یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد قرآن مجید کے سورہ الفرقان میں آیت نمبر 27 میں کچھ اس طرح بیان ہے کہ کفار کہتے ہیں کہ اس رسول کے ساتھ فرشتہ کیو نہیں آتا کہ ھمیں بتائے کہ یہ اللہ کے رسول ہیں یا خدا خود ھمارے سامنے آئے اور بتائے کہ یہ میرا رسول ہے۔۔یہی حال آج کے مقصرین اور بعض دوسرے مسلمانوں کا بھی ہے جو فرشتوں اور خدا پر ایمان تو رکھتے ہیں مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلتیں تسلیم نہیں کرتے ۔