hussainjutt5433 หลายเดือนก่อน

      ​@@Muhabbattg

  • @maaisahiba6042
    @maaisahiba6042 หลายเดือนก่อน +1

    salam ehley baitithar lanut bur dushmananey ehley bait

  • @anjumziarana6802
    @anjumziarana6802 26 วันที่ผ่านมา

    صدق دل سے دعا ہے مؤلانا اسحٰق مرحوم مغفور کو صدیقین شہداء صالحین مسلمین مؤمنین محسنین کے اعلی درجات پہ اللہ کریم متمکن فرمائے
    واللہ ہر بار ہر لیکچر کس سچائی دکھے دل اور محبت مؤمن سے دیتے ھیں کہ ایمان تازہ ھوجاتا ھے لاکھوں کروڑوں رحمتیں ان کے مرقد پہ
    آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے
    انشاءاللہ

  • @rukkookhan
    @rukkookhan หลายเดือนก่อน +1

    Jajak Allah Ravi mehendi a s

  • @MuhammadAdnan-r9j
    @MuhammadAdnan-r9j หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak Haq biyan krnay par molana sb ko jannat ata farmai Ameen

  • @RAnaAli-s8b
    @RAnaAli-s8b 28 วันที่ผ่านมา

    ہائے میرا حسین ہائے میرا حسن ہائے میری فاطمہ ہائے میرا علی یہ کیا ظلم کیا تم نے مسلمانوں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @RAnaAli-s8b
    @RAnaAli-s8b 28 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @sikanderabbas6096
    @sikanderabbas6096 28 วันที่ผ่านมา

    Ali haq❤

  • @nehalasghar7919
    @nehalasghar7919 หลายเดือนก่อน +1

    Sa'ad bin o'baada... thheek hai... MAALIK BIN NAVERA KYA thhe???

  • @LalMohammad-lc3mu
    @LalMohammad-lc3mu หลายเดือนก่อน +1

    हजरत मौला अली हक हक हक है और जो हक के मुकाबले जंग लड़ेगा वहबागी तो हो सकता है मगर सहाबी हरगिज़ नहीं लाल मोहम्मद चेजारा चुरु राजस्थान इंडिया से

  • @SaleemAhmed-r7f
    @SaleemAhmed-r7f 26 วันที่ผ่านมา

    وقت کے ساتھ ساتھ دبا اور چھپایا ہوا
    حق و سچ مزید ظاہر ھوگا انشاء اللہ

  • @FurqanKhanoffi
    @FurqanKhanoffi หลายเดือนก่อน +3

    Ab ki Militry stablishment aur noon league same pattern pay chal Rai..jaisy Bani umayya nay apny for may kiya

  • @captmushtaqahmed2298
    @captmushtaqahmed2298 หลายเดือนก่อน

    Same is going till date, on one hand religious leaders provide them legacy and security forces provides security.

  • @rukkookhan
    @rukkookhan หลายเดือนก่อน +2

    Mufti saab main isa ibne maryam or aapki gawahi dunga e rehemaan is Mufti ko mene dajjal ke dour main hak bolte suna tha e mere rab ise jannat main dakhila de aamin rehemaan please

  • @nehalasghar7919
    @nehalasghar7919 หลายเดือนก่อน +1

    H. Umar ne apne zamane mein hee poonchh liya hota, "batao, ab FADAK" ka kya karoo'n..??

  • @drabdulhameedkhan2322
    @drabdulhameedkhan2322 หลายเดือนก่อน

    Historical facts are to be recorded and put forth into their right perspective to learn lessons and guide the present and future generations.

    • @muhammadadeelqamar9421
      @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน

      داماد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور خلیفہ راشد سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل باغی تھے باغی تھے باغی تھے۔ شہادت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا وہ یہ لوگ کیوں نہیں بیان کرتے؟

    • @drabdulhameedkhan2322
      @drabdulhameedkhan2322 หลายเดือนก่อน

      What has been transmitted to us is the fact that the first Two Caliphs's rule was the ideal one almost on the same pattern, precedent and principles set by Prophet SalaAllahu alaihi wa During the third Caliph, the pattern and control of ruler deteriorated.Uthmani Ghani, r.a. ascended the throne in his Seventies and reached in his eighties,very old and inform age as per the average age of that period.During last half his tenure,the Governors, mostly from Banu Umaya Tribe became arrogant,autocratic,and misused the power in the fertile lands of Iraq,Syria,Egypt etc.Rebellion started and reached a point to demand his resignation which he didn't do and the Protesters,or rebels besieged Madina for forty days finally resulted in his assassination. Hz Ali and Hz Uthman were equally deserving and qualified to Succeed 2nd Caliph.Owing to infirmity,weak governance of Uthman ,he should have accepted the demand of his opponents and transferred power to Ali peaceful to set a precedent peacefully transfer power. Unfortunately muslims failed in developing this practice and resorted to old tribal practices to replace the rulers by infightings,killings and perpetuating power in their own dynasty. Mawia rebelled against Ali without any just cause,rather on an illogical pretext.Then he transferred power to his own son who almost did genocide of the progeny of Prophet.

    • @ScholarIslam
      @ScholarIslam  หลายเดือนก่อน

      ہاں باغی تھے مگر حق پر تھے کیونکہ مسلمانو کا مال بنو امیہ کی عیاشیوں میں صرف ہو رہا تھا

    • @muhammadadeelqamar9421
      @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน

      @@ScholarIslam
      یہ تم شیعہ لوگوں کا جھوٹ اور بہتان ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ پر۔

    • @muhammadadeelqamar9421
      @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน

      @@drabdulhameedkhan2322
      اپ سراسر جھوٹ اور بہتان لگا رہے ہیں شام میں کوئی بغاوت نہیں ہوئی تھی۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اگر باغی ہوتے تو حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ ان کو خلافت نہ سونپتے اور نہ ان کی بیعت کرتے۔ بغاوت ان لوگوں نے کی تھی جو زیادہ تر نو مسلم تھے اور یہودی ابن سبا کے پروپیگنڈا میں ا گئے تھے

  • @aneeskhan-rz1mq
    @aneeskhan-rz1mq หลายเดือนก่อน +2

    Haq Sirf Allah walon k sath hai sahabi Rasool Hazrat Amir mavia r a per hazaro salam

    • @MohammadJafar-yf8ul
      @MohammadJafar-yf8ul หลายเดือนก่อน +1

      Apne apne zarf ki bat hai . MAULA ALI ALAHISSALAM ke Moqabil jo bhi AAYE WOH LANATI THA HAI aur QEYAMAT TAK RAHEGA ja kar QAULE RASULE KHUDA S .W DEKHO .

  • @watanmeraindia7201
    @watanmeraindia7201 หลายเดือนก่อน +1

    Allah marhoom Maulana Ishaq (RA) ki Maghferat kare aur jannat ul firdaus mein aala maqaam ata kare (ameen). Haq bolne ke liye jigar aur hausla chahiye jo marhoom mein tha.

  • @IftikharAhmad-pb1cq
    @IftikharAhmad-pb1cq หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @rukkookhan
    @rukkookhan หลายเดือนก่อน +1

    Sabse pehela Mohammad sws ke Deen ka bagi muvaviya ibne sufiyan jisne khilafat madina se damisk main banaya ok

  • @SajjadKhan-e6c
    @SajjadKhan-e6c หลายเดือนก่อน

    Goodbabagee

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 หลายเดือนก่อน

    کیا آخرت میں ھم سے اس موصوع پر سوال کیا جاۓ گا کہ کون حق پر تھا اور کون نہیں تھا؟

    • @AbdulHadi-qv8nm
      @AbdulHadi-qv8nm หลายเดือนก่อน

      یعنی آپکے خیال میں مولانا ابوالکلام آزاد بیوقوف تھے جو یہ ساری باتیں اپنی کتاب میں لکھے " وقل جاء الحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا"

    • @hussainjutt5433
      @hussainjutt5433 หลายเดือนก่อน +1

      ہاں ایک سوال ضرور ہوگا کہ حضرت علی اور اس کے خانوادے اہل بیت کے ساتھ کتنی محبت کی ہے اور ان کے دشمنوں کے خلاف کتنا بغض رکھا ہے مستدرک الحاکم ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حدیث شریف ایک مومن بندہ اپنی ساری زندگی حجرہ اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان ساری زندگی نماز کے لئے قیام کرے اور ساری زندگی روزے رکھے اور اہل بیت کے ساتھ بغض رکھیں وہ دوزخی ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 หลายเดือนก่อน

      @@hussainjutt5433 ۔۔۔ اھل بیت کے دشمن کون تھے ؟ اور کس نے ان پر مظالم کۓ ؟

    • @shahzadakhanbad2522
      @shahzadakhanbad2522 หลายเดือนก่อน

      No

  • @KhalidkhanKhalidkhan-t1z
    @KhalidkhanKhalidkhan-t1z 2 วันที่ผ่านมา

    Lakin aaj bi bhut se islami mumaluk mein Yazeed k parokaroon hukumut he?
    What say about this

  • @farhathussain454
    @farhathussain454 หลายเดือนก่อน +1

    Baghi Mauviya Ibne Abu Safyan hai.

  • @JanoGerman_rana
    @JanoGerman_rana 25 วันที่ผ่านมา

    Isi liye main tehqeeq k bad isi nateeja pe pohncha hon. Shia main zaidi shia haq pe hein. Wo hmesha banu umayia k zulam oer jang main rahe ......oer aqeeda b yehi tha k xaalim k khalaf utho.

  • @Bythepowers
    @Bythepowers หลายเดือนก่อน

    @2075: read translation of surah Fateha.

  • @baytrahman
    @baytrahman หลายเดือนก่อน +1

    Amir e miaweya was a great ruler of islam and iranians are against him and umra inb e khattab and utdman ibn e Affan as they are thos rulers who destroyed the kingdom’s of iran

  • @shariq135
    @shariq135 27 วันที่ผ่านมา

    Khilafat e umnsyyah was an islamic state.

  • @muhammedtariq8651
    @muhammedtariq8651 หลายเดือนก่อน

    کیا مظلوم شہید کا قصاص لینا حق نہیں ہوتا...؟

    • @hussainjutt5433
      @hussainjutt5433 หลายเดือนก่อน +3

      مظلوم شہید کا قصاص لینا حق ہے مگر فیصلہ جج نے کرنا ہے مدعی جج کی جگہ نہیں سنبھال سکتا اسی طرح حضرت علی کو موقع ہی نہیں دیا گیا مدعیوں نے خود خلافت کا اعلان کر دیا اور حق کے خلیفہ کے خلاف بغاوت کردی مظلوم شہید کا تو بہانہ تھا اس کے پیچھے اقتدار تھا

    • @-1-Humanity
      @-1-Humanity หลายเดือนก่อน +1

      تو امیرشام صرف قصاص کی حد تک رہتے. بغاوت کرنے کی کیا ضرورت تھی. امیرشام اختلاف راۓ ضرور کرتے لیکن بغاوت کرنے کی کیا ضرورت تھی. کم از کم سیدنا حسنؓ کی بیعت کر لینی چاہیے تھی. سیدنا حسنؓ کی بھی بیعت نہیں کی اور سیدنا حسنؓ کےخلاف بھی بغاوت کی. جسکی وجہ سے سیدنا حسنؓ کو حکومت چھوڑنا پڑی. اگر امیرشام سیدنا حسنؓ کی بیعت کر لیتے. تو سیدنا حسنؓ جیسی عظیم شخصیت جنت کےسردار کی قیادت سے امت مسلمہ محروم نہ ہوتی. لیکن افسوس 😢. اب میں آپکو بتاتا چلوں. اصل گیم کیا تھی. امیرشام شام قصاص نہیں, خلافت چاہتے تھے.خلافت کے خواہش مند تھے.

    • @zaryabmirza2745
      @zaryabmirza2745 หลายเดือนก่อน

      To hazrat Moavia ne Apne dor e hakumat me qisas Liya qatilen Usman ka

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 หลายเดือนก่อน

    FQQQR KA BOLNA..HAQ KAY SIWA NAHI HOOTA😢😢

  • @TheSaigal123
    @TheSaigal123 หลายเดือนก่อน

    Always sowing the seeds of discord among the Muslim.
    Please keep in mind that history is not religion.

  • @qarianees1588
    @qarianees1588 24 วันที่ผ่านมา

    Baba hosh

  • @ahmedtanzeem272
    @ahmedtanzeem272 หลายเดือนก่อน

    What about the modern Yazids ruling Pakistan now!

  • @MuhammadAbid-tu8jz
    @MuhammadAbid-tu8jz หลายเดือนก่อน +1

    آپکا یہ بیان آج پاکستانی حکمرانوں پربھی سچ ثابت ھوتاھے جو عوامی مسئلے مسائل کو پسے پشت ڈال کر اقتدار کے مزے لوٹنے اور اپنے ساتھیوں اور رشتہ داروں کو نوازنے میں لگے ھوئے ھیں اپنے بینک بیلنس اور جائیدادیں بنانے میں لگے ھوئے ھیں

  • @baytrahman
    @baytrahman หลายเดือนก่อน +1

    يه اخرى عمر مين بورا كيا تها

  • @ZaheerUllah-t1e
    @ZaheerUllah-t1e หลายเดือนก่อน +3

    بدبخت ہی صحابہ کی تنقیص کر سکتا ہے

    • @apnachannel771
      @apnachannel771 หลายเดือนก่อน +1

      Aur jo sahabiyon ko na haq qatl kare uske baare me kya kehna hai......

  • @samihassan2359
    @samihassan2359 หลายเดือนก่อน

    Karbala ki jung haq or baatil ki jung nahi balkay iqtadar ki jung thi.
    Jung main aik fareeq haarta hai or doosra jeet jaata hai. Qoofa k shia hazraat k dhokay k nateejay main hazrat hussain iqtadar ki jung or apni zindagi ki baazi haar gaye.
    Jung e jamal bhi iqtadar ki jung thi hazrat ali or muwaiya k darmiyan.

    • @saadahmed9576
      @saadahmed9576 หลายเดือนก่อน

      Pagal he kia to

  • @MianTariq-jt9yg
    @MianTariq-jt9yg หลายเดือนก่อน

    Sub ce bary bagi tu ap thy Jo Allah aur Rasool ke hadon ce bahar nekal kar logon ke ketabon ko Islam bana rakha hai

  • @minatokr1807
    @minatokr1807 26 วันที่ผ่านมา

    Hz Muawiya ko Islami Tarekh sey 20 sal Nikal Ker Apna Islam Sabit Ker key dekha do ? Tum tuk islam Kesey pohncha ?

  • @QariMehmood-u4j
    @QariMehmood-u4j หลายเดือนก่อน +3

    اصلا شیعہ ہے یہ صحابہ کے خلاف بول رہا ہے

    • @ScholarIslam
      @ScholarIslam  หลายเดือนก่อน

      قاری صاحب یہ بتاٸیں کہ امام ابو حنیفہ کو لوگ شیعہ کیوں کہتے تھے وہ اس لٸے کہ وہ اٸیمہ اہل بیت کی طرفداری اور انکی مالی اعانت کرتے تھے

  • @ansarbhatti6221
    @ansarbhatti6221 22 วันที่ผ่านมา

    حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے حضرات حسنین کریمین کے ساتھ مالی تعاون تا حیات جاری رکھا

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 หลายเดือนก่อน +4

    معاویہ کی اسلام میں کیا حیثیت ہے اور پھر یزید کون ہے ؟ علی کی ایک تلوار میدان میں بنوامیہ کی تمام عبادات سے افضل ہے ۔کیا سنی شیعہ لگا رکھتے ہیں لوگ ،بھاڑ میں جائے دونوں، بات حق اور باطل کی کریں اگر کرنی ہے تو ورنہ خاموشی بہتر ہے ۔

    • @hussainjutt5433
      @hussainjutt5433 หลายเดือนก่อน

      خاموش رہنے کا حکم بھی بنو امیہ میں دیا ہے

    • @hussainjutt5433
      @hussainjutt5433 หลายเดือนก่อน

      اور اپ بھی بنو امیہ کی وجہ سے ہی خاموش ہیں

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 หลายเดือนก่อน

      @@hussainjutt5433 میں جانتاہوں کہ وہ کون تھے لہذا ان کے بارے سوال پوچھنا ہے تو بندہ حاضر ہے ۔

  • @muhammadadeelqamar9421
    @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน +1

    داماد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور خلیفہ راشد سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل باغی تھے باغی تھے باغی تھے۔ شہادت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا وہ یہ لوگ کیوں نہیں بیان کرتے؟

    • @apnachannel771
      @apnachannel771 หลายเดือนก่อน

      Muaviya ne Kitne hi sahabiyon ko na haq qatl(shaheed) karwaya..... Iska jawaab hai tumhaare paas.....

    • @muhammadadeelqamar9421
      @muhammadadeelqamar9421 หลายเดือนก่อน

      @@apnachannel771
      جھوٹے الزامات کا کیا جواب ہوتا ہے؟ مجھے بتاؤ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو قتل کرنے والے باغی تھے کہ نہیں؟ جب باغی تھے تو وہ کسی اور کو خلیفہ بنانے کا حق کیسے رکھتے تھے؟ تعصبات دور کر کے اپ بتاؤ کہ اختلافات پیدا ہونے تھے کہ نہیں؟ یہ جو ہمیں تاریخ بتائی جاتی ہے جو اصل واقعہ کے 200 300 بلکہ 500 سال بعد لکھی گئی ہیں. بدتمیزی کرتے ہوئے تمہیں اللہ کا خوف نہیں اتا؟

    • @apnachannel771
      @apnachannel771 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadadeelqamar9421 zara aap
      Batayein
      1.Kisi aur ko khalifa banane se kya matlab hai..
      2. Aur 300saal ya 500 saal baad ye batein likhi gayi to kisne likhi aur apko kaise pata chal gaya bina kitabon ke kya aapko apne aap pata chal gaya..
      3.Hazrat Owais Qarni R.A. anhu Ashiq E Rasool hain aur Sahaba bhi hain kisne shaheed kiya apko nahi maloom...
      4.Hazrat Ammar Bin Yaasir R.A. ko kisne Shaeed kiya kya Huzoor S.A.W. ne nahi farmaya ki Hazrat Ammar Bin Yaasir R.A. ko baghi giroh qatl karega. Batao kon tha us baghi giroh ka sardar bada baghi.....
      Kisne Hazrat Hasan Paak ke Janaaze pe Teer chalwaye aur kon tha us waqt ka hakim.......

    • @apnachannel771
      @apnachannel771 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadadeelqamar9421 achchha to check karo ...
      1. Ashiq E Rasool S.A.W. Hazrat Owais Qarni R.A. ko kisne shaheed kiya.
      2. Huzoor ke Pyaare Sahaba Hazrat Ammaar bin Yasir Ko kisne shaheed kiya Jinke baare me Farmaan E S.A.W. hai ki,"Ammar ko baghi giroh qatl karega."
      Us baghi giroh ka sardaar kon tha aur socho wo kitna bada baghi hoga....

  • @shariq135
    @shariq135 27 วันที่ผ่านมา

    Bilkul jhoot, Read Abul Kalam Azad ki kitab masla e khilafat.

  • @arshadhussain1113
    @arshadhussain1113 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ جہنم میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @muhammadahmadshah8180
    @muhammadahmadshah8180 หลายเดือนก่อน +1

    قرآن مجید میں سورۃ الشوریٰ میں حکومت کے قیام کا طریقہ بیان کیا ہے۔

  • @minatokr1807
    @minatokr1807 26 วันที่ผ่านมา

    Baba Kazab

  • @akhtarshad3949
    @akhtarshad3949 หลายเดือนก่อน

    Molvi sab Akhrat saay ghaflat Bara khasara hea

  • @manaqvi-e4w
    @manaqvi-e4w 26 วันที่ผ่านมา

    Bagavat to abusufiyan se chali aa rahi he

  • @syedqamar4085
    @syedqamar4085 หลายเดือนก่อน

    Abne mawaeeya per lanaat beshumar.

  • @MuhammadFarooq-fn1iw
    @MuhammadFarooq-fn1iw 23 วันที่ผ่านมา

    لیکن کیا کریں حضرت حسین نے باغی امیر معاویہ کی بیعت کر لی اور انکی وفات تک یعنی دس سال تک اس باغی کی تابعداری کی اور حسنین کر یمین کو وظیفہ ملتا رہا ۔ یہ حقیقت تاریخ کی تمام کتابوں میں درج ہے ۔

    • @ashiqsultan5673
      @ashiqsultan5673 16 วันที่ผ่านมา

      آج بھی یزیدیت یہی کچھ کر رہی ہے ۔ یزید بدمعاش کا لوگ دفاع کر رہے تھے اور کر رہے ہیں ۔ یہ ماہنڈ سیٹ شاہد قیامت تک چلے

  • @khalilrahman1258
    @khalilrahman1258 หลายเดือนก่อน

    کیا قرآن و سنت میں اسلامی حکومت قائم کرنے اور چلانے کے کوئ اصول،کوئ قاعدہ موجود ہے؟

    • @FAWADGaming20-tw1ko
      @FAWADGaming20-tw1ko หลายเดือนก่อน

      Islam To hai he System Bro
      For whole world
      Read the Book of Molana Maududi

  • @HassanBhatti-lt7rz
    @HassanBhatti-lt7rz หลายเดือนก่อน

    Aggar... banoooo umaia... zalam nee.....too AUR kia tha....

  • @YusufAli-sv6ch
    @YusufAli-sv6ch 23 วันที่ผ่านมา

    Jazbaati hokr bolu to hazrat muawiya baagi the ...or history facts ko base banau to hazrat hussain baaghi the....shia Sunni brelwi deobandi liberals ko sunne dekhne or padne k baad yhi samjh aaya hai...
    Or mjhe yh lagta hai 90% logo ko bhi yhi samjh aaya hoga but vo kahenge nhi qki unko apne upar label lagne k Darr hai

  • @ShakeelAhmed-lf6gr
    @ShakeelAhmed-lf6gr 29 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @SajjadKhan-e6c
    @SajjadKhan-e6c หลายเดือนก่อน

    Goodbabagee

  • @SajjadKhan-e6c
    @SajjadKhan-e6c หลายเดือนก่อน

    Goodbabagee

  • @SajjadKhan-e6c
    @SajjadKhan-e6c หลายเดือนก่อน

    Goodbabagee

  • @SajjadKhan-e6c
    @SajjadKhan-e6c หลายเดือนก่อน

    Goodbabagee